کراچی (جیوڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی قیمت اس وقت 45٫85 ڈالر فی بیرل ہے۔

Start typing to search...