Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عصر حاضر اور کتب بینی کے فرغ کی کاوشیں

September 1, 2017 0 1 min read
Kutub Bini
Kutub Bini
Kutub Bini

تحریر : قاری محمد عبداللہ
عصر حاضر میں کتب بینی کا عنصر عدم وجود کا شکار ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے مطالعہ کا رجحان تقریبا ختم ہونے کو ہے اگر مطالعہ یا کتب بینی کا سلسلہ کسی حد تک موجود ہے تو وہ تقریبا آٹے میں نمک کے برابر رہ گیا ہے۔مجھے یاد ہے کہ آج سے چھے ماہ قبل میرے خالہ زاد بھائی نے میونسپل پبلک لائبریری میں اپنا اکاونٹ کھلوایا تو وہاں کے انچارج خاکوانی صاحب نے خاصے حیرت سے لبریز انداز میں مسرت اور اپنی رائے وتبصرے کا اظہار کرتے ہوئے مجھ سے کہا کہ قاری صاحب کمال نہیں ہو گیا کہ یہ بندہ اکاونٹ کھلوا رہا ہے جبکہ لوگ اب لائبریری میں محض اخبار پڑھنے کے لیئے آتے ہیں ،کتاب کوئی دیکھتا ہی نہیں۔اسی طرح ایک معروف ادیب کہ جس نے ملتان بھر میں کتب بینی کے فروغ میں اہم عملی کردار ادا کیا انکے حوالے سے یہ مصدقہ خبر سننے کو ملی ہے کہ انہیں اب گھر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ کتب بینی، کتابیں ، کتابیں، مطالعہ مطالعہ یہ کونسا کام ہے ،یہ بھی کوئی کام ہے بھلا؟ چند ایک معروف ادیب جنہوں نے اپنے گھروں میں لائبریریاں قائم کی ہوئی ہیں ان سے بھی یہ سننے کو ملا ہے کہ وہ لائبریریاں ختم کرر ہے ہیں۔ یہ صورتحال انتہائی باعث تشویش ہے۔کتاب جیسا کوئی بہترین دوست اور ساتھی نہیں ہے۔ کتاب کو پی ڈی ایف، امیج، یونیکوڈ، آن لائن ریڈنگ یا جس بھی انداز میں یا جس بھی ٹیکنالوجی کے زریعے جس قدر بھی جدت سے مزین کر دیا جائے کتاب کی اصل کتابی صورت کی اہمیت روز اول سے قائم تھی ، عصر حاضر میں بھی قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گی۔اصل کتابی شکل اگر نیٹ کا پیکیج نہ ہو، وائے فائی میسر نہ بھی ہو تو بھی کتاب کا مطالعہ با آسانی جاری وساری رہتا ہے۔

کتاب کی نہ تو بیٹری(چارجنگ) ختم ہوتی ہے نہ اس طرز کا کوئی اور مسئلہ دوران مطالعہ در پیش آتا ہے ۔اور کتاب ہمیشہ کے لیئے محفوظ بھی رہتی ہے جبکہ آن لائن ایسا ممکن نہیں ہے اگر سیو ( محفوظ) کر بھی لیا جائے تو ہمارے پی سی ( کمپیوٹر، ٹیب، موبائل) کی میموری ، وائرس ، ری سٹور، ڈیلیٹ جیسے خدشات بدستور قائم رہتے ہیں۔ بہر کیف کتب بینی کے خاتمے، مطالعہ کی عدم دلچسپی جیسی صورتحال کے باوجود آج بھی کتب بینی ، مطالعہ کی ترویج کے حوالے سے کئی ایک حوصلہ کن اقدامات اور تسلی بخش امور بھی موجود ہیں جوکہ خوش آئند ہیں۔مطالعہ کا ذوق رکھنے والوں کے لیئے جھنڈٰیر لائبریری کسی نعمت سے کم نہیں، حال ہی میں لاہور میں منعقدہ بک فیسٹیول بھی ہوا کا ایک خوشگوار جھونکا ہے۔جنوبی پنجاب میں کتب بینی کے عملی فروغ کے لیئے دو شخصیات کا کردار نا قابل فراموش ہے جو کہ تاریخ کا سنہری حصہ بن چکا ہے۔ ان میں ایک شاکر حسین شاکر ہیں جنہوں نے کتابوں کے اشاعتی عمل کے ذریعے اس سلسلے کو پروان چڑھایا اور نوائے وقت ملتان کے میگزین ایڈیٹرشیخ سلیم ناز نے نوائے وقت بالخصوص پھول اور کلیاں کے لکھاریوں میں کتب کی تقسیم ، انعامات کی صورت میں بھی کتب کی فراہمی ، تحفے کی صورت میں بھی کتاب کی فراہمی کے زریعے اس عمل کو بام عروج بخشا ہے ہر لکھاری سے کہا کہ اچھا لکھنے کے لیئے کتب کا مطالعہ کرو اور زیادہ اچھا لکھنے کے لیئے زیادہ سے زیادہ کتب کا مطالعہ کرو۔ اسی طرح بی زیڈ یو ، ایمرسن کالج ، آئی ایس پی سے بھی یہ اطلاعات اکثر سامنے آتی رہتی ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ، ڈاکٹر امتیاز بلوچ،ڈاکٹر انوار احمد، ڈاکٹر افتخار گیلانی تحقیقی کام کرنے والے طلبا سے پہلے پوچھتے ہیں کہ کتنی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے؟

اگر تعداد کم ہو تو وہ طلبا کو دوبارہ مطالعہ کی راہ پر گامزن کر دیتے ہیں جس سے ان اداروں کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کی لائبریری طلبا سے کھچا کھچ بھری نظر آتی ہے اور طلبا کتابوں میں محو مطالعہ دکھائی دیتے ہیں۔ کتاب دوستی کے لیئے سجاد جہانیہ اور مرزا محمد یسین بیگ کی کا وشیں بھی قابل تحسین ہیں۔جہانیہ صاحب اور سر یسین صاحب نئے رائٹرز کو کتاب سے وابستہ کرنے میں پیش پیش ہیں۔یہ سب کاوشیں اپنی جگہ بجا ہیں مگر گزشتہ جمعہ کے روز مجھے ایک دعوت پر ایک ایسی جگہ کہ جو راستہ بھی انتہائی دشوار گزار، دیہاتی ماحول بہاولپور روڈ پر اڈا بلی والا کے نام سے معروف مقام سے آگے ایک گاوں چاہ جائی والا جانے کا خوشگوار اتفاق ہوا۔ اس گاوںکی آبادی تقریبا چند ہزار نفوس پر مشتمل ہوگی ۔ خیر سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد معروف ادیب ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل سجاد جہانیہ، نوائے وقت کے سینئر کالم نگار اظہر سلیم مجوکہ، بزم احباب کے روح رواں فیاض احمد اعوان کی ہمراہی ورفاقت میں روانگی ہوئی اور بلی والا سے آگے احتشام الحق کی رہنمائی میں مقررہ مقام جائی والا پہنچا جہاں علی عمران ممتاز، جنید اکرم، حافظ نعیم احمد سیال ،دیگر رائٹرز ، اہلیان علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔

یہاں آنے کا مقصد اور یہ چند سطور رقم کرنے کا مقصد رائٹر ، کتاب دوست شخصیت مجید احمد جائی کی فیکٹری ملازمت سے ملنے والی تنخواہ سے گھریلو اخراجات پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ایک سال کی جدو جہد سے قیام عمل میں آنے والی مجید جائی لائبریری کے افتتاح پر عصر حاضرمیں کتب بینی کے فرغ پر مجید جائی کو خراج تحسین پیش کرنا مقصود ہے۔آج جب لوگ کتاب سے دور ہو رہے ہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو لوگوں کو آج بھی کتاب کی اہمیت سے روشناس کر ارہے ہیں ۔ جائی لائبریری کا افتتاح ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل سجاد جہانیہ نے کیا۔اور سجاد جہانیہ، اظہرسلیم مجوکہ، فیاض اعوان راقم نے اس عظیم کاوش پر مجید جائی کو خراج تحسین پیش کیا ۔ یقینا عصر میں یہ عظیم کاوش کر کے مجید جائی نے ہم سب کے لیئے مثال قائم کی ہے۔ یہاں لائبریری میں جہاں کتابیں، ناول، میگزین وغیرہ بہترین تقسیم وترتیب کے ساتھ کیٹیگریز کے حساب سے موجود ہیں وہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ کتاب دیہاتی ان پڑھ لوگوں سنائے جانے کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس کاوش پر کتاب دوست نو جوان شخصیت کہ جس نے اپنی تنخواہ کا ایک حصہ لائبریری کی تعمیر، کتب کی خرید وحصول کے لیئے وقف کیا اور عظیم مقصد میں کا میابی سے ہمکنار ہوا اس پر پاکستا ن رائٹرز ونگ کے زیر اہتمام مجید احمد کے اعزاز میں بہت جلد ایک خوبصورت تقریب پذیرائی منعقد کی جائیگی جس کے لیئے چیئرمین پاکستان رائٹرز ونگ مرزا محمد یسین بیگ، جناب سجاد جہانیہ صاحب سے مشاورت اور انکی ہدایات کی روشنی میں بنیادی فریم ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔۔بات دیہات، جگہ راستے ، مقام علاقے ،بلڈنگ کی نہیں ہوتی بات کا مقصد، نیت، عزم ، اخلاص، جذبہ اہم اور بامعنی اور ماحصل و منبع مقصود اور مطمع نظرہوتا ہے۔ بار دیگر اس عہد اس صدی ، افراتفری کے دور میں کتب بینی کی ایک کاوش پر سلام ائے مجید احمد جائی۔ یقینا اس لائبریر ی کے قیام کے نیک مقاصد مطالعہ وکتب بینی کے فرغ ضرور پورے ہونگے۔

علم وادب خوب پروان چڑھے گا۔ کتاب ، علم وادب کی تشنگی رکھنے والے کتب بینی سے خود کو لبریز کرینگے۔ مجید احمد جائی کا یہ تاریخی قابل تحسین ، قابل رشک اقدام ہے۔ یہاں جائی بھائی کی لائبریری کے افتتاح کی خوشگوار یادوں میں سے اس بات کا تذکرہ بھی ضرور کرنا چاہوں گا۔کہ جب کھیتوں میں ٹھنڈی ہوا ، درختوں کا سایہ اور لذیز بریانی لذت کام ودہن کے سلسلہ کے دوران لگنے والی گپ شپ بھی نا قابل فراموش ہے۔اس کا تذکرہ بھی اسلیئے کر رہاہوں جائی صاحب نے اعلان کیا تھا کہ لائبریری میں کتاب کے مطالعہ کے لیئے آنے والے کتاب دوستوں کو بھی ریفریشمنٹ کرائی جائے گی۔مجید جائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس تقریب میں جن لفظوں کو شعر کے زریعے ادا کیا تھا وہی دھرنا چاہوں گا۔

شکوہ شب ظلمت سے کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتے۔

مجید جائی نے شکوہ شب ظلمت کی بجائے شمع کو روشن کر دیا ۔ اس سے علم ودب چہار سو پھیلے گی۔

تحریر : قاری محمد عبداللہ

Share this:
Tags:
books Libraries Studies کاوشیں لائبریری مطالعہ
Hajj-e-Baitullah
Previous Post حج بیت اللہ امت مسلمہ کی قوت کا مظہر
Next Post نیا آئینی معرکہ
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close