
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں دائیں بازو کی انتہ اپسند تنظیم کے افراد نے مساجد اور گھر گھر جاکر لوگوں کو دھمکانا شروع کردیاہے۔
شہرسے رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے پہلے ہی وزیر داخلہ تھریسا مے سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ مساجد میں بائبل تقسیم کرنیوالوں کانوٹس لیا جائے۔
