
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں ایئر شو کے دوران کرتب کا مظاہرہ کرتا ہوا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر کر تباہ ہوگیا۔
حادثہ برطانیہ کی کاؤنٹی مغربی ایسسیکس میں شورہیم ایئر شو کے دوران پیش آیا۔
حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
