لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی اطلاع کے بعد عمارت کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایوان میں مشتبہ پیکٹ کی چھان بین کر رہے ہیں، فوری طور پر مشتبہ پیکٹ کی نوعیت کے حوالے سے تفصیلات نہیں دے سکتے۔

Start typing to search...