Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرا خیال ہے کہ آپ کچھ بھول رہے ہیں۔؟

July 13, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: حلیم عادل شیخ

ہمارے یہاں رشوت اور بدعنوانی کا رحجان اس قدر زیادہ رہاہے کہ بہت سے افسران اور کچھ سیاستدان رشوت اور بدعنوانی کے زریعے کمائے گئے پیسوں کو چھپانے کے لیے کسی اور کے ناموں سے بینک اکاؤنٹس بناتے رہے اور اسی طرح دوسرے ناموں کے ساتھ جائیدادوں کو بنایاجاتارہاہے، ان بے نامی اکاؤنٹس اور جائیدادوں میں نام تو کسی اور کا ہوتاہے مگر استعمال کسی اور کا۔آجکل جو دوست احباب نامی اور بے نامی کے ہیر پھیر کو سمجھنے کی کوششوں میں مصروف ہیں یہ مثال ایسے ہی دوستوں کو سمجھانے کے لیے پیش کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں شریف فیملی اور زرداری فیملی اور ان کے قریبی ساتھیوں نے بے نامی کا سہارالیکرلوٹی ہوئی دولت کو چھپایاان سیاستدانوں کے پاس بینک اکاونٹس شوگر فیکٹریاں اور ناجانے کس کس چیز کے کاروبار اور اس کے علاوہ وہ جائیدادیں موجود ہیں جو ملک کے اندر اور ملک کے باہر موجود ہیں اب ان سب کا کٹھاچٹھہ کھل چکاہے،یہ لوگ ہمیشہ خود کو غریب کا ہمددر اور مسیحاقراردیتے رہے مگر ان شخصیات کی حرکتوں کی وجہ سے ملک اور قوم غربت اور اقتصادی ناہمواریوں کی دلدل میں دھنستے چلے گئے۔

آج جب عمران خان کی حکومت نے اس قسم کی مالی غلط کاریوں کو روکنے لیے احتساب کا عمل شروع کیا ہے تو اس پر ایسے میں اب ان تمام کرپٹ لوگوں کی چیخیں آپ باآسانی سن سکتے ہیں، یہ لوگ خود کو بچانے کے لیے مہنگائی اور بے روزگاری کاالارم لگاکرقوم کو ورغلانے میں مصروف ہیں مگر ان تمام ناکام حربوں کے باوجود پوری قوم کو ایک امید ہوچلی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم کی جو لوٹی ہوئی دولت کو واپس لینے کا وعدہ کیا تھاوہ مستقبل قریب میں ضرور پوراہوگا،کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت نے جس انداز میں چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف اپنا گھیراتنگ کیاہے وہ سب عوام کی بہتری کے لیے ہی کیا جارہاہے لہذاعوام کو بھی کچھ صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومتی کوششوں کی بھرپورحمایت کرناہوگی اور ان چوروں کی ہرزہ سرائیوں سے خودکو دوررکھنا ہوگا جو انہیں بڑھکانے میں مصروف ہیں،کیونکہ اس ملک میں جو تھوڑے بہت پریشانیوں کے بادل موجود ہیں وہ سب کے سب عارضی اور جلد چھٹنے والے ہیں۔

گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ میں وزیراعظم کے مشیر برائے کفایت شعاری ودارہ جاتی شفقت محمود نے سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور کے سیرسپاٹوں کی تفصیلات پیش کی ہیں جس میں ان افراد کی پرتعیش زندگی کا حال واحوال پڑھ کر سنایا گیاجو یقیناعوام کو بتانا بھی بہت ضرروی ہے میڈیا رپوٹس کے مطابق ان دونوں صاحبان کی غیر ملکی دوروں کی تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ ان حضرات کے سیر سپاٹوں پر 300ارب روپے کے اخراجات ہوئے زرداری صاحب نے2008اور2013کے درمیان اپنے پانچ سالوں میں 134 غیر ملکی دورے کیئے جس میں 1ارب 42کروڑ خرچ ہوئے ان دوروں میں اپنے ساتھ رکھے گئے وفود کی تعداد3227افراد بنتی ہے،جبکہ یہ بھی معلوم ہواہے کہ زرداری صاحب کے شاہانہ طورطریقوں کی لاج رکھنے کے لیے 6کروڑ روپے کی ٹپس اور45کروڑ کے تحفوں تحائف کے زریعے ان کا صدقہ بھی اتار اگیاہے،سابق صدر کے 59دورے بیرون ملک نجی ٹرانزٹ کے تھے جبکہ 48دورے غیر ضروری اورزاتی نوعیت کے تھے جن پر کروڑوں روپے کے اخراجات لگے،جبکہ نوازشریف صاحب بھی اپنے چار سال کے عرصے میں زرداری صاحب کے مقابلے میں کسی بھی لحاظ سے کم نہ تھے انہوں نے 92 غیر ملکی دورے کیے۔ جس میں 1ارب83کروڑ خرچ ہوئے انہوں نے2013-17تک دل کھول کر عوام کے پیسوں پر سیر سپاٹے کیئے،انہوں نے بھی اڈھائی ہزار کے قریب وفود کو اپنے ساتھ سیر سپاٹوں میں شریک رکھا اور خوش آمدیوں پر عوا م کے 183کروڑ روپے ہوا میں اڑادیئے نوازشریف صاحب نے لندن کے 24دورے کیئے جن میں سے 20دورے زاتی یعنی پرسنل نوعیت کے تھے،جو کہ اشارتاً لندن فلیٹ اور دیگر مال واسباق کی رکھوالی کے لیے تھے جس پر 22کروڑ سے زائد کے اخراجات آئے نوازشریف صاحب نے سعودی عرب کے 12دورے کیے جس میں 17کروڑ روپے لگے،اور موصوف نے زرداری صاحب کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے 3کروڑ روپے اپنا صدقہ اتارنے کے لیے بطور ٹپ کے اور6 کروڑ روپے کے تحفے تحائف بھی تقسیم کیے جو زاتی جیب سے نہیں تھے بلکہ عوام کی خون پسینوں کی کمائی کے پیسے تھے اسی طرح چین کے بھی بے تحاشہ دورے کیے جن پر غیر ضروری معاملات پر قومی خزانے سے کروڑوں روپے کا چونا لگادیاگیا اور جناب محتر م نوازشریف صاحب نے اپنے جس جانشین شاہد خاقان عباسی کو اپنے بعد وزرات عظمیٰ پر بٹھایاباقی کسر انہوں نے نکال دی تھی۔

یہ تمام باتیں یہاں ان لوگوں کے لیے لکھنا ضروری ہیں جو یہ جانناچاہتے ہیں کہ عمران خان کیاکررہاہے اور کس لیے اس ملک کو لوٹنے والوں کا احتساب کرنا چاہتاہے اس ملک میں جو مہنگائی کے بادل چھائے ہوئے ان کی تمام تر وجوہات بھی یہ ہی ہے، عمران خان نے جب وزرات عظمیٰ کاحلف اٹھایا تو یہ تمام چیلنجزان کے سامنے تھے جن کے حل کے لیے عوام کو کچھ صبر کا گھونٹ ضرور پیناہوگااگر عوام نے آگے بڑھ کریہ چند دن اپنے اوپر سہہ لیے اور یہ تہیہ کرلیا کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانے میں ہم وزیراعظم عمران خان کاساتھ دینگے تو وہ دن دور نہیں ہیں جب اس ملک میں ہر طرف خوشحالی ہوگی اور عوام ہر لحاظ سے سکھ کاسانس لے سکیں گے۔ لیکن اس سے پہلے ایک سوال کیا عوام کو بھولنے کی عادت ہوچکی ہے؟عوام یاد کرے کہ کس کس انداز میں ان دو جماعتوں کے رہنمااور ان کے بچے پالنے کے لیے غریب اور ہاریوں کے بچوں کو قربان کیا جاتارہاہے عوام کے پیسوں سے عیاشیاں کرنے والوں نے قومی خزا نے سے دنیا بھرکے اکاؤنٹس کو بھرا دنیا بھر میں جائیدادیں بنائی غریب کا بچہ بھوک سے مرتارہااور حکمران اوران کی اشرافیہ کرپشن کے مال سے اپنے مستقبل سنوارتی رہے،اب عوام بتائے کہ کیا یہ ہی انصاف ہے کہ ایسے لٹیروں کو اسی طرح چھوڑ دیاجائے جیسے یہ ماضی میں رہاہوکر آتے رہے؟

عوام یہ بھی زرا سوچے کہ عمران خان کو آپ نے ووٹ کیوں دیا؟ اسی لیے نہ کہ اس نے آپ کا پیسہ چوروں اور ڈاکوؤں سے واپس لانے کا وعدہ کیاتھا آج جب ان لٹیروں کے محاسبے کے دوران عوام کو کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑہی رہاہے تو اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے آخر یہ سب کچھ اب عوام کی بہتری کے لیے ہی تو ہورہاہے۔آج نیب یا حکومت کی جانب سے شریفوں اور زرداریوں کے گردگھیرا تنگ ہورہاہے وہ کوئی زاتی انتقام کے تحت نہیں ہورہابلکہ یہ سب عوام کے خون پسینے کی کمائی کو واپس لانے اور ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کے لیے ہورہاہے اور یہ سب کچھ پلک جھپکتے میں نہیں ہوگا اس سے کچھ پریشانیاں عوام کو بھی اٹھانا پڑیگی جو بہت کم اور وقتی معیاد کی ہونگی۔ختم شدہ

Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh

تحریر: حلیم عادل شیخ
ممبر سندھ اسمبلی۔پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف سندھ

Share this:
Tags:
Accounts Haleem Adil Sheikh imran khan real estate Sharif Family اکاؤنٹس جائیدادوں رشوت شریف فیملی عمران خان
Cleaning Workers
Previous Post ریاض حمید چوہدری، ایم ڈی خالد نذیر ،اور جنرل منیجر ملک سہیل کی ہدایت پر منیجر آپریشن احسان خالد، زیڈ او جاوید گوندل اور سپروائزر کاہنہ تحسین بلوچ کا دبنگ ایکشن
Next Post عافیہ کی واپسی کا وعدہ کب ایفا ہو گا
Dr. Aafia Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close