Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غلامی کی زنجیر کب ٹوٹے گی؟

October 9, 2014 0 1 min read
Chain of Slavery
Chain of Slavery
Chain of Slavery

تحریر !نعمان قادر مصطفائی

ہاتھی کے بچے کو پائوں میں زنجیر ڈال کے پالا جاتا ہے وہ زنجیر توڑنے کی کئی دن کوشش کر تا رہتا ہے لیکن ہمت ہار کے چھوڑ دیتا ہے جب وہ بڑا اور طاقت ور ہو جاتا ہے تو وہی زنجیر ہوتی ہے جو ہلکی سی کوشش سے بھی ٹوٹ سکتی ہے مگر ہاتھی کے دماغ میں وہی ہو تا ہے کہ زنجیر نہیں ٹوٹے گی اور وہ زنجیر میں جکڑا ساری زندگی غلام رہتا ہے ہماری قوم کی طرح ،ہم نے بھی ارادہ کیا ہوا ہے کہ ساری زندگی وڈیروں ، جاگیرداروں ،سرمایہ داروں ، زر داروں ، زور داروں اور”شریفین والبریفین ” کی غلامی ہی کرنی ہے پہلے یہی وڈیرے برطانوی سامراج کی غلا می کا دم بھرتے رہے اور آج بھی یہی رسہ گیر ، کف گیر،صاحبِ جاگیر برطانوی سامراج کے دائرے سے نکل کر امریکی سامراج کی غلامی میں چلے گئے اور غریب عوام اِنہی وڈیروںاور موسمی بٹیروں کی غلا می اختیار کیے ہوئے ہیں،غلامی ہماری فطرت میں رچ بس گئی ہے

ہمیں آزادی میں اُبکائیاں ، اُلٹیاں آنے لگتی ہیں اور ہم موسمی بخار کا شکار ہو جاتے ہیں دراصل ہمیں آزادی کی فضا راس نہیں آتی ہے لہذا ہم پھر کسی نہ کسی وڈیرے ، جاگیر دار ، سر مایہ دار ، زردار کی غلامی میں چلے جاتے ہیں اور اپنے آپ کو سکوں و راحت پہنچاتے ہیں ہمیں اپنی طاقت کا احساس ہی نہیں ہے اگر احساس ہوتا تو آج ہم بھی تیونس ، مصر اور لبنان کی طرح موروثی سیاست اور حکمرانی کو اپنی جاگیر سمجھنے والوں کی عقل ٹھکانے لگا چکے ہوتے ہمارے پائوں میں حکمرانوں نے بیرونی قرضہ کی ایسی زنجیر ڈالی ہے کہ اب پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو پہلی قومی سانس 40ہزار روپے میں پڑتی ہے

یعنی وہ صرف بیرونی دنیا کا 40ہزار روپے کا مقروض پیدا ہو تا ہے اور جس بد قسمت خاندان میں پیدا ہو تا ہے وہ پہلے ہی قرضائی یعنی ڈیڑھ لاکھ روپے کا مقروض ہوتا ہے اب ہم اِن چیزوں کے عادی ہو گئے ہیں ورنہ ہمارے پائوں میں پڑی غلامی کی زنجیر اِ تنی طاقتور نہیں ہے کہ نہ ٹوٹ سکے ؟بلکہ وہ تو ایک ہی جھٹکے سے حصے بخروں میں ٹوٹ کر بکھر سکتی ہے مگر ہمیں اس کا احساس نہیں ہے اور ہم بھی اُس ہاتھی کے بچے کی طرح غلامی کی زنجیر کے عادی ہو گئے ہیں غریب عوام لاشعوری کے اُس گہرے سمندر میں غوطہ زن ہے جہاں سے اس کا ساحل مُراد تک پہنچنا بہت مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے

”بی بی ” اور ” با بو ” کی باری باری کے چکر میں غریب عوام ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے اب پھر اُسی پالیسی کے تحت کل کے شدید حریف آج ذاتی مفادات کے لیے خاص حلیف بنے ہوئے ہیں کل جن کو ہمارے ”شوباز شریف ” بھاٹی چوک کے جلسے میں اُلٹا لٹکانے کی باتیں گلا پھاڑ پھاڑ کے کیا کرتے تھے اور اُن کو ”علی بابا ، چالیس چور ”ڈیکلیئر کر رہے تھے اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے اب اِن کو گلے لگانے کو بے تاب ہیں اس سے زیادہ ذاتی مفادات کی سیاست اور کیا ہو سکتی ہے ؟

غریب عوام کے مفادات ، مہنگائی کم کرنے ، لوڈشیڈنگ کے خاتمے ،چائلڈ لیبر کے خاتمے ، ملک میں بڑھتے ہوئے روز بروز فحاشی و عریانی کے سیلاب کی روک تھام ، تعلیمی اداروں میں بے حیائی کے کلچر کو روکنے ، ٹارگٹ کلنگ کو روکنے، جہالت کے خاتمے ، شرح خواندگی میں اضافہ اور اخلاقی آلودگی کے خاتمے کے لیے آج تک اِن ”راہنمایانِ قوم ” نے غریب عوام کے لیے اتحاد نہیں کیا جب بھی کریں گے یا تو اپنے قرضے معاف کرانے ، اپنے کیس ختم کرانے یا پھر اقتدار انجوائے کر نے کے لیے ”اتحاد ” کا ناٹک رچائیں گے اور اُن کے میڈیا سیلز سے کچھ اسی طرح کے بیان داغے جائیں گے کہ ”ہم نے غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے اتحاد کیا ہے ” ”غریبوں کو اُن کی دہلیز پر انصاف مہیا کرنے کے لیے اپنی تمام تر توا نائیاں صرف کر دیں گے ”

11مئی کے انتخابات کے نتیجہ میں موجودہ حکمران اقتدار میں آئے اور انہوں نے اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی اور حسبِ روایت وطن عزیز کے ساتھ کمٹمنٹ اور غریب عوام کے ساتھ ”وفاداری ” کا حلف اُٹھا یاعام طور پر دوسرے ممالک میں قائم حکومتیں 100دن کے اندر اندر اپنی سمت کا تعین کر لیتی ہیں لیکن ہمارا دستور اور طریقہ کاردوسرے ممالک سے ذرا مختلف ہے آج ایک سال گزرنے کے بعد بھی حالات جوں کے توں ہیں بلکہ مذید بگڑتے چلے جارہے ہیں

جس ملک میں دودھ فی کلو 80 روپے ، آٹا فی کلو 70 روپے ، چینی فی کلو 70 روپے ، گھی فی کلو 200روپے ،دال چنا فی کلو 80 روپے ،جلانے والی عام لکڑی فی من 520 روپے،پٹرول فی لٹر 110 روپے، ٹرانسپورٹ کرایہ لاہور تا لیہ 800 روپے، اینٹ فی ہزار 7000 روپے، سیمنٹ فی بوری 500 روپے ، سریا فی کلو گرام 100 روپے ، ریت فی ٹرالی 4000 روپے ،ڈی اے پی کھاد فی تھیلا 5000 روپے،ایک عام ٹیوب ویل کے بجلی کا بل 59000 روپے ،ڈالر 100 روپے سے تجاوز کر جائے ،زرِ مبادلہ کے ذخائر 20ارب ڈالرسے بڑھ گئے ہوں جس میں 10ارب ڈالر سے زائدآئی ایم ایف کا قرض بھی شامل ہے

IMF
IMF

صنعتیں یا تو بند ہورہی ہیں یا پھر بنگلہ دیش اور سری لنکا منتقل ہو رہی ہیں ، پاکستان آئی ایم ایف کا ممبر 1950ء میں بنا لیکن پہلا قرضہ 1958ء میں لیا گیا ، پاک سرزمین ، کشور حسین ، مرکز ِ یقین اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جمہوریت اور ترقی کے دعوے کرنے والے تمام وزرائے اعظم نے بھی اپنے اپنے دورِ حکومت میں آئی ایم ایف سے قرض لیا ،1958ء سے لے کراکتوبر 2008ء تک 50سالوں میں آئی ایم ایف سے مجموعی طور پر جتنا قرضہ لیا گیا اس کے مقابلے میں موجودہ حکمرانوں نے گزشتہ 1سال میں دگنے سے بھی زیادہ قرض کی منظوری لے لی ہے

راقم اپنے شہر لیہ کی مثال دے گا کہ 20سال پہلے جو ضلع لیہ کے ”سیاسی مامے ”اور ”تایا جی ” تھے آج تادم ِ تحریر بھی وہی چاچے ، مامے اور تائے آپ کو نظر آئیں گے وہی جکھڑ ، تھند ، سیہڑ ، سواگ ، بخاری ، میرانی ، مہر ، اچلانے اقتدار کے سنگھاسٹن پر براجمان ہیں اور غریب عوام نے اپنی غربت کا سفر جہاں سے شروع کیا تھا آج بھی وہی کھڑی ہے مجھے اکثر نوجوان نسل کی طرف سے پیغام ملتے رہتے ہیں کہ آپ ضلع لیہ کے نام نہاد ”غریب پرور ”عوامی نمائندگان کی ”کلاس ”لیا کریں کہ جنہوں نے سوائے دُکھوں اور تکلیفوں کے عوام کو کچھ بھی نہیں دیا اور عوام کی طرف سے بھی کبھی کوئی احتجاج ، گلہ ، شکوہ نہ تو سُننے کو ملا ہے

اور نہ ہی کبھی دیکھنے کو نصیب ہواہماری آنکھیں وہ مناظر دیکھنے کو ترس گئی ہیں کہ کب وطن عزیز کی عوام اپنے حقوق کے حصول اور اپنے پائوں میں پڑی غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے میدانِ عمل میں نکلے گی آخر وہ خوش نصیب لمحہ اور خوش بخت گھڑی کب آئے گی جب ذ ہنی اور فکری غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں گی؟ کیونکہ ڈاکٹر خیال امروہی نے درست کہا تھا کہ
کون دیتا ہے کہاں مجبور کو حق غاصب
حق چھیننا پڑتا ہے لُٹیروں سے جھپٹ کر

Nouman Qadir
Nouman Qadir

تحریر !نعمان قادر مصطفائی
03314403420

Share this:
Tags:
bondage landowners life UK برطانوی جاگیرداروں زنجیر زندگی غلامی
Elections
Previous Post انتخابات قریب ہیں؟
Next Post شمالی وزیرستان کا 90 فیصد علاقہ کلیئر کرالیا گیا، وزیر اعظم کو بریفنگ
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close