Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کتاب : بزم اکبر سے بزم اقبال تک

August 11, 2021 0 1 min read
Book
 Book
Book

تحریر : میر افسر امان

ہم نے اقبال ،قائد ،مودودی فکری فورم پر کام شروع کیا ہوا ہے ۔جہاں سے بھی ان تینوں کے متعلق کچھ کچھ مواد ملتا ہے میری لائیربریری کاحصہ بنتا جا رہا ہے۔زیر تبصرہ کتاب” مولائے اکبر الہ آبادی اور علامہ شیخ محمد اقبال سے متعلق بنام :۔”بزم اکبر سے بزم اقبال تک” جناب ریاض احمد چودھری سیکر ٹیری ڈاریکٹر بزمِ اقبال نے تحفتاً بھیجی تھی۔اس کتاب کی تمہید میں اس کتاب کی تالیف کرنے والے ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار لکھتے ہیں کہ اکبر الہ آبادی جو انیسویں صدی کے رُبع آخر میں بر عظیم جنوبی ایشیا میں ایک عاحزنہ ودردمندانہ صدا اُٹھی تھی، جس نے بظاہر تو شوخی وظرافت کا دلفریب رنگ تھا مگر باطن میں غم و الم،حُزن و یاس اورکرب و اضطرب کا طوفا چُھپا ہوا تھا۔ یہ پیش روِ اقبال اکبر الہ آبادی تھے۔ اکبر الہ آبادی کو آفیشل عزت تو بہت ملی کیونکہ عدلیہ میں ایک ہندوستانی اُس زمانے میں جس بلند رُتبے تک پہنچ سکتا تھا، اکبر وہاں پہنچے۔ مگر قومی عزت و وقار کے گم ہونے اور آزادی کے چھن جانے کے شدید احساس نے اکبر کو غم زدہ کیے رکھا۔

غم و الم کے ان آنسوئوں کو اُنہوں نے ظرافت کے قہقوں میں چھپانے کی بہت کوشش کی اور اس طرح وہ اُردو میں ایک نئے اَسلوب شاعری کے موجد بن گئے جو اُنہی سے شروع ہو کر انہی پر ختم ہو گیا۔ یہ اَسلوب فکر جمع فن ایک عہد کی سیاسی اور تہذیبی کشمکش کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے تھے۔ اس میں مشرقی تہذیب کی شکست و ریخت اور مغربی تہذیب کی تباہ کن یلغار کے دل شکن مناظر بھی ہیں اور مغرب کی سیاسی اور تہذیبی فتوحات کے خلاف اکبر کے جہاد بالقلم کے حواصلہ افزا پیغام بھی ہیں۔یہ آویزش بھی تاریخی تھی اور لسان العصر اکبر کا اُسلوب اور ان کی عاجزانہ و درد مندانہ صدا بھی تاریخی اہمیت حاصل کر گئی۔کتاب میں ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار نے لِسان العصر اکبر الہ آبادی کے ردیف کی ترتیب سے سو(١٠٠) اشعار جمع کیے ہیں ۔ یعنی پہلے شعر کے آخر میں الف اور آخرے شعر کے آخر میں ہے ۔ اس کتاب کا انتساب پاکستان میں بزم اکبر کے بانی چوہدری نذیر احمد خان کے نام سے کیا۔

چودھری نذیر احمدآل انڈیا مسلم لیگ کے معروف رہنما تھے۔ انتخاب ١٩٤٦ء کے بعد وہ دستور ساز اسمبلی کے رُکن منتخب ہوئے۔ چودھری صاحب کی اکبر الہ آبادی سے خط و کتاب بھی رہی۔چودھری صاحب نے قابل قدر قومی خدمت انجام دی کہ اکبر کے حیات و کلام کی نشر واشاعت کی خاطر کراچی میں”بزم اکبر” قائم کی جس کے وہ صدر تھے۔چودھری صاحب جب کراچی سے لاہور ر شفٹ ہوئے تو ”بزم اکبر” بھی ان کے ساتھ لاہور منتقل ہوئی۔ اور بزم اکبر کا مرکز بھی لاہور بن گیا۔ لکھتے ہیں یہ عجیب اتفاق ہے کہ قیام پاکستان کے فوراً بعد کراچی میں ”بزم اکبر” اور لاہور میں” بزم اقبال” دونوں قومی اداروں کا قیام بیک وقت ہوا۔” بزم اکبر” چودھری نذیر احمد خان کی سرپرستی میں ہوا اور ”بزم اقبال” کا قیام قائد اعظم کے دست راست سردار عبدلرب نشتر گورنر پنجاب کی سرپرستی میں ہوا۔”بزم اکبر اوربزم اقبال” کے رو رواں ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار صاحب ہیں۔

ان کے علاوہ پروفیسر داکٹر خواجہ محمد زکریہ نے بھی ١٩٦٠ء سے اکبر کا خصوصی تحقیقی مطالعہ کیا اور کتاب ”اکبر الہ آبادی” تالیف کی۔ یہ کتاب تین بار شائع ہو کر مقبول عام ہوچکی ہے۔ اسی مضمون پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی حاصل کی اور تحقیق کا حق ادا کر دیا تھا۔ کتاب ” بزم اکبر” کی طبع ثانی کو پیش کرتے ہوئے اس کا نام ” بزم اکبر ”سے ”بزم اکبر سے بزم اقبال تک ”کر دیا گیا۔ جیسا کی پہلے عرض کیا ہے کہ ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار صاحب نے اکبر الہ آبادی کے سو اشعار اس کتاب میں جمع کیے اور ان کی ترتیب اشعار کے معنی کے بجائے، اشعار کے دریف کی ترتیب سے جمع کیے۔ہر شہر کی تشریع بھی لکھی جو راقم نے من وعن بیان کر دی۔ اس کتاب میں درج پہلا شعر جو کو اکبر الہ آبادی کو سمجھنے میں مدگار ہے۔ وہ یہ ہے:۔

خدا کی پاکی بیان کرتا ہوں ،ہوا کرے ناخوشی بتوں کو۔
ِمِری غرض کچھ نہیں کسی سے تو پھر مرا کوئی کیا کرے گا۔

اس شعر میں اکبر نے اپنا بنیادی عقیدہ اور مسلک بیان کیا ہے جو ان کی شاعری میں رُوع کی طرح موجود ہے۔اکبر خدا کی پاکی بیان کرتا ہے ۔اگر بت( انگریز یا انگریزی حکومت، الحاد اور بے دینی کی قوتیں ) ناخوش وناراض ہوتے ہیں تو ہوا کریں۔ ایک شعر میں اکبر کہتا ہے کہ:۔

پرانی روشنی میں اور نئی روشنی میں فرق اتنا ہے
اِسے کشتی نہیں ملتی اُسے ساحل نہیںملتا

یہ شعر قدیم اور جدید تہذیبی رجحانات کی کشمکش کے متعلق ہے، جو اکبر کے زمانے، انیسویں صدی میں بڑی نازک صورت اختیار کر چکی تھی۔ایک شعر میں اکبر کہتا ہے کہ:۔

یہی فرماتے رہے ،تیغ سے پھیلا اسلام
یہ نہ ارشاد ہوا توپ سے کیا پھیلا ہے

تشریع کرنے والے نے تو اِسے مغرب کی ایجادات سے جوڑا ہے کہ اس سے تباہی پھیلی یا انسانیت کی کچھ بھلائی کا کام بھی ہوا۔ مگر راقم تو اس کا سیدھا سا مطلب اُس ظلم سفاکیت کے ساتھ جوڑتا ہے جو ١٨٥٧ء کی جنگ آزادی کے بعدمسلمانوں کو توپوں کے سامنے باندھ کر اڑا دینے اور برعظیم کے شاہراہوں کے درختوں کے ساتھ لاشوں کو لٹکایا گیا تھا۔

ایک شعر میں اکبرکہتا ہے کہ:۔
حکم انگلش کا ملک ہندو کا
اب خدا ہی ہے بھائی صلّو کا

قیام پاکستان کے جواز میں سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی۔مگر اکبر کا یہ شعر ان اسباب کی بخوبی وضاحت کرتا جن کی بنا پر پاکستان کا ظہور میں آنا،ناگزیر ہو گیا تھا۔ انگریز کے اقتدار میں کسی اعلان سے پہلے یہ الفاظ فضا میں گونجا کرتے تھے۔” خلقت خدا کی، ملک بادشاہ کا، حکم کمپنی بہادر کا”ایک شعرمیں اکبر کہتا ہے کہ:۔

آنے والے نہ رہے انجمنِ دل کی طرف
کوئی کالج کی طرف ہے کوئی کونسل کی طرف

اکبر اس شعر میںقومی انتشار اور ملت کی لامرکزیت کا عبرت انگیزمنظر پیش کرتے ہیں۔ انجمنِ دل استعارہ ہے ملتِ اسلامیہ کی یکجہتی، اتحاد اور اخوت و محبت کی طرف ، جبکہ کالج اور کونسل اکبر کی مخصوص شعاری کی علامات میں دو اہم علامتیں ہیں جو برطانوی عہد حکومت کے تعلیمی اور سیاسی اداروں کے لیے انہوں نے استعماری اغراض و مقاصد تھے۔
ایک شعر میں اکبر کہتا ہے کہ:۔

حریفوں نے رپٹ لکھوائی جا جا کے تھانے میں
کہ اکبر ذکر تا ہے خدا کا اس زمانے میں

اکبر کازمانی مغربی فلسفوں، سائنس کے عروج کا زمانہ تھا۔ یہ عقلی علوم مادیت کی بنیاد پر اُستوار تھے۔ مذہب کامذاق اُڑیا جا رہا تھا۔ اکبر اپنے فن کے ذریعے جہاد کر رہے تھے۔ اس لیے وہ ملحد اور بے دین طبقے کی تنقید کا نشانہ بن رہے تھے۔پہلے قدامت پرست اور رجعت پسند اور بیاد پرست کہا جارہا ہے۔ جبکہ اکبر کو اس رجعت پسندی پر فخر تھا۔ایک شعر میں اکبر کہتا ہے کہ:۔

یوںقتل سے بچوں کے وہ دبدنام نہ ہوتا
افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سُوجھی

اکبر کا مغربی سامراجی تعلیم پر ایک بھر پور طنز تھا۔یہ ایک شعر برطانوی عہد کے نظام تعلیم پر لکھی گئی کئی کتابوں میں اور مضامین پر بھاری ہے۔ اکبر کہتا ہے کہ فرعون تو قتل کر دیتا تھا ۔ فرعون کاکو کوئی لارڈ میکالے جیسا نہیں ملا۔ جو فرعون کو ایسی تعلیم بتاتا کہ قتل کی بجائے برین واشنگ کی جائے۔ اس سے فرعون قتل کے الزام سے بچ جاتا۔ اکبر ایک شعر میں کہتاکہ

نہ مدح بُت سے نہ آرائشِ کلام سے ہے
مِری زبان کی عزت خُدا کے نام سے ہے

”بزم اکبر” کا آغاز بھی اللہ کے پاک نام سے ہوا تھا اور اس کا اختتام بھی خُدائے پاک کے نام پر ہو رہا ہے۔ یہ حسنِ اتفاق ہے یا رُوح اکبر کا فیض ! توحید اکبر کے کلام کا مرکزی نقطہ ہے جس کے گرد باقی سب باتیں گھومتی پھرتی ہیں۔اس شعر میں اکبر نے اپنے فن کے بارے میں جو بات کہی ہے وہ اُن کی تنقیدِ شعری کے حوالے سے خاس اہمیت کی حامل ہے۔صاحبو! ہم نے توالت سے بچنے کے لیے ہم نے اس کتاب کے سو اشعار میں سے چند شعر لیے ہیں۔ ورنہ پیش رو اقبال اکبر الہ آبادی کی پوری شعری مسلمانوں کی اس دور کی روداد بیان کر تی ہے۔ اس زمانے کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے اکبر کی ساری شعری پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔راقم تو ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار کی اس تحریر کو آخر میںپیش کرنے کی جسارت کرتا ہے۔”اسلامی پسپائی کا زمانہ ختم ہوا۔ اب اس کی کارفرمائی کا دور شروع ہو رہا ہے۔اس عالم میں اقبال اور اکبر اسلامی دنیا کے بہت بڑے فکری رہنما ثابت ہو سکتے ہیں۔ اقبال کے سامنے اس عصر نو کی سحر بے حجاب تھی۔ اکبر شب رفتہ کے مسافر تھے۔ لیکن اس مرد حق آگاہ نے کفر و الحاد کی اس شب تیرہ وتار میں بھی حجازی تہذیب کے چراغ نیم شمی کو اپنے آنسوں کی لَو سے روشن رکھا اور اعلائے کلمة الحق سے منہ نہ موڑا!

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book History library message Mir Afsar Aman Research پیغام تاریخ تحقیق کتاب لائیربری
Imran Khan and Murad Ali Shah
Previous Post حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ
Next Post تیسرے مارشل لاء کی کہانی
Martial Law

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close