
ممبئی (جیوڈیسک) ایکشن، ڈرامہ، رومانس اور تھرل سے بھرپور بالی ووڈ فلم The Xpose کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
فلم کی کہانی دو مختلف ماڈلز کے گرد گھومتی ہے ، سکرین پر کامیاب نظر آنے کی کوشش میں دونوں ہی رقابت کی آگ میں جلنے لگتی ہیں۔
فلم کے نمایاں اداکاروں میں مشہور گلوکار ، اداکار ہمیش ریشمیا ، یو یو ہنی سنگھ اور عرفان خان شامل ہیں۔ فلم تئیس مئی کو سینما سکرین کی زینت بنے گی۔
