ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی ایکشن فلم ”سپارک” کے گانے ‘کچھ لب پہ ہے کچھ دل میں ہے’ کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں اداکار رجنیش دُگل اور اداکارہ سبھا سری گنگولی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
فلم دس اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Start typing to search...