Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقبال بڑا اپدیشک ہے

November 6, 2017 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
میں نے شورش کاشمیری کی کتاب فیضانِ اقبال سے مطالعہ کے دوران فیض حاصل کرتے ہوئے، علامہ اقبال کی یہ بات پڑھی۔ وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے شعر کا خود مطلب بیان نہیں کرتا کہ اس طرح حدبندی ہو جائے گی۔ میرے شعر کو ہر کوئی اپنے مزاج اور سوچ کے مطابق سجھے۔ دوسری جگہ کہتے ہیںکہ میرے شعر کو سمجھنے کے لیے پہلے قرآن اورسنت کو سمجھناچاہیے۔ میر اشعر تب سمجھ میں آئے گا۔اس کا مطلب یہ ہے کہ علامہ اقبال اپنے کو سمجھانے کے لیے راست بند نہیں کرتا ۔ بلکہ راستے کھلے رکھتا ہے تاکہ نئے نئے انداز سے نئے نئے وقتوں میں علامہ اقبال کو لوگ اپنی بصیرت اور قرآن و سنت سے لگائو کے ذریعے سمجھیں۔یہ ایک آفاقی کلیہ ہے جیسیء فلسفی شاعر علامہ اقبال نے لوگوں کے سامنے رکھا۔ یہ اس لیے بھی ہے کہ علامہ اقبال خود قرآن اور سنت میں غرق تھا اور لوگوں کو بھی اسی کی نصیحت کرتا تھا۔ اس تناظر میں علامہ اقبال نے امت مرحومہ کو جگانے کی کوشش کی تھی۔صلیبیوں کی ریشہ دوانیوں پر گرفت کر کے ان کی خرابیوں سے امت کو ہوشیار کیا۔

صاحبو!اقبال نے اس وقت امت مسلمہ کو جھنجھوڑا جب وہ مختلف صلیبی قوموں کی غلامی میں جھکڑی ہوئی تھی۔ استعمار نے مسلمانوں کواسے اپنی اصل سے بے گانہ کرنے کی تدبیریں کر رکھی تھیں۔ وہ تدبیریں کیا تھیں۔ برصغیر جس پر مسلمانوں نے ایک ہزار سال حکومت کی تھی اس میں برطانوی استعمار مسلمانوں پر حکومت کر رہا تھا۔ اس نے اقتدار مسلمانوں سے چھینا تھا ۔ اس لیے وہ مسلمانوں کو دبا کر رکھتا تھا اور ان کے دشمن ہندوئوں کو آگے آگے رکھتا تھا۔ شاید اسے اس چیز کا ڈر تھا کہ کہیں وہ پھر اس سے قتدار چھین نہ لیں۔ جب وہ برصغیر میںپہلے پہلے قدم جما رہے تھے تو اپنے لوگوں کو ہدایت دی تھی کہ مورو (یعنی مسلمانوں )کو قتل کرو۔ اور ہندوئوں کو سرکاری کاموں پر لگائو۔ اسی طرح افریقہ میں مسلمانوں کو فرانسیسی صلیببی استعمار نے غلام بنایا ہو اتھا۔عرب میں لارنس آف عریبیہ جیسی پُر اسرارشخصیت مسلمانوں کے بھیس میں مسلمانوںکو قوم پرستی کے جال میں پھنسا رہیں تھیں۔ ان سب سامراجیوں نے لڑائو اورحکومت کرو کی پالیسی اختیار کی ہوئی تھی۔ان استعماری قوتوں نے اپنے مصاحب میں پہلے ایسے لوگ پیدا کیے جو ان کی نکالی کر کے واپس اپنے لوگوں کو اس نکل پر چلنے پر تیار کریں۔ اور بلا آخر عام مسلمان بھی اسی طرح کے ہو جائیں۔اس ہی تصویر کشی کرتے ہوئے علامہ اقبال نے کہا تھا۔

وضع میں تم ہونصاریٰ تو تمدن میں ہنود۔ ۔ ۔
یہ مسلمان ہیں!جنہیںدیکھ کر شرمائیں یہود۔

استعمار نے اپنی آقائی خصلتوں کی وجہ سے مسلمانوں میں بے یقینی جیسے حالات پیدا کر دیے تھے۔ ایسے وقت میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے علامہ اقبال مسلمانوں کے ترجمان بن کے سامنے آ ئے۔ ان کی اس ہی خوبی کی وجہ سے مسلمان انہیں شاعرِ اسلام کے لقب سے بھی نوازتے ہیں۔ شاعرِ اسلام نے اپنی قوم کو اپنے شعر میں اپنے آپ کو مخاطب کرتے ہوئے دراصل اپنی مسلمان قوم سے مخاطب ہو کر کہتاہے:۔

اقبال بڑا اُپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے۔
گفتار کا تو غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا۔۔۔

کہ اے میری قوم کے رہبرو ، ناصح ،اُستادوںاورواعظ کرنے والوں۔۔۔تم بڑے اُپدیشک ہو۔محراب و ممبر سے ایسی باتیں کر رہے ہو کہ تم عام مسلمانوں کے دل موہ لیتے ہو۔مگر تمھارا یہ صرف ناصح،اسُتاد اور واعظ والا کردار، وہ کردار نہیں ہے، جسے تمھارے لیے تم تمھارے رب نے تجویز کیا تھا۔ تمھارا کرداروہ ہونا چاہیے جو قرآن حکیم اورسنت ِرسولۖ اللہ سے ملتا ہے۔قرآن حکیم کہتا ہے کہ اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنایا ہے۔خلیفہ ایسا جیسے دنیا کی حکومتیں کسی صوبے کا کسی کاگورنر بنا کربھیجتی ہے۔ اس کا کام حکومت کی پالیسیوں کانفاذکرنا ہو تا ہے۔ انسان اللہ کا ،اللہ کی اس زمین میں خلیفہ ہے۔ اس کا کام صرف یہ کہ وہ اللہ کے احکامات کو اللہ کے بندوں پر نفاذ کرے۔ اگر انسان یہ کام کرے تو،شیطان اور اس کے چیلوں نے جس دنیا کو دکھوں سے بھر دیا ہے۔ اس کو جنت کا نمونہ پیش بنا دے۔ علامہ اقبال اس لیے کہتا ہے کہ خلیفہ ہے تُو بڑا اُپدیشک کہ اپنے واعظ کر کے، لوگوں کو من باتوں میں موہ لیتا ہے۔مگر تُو صرف گفتار کا ہی غازی ہے ۔کر دار کا غازی نہیں ہے اور نہ ہی تُوامت مسلمہ کو کردار کا غازی بنا رہا ہے۔مسلمانوں کی اس حالت کو اگر ہم ایک مثال سے سمجھیں تو بات آسانی سے سمجھ آجائے گی۔ وہ اس طرح کہ، ایک شخص اپنی اولاد کے لیے ایک بہت ہی بڑا باغ چھوڑ کر گیا۔ اس کی اولاد ہر وقت اپنے والد کے باغ کی تعریفیں کرتی
رہی ہے۔

ایک بیٹا کہتا ہے میرے والد نے اس باغ کے درخت بیرونی دنیا سے منگوایا تھے جوبہترین پھل دیتے ہیں۔ دوسرا بیٹا کہتا کہ اس باغ کی زمین کے لیے میرے والد نے پانی کی نہر اتنے دور سے لائی تھی جو اسکو سہراب کرتی ہے ۔اس طرح کی اپنے والدکے باغ کی تعریفیں کرتے کرتے تھکتے نہیں۔ مگر اس باغ کے پھلدار درختوں میںکیڑا لگ رہا ہے۔ اس کے درخت پانی کی کمی کی وجہ سے وقت سے پہلے سوکھ رہے ہیں۔ باغ میںخزاں کا ساسماں ہے۔کیا امت مسلمہ اس فریب میں مبتلا نہیں رہی؟ کہیں فرقہ بازی کی تقریریں ہو رہی ہیں۔ کہیںنور بشر کے قصے چھڑے ہوئے ہیں۔ کہیں کہا گیا درود سلام ایسے پڑھنا چاہیے ایسا نہیں ۔کہیں کہا گیا دین میں سیاست کا دخل نہیں۔امت مسلمہ کااُپدیشک واعظ ایسی من موہ لینے والی باتوں میں غافل امت کے منہ ،موہ لیتا ہے۔ اس طرح گفتار کا غازی تو بن جاتا ہے مگر کردار کا غازی نہیں بنتا۔ جو کام زمین میں خلیفہ بنا کر اس کے اللہ نے اس کے ذمے لگایا ہے۔ یعنی اصل کام اللہ کی زمین پر اللہ کے کلمے کوبلند کرنے کی باتیں نہیں کرتا۔ پھر علامہ اقبال نے بتایا ،اے امت کے اُپدیشک واعظ ،تمھیں اللہ کے کلمے کوبلند کرنے کے لیے مہمیز کہاں سے ملے گی۔ شعر کی زبان میں اس طرح کہتے ہیں:۔

کی محمدۖ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔
یہ جہاں چیز ہے کیالو قلم تیرے ہیں۔

جس طرح رسولۖ اللہ نے ،اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کے لیے کام کیا۔ اے اُپدیشک خلیفہ اگر تو ایسا ہی کریگا تو محمدۖ سے وفا کرے گا۔ یعنی اگرتُو اللہ کے دین کو قائم میں لگا ہوا ہو گا تو،تُو اللہ کے پیغمبر ۖ سے وفا کر رہا ہو گا۔ اور اگر تو اللہ کے پیغمبرۖ سے وفا کرے گا۔ تو اس جہاں کی باگ دوڑ بھی تمھیں ملے گے اورآخرت میں تو، تُو ہی سرخ رُو رہے گا۔ اور ہاںاللہ کی زمین پر اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کے لیے نہ سوچ کہ میرے پاس اتنامال، دولت اور وسائل ہوں گے تو میں جد وجہد کروں گا۔ نہیں نہیں!جس حالت میں ہو، اسی میں ہی اللہ کے دین کو سربلند کرنے لیے کام شروع کر دو۔ غریبی یعنی وسائل کی کمی میں اللہ کے دین کو قائم کرنے کی سعی کرو ۔کیا فرعون اور موسیٰ کے حالت تم تک نہیں پہنچے ۔ کیسے دنیا کے سامنے، اللہ نے برسوں سے دببی ہوئی غلام بنی اسرائیل قوم کو فتح نصیب فرمائی ۔وسائل کے خزانوں اور قوت سے بھرپور متکبر فرعون کو دنیا کے سامنے غرق کر دیا۔ اس پوزیش کو علامہ اقبال نے اس شعر میں بیان کیا ہے:۔

مِرا طریق امیری نہیں فقیری ہے۔
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔

صاحبو!علامہ اقبال کے کہنے کے مطابق، علامہ اقبال کو سمجھنے کے لیے پہلے اللہ کے قرآن اور رسولۖاللہ کی سیرت کو سمجھنا ہو گا۔ اس سے علامہ قبال، امت کو ایک طرح سے اللہ کے قرآن اوررسولۖاللہ کی سیرت کو سمجھنے کی تلقین کرتے ہیں۔ ہم نے علامہ اقبال کو ، اپنے اس کالم میں،قرآن اور سنت کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ ہم نے علامہ اقبال کو فیضان ِاقبال کتاب، جواس کے شیدائی شورش کاشمیری نے لکھی ہے میں دیے گئے، علامہ اقبال کے بیان کیے گئے کلیہ کے مطابق ان کے ایک شعر:۔

اقبال بڑا اُپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے۔
گفتار کا تو غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا۔۔۔

کی تشریع کرنے کی کوشش کی ہے۔ پسند آئے تو میرے حق میں دعا کریں۔اگر تشریح صحیح نہ ہو تو پھر بھی دعا کریں کہ میں علامہ اقبال کو قرآن اور سنت کی روشنی میں سمجھنے کی مذید کوشش کروں آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
book Mir Afsar Aman Nations study Thinking سوچ علامہ اقبال قوموں کتاب مطالعہ
Narendra Modi
Previous Post پاکستان مخالف بھارتی مہم
Next Post پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں نہیں، نئی امریکی پالیسی پر اختلاف موجود ہے۔ خواجہ آصف
Khawaja Asif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close