Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میری کتاب بیتی۔ افتخار عارف

February 24, 2018 0 1 min read
Iftikhar Hussain Arif
 Iftikhar Hussain Arif
Iftikhar Hussain Arif

تحریر : میر افسر امان
ادارہ اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ”میری کتاب بیتی” پروگرام میں جانے کا اتفاق ہوا۔اس پروگرام میں میری کتاب بیتی کے تحت، میری کہانی میری زبانی، جنابِ افتخار حسین عارف صاحب نے پیش کی۔ شاعر اور ادیب افتخار عارف کسی تعارف کے محتاج نہیں۔٢١ مارچ ١٩٤٣ء لکھنو میں پیدا ہوئے۔ پاکستان آنے سے پہلے ١٩٦٥ء میں لکھنو یونیورسٹی ایم اے کیا۔نیویارک یونیورسٹی سے جرنل ازم میں ڈگری لی۔ اردو، انگلش اور سنسکرت زبانوں پر عبور حاصل ہے۔آٹھ کتابوں میں سے تین شاعری کے مجموعے،میرے دو نین،حرفِ باریاب اورجہانِ معلوم زیادہ مشہور ہیں۔پاکستان اکیڈمی آف لیٹر کے چیئر مین رہے۔ہلال امتیاز کے ساتھ چھ قومی اعزاز حاصل کیے۔ ادارہ فروغ قومی زبان(مقتدرہ قومی زبان) کے چیئرمین ہیں۔ برصغیر کے علم و ادب سے مالامال شہروں لکھنو ، دکھن اور دہلی کی اُردو کی باتیں تو کتابوں میں پڑھی تھیں۔ لیکن لکھنو کی علمی باتیں خود لکھنو والے کی زبانی سننے کی اور ہی بات ہے۔

افتخار عارف نے بتایا کہ بنیادی تعلیم لکھنو میں ہی حاصل کی۔ایک آنہ میں ایتوار بازار کباڑ میں پڑیںپُرانی کتابوں میں سے اپنے شوق کے مطابق خریدتے رہے۔ بقول ان کے کہ یہ کتابیں وہ تھیں کہ جب پاکستان بنا تو مسلمانوں نے پاکستان کی طرف ہجرت کی تو اپنی لائبیریوں کی لائبریریں بھارت میں چھوڑ آئے تھے۔ یہ ہمارے آباء کی وہ کتابیں تھیں جن میں ہندوستانی مسلمانوں کی تہذیب بیان کی گئی تھی۔ (راقم کے نزدیک یہ کتابیں پرانی نہیں تھی بلکہ انقلاب زدہ تھیں جو ردی میں فروخت ہو رہیں تھیںجنہیں افتخار عالم صاحب خریدتے تھے)۔کہتے ہیںمیرے ننھال اہل تشیع سے تعلق رکھتے تھے اورددھال سنی القیدہ تھے۔اس ملے جلے مذہبی ماحول میں پرورش پائی۔ فرمایا کہ میرے والد صاحب محنت مزدوری کرتے تھے۔خاندان کی مالی حالت کچھ اچھی نہیں تھی۔ والد جب شام کو گھر آتے تو کچھ آنے جیب خرچ ملتے۔ میں اتوار بازار سے ایک آنا میںکتاب خریدتا تھا۔ جس میں لغت کی نا یاب کتابیں بھی ہوتیں۔

تعلیم کے لیے لکھنو میں ہی مدرسہ میں داخل ہوا۔کالج گیاپھر لکھنو یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔امرء اور نوابوں کے بچے تو کاروں میں کالج جایا کرتے تھے۔ اور میں پیدل ہی کالج جایا کرتا تھا۔ علمی و ادبی شہر لکھنو کی زندگی کا نقشہ کچھ اس طرح کھینچا کہ ایک طرف دارالعلوم ندو ة العلماء کا مشہور دینی مدرسہ تھا جو بلاشبہ دارالعلوم دیو بند کے مدرسے سے بھی زیادہ علم کی خدمت کر رہا تھا۔ اس کو ابو الحسن ندوی صاحب( عرف عام میں علی میاں) کے بڑے بھائی چلا تے تھے تودوسری طرف مروجہ شاعری اور مرثیہ نگاری ہوتی تھی۔ لکھنو میں اودھ کے حکمرانوں کی لائبیری تھی جس میں نایاب کتابیں تھی جو اب بھی موجود ہیں۔لکھنو میں اہل علم حضرات ،شاعروں،ادیبوں اور مصنفوں کی ریل پیل تھی۔ کہتے ہیں میں دیکھ رہا ہوتا تھا کہ اِدھر فلاں شاعر گزر رہے ہیں تو اُدھردوسری طرف صاحب دیوان فلاں صاحب گزر رہے ہیں۔ فرمایا کہ پاکستان بننے کے بعد میں پاکستان آیا۔ ساتھ ہی پاکستان میں تین بڑے لوگوں کے نام ملازمت کے لیے رقعہ بھی لایا۔ جس میں حسب روایت لکھاہو اتھا کہ برائے مہربانی حامل رقعہ ہذا کی ملازمت کا بندوبست کروا دیا جائے۔ملازمت ملی گئی اور کرتے کراتے پاکستان کے ریڈیو اور ٹی وی تک پہنچے۔ شوبز میں کام کیا۔ برطانیہ گیا ملازمت کی۔ لندن میںروٹین سے بڑھ کر تنخواہ ملی ۔اللہ نے آسودہ حال کر دیا۔ اور اب ادارہ فروغ قومی زبان کے سربراہ ہیں۔

قومی زبان اُردو کی خدمت کے لیے کہانی سنانی شروع کی تو وہی کمزوریوں کی داستان تھی جو نہ ختم ہوئیں نہ ہی ختم ہو سکتی ہے۔(راقم اب تو عدلیہ نے اردو کو ملک میں رائج کرنے کا حکم جاری کیا ہوا ہے) ادبیوں اور شاعروں کی بات کی تو کہا کہ آجکل ہر ادیب اور شاعر اپنے آپ کو میر تقی میر اور اسداللہ غالب کے بعدان کا جان نشین سمجھتا ہے۔ شاعری میں ریاضت پر بات کی توبتایاکہ ُاستاد کہتے تھے کہ میر کی طرز کی پانچ غزلیں لکھ کر لائو۔ پھر کہتے کہ غالب کے طرز کی پانچ غزلیں لکھ کر لائو۔ اسی طرح کسی اور بڑے شاعر کے طرز کلام پر لکھنے کا کہتے۔آخر میں سب کو اپنے ہاتھوںسے توڑ مروڑ کر پھینک دیتے ۔اور کہتے کہ اب اپنے طرز پر لکھ کر لائو۔ یہ تھا شاعری سیکھنے کا طریقہ ! ذاتی زندگی پر جب روشنی ڈالنا شرع کی تو خونی رشتہ سے زیادہ ایک جیسے علمی شوق والے دوستوں کو فوقیت دیتے ہیں۔

کہتے ہیں رشتہ سے زیادہ ایک جیسی علمی سوچ والے مدگار ہوتے ہیں۔سلیم احمد سلیم اور شہید صلاح الدین کے لیے نیک خوہشات کا اظہار کیا۔ کہا کہ کتاب کو آجکل ایک طرف رکھ دیا گیا ہے بلکہ دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔فرمایا کتاب سے محبت کی یہ کہانی ہے کہ مجھے اُس وقت تک نیند نہیں آتی جب تک کم از کم تین گھنٹے کتاب کا مطالعہ نہ کر لوں۔مطالعہ کرتے کرتے کبھی کبھی تو رات ہی بیت جاتی ہے۔پاکستان میں قومی زبان کی خدمت پر بات کی تو بات کہاں ختم ہو تی، کہ نہ تو پاکستان میں اردو کو صحیح مقام دیا گیا نہ ہی فارسی اور نہ ہی علاقائی زبانوں پر کام کیا گیا۔کہاپاکستان بننے سے پہلے سندھ میںادب پر کئی کتابیں لکھی گئیں۔فارسی جس میںمسلمانوں کا ادب بھرا پڑا ہے اس پر کچھ کام نہیں ہوا۔ بلکہ فارسی تو پاکستان میںنظر ہی نہیں آتی۔۔۔

میری کتاب بیتی پروگرام دائرہ وعلم ادب پاکستان کی اسلام آباد شاخ نے منعقد کرایا تھا۔ دائرہ علم و ادب اسلام آباد کے سیکرٹیری احسن حامد صاحب نے تلاوت قرآن پاک کے پرگروم شروع کیا۔ بعد میں دائرہ علم ادب پاکستان کے صدر جناب حاطب احمد صدیقی نے مہمان کو خوش آ مدیدکہا۔ ادارہ علم و ادب کے قیام پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ ادار ہ گزشتہ سال رفاء یونیورسٹی کے جانسلر جناب ڈاکٹرانیس احمد صاحب کی سرپرستی میںقائم ہوا۔ اب اس کاسیٹ اپ پوری پاکستان میں قائم کر دیا گیا ہے جو تسلسل سے پروگرام کر رہے ہیں۔ اس کے مقاصد میں سرفہرست اسلام اور نظریہ پاکستان پرکام کرنے والے اہل علم ،شاعروں اور ادیبوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اختتام پر افتخار عارف سے حاضرین کو تین سوال کرنے کا کہا گیا۔سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہ میں نے مولانا موددی کو دیکھا نہیں تھا۔ جب مجھے لندن کے قیام کے دوران اس کی بیماری کا پتہ چلا تو میں ان سے ملاقات کرنے بفلو امریکا گیا۔ میں نے مولانا سے ان کے خلاف لکھنے پر معافی مانگی۔ ہنس کرکہنے لگے ایسے تو معافی تو نہیں ملتی۔ پہلے یہ بتائو میرا قصورکیا تھا۔پھر بات چلی تو مولانا کہنے لگے میں نے اپنی زندگی کی دعا نہیں تھی۔ بلکہ اللہ سے میں نے دعا کی تھی کہ میںسیرت سرو عالم پر اپنے دوسری جلد مکمل کر لوں۔ میری کتاب بیتی بیان کرنے والے افتخار عارف نے کہا کہ یہ تھی مولانا کی کتاب سے محبت ۔ احسن حامد نے پرگروام کی دعوت دی تھی۔ احمدحاطب صدیقی نے پروگرام کے دن فون پر یاد دھانی کرائی ۔ان ہی صاحبان کی دعوت پر اسلام آباد ادارہ اقادمی ادبیات میں منعقدہ اس علمی محفل میں ایک عظیم شاعر افتخار عالم کی ”میر ی کتاب بیتی” ان ہی کی زبانی سننے کا موقعہ ملا جو محترم قارئین کی نظر رہا کر ہوں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book Mir Afsar Aman muslims pakistan Poetry poets پاکستان شاعر شاعری کتاب مسلمانوں
Sharif family
Previous Post شریف خاندان کا مستقبل
Next Post پھلوں کا استعمال بہتر دماغی نشوونما میں معاون
Fruits

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close