Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رہبانیت اور جعلی پیر

May 10, 2016 0 1 min read
FAKE PEER
ALLAH
ALLAH

تحریر: ابن نیاز
گزشتہ چند دنوں سے میری طبیعت ناساز تھی۔ کچھ گردوں میں پتھری کی شکایت تھی۔ علاج چل رہا تھا۔ الحمدللہ بہتری کی طرف گامزن ہوں۔ اسی دوران ایک دن آفس میں بیٹھا کام ہو رہا تھا کہ ایک ساتھی عمومی طور پر ملا۔ حال احوال پوچھا۔ بتایا کہ آج کل گردوں کی شکایت ہے تو کہنے لگا کہ کھیوڑہ کے قریب ایک مقام ہے جہاں کا پانی پی لیں تو آرام آجائے گا۔ میرے پوچھنے پر کہ اس پانی کی خصوصیت کیا ہے تو جواب ملا کہ وہاں جس بزرگ کی زیارت ہے ، اس بزرگ نے اس پانی میں کچھ عرصہ ریاضت کی تھی۔ یہ یاد نہیں رہا کہ وہ بزرگ وہاں کوما کی سی حالت میں رہے تھے یا بیٹھے رہے تھے ۔ لیکن یہ یاد ہے کہ انھوں نے بنا وقفہ کیے وہاں ریاضت کرتے رہے تھے۔ میں نے اس ساتھی سے کہا کہ یہ سنا گیا ہے کہ آب زم زم کو جس بیماری میں صحت یابی کی نیت سے پیا جائے اور صدق دل سے پیا جائے تو اس بیماری سے اللہ پاک ضرور صحت یاب کر دیتے ہیں۔ اور میں کتنی بار آب زم زم پی چکا ہوں۔ لیکن ابھی تک مکمل صحت یاب نہیں ہوا۔ تو جب مجھے آب زم زم سے راس نہیں آیا تو پھر دنیا کا کوئی اور پانی کیسے راس آسکتا ہے؟ وہ بھی اس طرح کا پانی جس میں کوئی شخص کچھ عرصہ اس حالت میں بیٹھا ہو کہ نہ اس کی پاکی ناپاکی کا علم ہو، نہ کچھ اور۔ مزید اضافہ یہ کہ اتنے دنوں میں کیا اس نے نماز وغیرہ کا کیا اہتمام کیا ہو گا؟ اور پھر یہ کہ حدیث کے مطابق ”اسلام میں کوئی رہبانیت نہیں ہے”۔

تو جب رہبانیت اسلام میں منع ہے تو پھر کوئی بھی فرد چاہے وہ اللہ کی رضا کے لیے کرے، اگر اس میں وہ اسلام کے بنیادی ارکان کی پابندی نہیں کرتا ، تو اسکی وہ رہبانیت کسی کام کی نہیں۔ رسول اللہ ۖ کی زندگی کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ جب تک نبوت نہیں ملی تھی، تب تک تو آپ ۖ غارِ حرا میں تنہائی میں بیٹھ کراللہ کی نشانیوں پر غور فرماتے تھے۔کائنات کیسے تخلیق ہوئی؟ آسمان، سورج ، چاند ، زمین کیا ہیں؟ کائنات اور انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے؟ اس طرح کی بہت سی باتوں پر آپ ۖ غور فرمایا کرتے تھے۔ آپ ۖ اپنے ساتھ خورد نوش کا سامان لے جایاکرتے تھے۔ دیکھ لیں، کہیں پر بھی اس طرح کا عمل نہیں ہے جس سے ثابت ہو کہ آپ ۖ نے بالکل ہی دنیا سے کنارہ کر لیا ہو۔ کھانا پینا چھوڑ دیا ہو۔ جب نبوت سے سرفراز ہوئے تو دنیا سے رخصت ہونے کے وقت تک تئیس سال کے عرصے میں کوئی ایک مثال بھی ایسی نہیں ملے گی جسے ان کی زندگی میں رہبانیت کا عرصہ کہا جا سکے۔

Feron
Feron

سورة الحدید آیت ٢٧ میں اللہ پاک فرماتے ہیں: ”پھر اس کے بعد ہم نے اپنے اور رسول بھیجے اور عیسٰی ابن مریم کو بعد میں بھیجا اور اسے ہم نے انجیل دی، اور اس کے ماننے والوں کے دلوں میں ہم نے نرمی اور مہربانی رکھ دی، اور ترک دنیا جو انہوں نے خود ایجاد کی ہم نے وہ ان پرفرض نہیں کی تھی مگر انہوں نے رضائے الٰہی حاصل کرنے کے لیے ایسا کیا پس اسے نباہ نہ سکے جیسے نباہنا چاہیے تھا، تو ہم نے انہیں جو ان میں سے ایمان لائے ان کا اجر دے دیا، اور بہت سے تو ان میں بدکار ہی ہیں۔” اس آیت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ رہبانیت اختیار کرنے والے اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔ اس میں اللہ کی رضا شامل نہیںہوتی۔ اب اگر کوئی کہے کہ یہ تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پیروکاروں کے بارے میں کہا گیا ہے لیکن پھر وہ اس کو پوری طرح اور اس کی روح کے مطابق نہ نباہ سکے جیسا کہ نباہنے کا حق تھا تو میرا سوال ان سے یہ ہے کہ پھر یہ بات ہمیں کیوں بتائی گئی؟ قرآن سے ہی یہ ثابت ہے کہ ہمیں یعنی اس آخری امت کو ماضی کی یہ باتیںاسلیے بتائی جاتی ہیں کہ ہم ان سے سیکھیں، اگر عبرت کا مقام ہے تو عبرت حاسل کریں۔ ورنہ ہمیں فرعون کے غرقِ دریا کا قصہ کس لیے بتایا گیا؟ واضح ہوتا ہے کہ اللہ نے دنیا بنائی ہے، دنیا میں رہنے والے بنائے ہیں۔ آپس میں تعلق رشتہ داری ، برادری قائم کی ہے، قبیلے آئے، تو ظاہر ہے ان کو آپس میں تعلقات بھی تو رکھنے ہیں۔کہ جب اللہ پاک کے فرمان کے مطابق ” اور لوگوں سے اچھے طریقے سے بات کرو” کے مصداق یہ فرض ہے کہ آپ کا اپنے ارد گرد لوگوں سے رابطہ رہے گا۔ پھر حکم ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو اور قرابت داروں کے ساتھ اور یتیموں کے ساتھ اور مساکین کے ساتھ اور مسافروں کے ساتھ۔ تو اگر رہبانیت اختیار کی جائے گی تو یہ سب کچھ کہاں جائے گا۔ پھر تو اللہ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی نا۔ کیونکہ قرآن پاک میں جو احکامات ہوتے ہیں ان پر عمل فرض ہوتا ہے۔ آپشن کی گنجائش نہیں ہوتی۔

ہزاروں بزرگوں کی حکایتیں سب کی نظروں سے گزری ہوں گی۔ سید علی ہجویری، خواجہ نظام الدین، بہائو الدین زکریا ملتانی ، بابا فرید الدین رحمہ اللہ علیہم جیسے ہزاروں بزرگ گزرے ہیں۔ مختلف کتابوں میں ان بزرگوں کی ابتدائی زندگی کے بارے میں مختلف حالات درج ہیں۔ایک بزرگ کے بارے میں مشہور ہے کہ جب ان کو ان کے والد ان کے ہونے والے مرشد کے پاس لے گئے تو مرشد نے باطنی نگاہ سے مستقبل کے ولی اللہ کو پہچان لیا۔ والد صاحب کو رخصت کیا۔ اور پھر مرید سے فرمایا کہ یہ کمرہ ہے۔ اس میں بند ہو جا۔ اور جب تک میں نہ کہوں یا کمرے کا دروازہ نہ کھولوں، دروازہ نہیں کھولنا۔ اور ساتھ میں انہیں اک ورد سکھا دیا کہ اس کو پڑھتا رہ۔ بارہ سال گزر گئے۔ اب بندہ کہے کہ بارہ سال تک کیا اس کو کھانے پینے کی اشیاء دینے کے لیے فرشتے آئے ہوں گے، حضرت بی بی مریم علیہاالسلام کی طرح ۔ پھر جب وہ بچہ آیا تھا تو اس وقت ان کی عمر کوئی دس سال کے لگ بھگ تھی۔ اب دس کا بچہ ہو ، وہ کتنے دن بھوک پیاس برداشت کر سکتا ہے۔ یا چلیں سمجھ لیتے ہیں کہ ان کے مرشد نے انہیں کھانے پینے کے لیے کچھ نہ کچھ کسی نہ کسی طریقے سے مہیا کرتے ہوں گے۔ لیکن دس کے بچے پر نماز فرض ہے۔ پھر اللہ کے حکم کے مطابق جماعت کے ساتھ فرض ہے۔ تو بارہ سال بچے میں بچہ جوان ہوا۔ اس نے جماعت کے ساتھ نماز نہیں پڑھی۔ کیونکہ جہاں ان کی ریاضت کے بارے میں لکھا ہوا ہے، وہاں اگر انھوں نے نماز پڑھی ہوتی تو یہ کچھ بھی لازمی لکھا ہوتا۔ کیا کوئی بھی آج کا کوئی بھی عالم، سوائے غامدی صاحب کے، عمار ناصر صاحب کے یا عامر لیاقت حسین کے یہ بتا سکتا ہے کہ جماعت کی نماز کس کیا اس طرح معاف کروائی جا سکتی ہے اور نماز پر ریاضت کو ترجیح دی جاسکتی ہے؟ ہر گز نہیں۔

اسکے بعد اللہ نے بہت سے بزرگوں کو ولی، قطب، ابدال ، غوث کے درجے پر فائز کیا۔ مجھے تو یہ القابات ہی سمجھ نہیں آتے۔ کیا اللہ نے قرآن پاک میں یہ القابات اس حکم کے تحت بیان فرمائے ہیں کہ رسول اکرم ۖ کیے بہت بعد کچھ امتی ان القابات کے لائق ہوں گے۔ یاپھر اللہ کے رسول ۖ نے اپنے بعد آنے والے اپنی امت کے بہترین لوگوں کے لیے یہ القابات وضح کیے تھے۔ چلیں جو بھی ہے، تصوف کے کھیل ہیں، میری سمجھ سے باہر۔ لیکن کیا کوئی ان اولیاء سے ثابت کر سکتا ہے کہ انھوں نے کہا ہو کہ وہ داتا ہے (جبکہ دینے والی ذات صرف اور صرف اللہ کی ہے)۔ سورة الحدید کی آیات ٢٨ ۔ ٢٩ میں اللہ فرماتے ہیں: ”اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دوہرا حصہ دے گا اور تمہیں ایسا نورعطا کرے گا تم اس کے ذریعہ سے چلو اور تمہیں معاف کر دے گا، اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔ تاکہ اہلِ کتاب یہ نہ سمجھیں کہ (مسلمان) اللہ کے فضل میں سے کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتے، اور یہ کہ فضل تو اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے دے، اور اللہ بڑا فضل کرنے والا ہے ”۔ کہا لکھا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی کچھ دینے والا ہے؟ پھر کیوں ان کی قبروں پر جا کر ان سے مانگتے ہو۔ وہ تو مردہ ہیں اور مردوں کو اپنے حساب کتاب سے فرصت نہیں ہوتی، وہ دنیا والوں کو کیا جواب دیں گے؟ شہید بے شک زندہ ہے، لیکن اس طرح نہیں کہ وہ اپنی قبر پر آنے والوں کی مرادیں پوری کرتا پھرے۔ ہمارے عوام اندھی تقلید میں اللہ اور اسکے رسول ۖ کے احکامات کو بھول جاتے ہیں۔ باوجود اس کے ان کو علم ہے کہ یہ فوت شدہ ہیں۔ لوگ پھر بھی ان بزرگوں کے دربار پر جاتے ہیں اور ان سے مانگتے ہیں۔ وہاں مرادیں مانگتے ہیں کہ بابا جی اگر یہ کام ہو گیا تو چادر چڑھائوں گا۔ کالا بکر زبح کروں گا ، وغیرہ وغیرہ۔ جب کہ قرآن پاک میں اللہ فرماتے ہیں جس کا مفہوم ہے کہ اللہ کے نام کے علاوہ کسی اور کے نام پر ذبح کیا گیا تو وہ حرام ہے۔ اب پھر لوگ کہتے ہیں کہ نام تو اللہ کا ہی لیتے ہیں بس ذبح بابا جی کی قبر پر کرتے ہیں کہ وہ قبول کر لیں۔ کوئی بتائے کہ ہم بتائیں کیا۔ جب نیت یہ ہو کہ قبول بابا جی کرے، تو گویا نام بھی بابا کا ہی ہوا۔ مجھے اگر کوئی کہے کہ میں آپ کے نام پر دس ہزار روپے کسی ادارے کے کلرک کو دیتا ہوں کہ وہ میرا کام کر لے قبول کرنے والا کون ہوا، میں یا وہ کلرک؟ لوگو! خدا کا واسطہ سمجھو۔ اپنے دین کو ، اپنے ایمان کو خراب مت کرو۔

FAKE PEER
FAKE PEER

تو میرے عزیز بھائیو اور بہنو! یہ سب کچھ لکھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ جو شخص پیر بنا پھرتا ہے، پھرتا کیا ایک جگہ بیٹھا ہے۔ سب سے پہلے تو اسکا ظاہری حلیہ ہی دیکھ لیں۔ اگر شریعت کے مطابق نہیں ہے یعنی بال بڑے بڑے لیکن بکھرے سے اور میلے کچیلے، جسم میل اور دھول مٹی سے اٹا ہوا (صفائی نصف ایمان ہے۔ حدیث)۔ نماز روزہ سے اس کو کوئی سرو کار نہیں۔ نماز کا وقت ہوا لیکن نماز کے لیے نہیں گیا۔ کسی نے پوچھا کہ حضرت نماز کا وقت ہو گیا ہے۔ تو جواب ملتا ہے کہ ہم نے یہیں بیٹھے بیٹھے پڑھ لی۔ بلکہ یہاں کیا ہم خانہ کعبہ میں پڑھ کر آئے ہیں۔ ہمارا وضو یہاں ہوتا ہے اور نماز خانہ کعبہ میں ہوتی ہے۔ یعنی وہ شخص اپنے آپ کو انبیاء کرام اور صحابہ کرام سے بھی بڑھ کر بتاتا ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ کہاں کا دین ہے؟ اس کے بعد اس کی حرکت، اگر وہ خواتین سے ملنے میں خوشی محسوس کرتا ہے،جیسا کہ آج کل سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہوئی ہوئی ہیں جن میں نام نہاد پیر خواتین کو گلے لگاتے پھرتے ہیں (خواتین سے معذرت کے ساتھ)۔ بھرپور جھپیاں لگاتے ہیں۔ پھر ان کو ماتھے پر بوسہ دیتے ہیں۔ تو یہ کہاں کا اسلام ہے۔ کہاں کادین ہے؟ کم از کم اسلام میں اس کی بالکل بال برابر بھی گنجائش نہیں۔ پھر ایک ویڈیو میں ایک جوان پیر ایک لڑکی کو سامنے بٹھائے اس کی قمیض کا اگلا دامن اونچا کیے اسکے نیفے کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ پھر تھوڑا سا نیفے میں ہاتھ ڈالتا ہے اور ایک شعبدہ اختیار کرتے ہوئے اپنے بیٹھنے کی دری کے نیچے سے سب کی آنکھ سے چھپاتے ہوئے ایک گول گول کوئی سفید سی اٹھا کر اس کو نیفے کی طرف لے جاتا ہے۔ پھر یوں ایک جھٹکے سے نکالتا ہے جیسے اس لڑکے کے پیٹے کے زیریں حصے سے نکالا ہو۔ پھر ا س کو اس لڑکے کے گھروالوں اور دیگر حاضرین کو دکھاتا ہے کہ یہ چیز تھی جس کی وجہ سے لڑکی پر جن آیا ہوا تھا۔ اب جن بھاگ گیا ہے۔ لاحول ولا قوة الا باللہ۔ دین اسلام میں خواتین کو چھونے کا اختیار نہیں ہے، چہ جائیکہ اس کے بدن کے ساتھ کھیلنا۔

میرے بھائیو اور بہنو! آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے تو بھی بابا کیا دے گا۔ اولاد اور اس کی رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہوا ہے۔ آپ اپنا حیلہ کریں۔ ساتھ میں خواتین سورہ مریم کی تلاوت صبح کی نماز کے بعد پابندی سے کیا کریں۔ مرد حضرات حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا ” شرح دعائ :رَبِّ ھَب لِی مِن لَّدْنکَ ذْریَّةً طیِّبَةط۔اِنَّکَ سَمِیعْ الدّْعَائ۔ کو ہر نماز کے بعد اپنا ورد بنا لے۔ اگر نصیب میں اولاد ہوئی تو ان شاء اللہ ضرور عطا ہو گی۔اگر آپ کے گھر میں کوئی پریشان ہے، کوئی تکلیف ہے، کوئی بیمار ہے، کسی پر آپ کو شک ہے کہ جادو ٹونہ کیا ہوا ہے۔ تو اللہ پاک کے قرآن میں ہر چیز موجود ہے۔ نماز کی پابندی کریں۔ تلاوت کی پابندی کریں، چاہے روزانہ ایک رکوع ہی پڑھیں۔ کیونکہ یہ کہا گیا ہے کہ جس گھر میں نماز اور تلاوت کی پابندی کی جاتی ہو ، وہاں جادو ٹونہ ہونا ممکن ہی نہیں۔ پھر جادو ٹونہ کا بہترین علاج معوذتین یعنی سورة فلق اور سورةالناس ہیں۔انہیں پڑھ پڑھ کر متأثر پر دم کریں بھی اور پانی پر بھی دم کر کے پلائیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے اگر مریض ٹھیک نہ ہوا تو پھر کہیے گا۔ جو شخص بیمار ہے، دوائیوں سے ٹھیک نہیں ہو رہا، آب زم زم پر سورة الفاتحہ پڑھ کر دم کریں اور پلائیں اس نیت سے کہ اللہ مریض کو روحانی و جسمانی شفا عطا فرمائے۔ ان بابوں ، اور نواب پیروں سے نجات نہ ملی تو کہہیے گا۔ جو اللہ کے فرمان کے مطابق اللہ کے کلام کے بدلے پیسے لیتے ہیں وہ کیسے کسی کا علاج کریں گے۔آزمائش شرط ہے۔

Iibn E Niaz
Iibn E Niaz

تحریر: ابن نیاز

Share this:
Tags:
Audience bondage اللہ اولاد پابندی حاضرین
Previous Post زندگی میں کبھی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی آج ہو رہی ہے، بختاور بھٹو
Next Post راشد صدیقی میموریل سائیکل ریس کی تقسیم انعامات آج کمشنر کراچی آفس میں منعقس ہوگی
KARACHI SHOOTING BALL ASSOCIATION

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close