
لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں فاسٹ بولر محمد عرفان آج پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوں گے۔
شاہ زیب حسن کا نمبر کل آئے گا۔دونوں کے ویڈیو بیان ریکارڈ کیے جائیں گے۔
دونوں کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا الزام ہے۔
