Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ساحر کی” تلخیاں ”کے بعد علی احمد ڈھلوں کی” تلخیاں

January 14, 2019 0 1 min read
Talkhiyaan
Talkhiyaan
Talkhiyaan

تحریر : مہر بشارت صدیقی

تلخیاں، ساحر لدھیانوی کی کتاب ہے جو 1944 میں یعنی قیام پاکستان سے قبل شائع ہوئی۔ان کی اس کتاب میں غزلیں ہیں، ساحر لدھیانوی ان چند شعرا میں سے ایک ایسے منفرد اور ترقی پسند شاعر ہیں جو دنیائے فانی تک مشہور و معروف رہیں گے۔ساحر نے معاشرے کے بے آواز طبقے کے مسائل کو زبان دی ہے ۔ساحر لدھیانوی کی تمام تر شاعری کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ ان کی شاعری کو جتنی بار بھی پڑھیں، سنْیں، اتنی ہی مرتبہ مزید پڑھنے، سننے کو دل کرتا ہے۔ یہ خصوصیت ساحر کو باقی شعرا سے ممتاز کرتی ہے۔ساحر لدھیانوی کے بعد سینئر صحافی و کالم نگار علی احمد ڈھلوں نے بھی”تلخیاں” تحریر کر دی،ان کی کتاب ان کے کالموں کا مجموعہ ہے۔علی احمد ڈھلوں کا تعلق کھڈیاں ضلع قصور سے ہے۔ان کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کرنے کاموقع ملا جو ایوان اقبال لاہور میں ہوئی۔کھڈیاں سے مہر اقبال انجم سمیت دیگر صحافی دوستوں نے بڑی تعداد میں تقریب رونمائی میں شرکت کی کیونکہ یہ ان کے لئے ایک اعزاز کی بات تھی۔علی احمد ڈھلوںایک سچے،کھرے اور پیار کرنے والے انسان ہیں۔وہ ہمیشہ سچ لکھتے اور بولتے آئے ہیں۔اسی وجہ سے کھڈیاں کے احباب انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ایوان اقبال پہنچے تو ہال بھر چکا تھا،تقریب رونمائی کا وقت تین بجے کا تھا ،اور تین بجے ہی تمام کرسیاں بھر چکی تھی ،شرکاء میں سینئر صحافی و کالم نگار بھی تھے ،یہ علی احمد ڈھلوں سے محبت کا نتیجہ تھا کہ لاہور شہر کے صحافی بھی اس تقریب میں شریک ہوئے اور آخر تک شریک رہے۔تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ا طلاعات و نشریات فواد چودھری تھے جنہوں نے آغاز میں کہا کہ علی احمد ڈھلوں نے آج ایوان اقبال کا ہال بھر دیا اتنا بڑا ہال آجکل پیپلز پارٹی نہیں بھر سکتی،جماعت اسلامی کا نام اس لئے نہیں لیا کیونکہ یہاں امیر العظیم بیٹھے ہیں۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ سیاست میں ذاتی تلخیاں کم ہوں گی لیکن احتساب کا سلسلہ نہیں رکے گا ، سابقہ ادوار میں قومی اداروں کو اپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کیا گیا جس سے ادارے کھوکھلے ہوئے ، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہا ہے ، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کی طرف بڑھ رہا ہے ، وزیراعظم اپنے آفس جاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اڑھائی بلین ڈالر قرض ادا کرنا ہے۔

وزیراعظم نے فائر فائٹنگ کی ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات گئے ، ہم نے سب سے پہلے ادائیگیوں کا توازن ٹھیک کیا ، ہماری درآمدات کم اور برآمدات بڑھ رہی ہیں ،وورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بیرون ممالک سے پیسے واپس ملک بھجوانے میں اضافہ ہو رہا ہے ، انشاء اللہ 2019ء میں ہم پاکستان کو معاشی منزل کی طرف لے جانے کی کوشش کریں گے ، آئندہ چھ ماہ میں معیشت کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ،ہم چاہتے ہیں کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے صنعتیں لگائی جائیں ، ایکسپورٹ سیکٹر کو بجلی اور گیس میں مراعات دیں ، نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ایک بھی مقدمہ ہم نے نہیں بنایا ہے ، ان کے خلاف تفتیش 2015ء میں شروع ہوئی تھی ،ہمارا کسی سے ذاتی جھگڑا نہیں ہے ، مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کمپنیاں بنائیں اور ملک کا پیسہ باہر منتقل کیا ،پیپلز پارٹی نے منی لانڈنگ کے ذریعے بیرون ممالک جائیدادیں بنائیں ،دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتی رہیں ، جب ہم اداروں کو اپنا بزنس پارٹنر بنائیں گے اور ان سے ذاتی کام لیں گے تو ادارے کمزور ہوں گے ،جس بھی ادارے کو ہاتھ لگائیں پتہ چلتا ہے وہ اندر سے کھوکھلا ہے ،جب ادارے کمزور ہوتے ہیں تو ملک بھی نیچے جاتا ہے جتنا پی ٹی آئی بتا رہی تھی معاملات اس سے زیادہ گھمبیر ہیں۔

جب کارکن صحافیوں کی بات ہوتی ہے تو دل کارکن صحافیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے ، صحافی کارکنوں کے لئے اصلاحات لائیں گے ،ویج بورڈ کے حوالے سے جلد ہی پیش رفت ہو گی جس سے صحافی کارکنوں کو براہ راست فائدہ ہوگا ،حکومت نے نئی ایڈورٹائزنگ پالیسی کا اجراء کیا ہے جس سے ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کے رول کو کم کر کے اداروں کے ساتھ معاملات طے کریں گے ،کارکن صحافیوں کی تنخواہیں ،حکومتی ادائیگیوں کے ساتھ منسلک ہوں گی ، سیاست میں تلخی کم کر رہے ہیں جبکہ احتساب پر سمجھوتہ کرنا ووٹرز کے ساتھ غداری ہوگی ، تلخیاں کم ہونے سے احتساب کی گرمی کم نہیں ہونی چاہیے ، شہباز شریف تو صرف کاغذوں میں قید ہیں جبکہ وہ سیکورٹی گارڈ ، فری بجلی ،گیس اور دوسری سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ، احمد علی ڈھلوں بڑے بے باک صحافی ہیں ،آج اتنی تعداد میں لوگوں کا اکٹھا ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ہم سب احمد علی ڈھلوںسے بہت پیار کرتے ہیں۔ لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری نے کہا کہ حکومت میڈیاانڈسٹری کے مسائل سنجیدگی سے حل کرنے کے لئے تمام سٹیک ہولڈرزکو ساتھ لیکر چلے اس وقت ملک میں اخبارات اور ٹی وی چینلز بند ہورہے ہیںاورصحافی بڑے پیمانے پر بے روزگار ہوچکے ہیںاگر حکومت نے ان مسائل پر توجہ نہ دی تو پھر ملک بھر کے صحافی کارکن سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوجائیں گے اور پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے تاریخی درھرنا دیا جائے گا۔

تقریب میںموجود وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ بدقسمتی سے ملک بھرکے صحافی کارکن موجودہ حکومت کوصحافی دشمن خیال کر رہے ہیں،وفاقی وزیر کو چاہیے کے وہ اس تاثر کو ختم کرنے کے لئے آگے بڑھیں۔ میڈیا مالکان بھی اپنے خساروں کی آڑ میں صحافی کارکنوں کی چھانٹیاں بند کریں، ان کے اداروں میں اربوں روپے کا منافع لانے والوں کوبے روز گاری کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔انھوںنے وفاقی وزیر کومخاطب کرکے کہاکہ حکومت نے نیوزون ٹی وی چینل کے مالک طاہراے خان کو وزیراعظم ہائوس میں بٹھالیاہے جبکہ ان کے ادارے میں صحافی کارکنوں کو چارماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیںاب حکومت بتائے کہ یہ کیا پالیسی ہے۔ صحافی کارکنوں کی آواز بلندکرتارہوںگا چاہے اس کے لئے ڈی چوک میںدھرنادیناپڑے یا لاہور کے چیرنگ کراس کو بند کرنا پڑے۔ انھوں نے وفاقی وزیر کو یہ بھی کہاکہ حکومت آنی جانی شے ہے جو کل حکمران تھے وہ آج کوٹ لکھپت جیل میں ہیں اور جو آج حکمران ہیں اور اگر انوںنے صحافی کارکنوں اورعوام کی آواز نہ سنی تو ان کی منزل بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں ہوگی۔سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا کہ علی احمد ڈھلوں پاکستانی صحافت کے ایک نڈر اور بے باک سپوت ہیں۔

علی احمد ڈھلوں کا تعلق کھْڈیاں کے ایک بڑے اور معزز زمیندار گھرانے سے ہے، صحافت کو ہمیشہ ایک عبادت سمجھ کر کیا، روزنامہ لیڈر اور مْقابلہ کے چیف ایڈیٹر بْلند پائے کے کالم نگار بھی ہیں، اْنکا کالم ”تلخیاں” روزنامہ ایکسپریس میں چھپتا ہے، اْنکا انداز بیاں سادہ اور بغیر کسی لگی لپٹی کے عوام کے مسائل اور حْکمرانوں کی کوتاہیوں کو اْجاگر کرتے ہیں۔ ایک زندہ دل اور نفیس انسان ہیں۔ رکھ رکھاؤ اْنکا قیمتی اثاثہ اور دوستوں کے بہترین دوست ہیں۔ اْنھوں نے جس بہادری سے کچھ دہائیوں پہلے ”جہاں ظْلم وہاں خبریں” انسپیکشن ٹیم کی بْنیاد ڈالی وہ قابل فخراور جس طرح معاشرے کے منفی عناصر اور ظالموں کو کٹہرے میں کھڑا کیا وہ بھی قابل تحسین ہے۔

علی احمد ڈھلوں میرے ادارے کے بہترین کارکن تھے جن پر مجھے فخر ہے انہوں نے میرے ادارے میں ایسا کام بھی کیا جو عوام نے صرف فلمی سین میں دیکھا ہوگا لیکن اس نے حقیقت میں ایسا کیا انہوں نے ایک دفعہ قاتل کو تختہ دار سے چند منٹ پہلے اس کی زندگی بچائی مقتول کے لواحقین سے صلح نامہ کروا کر۔ علی احمد ڈھلوں ایک بہادر ،سچا اور کھرا انسان ہے۔ اس کی کتاب تلخیاں بہت اچھی کتاب ہے جو ان کے تمام کالموں کا مجموعہ ہے۔ یتقریب سے خطاب کرتے ہوئے تلخیاں کے مصنف علی احمد ڈھلوں نے کہا کہ ضیاشاید میرے استاد ہیں میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا آج میں جس مقام پر ہوں انہی کا مرہون منت ہوں۔ اس میں کوئی شک نہیں آج میڈیا بحران کا شکار ہے حکومت کو اس طرف توجہ دینی ہوگی اگر اخبار کو اشتہار نہیں ملیں گے تو مالکان ورکرز کو تنخوائیں کہاں سے دیں گے۔ وزیر اطلاعات ہمارا مؤقف وزیراعظم عمران خان تک پہنچائیں۔علی احمد ڈھلوں کی کتاب کی تقریب رونمائی بلاشبہہ ایک یادگار اور منفردتقریب تھی جس میں سینئر ز کو سننے کا موقع ملا۔کھڈیاں اور قصورکے صحافی علی احمد ڈھلوں کو تلخیاں کی اشاعت اور تقریب رونمائی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Mehr Basharat Siddiqi
Mehr Basharat Siddiqi

تحریر : مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
book Ghazal journalist Mehr Basharat Siddiqi pakistan poet Poetry پاکستان شاعر شاعری صحافی غزل کتاب
Captain (R) Safdar,Nawaz Sharif,Maryam Nawaz
Previous Post ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم، کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل خارج
Next Post جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
Imran khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close