Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بارڈر لائن

May 7, 2017May 7, 2017 0 1 min read
Borderline Disease
Borderline Disease
Borderline Disease

تحریر : شاہد شکیل
اپنے ہوئے پرائے میں مرحوم وحید مراد کے ساتھ کچھ زیادہ ہی زیادتی دکھائی گئی کیونکہ عورتوں کے علاوہ کئی مردوں کے بھی آنسو رواں ہو گئے تھے، عام طور پر پاکستانی اولڈ از گولڈ فلموں میں خواتین کو مظلوم، بے بس اور لاچار دکھایا جاتا تھا بعد ازاں فلمی ٹرینڈ تبدیل ہوا تو مردوں کے کیریکٹر میں بھی ایموشنل سینز کا ا ضافہ ہوا مرحوم محمد علی صاحب تو کئی فلموں میں اپنی فیملی کیلئے روتے روتے اس دنیا سے چلے جاتے تھے یہی حال ندیم اور شاہد حمید کا بھی تھا اور پھر ایک ایسا دور آیا کہ فلم میکرز نے سوچا مظلوم نام کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے ،جب تک پاکستان میں سوفٹ ،گھریلو، لو سٹوری جیسے بے ضرر موضوعات پر فلمیں بنتی رہیں تب تک سنیما بین انجوائے کرتے آئے لیکن جب سے چھری چاقو اور آتشیں اسلحے کو ہائی لائٹ کیا تب سے زیادہ تر فلم بینی کے شوقین نے سنیما کا رخ نہ کرنے میں ہی عافیت سمجھی شاید ہندوستانی فلموں کی وی سی آر پر آمد نے بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کی کمر میں گہری ، وزنی اور موٹی کیل ٹھونکی بہرکیف آج نتائج سب کے سامنے ہیں ہو سکتا ہے میں غلط کہہ رہا ہوں۔

کالم کے عنوان کا فلموں سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ فلم زیادہ تر تصوراتی ہوتی ہے جبکہ ایک جیتا جاگتا انسان کسی کہانی یا افسانے کا کردار نہیں ہوتا،موجودہ دور میں ہر انسان اس دوڑ میں ہے کہ کسی بھی حالت میں ترقی کرے اپنے حالات درست کرے کچھ اپنے لئے تو کچھ اپنے بال بچہ کے لئے چھوڑ جائے لیکن کئی انسانوں کو اپنے ذاتی معاملات حل کرنے میں دقت پیش آتی ہے کیونکہ وہ اپنے آپ کو اندرونی طور پر اس قابل نہیں سمجھتے کہ وہ کسی مسئلے کو حل کر سکیں یعنی اچھے خاصے ہٹے کٹے مرد بھی بارڈر لائن میں مبتلا ہوتے ہیںاور یہ گانا گانے میں قطعی نہیں ہچکچاتے کہ اک میں ہی برا ہوں باقی سب لوگ اچھے ہیں۔بارڈر لائن کسی ملک کی کنٹرول لائن یا سرحدی علاقے کا نام نہیں بلکہ طبی زبان میں اسے انسان کی شخصیت یعنی پرسنیلٹی کی کمزوری یا خرابی کہا جاتا ہے ،شخصیت کی خرابی کا رونا شاید ہی کوئی روتا ہوگا کیونکہ دنیا کا کوئی انسان یہ نہیں کہتا میں برا ہوں ،میری شکل و صورت اچھی نہیں ،چال ڈھال میں بے ڈھنگا پن ہے یا میری کون سی عادت بری ہے، لیکن اگر انسان غور کرے ، توجہ سے کوشش اور تلاش کرے کہ اس میں کتنے فیصد خوبیاں ہیں اور خامیوں کا پلڑا کتنا بھاری یا ڈاؤن ہے تو شاید اسے کبھی بارڈر لائن میں مبتلا نہ ہونا پڑے،دنیا بھر میں ایسے انسان بھی ہیں جنہیں اپنی شخصیت پر شک ہوتا ہے اور وہ اکثر یہی سوچ سوچ کر پاگل ہوتے ہیں کہ لوگ میری طرف متوجہ کیوں نہیں ہوتے آخر مجھ میں ایسی کونسی خرابی ہے اور نتیجہ ہر وقت موڈ خراب رہتا ہے ماتھے پر بل اور ضرورت سے زیادہ لکیروں کا اضافہ ہوتا ہے۔

رویہ انتہائی بد مزاج،دوسروں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں، معمولی سی بات پر آپے سے باہر ہو جاتے ہیں یا کسی سوال کا معقول جواب نہیں دے پاتے اور بغلیں جھانکتے ہیں یا اوٹ پٹانگ جواب دے کر دوسروں کو اپنے آپ پر ہنسنے کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات پر روتے ہیں کہ میں نے ایسا کیا جواب دیا کہ لوگ سیریس نہیں ہیں اور یہ وہ لمحات ہوتے ہیں کہ جب وہ اپنے آپ پر لعنت ملامت کرتے ہیں کیا میں بے وقوف ہوں ،جاہل ہوں ،کیا میری شخصیت اتنی بری ہے کہ لوگ مجھ پر ہنستے ہیں طعنے مارتے ہیں اس قسم کے معاملات اگر کسی انسان کے ساتھ پیش آئیں تو اسے طبی زبان میں بارڈر لائن کہا جاتا ہے۔

Borderline Patient
Borderline Patient

اندازے کے مطابق دنیا میں ہر پانچواں انسان بارڈر لائن میں مبتلا ہے اور خواتین کی تعداد مردوں سے کئی گنا زیادہ ہے،ماہرین کا کہنا ہے ابھی تک اس بیماری کی مکمل شکایات ،درجہ بندی،تعریف یا خرابی کی علامات سے متفق نہیں تاہم ماضی میں اس قسم کی باتوں یا توہمات میں مبتلا افراد کو پاگل پن کا شکار کہا جاتا تھا یعنی نفسیاتی مریض ہے جبکہ آج کل سائنسی ترقی کے ساتھ اس بیماری کو ماڈرن نام سے یعنی بارڈر لائن کہا جاتا ہے باالفاظ دیگر غیر مستحکم یا جذباتی انسان جو بغیر سوچے سمجھے کسی بھی درست شے کو غلط اور منفی عوامل کو درست ثابت کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے،کیونکہ کئی افراد مخصوص لمحات میں اپنے احساسات اور جزبات پر کنٹرول نہیں کر سکتے اور بے اعتمادی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ذہنی کشیدگی کا شکار ہو جاتے ہیں ،یہ بات درست ہے کہ ہر انسان زندگی میں ناراضگی کا اظہار کرتا ہے دکھی اور مایوس بھی ہو جاتا ہے ،یا محض کسی دن اسکا موڈ خوشگوار نہیں ہوتا تو ماتھے پر لکیریں ڈالے پھرتا ہے لیکن کچھ دیر بعد سب کچھ بھول جاتا ہے یا حل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

جبکہ بارڈر لائن میں مبتلا افراد زیادہ جذباتی ہو جاتے ہیں بیلنس برقرار نہیں رکھ پاتے اور ہر شے میں نقص اور کیڑے نکالتے یا کریدتے ہیں اور کچھ حاصل وصول نہ ہونے پر اپنے آپ کو ہی قصور وار کہتے ہیں یا یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری پرسنیلٹی یعنی شخصیت میں خرابی ہے۔جو افراد بارڈر لائن کی مشکلات میں گھرے ہوتے ہیں وہ جذبات سے عاری ہوتے ہیں کسی شے کو محسوس نہیں کرتے کیونکہ ناراضگی،مایوسی اور اداسی کی گھٹا چھائی ہوتی ہے اور ہر وقت غصے یا گھبراہٹ میں مبتلا رہتے ہیں پریشانی اور کشیدگی انکے چہرے سے عیاں ہوتی ہے اور معمولی بات پر آؤٹ آف کنٹرول ہو جاتے ہیںج س کے سبب دوسروں کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں مثلاً مایوسی اس قدر انکے اندر گھر کر جاتی ہے کہ ڈرگس کا استعمال، تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنا ، الکوحل کا سہارا لینا اور دیگر کئی معاملات میں گھس کر اپنی مایوسی کا حل تلاش کرتے ہیں ایسے افراد کو بھوک نہیں لگتی ، ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں اور ہر وقت نشے کی حالت میں رہنا پسند کرتے ہیں حتیٰ کہ خود کشی کرنے کے بارے میں بھی سوچتے ہیں۔

عام طور پر گھریلو معاملات اور دوستی وغیرہ میں کشیدگی پیدا ہونے سے حالات زیادہ خراب ہو جاتے ہیں غیر یقینی زندگی بسر ہوتی ہے اور بتدریج خود اعتمادی میں کمی آتی ہے جو محبت کو بھی نفرت کے انداز سے دکھائی دیتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے بارڈر لائن میں مبتلا افراد میں دماغی تبدیلی آتی ہے اور وہ تعین نہیں کر پاتے کہ کیا درست ہے اور کیا غلط کیونکہ ان کے جسمانی نظام جس میں جذبات اور محسوس کرنے کا میکانزم جو دل اور دماغ سے منسلک ہوتا ہے فیصلہ نہیں کر نے دیتا ،اسلئے انسان کو چاہئے کہ دل سے محسوس کرے اور دماغ سے سوچے کہ اصل معاملات کیا ہیں اور کیا اسکی پرسنیلٹی پر اثر انداز ہورہے ہیں اور کتنا گہرا تعلق ہے کیونکہ جذبات اور احساس مختلف الفاظ ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں ،انسان کو اپنی حدود سے تجاوز نہیں ہونا چاہئے ورنہ دوسروں کے نقصان کے ساتھ اپنے لئے بھی بارڈر لائن وبال جان بن سکتی ہے۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر : شاہد شکیل

Borderline Disease
Borderline Disease

Share this:
Tags:
disease persons Shahid Shakil احساسات افراد بیماری
Mian Ahmed Raza Khan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 7/5/2017
Next Post پاکستان کیخلاف جارحیت کرنیوالوں کا انجام عبرتناک ہو گا : عامر ریاض
Amir Riaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close