Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹوٹی ہوئی تلواریں ۔۔۔۔!

October 8, 2013October 8, 2013 0 1 min read
Imran Ahmad Rajput
Hazrat Syed Amrfaruq (RA)
Hazrat Syed Amrfaruq (RA)

خلیفہء دوئم سید نا حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دورِ مبارک تھا۔ عیسائی ریاستوں کو بد ترین شکست کا سامنا تھا۔ مسلمان کامیابی و کامرانی کے پے درپے جھنڈے گاڑتے چلے جارہے تھے کفار کے قدم اپنے ہی علاقوں سے اکھڑتے جارہے تھے۔ ایسے میں یہودی اور عیسائی مشنریز حرکت میں آئیں اور اس وقت کے سپر پاوروں نے خود کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے ایک اجلاس منقعد کیا۔ اجلاس میں اس وقت کے بڑے بڑے سپہ سالار اور وزرائوں کو بھی مدعو کیا گیا۔حاکم وقت نے ان سے دریافت کیا کے ہمارے دشمن کے ہاتھ ایسا کیا لگ گیا ہے جس کی بنا پر ہمیں پے در پے شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کیا انکے لشکر کی تعداد ہمارے فوجیوں سے زیادہ ہے۔؟ ان میں سے ایک سپہ سالار نے جواب دیا نہیں جناب ہمارے فوجی انکے لشکر سے کئیں زیادہ ہیں۔ حاکمِ وقت بولا جب انکا لشکر کم اور ہمارے فوجی زیادہ ہیں۔

تو یقینا انکے پاس اسلحہ اور جنگی وسائل ہم سے زیادہ ہونگے۔ سالار نے جواب دیا نہیں جناب ہمارے دشمن کے پاس نہ جدید اسلحہ ہے اور نہ کوئی وسائل کی کثرت بلکہ ہمارے پاس اسلحہ جدید اور وافر مقدار میں ہے جبکہ دشمن کے پاس ٹوٹی ہوئی تلواریں اور ٹیڑھے تیر ہیں۔ حاکمِ وقت یہ سن کر بڑی حیرانگی کے ساتھ بولا جب ہم تعداد میں ان سے زیادہ ہیں وسائل میں ان سے زیادہ ہیں اسلحہ ہمارے پاس جدید ہے اور انکے پاس ٹوٹی ہوئی تلواریں اور ٹیڑھے تیروں کے سوا کچھ نہیں تو کیا وجہ ہے کہ ہمیں شکست کا سامنا ہے۔حاکم وقت کی یہ بات سن کر اجلاس میں خاموشی طاری ہوگئی کسی کے پاس اس کا جواب نہ بن پا رہا تھا۔ کہ انہی میں سے ایک کمانڈر اٹھا اور حاکم وقت سے مخاطب ہوتے ہوئے بولا اسکا جواب میں آپ کو دیتا ہوں۔

جناب ہمارے فوجی سارا دن میدان میں ان سے لڑتے ہیں اور رات میں علاقے کے قریب بستیوں میں جاکر عیاشی کرتے ہیں زناخوری کر تے ہیں شراب پی کر نشے میں دھت سوتے رہتے ہیں۔ ہمارے مرنے والوں کا اور زخمیوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ جبکہ ان کے لشکر کا ایک ایک فرد سارا دن جنگ میں مصروف رہنے کے باوجود جنگ کے بعد اپنے شہیدوں کی عزت کے ساتھ تدفین کرتے ہیں اپنے زخمی بھائیوں کی عیادت کرتے ہیں سارا لشکر اپنے زخمی بھائی کی باز پرس میں لگ جاتا ہے وہ لوگ رات کو اپنے اللہ کی عبادت کرتے ہیں رو روکر اپنے رب سے صبح کی فتح یابی کی دعائیں مانگتے ہیں اس قدر روتے ہیں کہ ان کی ڈاڑھیاں تک انکے آنسوئوں سے تر ہوجاتیں ہیں۔ صبح کو جب وہ میدان میں اترتے ہیں تو انکا رب انکی دعائوں کے طفیل انکو فتح یابی نصیب فرمادیتا ہے۔

The Prophet (SAW)
The Prophet (SAW)

وہ اپنے رب کے ساتھ سچے ہیں وہ اپنے ایمان کے پکے ہیں وہ اپنے رب کو دھوکا نہیں دیتے وہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر من و عن عمل کرتے ہیں وہ حق گوئی کی دعوت دیتے ہیں وہ اپنے ایمان کی خاطر جیتے ہیں وہ اپنے دین کی سربلندی کو اپنا مقصد ِ حیات سمجھتے ہیں وہ ربِ واحد کی عبادت کرتے ہیں انکا صرف ایک معبود ہے جو واحدِ لاشریک ہے اور وہ اپنے اُس معبودِ برحق کے ساتھ مخلص ہیں۔ اپنے کمانڈر کی بات سن کر حاکمِ وقت بولا اگر تم واقعی سچ کہتے ہوں تو سن لو پھر ہم اپنے دشمن سے کبھی جیت نہیں سکتے سو سال بھی لڑتے رہیں ہمیں کامیابی نصیب نہیں ہوسکتی۔ جو اپنے رب کے آگے جھکتے ہوں وہ کسی کے آگے نہیں جھک سکتے جو اپنے ایمان کو اپنی زندگی کا مقصد حیات بنالیں وہ کبھی شکست خردہ نہیں ہوسکتے۔

جو اپنے رب کی خاطر ٹوٹی ہوئی تلواروں سے لڑنا جانتے ہوں وہ کبھی گھٹنے نہیں ٹیکیں گے وہ ہمیں مارتے جائیں گے اور ہم مرتے جائیں گے چاہے ہم تعداد میں ان سے کتنے ہی زیادہ ہوجائیں ہم وسائل میں ان سے کتنے ہی زیادہ ہوجائیں ہم کامیاب نہیں ہوسکتے بس جان لو شکست ہمارا مقدر بن چکی ہے۔ لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے ہم اپنی شکست تسلیم کرلیں خود کو انکے آگے پیش کر دیں۔ انھیں بیت الاقدس کی چابیاں چاہیئے ہم ان کو وہ چابیاں دے دیتے ہیں ہم اپنی وہ سلطنت جس پر ہم صدیوں سے حکمرانی کرتے آرہے ہیں ان کے حوالے کر دینگے کیونکہ ہم مزید اپنے بچوں کو یتیم نہیں ہونے دینگے ہم اپنی بیویوں کو بیوہ نہیں ہونے دینگے۔ ہم اپنے اس دشمن سے کبھی نہیں جیت سکتے۔ لہذا عقل مندی اسی میں ہے کہ ہم اپنے دشمن کے آگے سر جھکا دیں۔ اور کیسر وکسریٰ کے خزانہ انکے حوالے کردیں۔

جائو اپنے کسی قاصد کو انکے پاس بھیجو اور انکے امیر تک ہمارا پیغام پہنچادو کے ہم بیت الااقدس کی چابیاں انکو دینے کو تیار ہیں ہم خود کو انکے آگے پیش کرتے ہیں۔ وہ آجائیں اور ہم سے ہمارا سب کچھ لے لیں۔ قاصد کو بھیجا گیا اس وقت مسلمان لشکر کی کمانڈ جلیل والقدر صحابی جن کا نام عشرہ مبشرہ میں شامل ہے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کررہے تھے۔ ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قاصد کی بات امیرِ وقت جناب سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچائی اور کہا کہ اپنے عہد کے طاغوتوں نے شکست تسلیم کرلی ہے آپ یہاں تشریف لے آئیں تاکہ بیت الااقدس کی چابیا ں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے کی جاسکیں۔ لہذا عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیت الاقدس روانگی کا ارادہ فرمایا۔ ادھر ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ چونکہ انہیں راستے کی مسافت کا علم تھا کہ کتنے دن مسافت کے بعد خلیفہء وقت ہم تک پہنچ پائیںگے لہذا وقت مقررہ پر ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ کے استقبال کے لیے انتظار فرمانے لگے۔

Allha
Allha

کچھ دیر بعد بالکل سادہ لباس میں موجود وقت کے خلیفہ امیرِ وقت جناب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے موجود تھے۔ ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پرجوش استقبال کے بعد ان سے مصافحہ کیا اور لمبی مسافت کی وجہ اور کچھ آرام کی غرض سے انہیں آرام گاہ تک لے جایا گیا۔ آرام کرنے کے بعد ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عمر فارق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے حاضر ہوئے اور ایک عمدہ خوبصورت عالیٰ لباس اپنے امیر کے سامنے پیش کیا اور کہا کہ اے امیر ِ وقت آج اِس وقت آپ کے سامنے عہدِ حاضر کی سب سے بڑی طاغوتی طاقت گھٹنے ٹیکنے جارہی ہے۔ لہذا میں چاہتا ہوں آ ج آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے سامنے جائیں تو آپ کا لباس عمدہ ہو تاکہ آپ کے اس عمدہ لباس کے ساتھ آپ کی شخصیت میں اضافہ ہو۔

اورآپ ان سے اس روعب و دبدبے کے ساتھ ملیں کہ مسلمانوں کی عزت توقیر بڑھے۔ ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یہ بات سن کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا چہرہ غصے سے زر د ہوگیا اور ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مخاطب ہوتے ہوئے بولے اے ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اگر میں نے اللہ کے رسول جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تیرے فضائل نہ سنے ہوتے تو آج میں تیری پیٹ پر اتنے کوڑے لگاتا اتنے کوڑے لگاتا کہ تیری کمر سیدھی ہوجاتی۔ اے ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یاد رکھو آج ہمیں جو عزت جو مقام اللہ کی طرف سے ملا ہے وہ صرف ہمارے دین کی بدولت ہے آج ہمیں جو عزت و توقیر مل رہی ہے وہ دین کے راستے سے ہے اور تو آج عزت اعلیٰ وعمدہ لباس میں دوھونڈ رہا ہے۔

خدا کی قسم اگر میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تیرے فضائل نہ سنے ہوتے اور تو اللہ کے نبی کو پیارہ نہ ہوتا تو آج تجھے اتنے کوڑے لگاتا کے تیری کمر سیدھی کر دیتا۔ سبحان اللہ قارئین کیا شان تھی ہمارے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلیفہ وقت بھی جنتی سامنے کھڑا سپہ سالار بھی جنتی جن کے جنتی ہونے کی تصدیق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود فرمائی۔ لیکن اگر کوئی دینِ حق سے چوک کھانے کی بھول بھی کر بیٹھے جہاں دین کی حرمت کی بات آجائے کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات وفرمودات سے ایک ہلکی سی بھی چوک کر بیٹھے چاہے وہ معصومیت میں ہویا بھول میں وہاں کسی قسم کی کوئی لرزنش کی گنجائش نہیں۔

Quran Pak
Quran Pak

تمام عزت و توقیر اور بڑائی ایک مسلمان کے لیے قرآن کی نسبت سے ہے اگر مسلمان اس سے روگردانی کر بیٹھے توذلت و رسوائی کو اس نے خود اپنے اوپر لاد لیا۔ اور وہ کسی طور عزت وقار کے لائق نہیں۔ جیسا کہ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا آج مسلمان کسی عزت اور توقیر کا اہل ہے تو وہ صرف قرآن اور تعلیماتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بدولت ہے اور جس نے اس سے انکار کیا یا پسِ پشت ڈالا وہ کسی طور کامیابی و کامرانی کا مستحق نہیں۔ تمام مرتبے اور فضائل دینِ حق سے جڑے ہیں۔ مطلب کوئی بھی بلند مقام و مرتبہ اس کے پاس اس کے دین کی بدولت ہے کسی کی ذاتی کوئی حیثیت نہیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعداس بات کا ہمیشہ پاس رکھا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو کسی بھی طور نہ چھوڑا بلکہ اس کو مکمل نافظ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اگر کبھی کسی سے کوئی معصوم چوک ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا تواس حوالے سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپس میں ایک دوسرے کی اصلاح فرما دیا کرتے تھے۔ جیسا کے کئیں روایات میں ملتا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے عہد میں بحیثیت خلیفہ چند ایک ایسے فیصلے کیئے جو کتاب و سنت سے دلیل نہیں رکھتے تھے لہذا دیگر صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اصلاح پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اُنہی فیصلوں سے رجوع فرمایا۔ اسی حوالے سے ایک روایت میں ہے کہ نمازِ ِ جمعہ میں خطبہ کے دوران حضرت عمر فاروق رضی اللہ رتعالیٰ عنہ نے نمازیوں سے پوچھا اگر میں بطور خلیفہ قرآن و حدیث سے ہٹ کر کوئی حکم جاری کروں تومیری رعایا کیا کریگی۔

Muslim
Muslim

صف میں موجود ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اٹھے اور ہوا میں تلوار لہراتے ہوئے بولے اے عمر اگر آپ بطور خلیفہ قرآن و سنت سے ہٹ کر کوئی فیصلہ دیتے ہیں تو پھر یہ تلوار تمھارا فیصلہ کریگی۔ صحابیِ رسول کی بات سن کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خوش ہوئے اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ میرے محترم قارئین بحیثیت مسلمان ہمیں چاہیئے ہم اپنی عزت وقار سلامتی و کامیابی دینِ حق میں تلاش کریں قرآن و حدیث میں تلاش کریں کیونکہ دین کی اصل یہی ہے اس کے سوا کچھ نہیں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیں اور اپنے لیے نجات کا راستہ پائیں ایک مسلمان کی کامیابی بھی اسی میں ہے اور عزت توقیر بھی اسی راستے سے ہے باقی سب راستے گمراہیوں کی طرف لے جانے والے ہیں۔

آج اگر دیکھا جائے تو مسلمانوں کی اکثریت کتاب و سنت کے راستے کو چھوڑ کر باقی تمام گمراہ کن راستوں پر چل نکلی ہے آج کا مسلمان اپنی عزت و توقیر قرآن و حدیث میں نہیں ڈھونڈتا بلکہ مکر وہ فریب کی چادر اوڑھے اس شیطانی سماج میں تلاش کرتا دکھائی دیتا ہے جس کا حاصل آخرمیں ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہیں۔ قارئین اس سے پہلے کے وقت ختم ہو جائے اور سانسیں بند ہوجائیں آئیے اپنے آپ کو اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کا پابند بنائیے۔

اللہ نے انسان کو آزاد بنایا ہے آزاد سوچ میں ڈھالا ہے خدارا خود کو اپنی منفی سوچوں کا قیدی مت بننے دیں اپنی نفس کے غلام مت بنیں غلام ابنِ غلام کی روِش کو ترک کر دیں دینِ حق میں شارٹ کٹ تلاش مت کریں ہیلے بھانے مت ڈھونڈیں خو د کو باپ دادائوں سے تعبیر مت کریں یہ سب تو کفار ِ مکہ کے قول و فعل تھے ہم تو مسلمان ہیں ہمیں تو قرآن و حدیث کے راستے علم و عمل سے خود کو تعبیر کرنا چاہیئے۔ یقین جانیئے اگر آپ نے اللہ کی رسی کو مظبوطی سے تھام لیا تو آپ کو کسی زندہ یا مردہ کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑیگی کسی کی پوجا پاٹ کرنے کی ضرروت نہیں پڑیگی۔ دینِ حق کو پہچا نیں اپنی آخرت کو سنواریں اپنے آپ کو اللہ کے عذاب سے بچائیں اور دنیا و آخرت میں قدرو منزلت کی معراجیں پائیں۔

Imran Ahmad Rajput
Imran Ahmad Rajput

تحریر : عمران احمد راجپوت
0332-2641491
New Email: alirajhhh@gmail.com
Old Email: imranraj_hhh@yahoo.com

Share this:
Tags:
Caliph Imran Ahmad Rajput خلیفہ عمران احمد راجپوت عیسائی
Quetta
Previous Post کوئٹہ : تھانے پر دستی بم حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
Next Post صوبائی وزیر پنجاب ہائوسنگ ،پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ملک تنویر اسلم سیتھی نے کلر کہار تا چوآسیدن شاہ روڈ کا تیس نومبر تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close