ٹالین (جیوڈیسک) برطانوی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بالٹک ریاستوں کی فضا ئی نگرانی شروع کر دی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق بالٹک ریاستوں کی فضا کے تحفظ کی ذمہ داری برطانوی فضائیہ کے یوروفائٹر ٹائفون طیاروں کو سونپنے کی تقریب تالین کے نواح عیماری میں ہوئی۔

Start typing to search...