Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہادر باپ کی نڈر بیٹی کو قوم کا سلام

July 22, 2018July 22, 2018 0 1 min read
Maryam Nawaz
Maryam Nawaz
Maryam Nawaz

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

فاطمہ بنتِ عبد اللہ جس نے نوعمری میں ہی جنگ بلقان میں بہادری کی وہ مثال قائم کی تھی جس پر شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنی نظم فاطمہ بنتِ عبداللہ میں اس کے جوہرِ نایاب کی جی کھول کر تعریف کی تھی۔ فاطمہ بنتِ عبداللہ کی روح بھی اس عظیم بیٹی مریم نوازپر فخر کر رہی ہوگی ۔سیانے کہتے ہیں پوت کے پیر تو پالنے میں ہی نظر آجاتے ہیں۔مریم نواز جب پہلی مرتبہ میڈیا پر بولیں تھیں تو ہم نے اپنے کالم ’’ویل( ڈن مریم نواز)کوئی جل گیا اورکسی نے دعا دی ‘‘کے عنوان میں اُسی وقت کہہ دیا تھاکہ یہ مستقبل کی بڑی سیاست دان ثابت ہوں گی جو بے نظیر کی جگہ لے گی اور آج وقت ہماری اس پیشنگوئی کا غماز ہے۔مریم نواز ایک ایسی بیٹی ہے جس نے ناکردہ گناہوں کی پاداش میں باپ کی حمایت کر کے قید و بند کوکا طوق بھی اپنے گلے میں بخوشی ڈال لیا ہے۔

موجودہ دورِ انتخاب میں لاڈلے اور اُس کی ٹیم کے لوگوں کو ہر معاملے میں جی کھول کر استثنی ٰ ہر جانب سے دیا جا رہا ہے اور اس کی کامیاب کے دروازے بڑھ بڑھ کر کھولنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ دوسری جانب نواز شریف اور اُن کے ساتھیوں کے ساتھ اداروں اور عبوری حکومت کا تعصب کھل کر سامنے آرہا ہے۔نواز اور شہباز شریف اور اُن کے ساتھیوں کو آئے دن عدالتوں کی پیشیاں بھگتنا پڑ رہی ہیں تو دوسری جانب لاڈلے عمران نیازی کو عدالت میں پیشی سے بھی استثنیٰ دیدیا جاتا ہے۔اسی طرح الیکشن کمیشن اور نیب سے بھی ذاتی طور پر لاڈلے عمران نیازی کو پیشی سے استثنیٰ دیدیا گیا ہے۔اسی طرح نواز شریف کے ساتھی حنیف عباسی کا ایفی ڈریرین کیس جوسالوں سے التوا کا شکار چلا آرہا تھا ۔اس میں بھی تیزی پیدا کر دی گئی ہے اور الیکشن سے پہلے روزانہ کی بنیاد پر سماعت شروع کر دی گئی ہے۔جس سے لگتا یوں ہے کہ نواز شریف کے خلاف انتخابی دھاندھلی کا آغاز زبردست طریقے پرکر دیا گیا ہے اس حوالے سے پنجاب کی صوبائی حکومت پاک پوتر پروفیسر کے ساتھ مل کرلاڈلے کو جتانے کے کھیل کا بھر پور حصہ دکھائی دیتی ہے۔جبکہ حنیف عباسی کو روزانہ سماعت کے احکامات ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت دیدئے گئے ہیں۔اس کے خلاف حنیف عباسی سپریم کورٹ کا در وازہ کھٹکھٹاتے ہیں تو وہاں سے بھی انہیں منفی جواب ملتا ہے۔ایسے گیم اس بات کی غمازی کر رہے ہیں کہ اقتدار لاڈلے کے لئے پاکستان کے تمام ادروں نے لکھ دیا ہے۔مگر ان سے بھی قوی قوت ایک اور بھی ہے جو ان کے فیصلوں کو کالعدم کرنے کی پوری صلاحیت کی مالک ہے۔ و ہ ہی ان کھلاڑیوں کے تکبر کا خاتمہ کر دے گی۔

مریم نواز کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے نامور قانون دان اور سابق گورنر سندھ جناب کمال الدین اظفر نے واضح اور دو ٹوک انداز میں کہاہے کہ مریم نواز کی سزا سابقہ فیصلوں سے متصادم ہے!کیونکہ پاناما لیکس میں مریم نواز کو مجرم ٹہرایا ہی نہیں گیا تھا۔ مریم نواز کو دی جانے والی سزا کو سابقہ فیصلوں کی روشنی میں دیکھا جائے تومریم نواز کی سزا ان فیصلوں سے متصادم نظر آتی ہے۔ پاناما کیس میں مریم نواز کو کس حیثیت میں مجرم ٹہرایا گیا؟عدالتی فیصلوں میں بتایا گیا ہے کہ اگر ملزم کسی حکومتی عہدے کا حامل ہو تب ہی وہ ان مخصوص دفعات اور شقوں میں مجرم قرار دیا جا سکتا ہے۔سرکاری عہدے کے علاوہ بھی تین دوسرے نکات جو گذشہ فیصلوں میں بیان کئے گئے تھے ان کا اطلاق بھی مریم نواز شریف پر نہیں ہوتا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 20ستمبر 2011کو غنی الرحمان بنام نیب کے فیصلے میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنی تحریر میں ان نکات پر روشنی ڈالی ہے….اسی طرح ایک دوسرے فیصلے میں محمد ہاشم بنام ریاست پاکستان میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے 30اپریل 2010کے فیصلے میں بھی وضاحت کے ساتھ بتایا تھا ملزم چونکہ پبلک آفس ہولڈرتھا اس کے اثاثے اس کی آمدن سے زائد تھے جس کو ثبوتوں کے بعد ملزم قرار دیا گیا۔چونکہ مریم نواز شریف کے پاس کبھی بھی کوئی حکومتی عہدہ نہیں رہا اس لئے ان عدالتی فیصلوں کی روشنی میں سزا سنایا جانافیصلوں میں بیان کئے گئے نکات سے متضاد ہے۔ مگر اس واضح رائے کے باوجود مریم نواز شریف کو ان کے والد کے ساتھ لاڈلے کی خوشی کی خاطر اڈیالہ جیل میں ڈال کر اپنے کردار پر نیب نے سوالیہ نشان لگوا لیا ہے۔تاریخ کے فراعون کبھی سرُخ رو نہیں ہوتے ہیں۔جو اپنے چہروں کی کالک کو ہمیشہ چھپاتے پھرتے ہیں۔

بہادر باپ کی بہادر بیٹی مریم نواز آج اگر جیل کی سلاخون کے پیچھے ڈالدی گئی ہے۔ تو اس لئے نہیں کہ وہ قصور وار ہے یا مجرم تھی!ان کو محض اس لئے جیل کی سلاخون کے پیچھے ڈا لا گیا ہے کہ وہ اپنے والد کے شانہ بشانہ ایک آ ہنی دیور بن کر کھڑی رہی ہیں۔ یہ تو آنے والا وقت ہی فیصلہ دے گا کہ کون صحیح ہے اور کون غلط ہے۔آج کی مریم نواز کل کی بے نظیر کی طرح مردوں کا سا عزم رکھتی ہے۔ایسے آ ہنی عزم والی خواتین ٹوٹ تو سکتی ہیں مگر بک نہیں سکتی۔مریم نواز نے اپنے والد کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا عیش و آرم تک تج دیا ہے۔اور جیل کے بے آرام فرش اور قیدِ تنہائی کے ساتھ سلاخوں کے پیچھے باپ کی محبت کا حق نبھانے کیلئے بے آرامی اور قید و بند کو قبول کر لیا ہے۔تاریخ میں ایسی بہادر بیٹیاں کم کم ہی نظر آتی ہیں۔ ایک خاتوں ہونے کے باوجود جس طرح و ہ ظلم کے سامنے سینہ پِپر ہوئی ہے۔ اس نے ان کے وقار میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔

باپ بیٹی کے آہنی عزم نے انگلی ہلانے ولوں کے بھی دل دہلا دیئے ہیں۔ان کے محب لوگوں کی تعداد کو اچا نک بڑھا دیا ہے۔باپ بیٹی کی گرفتاری پربغلیں بجانے والے آج مایوسیوں کا شکار دکھائی دیتے ہیں ۔پاکستان اور خاص طور پر پنجاب کے عوام اداروں کا تعصب بغور دیکھ رہے ہیں۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے جلسے جس طرح اب فلاپ ہو رہے ہیں ان کو بھی سارا پاکستان ہی حیرت زدہ ہو کر دیکھ رہا ہے۔لوگ کہتے ہیں بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔مگر نام نہاد سیول سوسائٹی کے پروردوں کے لئے اس بات کی کوئی اہمیت ہے نہیں۔ہم سمجھتے ہیں جس قدر پیشیاں بیٹی مریم نواز بھگتا چکی ہیں وہ بھی اس سزا سے کسی طرح بھی کم نہ تھیں۔مگر اس سے یہ تو ہوا کہ مریم نواز جیسی بیٹی جو ناز و نیم میں پلی تھی اب خاک نشینی کے بعد صحیح معنوں میں پاکستان کے لوگوں کے صحیح مسائل سے آشنا ہوکر سلاخون کی بھٹی میں پگھل کُندن بن کر نکلے گی….بہادر پاب کی نڈر بیٹی دُخترِ پاکستان کو پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہے۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
daughter greetings Media nation بیٹی سلام قوم میڈیا
Accountability
Previous Post احتساب اور ووٹ کی اہمیت
Next Post عزت دار کو ووٹ دو
Vote

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close