ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سسپنس سے بھرپور فلم فور پلرز آف بیسمنٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم میں ڈلزان واڈیا اور عالیہ سنگھ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم اکتوبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Start typing to search...