بوچھال کلاں : بوچھال کلاں مرکز کی ذنانہ AEO کی سیٹ مسلسل نہ ہونے کی وجہ سے لیڈیز ٹیچر کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مرکز بوچھال کلاں کی خواتین ٹیچرز نے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ مرکز بوچھال کلاں میں AEO کا دتر موجود ہے مگر AEO اپنا دفتر کبھی چھمبی لے جاتی ہے تو کبھی کسی گائوں میں جا کی وجہ سے خواتین ٹیچرز کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
