Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم ایم علی کی صدائے حق

February 18, 2020February 18, 2020 0 1 min read
Sada-e-Haq Book
Sada-e-Haq Book
Sada-e-Haq Book

تحریر : خرد فاطمہ

ایم ایم کی کتاب صدائے حق کا سرورق اُبھرتے سورج کا منظر پیش کر رہا ہے اور پرندے واپسی کے سفر پر گامزن ہیں
کتاب کا سر ورق اتنا پر کشش ہے کے ہر شخص کو کتاب پڑھنے پر مجبور کر دیتا ہے کتاب کا انتساب مصنف نے اپنے والدین کے نام کیا ہے۔بلاشبہ وہ خوش قسمت ہیں جن کے ساتھ والدین کی راہنمائی اور حوصلہ افزائی شامل ہے۔اللہ رب العزت سے دعا ہے والدین کا سایہ ان پر ہمیشہ سلامت رہے اور وہ ان کی دعا?ں سے کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔

”پیش لفظ”
کا آغاز وہ اپنے لکھنے کے سفر سے کرتے ہیں اور اختتام وہ اس خوبصورت دعا کے ساتھ کرتے ہیں”اللہ تعالیٰ مجھے حق اور سچ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے”یہ کتاب ہر شخص کے لیے ہے چاہے وہ بچہ ہو یا بوڑھامرد ہو یا عورت خاص طور پر نوجوان نسل کے لیے ہے۔ابتدائی کالمز بچوں کے لیے بہت ضروری ہیںوہ ان کالمز سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیںبہت خوبصورت کتاب جو بچوں کو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرنا سکھاتی ہے ۔ماہ صیام میں معاشرے کو رمضان کا احترام کرنے اور مسحق افراد کا خیال رکھنے کا بتایا گیا ہے کالم شریعت اور قانون پر مبنی جو خصوصاً نوجوانوں کے لیے ہے کے وہ شریعت کے مطابق زندگی بسر کر سکیںاور قانون سے واقف ہوںارسطو کے قول سے ظاہر ہوتا ہے۔ ایم ایم علی نے خاصی محنت کے بعد اس کتاب کے لفظوں کو صفحے پر اتارا ہے،
یہ کتاب مختلف کالمز کا مجموعہ ہے اور ان کالمز کو دس ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پہلا باب ”روح اسلام”
جس میں مصنف اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا درس دیتے ہوئے کہتے ہیں”اللہ سے محبت ان کے محبوب سے محبت کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔اور رسول اکرم ۖ سے محبت کا تقاضا یہ ہے کے اپنی زندگی کو قرآن و سنت کی روشنی میں گزارہ جائے”ماہ صیام مقدس مہینہ ہے جس میں ہمیں موقع ملتا ہے ہم اپنی نیکیاں بڑھا سکیںیہاں مصنف ایک ایسے شخص کے چشم دید گواہ دکھائی دیتے ہیںجو خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے اس بابرکت مہینے میں مستحق افراد کی مدد کے لیے تیار رہتا ہے۔

”شریعت اور قانون” نامی کالم میںمصنف نے سوالات اٹھائے ہیںکیا ہمارے ملک کا آئین امن و امان،مذہبی آزادی، جان و مال اور عزت کی حفاظت جیسے بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے؟ایسے سوالات صرف مصنف کے نہیں بلکہ یہ اس معاشرے میں بسنے والے ہر اس شخص کے ہیں جو بے انصافی کا شکار ہے جو روز مجرموں کو اپنے سامنے دیکھتا ہے لیکن سزا دلوانے سے قاصر ہے۔اسلام اور عورت پر بات کرتے ہوئے انہوں نے قرآن و حدیث کی روشنی میں عورت کا مقام واضح کیا ہے۔وہ روشن خیالی کے نام پر عورت کی عزت کے رسوا ہونے پر رنجیدہ ہیں۔

آج کل کے بچے جو Spiderman اور doremoon سے متاثر ہیں ان کے لیے پہلا باب انتہائی اہم ہے ۔تا کہ وہ اسلامی تاریخ سے روشناس ہو سکیںاور ان خواتین کے لیے جو آزادی کے نام پر ہوس کا نشانہ بن رہی ہیں۔

دوسرا باب ”امت مسلمہ”
جس میں فلسطین کے علاقے ”غزہ” کا ذکر کرتے ہیںجو اسرائیل کی بے حسی کا شکار ہوا وہ ان مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی سسکیاں سنتے ہوئے اپنے آنسوئوں کو الفاظ کی صورت میں بہاتے ہوئے نظر آتے ہیںغزہ کے ساتھ ساتھ ”برما” میں ہونے والی دہشتگردی پر لکھے گئے الفاظ ایک انسان کے رونگھٹے کھڑے کرنے کے لیے کافی ہیں۔کشمیر جو برصغیر پاک و ہند میں واقع ریاست ہے جہاں بھارتی فوج کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہی ہے اس پر لکھ کر مصنف نے تاریخ کے طالب علم ہونے کا حق ادا کر دیا۔

تیسرا باب ”فلاح انسانیت”
جس میں معصوم بچوں کی ٹھوکریں، معاشرے کا بچوں کے ساتھ رویہ اور سڑک کنارے ننگے پائوں چلتے ہوئے بچے دکھائی دیتے ہیں۔
بچوں کے ساتھ مصنف کی گہری وابستگی ان کے خوبصورت دل کی ترجمانی کرتی ہے۔بچوں کا اغوا ہو جانا جو دن بدن سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے
اس کے لیے وہ پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نامی ادارے کی وسعت کے لیے حکومت سے عرض خواہ ہیں۔وہ تھر میں موجود بھوک پیاس سے بلکتے بچوں کو بھی نہیں بھولے وہاں قحط سالی اور سندھ حکومت کے رویے پر اظہار افسوس کرتے ہیںانہوں نے اپنے ہر کالم میں معاشرتی مسائل کی نشاندہی کی ہے ۔اور ان مسائل کی وجہ یہی نظر آتی ہے کے آج کا مسلمان قرآن و سنت کے مطابق زندگی نہیں گزار رہا۔

خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار لوگوں کا ذکر کرتے ہو? وہ ایسے لڑکے سے متعارف کرواتے ہیں جس کے بارے میں پڑھ کر دل چاہتا ہے دنیا کا ہر شخص اُس 16 سالہ لڑکے جیسا بن جائے جو ہسپتال میں بنا کسی غرض کے مریضوں کی خدمت کرتا ہے۔اس لڑکے کو جنم دینے والی ماں پر رشک صرف مصنف کو ہی نہیں بلکہ ہر پڑھنے والے کو آتا ہے۔
”قدرتی آفات”
ملک میں بڑھتے ہوئے حادث،ٹریفک قوانین کو نظر انداز کرنا اور ڈرا?یونگ لا?سینس جاری کرتے وقت ضروری کاروا? کو عمل میں نہ لانا
ان سب کو مصنف نے حادثات کی اولین وجوہات قرار دیا ہے۔

اگر ہر شخص ٹریفک کے قوانین پر عمل پیرا ہونے لگے تو ان حادثات میں کمی پیدا ہو سکتی ہے
سیلاب جیسی قدرتی آفت کے بارے میں لکھتے ہیں

”ہمارے ملک میں جب بھی کو? قدرتی آفت آتی ہے تو حکومت اس آفت سے چھٹکارا پانے کے لیے حفاظتی اقدامات اٹھانا شروع کر دیتی ہے
اور اس آفت سے گزر جانے کے بعد ایسی آفات سے بچنے کے لیے کو? دیرپا حکمت عملی ترتیب نہیں دی جاتی”

یہاں وہ قدرتی آفات سے بچا? کے لیے مستقل انتظامات کرنے کی طرف حکومتی توجہ دلواتے ہیں۔

آٹھ اکتوبر 2005 میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کا ذکر کرتے ہو?
مصنف نے قوم کے عزم کو سراہا ہے
اور وہ پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور اتحاد سے متاثر دکھا? دیتے ہیں۔

دھو?یں اور دھند کے مرکب سموگ سے بچنے کے لیے چند حفاظتی تدابیر بیان کی ہیں

”کھلی جگہوں پر کام کرنے والے اور موٹر سا?یکل پر سفر کرنے والے افراد کو ماسک کا استعمال
کرنا چاہیے
آنکھوں میں جلن کی صورت میں بار بار تازہ پانی سے آنکھوں کو دھویا جا?
اور نیم گرم پانی سے غرارے ک? جا?یں”
[5:54 PM, 2/7/2020] خرد: پانچواں باب
”تعمیر وطن”
جس میں تعلیم کی افادیت کے ساتھ ساتھ،حلال و حرام میں تمیز کرنے، بددیانتی اور کرپشن جیسے جرا?م سے بچنے کو ہی اصل تعلیم قرار دیتے ہیں

”روٹی،کپڑا،مکان اور روزگار”
مصنف نے اس نعرے پر عملی جامہ پہننانے کی طرف حکومت کی توجہ دلوا? ہے۔

”یوم تکبیر” میں جہاں وہ پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے پر فخر کرتے ہیں وہاں
اس قوم کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

پاک چین دوستی کو سراہتے ہو? لکھا ہے

”پاک چین دوستی ہمیشہ مثالی رہی اور اس مثالی دوستی کو عظمتوں تک پہنچانے میں پاکستانی عوام اور چینی عوام کا کردار بہت اہم رہا”
[5:55 PM, 2/7/2020] خرد: چھٹا باب
”عدل و انصاف کا قیام”
جس میں طوطے اور مینا کی مشہور حکایت سے بے انصافی کی وجہ بتا? گ? اور حضرت علی کے اس فرمان سے انصاف کی اہمیت واضح کی

”ایک معاشرہ کفر کے ساتھ تو زندہ رہ سکتا ہے لیکن انصاف کے بغیر نہیں”

5 جنوری 2016 میں ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والی آمنہ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا پڑھ کے آنکھیں نم ہو گ?یں۔
آخر کب تک ہمارے ملک کی بیٹیاں اندھے قانون کی بھینٹ چڑھتی رہیں گی
اور درندے یونہی آزادانہ گھومتے رہیں گے۔

انصاف میں عظمت ہے کی مثال دیتے ہو?
وہ دوسرے مذاہب کے افراد سے حسن سلوک کا درس دیتے ہیں
اور ثمرقند پر اسلامی ریاست قا?م ہونے کا ذکر کرتے ہو? کہتے ہیں

”ثمرقند۔۔۔۔جس کے بارے میں کہا جاتا ہیکہ اسلام تلوار سے نہیں اخلاق سے پھیلا”

سانحہ ساہیوال
میں معصوم بچوں کے ساتھ ظلم کی داستان۔۔۔۔وہ بچے جو تقریب کی بجا? مصیبتوں کے جہان میں پہنچ گ?
مصنف ان کے درد میں برابر کے شریک نظر آتے ہیں۔

ساتواں باب
”دہشت گردی کے خلاف جنگ”
جس میں انہوں نے 2004 سے لے کر 2014 تک ہونے والی بدترین دہشت گردی
اور پاکستانی قوم پر ٹوٹنے والی مشکلات بیان کی ہیں
کہیں ڈرون حملوں سے امن کی امید خاک میں ملی
تو کہیں معصوم بچوں پر ظلم و ستم ہوا۔
[5:56 PM, 2/7/2020] خرد: آٹھواں باب
”بدترین ہمسایہ بھارت

جس میں بھارت کی چالاکیوں کے ساتھ ساتھ
سانحہ صفورا چورنگی میں بھارتی وزیراعظم کا کردار اور
کرکٹ کے میدان میں بھارت کی طرف سے کھڑی کی گ? رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہیں۔

باچا خان یونیورسٹی پر حملے کا ذکر کرتے ہو? انہوں نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کیا
اور سانحہ گلشن اقبال پارک کے بارے میں لکھتے ہیں

”اگر ماضی کو سامنے رکھ کر دیکھا جا? تو یہ بات روزِ روشن کی طرح نظر آتی ہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک بھی ”را” کی ہی کارستانی ہے”

مودی سرکار کی سازشوں پر بھی کھل کر اظہار خیال کیا گیا ہے

نواں باب ”سیاست”

سیاست پر انہوں نے اس قدر دلچسپ الفاظ استعمال کیے ہیں کہ پڑھنے والے کی دلچسپی سیاست میں بڑھ جاتی ہے

اسلام آباد کے ڈی چوک سے شروع ہونے والے دھرنے،سول نا فرمانی کی تحریک، آزادی مارچ
اور جلسوں پر ہونے والی شاہ خرچیوں کو دلچسپ انداز میں بیان کیا ہے

ایک کالم میں لکھتے ہیں

”یار لوگوں کا خیال ہے کہ پانامہ ایشو اب ایک مردہ گھوڑا بن چکا ہے اس ایشو میں کو? جان نہیں رہی”

انہوں نے وہ سارے حالات قلمبند کیے ہیں جو سیاست کی چکی میں پس کر عوام کے ہو?
ایک عام آدمی کا مس?لہ مہنگا? اور بے روزگاری جو تا حال حل نہ ہو سکا۔

سیاست دانوں کے کھوکھلے دعوے
اور روایتی تقریریں موضوع بنا? گ? ہیں
[5:56 PM, 2/7/2020] خرد: دسواں باب ”شخصیات”
یہ آخری باب وطن عزیز کے عظیم معماروں پر ہے۔

وہ اہم شخصیات کا ذکر قا?داعظم سے شروع کرتے ہیں
جنہوں نے وطن عزیز کے لیے انتھک محنت کی۔

ذوالفقار علی بھٹو جنہوں نے قادنیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا
ان کا ذکر بھی شامل ہے

جنرل ضیا الحق کی جرا?م پر توجہ اور ان کے خاتمے کے لیے کی گ? کوششیں بھی یاد رکھنے کے قابل ہیں

بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم جو ہمارے لیے باعث فخر ہیں
ان کی کوششوں کو بھی سراہا گیا ہے

عبدالستار ایدھی جنہوں نے اپنی مثال آپ پیش کی
جو دردمندوں کا سہارا بنے
جنہوں نے تڑپتے ہو? بے سہارا افراد
کی مدد کی
ان کو بھی دعا?ں سے نوازا گیا ہے

میاں محمد نواز شریف کا سیاسی سفر بیان ہوا اور ساتھ ساتھ عمران خان کی کرکٹ کے میدان میں کامیابی کا ذکر بھی کیا گیا

اور آخر میں لاہور سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت زبیر احمد انصاری کی خوبیوں کو احسن طریقے سے بیان کیا گیا ہے

Khirad Fatima
Khirad Fatima

تحریر : خرد فاطمہ

Share this:
Tags:
Achievements Author book Khirad Fatima parents Prayer writing دعا کامیابیاں کتاب لکھنے مصنف والدین
Tanzeem Mashaikh Uzzam Pakistan
Previous Post تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ”تاجدار صداقت کانفرنس“ کا انعقاد
Next Post افغان امن معاہدہ، صدی کی عظیم خبر
Afghan Peace Agreement

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close