Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد

June 29, 2014 0 1 min read
M A Tabassum
Ramadan
Ramadan

ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمدآمد ہے۔ ہر چہار جانب خوشیوں کا ماحول ہے۔ ہر طرف فرحت و شادمانی کے نغمے گائے جا رہے ہیں۔ ہوائیں مستی میں جھوم رہی ہیں۔ فضائیں ماحول میں خوشبو بکھیر رہی ہیں۔ ابرکرم اور رحمت و مغفرت کی گھٹائیں برسنے کو تیار ہیں۔ رزق میں فراوانی اور وسعت ملنے والی ہے۔کیوں نہ ہو یہ مہینہ تو تمام مہینوں سے افضل و خیر وبرکت والا ہے۔جس کا ایک ایک لمحہ اور ہر ہر ساعت نہایت ہی متبرک ہے۔ یہی وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں تمام آسمانی کتابیں نازل ہوئی ہیں۔

مثلاً زبور حضرت داؤدعلیہ السلام پر۔ توریت حضرت موسیٰ علیہ السلام پر۔ انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو صحیفے اسی ماہ میں عطا کئے گئے اور آخری کتاب ہدایت ( قرآن پاک ) کو اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسیلم پر اسی ماہ میں نازل فرمایا۔ یعنی لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر پورا کا پورا اسی ماہ مبارک کی لیلتہ القدر ( شب قدر ) میں اتار ا اور وہاں سے پھر 23سال کے عرصہ میں تھوڑا تھوڑا موقع محل کے حساب سے نازل ہوا۔ یہی وہ کتاب ہے جو تاقیامت پوری انسانیت کے لئے سراپا ذریعہ ہدایت ہے اور اپنے وقت نزول سے لے کر آج تک اور رہتی دنیا تک اس میں ردو بدل کاکوئی امکان نہیں ہے۔

حتیٰ کہ ایک زبر۔ زیر اور نقطہ کی ذمہ داری خود رب العالمین نے لی ہے۔ اس کا خود اعلان ہے کہ ” بے شک قرآن کو ہم نے اتارا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ” بہر حال رمضان کے ساتھ قرآن مجید کا خاص لگاؤ ہے۔ جب ہی اس کے نزول کے لئے اس مہینہ کا انتخاب کیا گیا۔ اسی بات کو خصوصیت کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا:” ترجمہ ”۔ رمضان وہ مقدس مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کے لئے ذریعہ ہدایت ہے” الغرض اس ماہ کی عظمت و فضیلت کے لئے یہی کیاکم ہے کہ قرآن مقدس کا اس ماہ میں نزول ہوا۔ جس نے ظلم و ناانصافی کا خاتمہ کیا۔

سسکتی ہوئی انسانیت کو ہدایت کی راہ دکھائی۔ یہ ایک ایسا کا مل ومکمل دستورحیات ہے جس کی روشنی میں گم کردہ راہ انسانیت کو رہنمائی ملی اور ایک طویل تاریکی کے بعد انسانیت کی صبح سعادت طلوع ہوئی۔ چمنستان انسانیت میں بہار آئی ‘ خزاں رسیدہ دل ایک بار پھر سے کھل اٹھے۔ صحابی رسول حضرت کعب بن عجرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم ۖنے فرمایا کہ منبرکے قریب ہو جاؤ۔ ہم لوگ منبرکے قریب حاضر ہو گئے۔ جب آپ نے منبر کے پہلے درجہ پر قدم رکھا تو فرمایا آمین۔ جب دوسرے درجہ پر قدم رکھا فرمایا آمین۔ پھر آپ نے ہمیں خطبہ دیا۔ جب خطبہ سے فارغ ہو کر آپ منبر سے نیچے اترے تو ہم نے عرض کیا۔

اللہ کے رسول آج ہم نے منبر پر چڑھتے ہوئے آپ سے ایسی بات سنی ہے جو پہلے کبھی نہیں سنی تھی اور یہ کہ آپ نے تین مرتبہ آمین آمین کہا۔آپ نے ارشاد فرمایا کہ اس وقت میرے پاس حضرت جبریل علیہ السلام آئے تھے۔ جب منبر کے پہلے درجہ پر میں نے قدم رکھا تو انہوںنے کہا ہلاک ہو جائے وہ شخص جس نے رمضان کا مہینہ پایا۔ پھر بھی اس کی مغفرت نہیں ہوئی۔ میں نے اس پر کہا آمین ( یعنی ایسا ہی ہو) پھر جب دوسرے درجہ پر قدم رکھا تو انہوں نے کہا ہلاک ہو جائے وہ شخص جس کے سامنے آپ کا ذکر مبارک کیا جا رہا ہو اور وہ آپ پر درودنہ بھیجے۔

میں نے کہا آمین۔ جب میں نے تیسرے درجہ پر قدم رکھا تو جبریل علیہ السلام نے کہا۔ ہلاک ہو جائے وہ شخص جو اپنے ما ں باپ یا ان میں سے کسی ایک کو بڑھاپے کی حالت میں پائے اور وہ اس کی جنت میں داخل نہ کرائیں۔ میںنے کہا آمین۔ آپ ۖ نے تین چیزیں بیان کی ہیں جن میں پہلی بات کا تعلق رمضان المبارک سے ہے کہ اگر کوئی شخص رمضان کا مہینہ پائے اور صحیح ڈھنگ سے روز ہ رکھ کر تراویح وغیرہ پڑھ کر دریائے رحمت کے جوش وابال سے سیراب نہ ہو۔

مغفرت و نجات کے ابلتے ہوئے چشموں سے اپنے گناہوں کی غلاظت کو نہ دھوئے تو واقعی ایسے شخص سے بڑھ کر کوئی بدنصیب نہیں ہو سکتا اور ایسے گم کردہ منزل اور مقصد حیات سے غافل کو ہلاک ہو ہی جانا چاہئے اور پھر جس بد نصیب کے لئے افضل الملائکہ حضرت جبریل علیہ السلام بد دعاکر رہے ہوں او راس پر خلاصہ کائنات حضرت محمدۖ آمین فرمارہے ہوں پھر ایسے شخص کی ہلاکت و تباہی میں کیا گنجائش باقی رہ جاتی ہے۔ العیاذ باللہ۔بہر حال اس ماہ میں رب کریم کی رحمت اس قدر جوش میں آتی ہے۔

اپنے محبوب پیغمبرۖ کے ذریعہ اپنی رحمت کو اسطرح بیان کرایا کہ رمضان میں جہنم کے مستحق لوگوں کو پورے ماہ آزاد کردیا جاتا ہے۔ آپ ۖنے ارشاد فرمایا کہ جب رمضان کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے کہتے ہیں کہ جنت کو سنوار و کہ کہیں کوئی میرا بندہ آجائے۔ نیز حضور ۖکا ارشاد ہے کہ اگر لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ رمضان کیا چیز ہے تو میری امت یہ تمنا کرنے لگے کہ سارا سال ہی رمضان ہو جائے۔آپ ۖنے فرمایا کہ اس ماہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا زیادہ دیا جاتا ہے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی پاک ارشاد ہے کہ اللہ بزرگ و برتر رمضان کی ہر رات میں ایک منادی کو حکم دیتے ہیں کہ وہ تین مرتبہ آواز دے کر کہے ہے کوئی مانگنے والا جس کو میں عطا کر وں۔ ہے کوئی توبہ کرنے والا کہ میں اس کی توبہ قبول کروں۔ ہے کوئی مغفرت چاہنے والا کہ میں اسکی مغفرت کروں۔ نیز آپ نے فرمایا کہ تین آدمی ایسے ہیں کہ جن کی دعائیں رد نہیں کی جاتیں۔ ایک روزہ دار جو افطار کے وقت دعا کرتا ہے۔ دوسرا انصاف پرور بادشاہ اور تیسرا مظلوم یعنی جس پر ظلم کیا جائے۔ (یہ ظلم چاہے جس طرح کا بھی ہو) آج ظلم کا دور دورہ ہے۔ غریبوں کو ستانا۔ کمزروں کو دبانا اور بے یارو مددگار اور بے سہاروں کو اجاڑنا۔ اپنے ماتحتوں کو ستانا۔

Life
Life

آج ذیادہ ترلوگوں کا شیوہ زندگی بنا ہوا ہے۔ بہت سے طاقتور ،مالدار، دولت و ثروت کے نشے میں چور طرح طرح کی پریشانیوں میں مبتلا ہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ مظلوموں کی آہوں کا شکار ہو جائیں۔ اسلئے امت محمدۖ کے لئے خوشی کا مقام ہے کہ رمضان المبارک پوری خیروبرکت کے ساتھ ہمارے سروں پر سایہ فگن ہورہاہے۔ ہمیں اپنی آغوش رحمت میں لینے والا ہے۔ اب ہمارے اوپر ہے کہ ہم اس کا کیسے استقبال کرتے ہیں۔ کتنا احترام کرتے ہیں او راس کے تقاضوں کو کتنا پورا کرتے ہیں۔

آیا گرمی اور دھوپ کا بہانہ بنا کر رب ذوالجلال کے احکام کی دھجیا ں اڑاتے ہیں۔ یا اپنے رب کی رضا کی خاطر دنیا کی ہر تکلیف کو ہیچ سمجھتے ہوئے اپنے معبود حقیقی کے سامنے سرنیاز تسلیم خم کر دیتے ہیں۔ یاد رکھیں یہ رمضان ہر سال آئے گا۔ اور چلا جائے گا۔ لیکن اگلے سال تک ہم ہوں گے یا نہیں؟ ہمیں نہیں معلوم۔ اس لئے ہم اللہ رب العزت کا جتنا بھی شکریہ ادا کر یں کم ہے کہ اس نے ہمیں یہ بابرکت مہینہ نصیب کیا اور روزہ جیسی عظیم اور بیش بہا نعمت عطا فرمائی جو دنیا وی اعتبار سے بھی مفید ہے اور آخرت میں تو باعث نجات ہے ہی۔

روزہ انسان کی صحت و تندروستی قائم و دائم رکھنے کے لئے ایک مفید عمل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے غیر مسلم مفکر و دانشور بھی اسلامی روزوں کی تعریف کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ اور کیوں نہ ہوں کہ یہ نسخہ کیمیابندوں کا بنایا ہوا نہیں بلکہ خالق کائنات کا بنایا ہوا ہے او راس سے زیادہ کس کو معلوم ہوگا کہ میرے بندوں کے لئے کون سا عمل مفید ہوگا۔ روزے کے بارے میں ایک عیسائی دانشور ڈاکٹر رچرڈکا کہنا ہے کہ ” جس شخص کو تزکیہ نفس کی ضرورت ہواسے چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ روزہ رکھا کر ے۔ اسی طرح ڈاکٹر ہیزی ایڈورڈلکھتے ہیں ” روزہ دل میں صبرو سکون اور اطمینان پیدا کرتا ہے۔

اس سے قوت برادشت اور سختیاںسہنے کی عادت پیدا ہوتی ہے”۔ گویا روزہ روحانیت کی غذا تو ہے ہی۔امراض جسمانی کے لئے بھی مفید ہے۔آئیے: ہم عہد کریں کہ یہ رمضان ہم رمضان کے طریقے سے گزاریں گے۔ صرف پیٹ کا ہی روزہ نہیں رکھیں گے بلکہ ہاتھ ” پیر” زبان” کان” ناک” دل و دماغ سب کا روزہ رکھیں گے۔ اپنے تمام اعضا کو اپنے قابو میں رکھیں گے۔ خاص طور پر سے اپنی زبان کو تمام برائیوں سے دور رکھتے ہوئے ہمہ وقت رب ذوالجلال کی یاد میں ‘ قرآ ن کریم کی تلاوت میں اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجیںگے۔اس رمضان کو گویا ہم اپنی زندگی کا آخری رمضان سمجھ کر ایک ایک لمحہ کی قدر کریں گے۔

ہم یہ عہد کریں کہ رمضان کاایک بھی روزہ ہم سے کسی طرح چھوٹ نہ جائے۔ اس لئے کہ قصد اً ( یعنی بغیر کسی شرعی عذر) کے ایک روزہ بھی چھوڑکر اگر کوئی پوری زندگی روزہ رکھے تب بھی اس ایک روزہ کا بدل نہیں ہو سکتا۔ اندازہ کریں کہ بغیر عذر روزہ نہ رکھنا کتنا بڑا گناہ ہوگا۔ اسی طرح تراویح کا پورا اہتمام کریں گے جو کہ نہایت ہی ضروری ہے۔آئیے: ہم اپنے مقام کو سمجھیں۔ رمضان کا کھلے دل سے استقبال کریں۔ اس کے تقاضوں کو پورا کریں۔ عبادت کا اہتمام کریں اور اللہ کے متقی و پرہیزگار بندوں میں اپنے کوشامل کریں۔ آمین

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور)
Email: matabassum81@gmail.com,0300-4709102

Share this:
Tags:
Arrival books humanity month ramadan step virtue آمد انسانیت رمضان فضیلت قدم کتابیں ماہ
Weapons
Previous Post ایرانی اسلحے سے بھری پکڑی گئی کشتی کے متعلق تحقیقاتی رپورٹ مکمل
Next Post بھارتی وزیراعظم 4جولائی کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close