Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک روشن دن

May 28, 2015 0 1 min read
Nuclear Missile
Nuclear Missile
Nuclear Missile

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
ہندوبنیئے نے تقسیم ِ ہندکو کبھی بھی دِل سے تسلیم نہیںکیا ۔پاکستان کاوجود اُس کے دِل میںہمشہ کانٹے کی طرح چبھتارہا ۔بھارت آج بھی پاکستان کولخت لخت کرنے کے لیے دہشت گردی سمیت ہرحربے کوجائز سمجھتاہے ۔یہی وجہ ہے کہ ایسے عیارومکارپڑوسی کی ریشہ دوانیوںسے بچنے کے لئے پاکستان کوہر وقت چوکنارہنا پڑتاہے۔جب دسمبر 1971ء میںپاکستان کودو لخت کرنے کے بعد بھارت نے 1974ء میںایٹمی دھماکہ بھی کرلیاتو ذوالفقارعلی بھٹومرحوم نے یہ سوچتے ہوئے کہ دنیاکی تیسری بڑی فوج ،چوتھی بڑی فضائیہ اورپانچویں بڑی بحریہ کامقابلہ روایتی ہتھیاروںسے نہیںکیا جاسکتا ،یہ فیصلہ کیاکہ پاکستان بھی ایٹم بم بنائے گا۔ بھٹومرحوم نے کہا”گھاس کھالیں گے لیکن ایٹم بم بنائیںگے”۔جواباََاُس وقت کے امریکی وزیرِخارجہ ہنری کسنجرنے اُنہیں”نشانِ عبرت”بنا دینے کی دھمکی دی اورپھر ضیاء الحق کے ذریعے اُس دھمکی پرعمل درآمدبھی کرکے دکھایا۔ بھٹوتو سولی پرچڑھ گئے لیکن پاکستان کاایٹمی پروگرام جاری رہااور محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر کی سربراہی میںہمارے ایٹمی سائنس دانوںنے ناممکن کوممکن کردکھایا۔

بظاہرتو یہ کسی الف لیلوی داستان کاایک حصّہ ہی لگتاہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ تمامتر دھمکیوں، خباثتوںاور ریشہ دوانیوںکے باوجودہمارے سائنس دانوںنے جدوجہدکی لازوال داستانیںرقم کرتے ہوئے انتہائی قلیل مدت میںایٹمی طاقت کاجھومر پاکستان کے ماتھے پرسجا دیا۔ یوںتو پاکستان1983ء میں ایٹمی صلاحیت حاصل کر چکاتھا اور1984ء میںایٹمی دھماکوںکے لیے چاغی اورخاران میںسرنگیںبھی کھودی جاچکی تھیں لیکن سیاسی مصلحتیں آڑے آتی رہیںاورڈیڑھ عشرے بعددھماکے کرپائے۔ ایٹمی صلاحیت کے حصول کے بعدکہوٹہ کی سکیورٹی مذیدسخت کردی گئی ۔اُن دنوںہم ملازمت کے سلسلے میںکہوٹہ میںمقیم تھے جہاںانتہائی سخت سکیورٹی کا مشاہدہ ہم اپنی آنکھوںسے کرتے رہتے تھے۔ اگرکسی کام کے سلسلے میںراولپنڈی جاناپڑتاتوواپسی پرجگہ جگہ سکیورٹی کلیئرنس کا سامناکرنا پڑتا۔

انتہائی سخت سکیورٹی کے باوجودکئی غیرملکی جاسوس پکڑے گئے اوریہی نہیںبلکہ کئی سفارت کاروںکی ”دھنائی” بھی ہوئی۔ اُدھرہمارا ایٹمی پروگرام تیزی سے اپنی منزل کی طرف رواںدواں تھااور اِدھرغیرملکی جاسوس ”سُن گُن” لینے کے چکرمیں ”پھینٹی”کھاتے رہے ۔اُنہی ایام میںبھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی ٹھانی،بات ضیاء الحق کے کانوںتک پہنچی تووہ فوراََ ”کرکٹ ڈپلومیسی”کے تحت بھارت جاپہنچے۔ ایئرپورٹ پراستقبال کے لیے آئے ہوئے بھارتی وزیرِاعظم راجیوگاندھی تھوڑی دورکھڑے تھے۔

Zia ul Haq
Zia ul Haq

ضیاء الحق خوداُن کی طرف بڑھے ،راجیونے مصافحے کے لیے ہاتھ بڑھایالیکن ضیاء الحق نے اُنہیںگلے سے لگاکراُن کے کان میںکہاکہ پاکستان ایٹم بم بناچکاہے اوراگر بھارت نے جارحیت کی توپاکستان ایٹم بم چلانے سے دریغ بھی نہیںکرے گا۔ خودبھارتی مصنفین کے مطابق راجیوگاندھی کارنگ پیلاپڑ گیااور ٹانگوںکی لرزش نمایاںطور پرنظر آنے لگی۔ضیاء الحق مرحوم کے اِس اعلان کے بعد ”لالہ جی”کو خوداپنی جان کے ”لالے” پڑگئے اورپاکستان پرچڑھائی کاپروگرام ہَوا ہوگیا۔ مئی 1998ء میںبھارت نے چار ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کومجبور کردیا کہ وہ بھی اپنی ایٹمی صلاحیت کااعلان کرے کیونکہ اِن ایٹمی دھماکوںکے فوراََبعد بھارت نے ہرسطح پردھمکی آمیزلہجہ اختیارکرلیا ۔یوںمحسوس ہوتاتھا کہ جیسے بھارت کوسرے سے یقین ہی نہ ہوکہ پاکستان ایٹمی صلاحیت حاصل کرچکا ہے۔

بھارتی دھماکوںکے بعدنوازلیگ کی حکومت توایٹمی دھماکوںکے لیے تیارتھی لیکن بہت سے تجزیہ نگارمخالفت میںپیش پیش۔اُنہیں ہرگز احساس نہیںتھاکہ بھارت کی نِت نئی دھمکیاںہماری غیرتوںپر تازیانہ ہیں۔ میرے آقاۖ کافرمان ہے ”اللہ غیرت مندہے اورغیرت مندوںکو دوست رکھتاہے”۔ مومن کی توشان ہی یہی ہے کہ وہ غیرت وحمیت کامجسمہ ہوتاہے ۔سچ کہا اقبال نے
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا

بھرپور عوامی مطالبے کومدِنظررکھتے ہوئے اُس وقت کے وزیرِاعظم میاںنواز شریف صاحب نے ایٹمی دھماکوںکا ارادہ کر لیا۔جب یہ طے ہوگیا کہ پاکستان ایٹمی دھماکاکرنے کوہے تو بین الاقوامی”چودھریوں”نے آسمان سَرپر اُٹھالیا ۔پڑوس میںہونے والے ایٹمی دھماکوںپر تویہ ”چودھری” خاموش ہی رہے لیکن جب اُنہیںپتہ چلاکہ عالمِ اسلام کاایک ملک بھی ایٹمی طاقت بننے جارہا ہے تواُن کے پیٹ میں ”مروڑ” اُٹھنے لگے۔ امریکی صدربِل کلنٹن نے ایک طرف تولالچ کاہتھیار استعمال کیاجبکہ دوسری طرف معاشی پابندیوںکی دھمکی بھی دے ڈالی ۔اِس کے باوجودمیاں نوازشریف صاحب ڈٹے رہے اوربالآخر28 مئی 1998ء کا دِن آن پہنچاجب ساری دنیاکو پتہ چل گیاکہ پاکستان عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بن چکاہے ۔

Chagai Bomb Test
Chagai Bomb Test

28 مئی کی سہ پہرپاکستانی قیادت اورایٹمی سائنس دان چاغی کی پہاڑیوںپر نظریںجماے کھڑے تھے ۔جونہی چاغی کی پہاڑیوںپر سفید دھوئیںکی چادرپھیلی ،فضاء تکبیرکے نعروںسے گونج اُٹھی ۔کئی سَرسجدے میںگرے اور وفورِ مسرت سے بہت سی آنکھیںنَم ہوگئیں۔صرف پاکستانی ہی نہیں،پورے عالمِ اسلام کاسَر فخرسے بلند ہوگیا۔یہ پاکستان کی تاریخ کاایسا روشن ترین دِن ہے جسے ہمیشہ یادرکھا جائے گا۔ یہ وہی دِن ہے جب بلوچستان کے ضلع چاغی کی پہاڑیوںسے اُٹھتے سفیددھوئیں نے ہندوبنیئے کے چہرے پرمایوسیوں کی کالک تھونپ دی اوراُس کے طاقت کے زورپر پاکستان کے حصّے بخرے کرنے کے منصوبے خاک میںملا دیئے۔چار بھارتی ایٹمی دھماکوںکے مقابلے میںپاکستان نے پہلے چاغی میںپانچ دھماکے کیے اورپھر چھٹادھماکہ خاران کی پہاڑیوںمیں بھی کرکے دشمن کو یہ واضح پیغام دے دیاکی وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے ہم کسی بھی حدتک جاسکتے ہیں۔

ایٹمی طاقت بننے کے فوراََبعد پاکستان کواقتصادی پابندیوںکا سامناکرنا پڑا۔ یہ پابندیاں حسبِ سابق پاکستان کے ”دوست”امریکہ نے ہی لگائی تھیں۔عجیب بات ہے کہ جب بھی کوئی پاک بھارت تنازع اٹھا، ہمارے اِس ”دوست” کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہی رہا۔ 65ء کی جنگ میںہم امریکہ کی اقتصادی پابندیوںکا شکارہوئے اور 71ء کی جنگ میںہم ساتویںامریکی بحری بیڑے کاانتظار کرتے ہی رہ گئے اورملک دولخت ہوگیا۔ اُدھرامریکہ نے پاکستان پرپابندیاں لگائیںلیکن اِدھر برادراسلامی ملک سعودی عرب نے اِن پابندیوںکی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے تیل کے کنوؤںکا رُخ پاکستان کی طرف موڑدیا۔

ایٹمی دھماکوں کی مناسبت سے مجتبیٰ رفیق نے اِس دِن کانام ”یومِِ تکبیر” تجویزکیا جسے نام کا انتخاب کرنے والی کمیٹی نے بے حدپسند کیا ۔واقعی یہ نام بہت خوبصورت اوربا معنی ہے کہ جب تکبیرکا نعرہ بلند ہوتاہے تو تائید ونصرتِ ربی بھی اِس میںشامل ہوجاتی ہے۔ مجتبیٰ رفیق آجکل بے روزگاراور اربابِ اختیارکی عدم توجہی کاشکارہے۔حکمرانوںکو ایسے باصلاحیت افراد کی صلاحیتوںسے فائدہ اٹھاناچاہیے کہ اسی میںملک وقوم کابھلاہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
atom bomb Day distribution India pakistan terrorism zulfikar ali bhutto ایٹم بم بھارت پاکستان تقسیم دن دہشت گردی ذوالفقار علی بھٹو روشن
karachi
Previous Post ملک میں موجودہ بحرانی کیفیت کے سدباب کے لئے تعلیمات اولیاء کو عام کیا جائے۔ خلیفہ صابر زمان
Next Post خیبر پختون خوا میں دو ہزار 5 سو پولنگ اسٹیشن حساس ہیں، ناصر خان
Nasir Khan Durrani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close