بریڈ فورڈ (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی نثراد شخص کے قتل کے شبہے میں حراست میں لیے گئے ایک شخص کو ضمانت پر رہائی مل گئی، جبکہ دوسرے کو بری قرار دیدیا گیا ہے۔
مقتول ساجد صدیق کی بیوہ نے کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دے۔

Start typing to search...