
لندن (جیوڈیسک) حادثہ آکسفورڈ شائر کے مقام پر پیش آیا۔ ایک مقامی کمپنی کا بجلی گھر دو ہزار تیرہ میں بند کر دیا گیا تھا اور اسکی عمارت کو گرانے کا کام جاری تھا کہ حادثہ پیز آ گیا۔
آکسفورڈ شائر کے محکمہ فائر بریگیڈ نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
