Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”فیل” قومی تعلیمی سیمینار اور” 26/11 ممبئی حملہ ہوشربا انکشافات ”کتاب کی تقریب رونمائی”

December 1, 2018 0 1 min read
Mumbai Attack
Mumbai Attack
Mumbai Attack

تحریر : نسیم الحق زاہدی

قومیں تعداد نہیں شعور سے بنتی ہیں اور شعور تعلیم کے بغیر ممکن ہی نہیں کسی بھی ملک وقوم کی ترقی خوشحالی کا دارمدارتعلیم پر ہی ہوتا ہے ۔قرآن کریم کے تقریباً اٹھتر ہزار الفاظ میں سب سے پہلا لفظ جو پروردگارعالم نے رحمت دوعالمۖکے قلب مبارک پر نازل فرمایا وہ ”اقراء ”ہے یعنی پڑھیے ،اور قرآن پاک کی چھ ہزار آیتوں میں سب سے پہلے جوپانچ آیتیں نازل فرمائی گئیں ان سے قلم کی اہمیت اور علم کی عظمت ظاہر ہوتی ہے ۔ (سورةمجادلہ آیت نمبر گیارہ )میں علم کی اور اہل علم کی برتری اور انکے اعلیٰ وبلند مقام کی وضاحت کی گئی ”اور جن کو علم عطا کیا گیا ہے خدا ان کے درجات بلند کرے گا”گذشتہ دنو ںفائونڈیشن آف ایفیکٹیو ایجوکیشن اینڈ لرننگ (FEEl)کے تحت پنجاب یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سنٹر میں تیسرے سالانہ قومی تعلیمی سیمینار منعقد کیا گیا ”فیل ”ایک ایسا نظام تعلیم متعارف کروانا چاہتی ہے جس میں لوگ تعلیم کو کامیاب ہونے کے لیے نہیں بلکہ قابلیت کے لیے حاصل کریں جہاں طالب علموں کو رٹہ نہ لگانا پڑے ۔آج نظام تعلیم کی بربادی کی وجہ بھی یہی ہے کہ ہم تعلیم کو صرف بزنس کے حصول کے لیے حاصل کرتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں پچاس فیصد پڑھے لکھے نوجوان ،خواتین بے روزگار اور اخلاقی گراوٹوں کا شکار ہیں جس کی وجہ آج سکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز میں تعلیم نہیں دی جاتی صرف ”رٹہ بازی ” ہوتی ہے ۔اسی لیے آج کی پڑھی لکھی نوجوان نسل کو تعلیم کا مطلب تک نہیں علم لغت کے اعتبار سے تعلیم کا مادہ ”علم ”ہے اس کے معنی ہیں کسی چیز کا ادراک حاصل کی کرنا ۔اس سے باب تفصیل میں ”تعلیم ”آتا ہے ۔

تعلیم کے معنی بار بار کثرت کے ساتھ خبر دینے کے ہیں ،حتی کہ طالب علم کے ذہن میں اس کا اثرپیدا ہوجائے ۔انگریزی زبان کا لفظEducationلاطینی لفظEduxبہ معنی نکالنا اورDucer-Dueبہ معنی رہنمائی سے ماخوذ ہے لفظی طور پر اس کے معنی ”معلومات کا جمع کردینا”اور مخفی صلاحیتوں کو نکھارنا ”ہیں اصلایہ لفظ معلومات فراہم کرنے اور متعلم کے مخفی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مفہوم میں آتا ہے ۔کیا آج کا استاد طالب علم کو تعلیم کے متعلق آگاہی دے رہا ہے ؟”فیل ”کے ڈائریکٹر انجینئر نوید قمر اور صدر عزیر رفیق اس عظیم مقصدکی تکمیل کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہیں بے شک یہ کام مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سیاست ،بیورکریسی ہو یا نظام تعلیم ہرجگہ اصلاح کی ضرورت ہے ۔خیبر پی کے میں ناظرہ قرآن اور ترجمہ لازمی قرار دیا گیا ،یہی پالیسیاں پنجاب میں لائیں گے۔ سیمینار سے ”فیل”ڈائریکٹر انجینئر نوید قمر ،ممتاز دانشور ،تجزیہ نگار،محقق اوریا مقبول جان ،ڈائر یکٹر ٹیچر زڈیویلپمنٹ سنٹر عباس حسین ،جامعہ کراچی فلسفہ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبد الوہاب سوری ،ماہر تعلیم ذاکر خان ،عصمت زہرا،منیر احمد راشد ،محمد شعیب مرزا ،میڈم دلشاد نسیم ،شورش ثانی حافظ شفیق الرحمن ،سیاسی وعسکری تجزیہ نگار فاروق حارث العباسی نے خطاب کیا۔سیمینار میں سکولز اور کالجز کے اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ماہرین تعلیم نے وطن عزیز میں درپیش مسائل تعلیمی مسائل اور انکا حل پیش کیا ۔ملک کے نامور ماہر تعلیم نے اپنی گفتگو کے ذریعے نظام تعلیم کے مختلف پہلوئوں پرروشنی ڈالی ۔فرمان الہٰی ہے کہ صاحب علم اور جاہل برابر نہیں ہوسکتے ۔پہلی وحی تعلیم اور علم کے حوالے سے تھی اس لیے تعلیم ،علم اور تعلیمی ادارہ کسی بھی معاشرے کے لیے بہت اہم ہیں ۔

ماحول اورتربیت ایک ایسی چیز ہے جو منفی چیزوں کو تبدیل کر سکتی ہے ۔یہ دونوں چیزیں تعلیمی اداروں سے متعلق ہیں۔ثابت یہ ہوا کہ انسانی زندگی تعلیم کے ذریعہ سے اور تعلیمی ماحول ،اداروں اور اساتذہ کے ذریعہ بنائی بھی جاسکتی ہے اور بگاڑی بھی جاسکتی ہے۔ممتاز دانشور اوریا مقبول جان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سکول تربیت کے لیے نہیں بلکہ کاروبار کے لیے بنائے گئے ہیں ۔ہمارے ہاں جگہ جگہ سکول کھل گئے ہیں لیکن تبدیلی کیوں نہیں آئی کیونکہ دنیا کی پانچ ہزار سالوں میں ایسا تعلیمی نظام نہیں پیش کیا گیا جو آج ہمارے ہاں چل رہا ہے ۔بیشک ایسے قومی تعلیمی سیمینار کے انعقاد پر ”فیل ”اور اسکے ڈائریکٹر انجینئر نوید قمر اور صدر عزیر رفیق خراج تحسین کے مستحق ہیں۔دنیا کی تاریخ کابدنام زمانہ خود ساختہ دہشتگردی کا سانحہ 9/11جس کا سیدھا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا اور اسکے بعد مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اسکی مثال نہیں ملتی وقت کے ساتھ ساتھ جب حقائق دنیا کے سامنے آئے تو معلوم ہوا کہ اس خون آشام کاروائی میں کسی مسلمان کا دور دور تک کوئی ہاتھ نہیں ۔اصل بات یہودونصاریٰ کویہ معلوم ہے کہ ”اسلام”سچا مذہب ہے اور پوری دنیا پر غالب آنے والا دین ہے۔

اس خوف کے پیش نظر وہ مسلمانوں کو دہشتگرد اور ”اسلام”کو زبردستی کامذہب ثابت کرنے کے لیے ہرقسم کے اوچھے ہتھگنڈے استعمال کررہے ہیں۔26/11ممبئی حملہ جس کا سیدھا الزام ایک بار پھر سے مسلمانوں اورپاکستان(جماعت الدعوة) پر لگایا گیا ۔ایک بار پھر مسلمانوں کے مقدس لہوسے ہولی کھیلی گئی افسوس کہ ہمارے ارباب اختیار نے بھی اپنے مفادات کی خاطر اس کا الزام بخوشی نہ صرف اپنے سرلیا بلکہ اس حملہ کا ماسٹر مائینڈ اجمل قصاب کو پاکستان کے گائوںفریدکوٹ قصبہ(دیپالپور) کا شہری ثابت کرکے حق بندگی ادا کردیا اس میں پاکستان کے ایک معروف نجی ٹی وی چینل نے بھی امن آشا کی آڑ میں پاکستان اور مسلمانوں کو دنیا بھر کے سامنے دہشت گرد ثابت کرنے میں اہم کردار ادا کیا جس کا بھاری معاوضہ بھی یقیناملا ہوگا۔اللہ تعالیٰ کی قدرتیں ناقابل فہم ہیں انسانی محدود عقل اس کا احاطہ کرنے سے قاصر ہے مگر اس بات کو ماننے پر مجبور ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ابابیلوں کے جھنڈ سے دیوہیکل ہاتھیوں کے لشکروں کو ملیا میٹ کروادیا تھا ۔

اللہ تعالیٰ جب اپنے دین کا کام چاہتا ہے تو ابلیس اپنے شر سے محفوظ رہنے کا عمل ”آیةالکرسی ”خود بتانے پہ مجبور ہوجاتا ہے ۔26/11ممبئی حملہ پر ایک یہودی مصنف :ELIAS DAVIDSSONنے ایک کتا ب THE BETRAYAL OF INDIA :Revisiting the 26/11Evidenceلکھی جس میں یہ ثابت ہوا یہ حملہ بھارت نے خود کروایا تھا ایک فلمی کہانی جس کا الزام پاکستان کے سر لگایا گیا بالخصوص (جماعت الدعوة)پر گذشتہ روزاسی کتاب کا اردو ترجمہ کی تقریب رونمائی تھی ۔ملک محافظ وغیر ملکی دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناقابل یقین حد تک معلومات رکھنے والے منفرد اسلوب کے مالک ممتاز ومایہ ناز ناول نگار،افسانہ نگار ،ڈرامہ رائٹر ،کالم نگار،مصنف طارق اسماعیل ساگر نے اس کتاب کا اردو ترجمہ کرکے وطن عزیز پر ناقابل فراموش احسان کیا اور ان بکائو اور مفاد پرست حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ مارا جو اس ڈرامائی حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے تھے۔

تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو اتنا نقصان کافروں کے ہاتھوں نہیں پہنچا جتناکہ خود مسلمانوں کے ہاتھوں اپنوں کی غداریوں سے بڑی بڑی سلطنتیں تباہ وبرباد ہوگئیں تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان ،ممتاز دانشور ،محقق اوریا مقبول جان،پروفیسر عبدالرحمن مکی ،لیاقت بلوچ ،طارق اسماعیل ساگر ،مجیب الرحمن شامی ۔منیر احمد ایثار رانا ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے مفادات کا تحفظ کرنے کے لیے ملک وقوم سے غداری کی صرف اس لیے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے کہ انہیں مستقبل کا وزیر اعظم بنایا جارہا تھا ۔آج ایک یہودی مصنف نے حقائق واضح کردئیے ہیں ۔یہ کتاب ہر محب وطن کو لازمی پڑھنی چاہیے تاکہ علم کہ عوام کی خدمت کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کے ساتھ کس طرح غداری کی ۔۔۔طارق اسماعیل ساگر اس کتاب کے اردو ترجمہ پر بجاطور مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
book Function mumbai attack Naseem-ul-Haq-Zahidi pakistan politics پاکستان تعلیم تقریب سیاست کتاب ممبئی حملہ
Captain Asfand
Previous Post دھرتی کا عظیم فرزند۔۔۔شہید کیپٹن اِسفند
Next Post پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close