Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کتاب :حیات اقبال

July 1, 2021 0 1 min read
Hayat-e-Iqbal
Hayat-e-Iqbal
Hayat-e-Iqbal

تحریر : میر افسر امان

میرے لائبیریری میں چند دن پہلے کتاب ”حیاتِ اقبال” کا اضافہ ہوا۔ آج اس پر تبصرہ حاضر خدمت ہے۔ یہ کتاب جناب ریاض احمد چودھر ی سیکرٹیری ڈارئیکٹر بزمِ اقبال لاہور کی تالیف ہے۔ مجھے اقبال قائد مودودی سے والحانہ محبت ہے ۔ یہ اس لیے کہ جس وطن ،مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان ، مثل مدینہ ریاست میں،میں رہتا ہوں اس کا خواب علامہ شیخ محمد اقبال شاعر اسلام نے دیکھا۔ اس میں رنگ قائد اعظم محمد علی جناح نے بھرا۔ ہنددوں اور انگریزوں کی سازشوں کے باوجود دلیل کی بنیاد اور کلمہ لا الہ الا اللہ کے مستانہ نعرے کی مدد سے پاکستان حاصل کیا۔ پاکستان کے اسلامی تشخص کی تکمیل کے لیے سید مودودی نے ١٩٤١ء میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی۔ یہ عجب اتفاق ہے کہ مفسر قرآن و حدیث علامہ اقبال نے سیدمودودی کو حیدر آباد دکن سے پنجاب کے علاقہ پٹھان کوٹجمال پور بلا کر پاکستان میں اسلامی نظام حکومت کے لیے کام آنے کے لیے اسلامی فقہ کی تدوین جدید اور اسلامی علوم کے احیاء اور تعلیمات کے جدید تقاضوں کے مطابق تعبیر کے لیے لگایا۔ قائد اعظم کو لندن سے بلا کر مسلم لیگ کی کمان سنبھا نے اور پاکستان حاصل کرنے پر لگایا۔ خود ساری عمر سوئی ہوئی امت اور خاص کربرصغیرمیں انگریزوں کے غلام مسلمانوں کو قرآن و حدیث کی روشنی میں جگانے اور آزادی حاصل کرنے کی جد وجہد پر صرف کر دی۔

سید مودودی نے تحریک پاکستان کے دوران قومیت پر مضامین لکھ کر آل انڈیا مسلم لیگ کی پاکستان بنانے میں مدد کی۔اسی تناظر میں ہم اقبال قائد مودودی فکری فورم پر بھی کام کر رہے ہیں اس کی تفصیل کبھی آیندہ۔ میری لائیبریری میں اقبال کے متعلق مختلف حضرات کی لکھی ہوئی اور خود ان کے کلام کی کتابیں پہلے سے موجود تھیں۔مگر اقبال کی محبت میں فیس بک پر اقبال کی فارسی اُردو پر دس کتابوں کے سیٹ، بمعہ فارسی سے اُردو ترجمعہ اور شرح کا ایڈورٹا ئزمنٹ دیکھ کر اپنی لائبیریری میں مذید اضافہ کی غرض سے آڈر کر کے منگوائیں۔ اقبال کی چھ فارسی شعری مجموعہ کتب پیام مشرق،جاوید نامہ،زبور عجم،رموز بے خودی، اسرار خودی اور ارمغان حجاج کا اُردوترجمعہ ہ اور شرح یوسف مثالی نے کی۔ چار اُردو شاعری مجموعہ ضرب کلیم،بال جبریل،ارمغانِ حجاز اوربانگ درا کی شرح حمیرا جمیل نے لکھی۔اس طرح اقبال کے سارے شعری مجموعہ تک رسائی کا خیال دمن گیر تھا جو پورا ہوا۔ ان شاء اللہ کسی وقت اقبال کے نثری مجموعہ کو بھی حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔فارسی کی چھ کتب اور اُردوکی چار کتب پر آیندہ کبھی تبصرہ کریں گے۔

سردست کتاب” حیات اقبال ”جو اسی ماخذ سے تالیف کی گئی ہے پر بات کرتے ہیں۔یہ کتاب بزم اقبال ٢ کلب روڈ لاہور نے محکمہ اطلاہات و محکمہ خزانہ حکومت پنجاب کے مالی تعاون سے شائع ہوئی۔ پیغا مات سردار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب ، مجیب الرحمان شامی چیف ایڈیٹر پاکستان لاہور،پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہرپرو وایس جانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور،،انجیئر مختیار فاروقی ایڈیٹر ماہنامہ حکمت بالغہ قرآن اکیڈمی جھنگ ،ڈاکٹر زاہد اشرف مدیر ماہنامہ المنیرفیصل آباد اور حامد ریاض ڈوگر فرئیڈے اپیشل کراچی الطاف حسن قریشی ایڈیٹر اردود دائجسٹ، امجد علی شاکر نے دیے۔کتاب تالیف کرنے والے نے اس کتاب میں اقبال کی پیدائش ،ابتدائی تعلیم، شاعری کی ابتدا، ملازمت، اعلیٰ تعلیم،بطور استاد، وکالت، سیاست، خطبہ الہ آباد،فارسی ، اردو شاعری قائد اعظم سے ملاقاتیں، ، سیدمودودی،سید علی گیلانی،مغربی تہذیب پر تنقید،کشمیر، اندلس،مسجد قرطبہ،افغانستان،تجدید حیائے دین، آخری دو سال اور رحلت کے حالات کوزے میں دریا کو بند کر دیا۔ دیباچہ میں الطاف حسن قریشی نے بجا طور کہا کہ اس کتاب کو اسکولوں، کالجوں، اور یونیورسٹیوں کی لائبریریوں میں موجود ہونا چاہیے۔

کتاب تالیف کرنے والے لکھتے ہیں کہ اقبال کے آبائو اجداد،جو سپرو برہمن نسل سے تھے۔ کشمیر میں مسلمانوں پر راجہ کے مظالم کی وجہ سے کشمیر سے اٹھارویں صدی عیسوی کے آخرمیںمیں سیالکوٹ ہجرت کر کے آئے۔ ایسے ہی راقم کا خاندان بھی راجہ کے مظالم کی وجہ سے کشمیر سے ہجرت کر پنجاب کے مختلف شہروں میں قیام پذیر ہوئے ۔ مقامی حضرات ان ہی کو پرانے کشمیری کہتے ہیں۔ ریاض صاحب لکھتے ہیں کہ اقبال ایم اے کرنے کے بعد ١٣ مئی ١٨٩٩ء کو اورینٹل کالج میں عربک ریڈر کی حیثیت سے متعین ہو گئے۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے باہر تشریف لے گئے۔ ١٩٠٧ء میونخ یونیورسٹی جرمنی سے پی ایچ ڈی کیا۔ وہیں سے قومی وطنیت کی طرف مائل ہوئے۔ پھر اس کے خلاف ہوگئے۔مغربی جمہورت پرتنقید کی اور کہا کہ اس میں بھی قابلیت کو نہیں صرف سروں کو شمار کیا جاتا ہے۔

ریاض صاحب لکھتے ہیں اقبال کے قیام یورپ میں شاعری عروج پر تھی۔ بہت سے انگریزی نظموں کے ترجمے کیے۔ جس میں پیام صبح، عشق اور موت،رخصت اے بزم جہاںجیسی نظموں کے تراجم شامل ہیں۔مولف لکھتے ہیں عظیم مفکر سید الاعلیٰ مودودی نے اقبال کے بارے میں کہا ہے کہ اقبال نے جو سب سے اہم کام انجام دیا وہ یہ تھا کہ اقبالنے مغربیت اور مغربی مادہ پرستی پر پوری قوت کے ساتھ ضرب لگائی۔ا س سے مسلمانوں پر جومغربیت طاری تھی وہ کافور ہونے لگی۔قائد اعظم نے کہا کہ اقبال کا شمار دنیا کے بہترین شعرا میں ہوتاہے۔ وہ مفکر اعظم تھے۔اقبال ایک شعر میں مغرب کو مخاطب کر کے کہتے ہیں:۔

تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خود کشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا نا پائیدار ہو گا

مولف لکھتے ہیں کم لو گ جانتے کہ اقبال نہایت طظریف الطبع اور خوش مزاج شخصیت تھے۔اقبال نے ١٩٣٠ء میں علیحدہ وطن کی بشارت دی۔ ١٩٢٣ء میں سر کا خطاب ملا تو ایک دوست میر غلام بھیک نیرنگ نے خیال ظاہر کہ آپ آزادی اظہار نہ کر سکیں۔ جواب میں کہاکہ اللہ کے حکم سے دنیا کی کوئی طاقت مجھے حق کہنے سے باز نہیں رکھ سکتی۔پنجا ب مسلم لیگ نے آپ کوسیکر ٹیری چنا۔٧ستمبر ١٩٢٩ء کے فلسطین کے حق میں جلسے کی صدارت کی۔٢١ مارچ ١٩٢٣ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کیا اجلاس اقبال کی صدارت میں ہوا ۔قائداعظم اقبال کے اصرار پر لندن سے ہندوستان آئے۔ ٤ مارچ ١٩٣٤ء کو مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے۔ ٦ مئی قائد اعظم اقبال سے ملنے جاوید منزل لاہور آئے۔اقبال کو مسلم لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا رکن بنایا۔ کتاب کے درمیا ن میں مولف لکھتے ہیں کہ ترک عثمانی خلافت دنیا میں مسلمانوں کی پشتی بان تھی۔جب

حجاز میںابن سعود نے مکہ معظمہ اوراور مدنیہ منورہ میں ترکوں سے لڑائی کی ۔ ترکوں نے احترام میںحجاز کو ترکی خلافت سے آزاد کر دیا۔ ١٩٢٢ء سے پہلے سعودی عرب کا نام حجاز تھا۔ ابن سعودنے حجاز کا نام بدل کر سعودی عرب رکھ دیا۔شاہ عبدالعزیز نے بر صغیر سے علما ء کو سعودی عرب بلاکر اپنے اقدام کی وضاحت پیش کی۔ محمد علی جوہر اُٹھے اور اس قدم کی شدیدمخالفت کی۔ شاہ عبدالعزیز اُٹھ کر اجلاس سے چلے گئے۔ اس جرأت پر علامہ اقبال نے محمد علی جوہر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یہ شعر کہا:۔

آئین جوان مرداں حق گوئی و بے باقی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی۔

کتاب میں جگہ جگہ اقبال کے اُردو اور فارسی کلام سے اشعار منتخب کر کے خودی، اقبال کا شائین، قومیت اور دوسرے مضامین کو اُجگر کیا گیا۔اقبال نے مسلمانوں کو خودی کاخو گر کیا۔ اسلام میں قومیت کی تشریع اپنے ایک شعر میں اس طرح کی:۔

اپنی ملت پہ قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قومِ رسول،ہاشمی ۖ

کتاب کے آخر میں قائد اعظم سے خط وکتاب کو شامل کر کے دونوں رہنمائوں کی پاکستان بنانے میں خدمات کو پیش کیا۔اقبال ١٨ اپریل ١٩٣٨ء کو لاہور میں بیماری کی وجہ سے رحلت فرماگئے۔ اللہ اقبال کی اسلام اورملت اسلامیہ کی خدمات قبول فرما کر انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book independence Iqbal library pakistan آزادی اقبال پاکستان کتاب لائبیریری
Usman Kakar
Previous Post پی کے میپ کا عثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ
Next Post جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے: وزیراعظم
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close