Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روشن آنکھیں

May 11, 2017 0 1 min read
Helping Poor People
Helping Poor People
Helping Poor People

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھرپور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس آیا ہوا تھا حسبِ معمول وہ آج بھی کسی کام کے سلسلے میں نہیں آیا تھا نہ ہی زندگی کی تلخ حقیقتوں کا رونا رونے آیا تھا وہ ہمیشہ کی طرح ہشاش بشاش خو ش و خرم تھا اللہ کی مو جود نعمتوں کا اُسے شدت سے ادراک تھا اور جو کچھ بھی اُس کے پاس نہیںتھا اُس میں خدا ئے بزرگ و برتر کی حکمت سے بھی آگاہ تھا وہ ایک مطمئن شخص تھالیکن ملکی حالات اور عوام کش نظام پر اکثر افسردہ ہو جاتا ایک ہی دعا ہر بار کراتا کہ کسی طرح اچھی لیڈر شپ آجائے نظام حکومت انصاف پر کھڑا ہو جائے معا شرے میں موجود نفرت پر اکثر رنجیدہ ہوجاتا کہ مساجد جو کبھی امن کے پھول تقسیم کر تی تھیں آج نفاق اور فرقہ پرستی کی فصل کا شت کر تی ہیں فرقہ پرستی کا زہر انہی مسجدوں میں بو یا جا تا ہے ہم کیسے مسلمان ہیں جو خدا کے گھر میں بیٹھ کر دوسر ے مسلمانوں کو کا فر قراردیتے ہیں حالات کی ستم ظریفی دیکھیں کہ پو لیس کی نگرانی کے بغیر ہم نماز اور جنا زے ادا نہیں کر سکتے جہاں سے ایمان کے نور پھوٹتے تھے وہیں سے دہشت گردوں کی قطا ریں برآمد ہو تی ہیں زندگی کی بنیاد دودھ ‘دو ا اور پانی یہاں خالص نہیں ملتا یہاں لو گ مزارات اور مساجدمیں چوریاں کر تے فائرنگ کر تے ہیں یہاں لو گ عمرے اور حج کے نا م پر فراڈ کر تے ہیں حرام جانوروں کی اون سے جا ئے نماز بناتے ہیں کاروبار کو پروان چڑھانے کے لیے لو گ دودو روپے پر جھو ٹی قسمیں کھا لیتے ہیں عدالتوں میں قرآن کی جھو ٹی قسمیں کھا نے والے جتھے کے جتھے موجود ہیںمسیحا ڈاکٹر مریضوں کے گر دے چوری کر تے ہیں جان بو جھ کر غلط آپریشن کر دیتے ہیں ہما رے ملک کے نام نہاد مالک سیاستدان قرآن اٹھا کر لو ٹے بن جاتے ہیں امریکہ بہا در کو خو ش کر نے کے لیے معصوم بچوں کے مدارس پر بم گرا کر اُنہیں گا جر مو لی کی طرح کاٹ ڈالتے ہیں ہما ری جہالت اور نا پختگی کا یہ عالم ہے کہ ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک ابھی تک عصبیت کے دائروں میں تقسیم نظر آتے ہیں 70برس بعد بھی ہم پنجابی سندھی بلو چی پٹھان ہیں ہم آج تک پاکستانی نہیں بن سکے۔

ہم کسی بھی ملکی لیول کے مسئلے پر اکٹھے نہیں ہو سکے ہما ری وطن پرستی کا یہ عالم ہے کہ1971میں آدھا ملک گنوا کر بھی نعرے ما رتے رہے ہیں ہمارے پنجابیوں کو سندھی نہیں اور سندھیوں کو پنجا بی نہیں آتی یہی حال بلو چ اور پٹھانوں کا ہے بد نظمی کا یہ عالم ہے کہ 70برس بعد بھی ہمیں قطار بنا نی نہیں آتی لوگ آج بھی بجلی کے بل ایک دوسرے سے کشتی کر تے ہوئے ادا کر تے ہیں حج فارم کے لیے جو ہنگا مہ ہو تا ہے وہ سب جانتے ہیں قانوں کا یہ حال ہے کہ اِس ملک میں بڑے سے بڑا مجرم کسی وقت بھی ملک کے سب سے بڑے عہدے پر بیٹھ سکتا ہے سڑکوں پر گاڑیاں ایک دوسرے کو روندتی ہو ئی آگے بڑھتی ہیں اشارے پو لوگ اشارے کو تو ڑتے ہو ئے اِس شان سے دوڑ جاتے ہیں جیسے انہوں نے کو ئی کارنامہ انجام دیا ہے ہم کیسے لو گ ہیں جو ہر ادارے میں منا فقت کے بیج بو کر یہ آس لگا لیتے ہیں کہ یہاں خو شحالی اور ترقی کی فصل تیار ہو گی اور پھر یہ تو قع کر تے ہیں کہ وہ ہم پر کرم کر ے گا رحم کر ے گا جھوٹ فراڈ منا فقت ہما ری فطرت کا حصہ بن چکے ہیں ہم دوسروں کو دھوکہ دے کر تا لیاں بجاتے ہیں میں اپنے سامنے بیٹھے شخص کا درد سن رہا تھاوہ بالکل ٹھیک فکر مند تھا اُس کو پاکستان اور یہاں کے عوام کا درد تھا اُس کی خو بی یہ تھی ایک دن مجھے کہنے لگا میں نے خود کو اچھا ئی کے سانچے میں ڈھالنے کی پو ری کو شش کی ہے اور وہ اس پر عمل کر نے کی بھی پو ری کو شش کر تا ہے کا فی دیر با تیں کر نے کے بعد وہ ہمیشہ کی طرح بولا جناب میرے لا ئق کو ئی حکم اور پھر محبت سے مل کر چلا جاتا تھا مجھے اُس سے پہلی ملا قات یاد آگئی اور وہ واقعہ بھی جس کے بعد میں اُس کی بہت قدر کر تا ہوں وہ مجھے زندہ ولی معلوم ہو تا ہے وہ عملی طور پر نیک انسان ہے وہ باتوں کا کھلاڑی نہیں بلکہ اپنے کردار اور خدمت خلق سے معاشرے میں محبت اور امن کے پھول کھلا تا ہے اِسی طرح ایک دن یہ مجھ سے ملنے کے لیے آیا ہوا تھارش زیادہ تھا اور وہ ہمیشہ کی طرح آرام سے ایک طرف اپنی گا ڑی میں بیٹھا ہوا تھا کہ میں سب سے مل کر فری ہو کر اِس سے مل لوں اِسی دوران ایک غریب عورت اپنی بیٹی کے ساتھ میرے پاس آئی ہو ئی تھی۔

عورت کی بیٹی بیما ر تھی اللہ تعالی نے اُس کوشفا دی تو اب ماں اُس کی شادی کر نا چاہتی تھی ماں بیٹی کسی فیکٹری میں ملازمت کر تی تھیں فیکٹری مالک نے ادھا ر دینے کا جھوٹا لارا لگا یا ہوا تھا ماں بیٹی فیکٹری میں کئی سالوں سے کام کر تی تھیں مالک نے دونوں کے کچھ پیسے دبا رکھے تھے کہ تمہا ری بیٹی کی شادی پر تمہیں دوں گا اب بیٹی کی منگنی ہو چکی تھی اب لڑکے والے مسلسل شادی کی تا ریخ مانگ رہے تھے عورت بیوہ تھی لڑکی کا باپ تو تھا نہیں اِس لیے اب ماں بیٹی میرے پاس یہ دعا کر انے آرہی تھیں کہ کسی طرح فیکٹری کامالک شادی کے لیے پیسے اور ادھار دے دے تا کہ بیٹی کی شادی آسانی سے ہو سکے ماں بیٹی کی آنکھوں سے بے بسی لا چارگی دکھ اور فریاد پانی بن کر برس رہا تھا ماں دبے لفظوں میں بتا رہی تھی کہ جو لڑکیاں فیکٹری مالک کے بیڈ روم تک چلی جاتی ہیں اُن کو وہ آسانی سے قرض اور پیسے دے دیتا ہے میں مر جائوں گی لیکن یہ گناہ کبھی نہ ہو نے دوں گی فرشتوں جیسی معصوم بیٹی نظریں جھکا ئے بیٹھی تھی درد کرب تکلیف بے بسی دریائے فرات کی طرح اُس کی آنکھوں سے بہہ رہا تھا ماں بیٹی کی یہ درد ناک حالت دیکھ کر میرا کلیجہ بھی پھٹ رہا تھا اور میں دل ہی دل میں پیسوں کا بندوبست کر نے کا سوچ رہا تھا کہ اچانک یہ شخص میرے پاس آیا اور الگ لے گیا اور پوچھا مسئلہ کیا ہے میں داستان غم سنا دی تو وہ بولا آپ پریشان نہ ہوں اللہ ان کی مدد کر ے گا اور پھر وہ دونوں ماں بیٹی کو اپنی گا ڑی میں بیٹھا کر لے گیا کہ اُن کو اڈے تک چھوڑدوں گا ماں بیٹی تو چلی گئیں لیکن اُن کے اداس چہرے اوراشک بار درد ناک آنکھیں تیر کی طرح میرے دل میں پیوست ہو گئیں تھیں۔

میں دن رات اُن کے لیے دعا گو رہا اور پھر ایک دن وہی شخص میرے پاس آیا اور کہا فلاں دن آپ فری ہیں پہلے تومیں ٹال مٹول کر تا رہا لیکن جب اِس نے بہت اصرار کیا تو میں مان گیا وہ مجھے کسی کھا نے پر لے جانا چاہتا تھامیں نے انکار تو بہت کیا لیکن جس شدت اور التجا سے اس نے دعوت دی میں انکار نہ کر سکا اور پھر مقررہ دن یہ مجھے لینے آگیا رات کا وقت تھامجھے یہ بتا نہیں رہا تھا کہ ہم کدھر کس کے پاس جا رہے ہیں اور پھرہم لاہور کے نواحی اور پسماندہ علا قے میںآگئے آخر ہما ری کار ایک شادی ہال کے سامنے رکی ہم دونوں شادی ہال میں داخل ہو گئے میں کونے میں بیٹھ گیا اور لوگوں کے فون سننا شروع کر دئیے یہ اب میرے ساتھی نے میزبانی شروع کر دی اور اِس کے بندے بھی میزبانی کر رہے تھے ہم لڑکی والوں کے مہمان تھے بارات آئی نکا ح ہوا اور پھر کھانا شروع ہو گیا کھانے کے بعد جب رخصتی کا وقت آیا تو میرے دوست نے مجھے آکر پکڑ ا اور دلہن کو دعائیں دینے اُن کے پاس لے گیا مجھے دلہن اور اُس کی ماں جانی پہچانی لگیں آخر میں نے دونوں کو پہچان لیا یہ تو وہی ماں بیٹی تھیں جو میرے پاس دعا کر انے آئیں تھیں لڑکی کی ماں بار بار میرا اور اِس صاحب کا شکرا دا کر رہی تھیں مجھے ساری بات سمجھ آگئی یہ یہ سارا انتظام اور شادی کے اخراجات اِس شخص نے کئے تھے ۔میں نے اپنے ساتھ آئے شخص کو پکڑ کر اپنے سامنے کیا میری آنکھوں میں خو شی کے موتی جھلملا رہے تھے میں بولا جناب آپ جیسے ہی لوگوں سے ہی یہ مردہ معاشرہ زندہ ہے آپ زندہ ولی ہیں آپ پلیز میرے پاس آتے رہا کریں آج بھی جب میں اداس ہوتا ہو ں تو ماں بیٹی کی ممنون مسکراتی آنکھیں میرے باطن میں رنگ و نور اور خوشبو کے قافلے اتار دیتی ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Faith mosques people systems اللہ ایمان عوام مساجد نظام
Iran Afghanistan India
Previous Post ایران افغانستان اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ
Next Post لڑا دے ممولے کو شہباز سے
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close