بیجنگ (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھر جی چین کے 4 روزہ دورے پر گورنگ ژو پہنچ گئے۔
انہوں نے کہا بھارت چین کے ساتھ سرحدی تنازعات کے حل کیلئے منصفانہ، منطقی اور قابل قبول راہ حل کرنے کا خواہاں ہے۔

Start typing to search...