Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجٹ 2013ء ! کھودا پہاڑ، نکلا چوہا

June 15, 2013June 15, 2013 0 1 min read
Gudget 2013
Ishaq Dar
Ishaq Dar

جتنا اہم یہ ہوتا ہے کہ بات کیا کہنی چاہیئے، اتنا ہی اہم یہ ہونا چاہیئے کہ بات کیسے کہی جانی چاہیئے۔ لہجہ کرخت اور بھونڈا ہو تو بات سچی بھی ہو تو کرخت اور بھونڈا ہی لگنے لگتی ہے۔ جس موضوع کی شروعات کرنے جا رہا ہوں اس کے جلی حروفوں سے ہی اندازہ ہو جائے گا کہ نیچے کتنی اہم عبارات تحریر ہیں۔ اس موضوع کیلئے یہ ضروری ہے کہ میں یہ بات بار آور کرا دوں کہ راقم نہ تو کسی کے حق میں بولنا چاہتا ہے اور نہ ہی کسی کی مخالفت میں۔ راقم تو بس سچ کا پیکر ہے اور سچائی لکھنا ہی اس کی ذمہ داری ہے اس لئے قلم اٹھانے پر مجبور ہوا۔ ویسے بھی 25سالہ دورِ ملازمت میں اتنی ناانصافیاں دیکھ رکھی ہیں کہ اب تو خیر کی توقع کہیں سے بھی نظر نہیں آتی ہے۔ لکھاری اور اس کے قلم کو بھی زور جب ہی میسر ہوتی ہے جب ناانصافیاں اپنے حدوں کو پار کر جائیں۔ انشا جی کا یہ شعر بھی آپ کو اس مضمون کے آخر ی لفظ تک کا احاطہ کرتا ہوا نطر آئے گا۔

شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہیئے
بات تو میرے بھائی بجٹ 2013-14 کی ہے، نئی حکومت کے وزیرِ خزانہ جناب اسحاق ڈار صاحب نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی اسمبلی ہال میں اپنے حکومتی دور کا پہلا بجٹ پیش کر دیاہے۔ یہ بجٹ پیش کرنے سے پہلے تک بہت شور مچا ہوا تھا کہ یہ غریب دوست بجٹ ہوگا اور عوام دوست بھی؟ مگربجٹ کے پیش کیئے جانے کے بعد حقیقتاً یہ اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہی نظر آتاہے۔ ورنہ تو اس بجٹ میں ایسا کچھ بھی نہیں جو عوام دوست اور غریب دوست ہو۔ سرکاری ملازمین تو الیکشن میں کئے گئے وعدے وعید اور روز روز کے حکومتی بیان سے اپنے آپ کو خوش نصیب تصور کرنے لگے تھے کہ اس دفعہ واقعی ملازم دوست بجٹ پیش ہو گا۔ اور بھی بے تحاشہ چیمہ گوئیاں کی گئیں لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ، کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا، لوگوں نے اپنے سارے کام ادھورے چھوڑ کر جب ٹی وی کے سامنے بجٹ تقریر سننے کیلئے صفیں بچھائیں، بجٹ تقریر سنی تو ایک بازگشت سننے میں آیا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی بڑھاوا نہیں کیا جا رہا ہے۔

Gudget 2013
Gudget 2013

یہ سنتے ہی تمام ملازمین غم و اندوہ کی کیفیت میں سما گئے اور اپنے بنائے ہوئے گھریلو بجٹ کا سر پیٹتے رہ گئے کہ اب کیا ہو گا۔ ووٹ بھی تنخواہ دار طبقہ اور غریبوں نے دیا اور وہی بجٹ کے اچھے پہلو سے محروم ہو گئے۔ جب کہ ذرعی ٹیکس اس بار بھی نہیں لگایا گیا۔ اور امیر پھر سے ٹیکسوں سے آزاد ہو گئے۔ یہ ہے ہمارے ملک کا المیہ…جہاں سارے ظلم غریبوں پر ہی ڈھائے جاتے ہیں۔ اور امیر، صنعتکار، وڈیرے، جاگیردار سب آزاد گھومتے نظر آتے ہیں۔ بات ابھی یہیں ختم نہیں ہوئی کیونکہ GST پر ایک فیصد ٹیکس بھی لگا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے بجائے مہنگائی کم ہونے کے بجائے مزیدبڑھ جانے کا شدید اندیشہ ہو گیا ہے۔ بلکہ ابھی سے ہی مہنگائی کا جن پھر بے قابو نظر آرہا ہے۔

دہی 110 اور دودھ 80 روپے کلو ہو چکا ہے۔ پیٹرول کی قمیت کو واپس 100 روپے سے بھی بلندی پر پہنچا دیا گیا ہے۔ لگتا ہے کہ ابھی ان ملازمین کے امتحاں اور بھی ہیں۔ کیونکہ ملازمین کو کوئی دو ٹیکس سلیب میں تقسیم بھی کیا گیا ہے۔اور انکم ٹیکس بھی ان کے آڑے آئے گا کیونکہ انکم ٹیکس سلیب میں بھی کافی رد وبدل کر دیا گیا ہے۔ اگر مہنگائی کا موازنہ تنخواہوں سے کیا جائے تو تنخواہ تو پہلی تاریخ کو ہی ختم ہو جاتی ہے۔ کیونکہ روپئے کی قدر ہی کہیں کھو گئی ہے۔ ہزار کا نوٹ لیکر مارکیٹ میں جائو تو ایسے ختم ہوجاتا ہے جیسے گنجے کے سر سے بال! اب دیکھئے کہ روپئے کی قدر 2008 کے مقابلے میں 45% مزیدکم ہو گئی ہے۔ 2008 میں ڈالر 62/= روپئے کا تھا اور 2012 میں ڈالر 90/= روپئے کا رہا۔ مگر اب یہ 100 روپے کو بھی پر گیا
ہے۔

اس سے اندازہ کیجئے کہ ہمارا روپیہ کس قدر سستا ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ آٹا، دالیں، چاول، مرچ مصالحہ، سبزیاں، گوشت، غرض کہ ہر چیز کے نرخ تقریباً دُگنے ہو چکے ہیں مگر افسوس کہ اس طرف بھی کان نہیں دھرے گئے اور غریبوں کا سبزی اور دال کھانا بھی اب ممکن نہیں رہا۔ ویسے بھی جس ملک میں روزآنہ کی بنیاد پر بنیادی چیز تو کُجا ہر چیز پر ہی ریٹوں میں اضافہ ہوتا ہو وہاں بجٹ پیش کیا جانا سمجھ سے بالا تر ہے۔ جہاں عوام ہی خوشحال نہیں ہے وہ ملک کیسے ترقی کے منازل طے کر سکتا ہے۔ ریلوے سے لیکر پی آئی اے تک جیسے بڑے ادارے زبوں حالی کا شکار ہیں۔ ہمارے یہاں تو حال یہ ہے کہ صبح اگر مارکیٹ سے کوئی چیز خریدی جائے تو ریٹ کچھ ہوتا ہے اور شام کو وہی چیز خریدی جائے تو ریٹ کچھ اور؟آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ پھر ہم کیسے اپنے آپ کو ترقی یافتہ ملک کی فہرست میں شامل کریں۔
لوگ لٹنے لگیں گے پھر بجٹ کے بعد
اب کہ دوکانداروں کا دُگنا منافع ہوگیا!
پھر پسیں گے آج سے اس چکی میں ہم
لو، آج قیمتوں میں پھر سے اضافہ ہو گیا
یہاں تو سب کچھ ہی سمجھ سے بالاتر ہو تا جا رہا ہے۔ چہرے تبدیل کرنے سے اور وزارت کی تبدیلی سے ملک ترقی نہیں کر سکتا اس کے لئے ٹھوس حکمتِ عملی کی ضرورت ہے۔

Vote
Vote

عوام سے ووٹ لیکر ان کے اپنے ہی حقوق کے ساتھ پامالی حقوق کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ ملک میں پچاس فیصد آبادی اب بھی ایسی ہے جنہیں دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ان میں سے اکثر کو دن بھر میں صرف ایک وقت کی روٹی ہی میسر ہوتی ہے وہ بھی بمشکل! مہنگائی کی وجہ سے ہی خودکشیاں اور جرائم کی وارداتوں میں تشویش ناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہر روز درجنوں ڈاکے، قتل، ہر روز اغوا برائے تاوان کی وارداتیں لازمی ہو گئی ہیں۔ بجلی کا بحران، گیس کا بحران، بے روزگاری جیسے اژدھے منہ کھولے ہوئے ہے۔ شیطانیت اپنے عروج پر ہے۔ کراچی کے حالات ویسے ہی روز بروز بگڑتے جا رہے ہیں۔ آج مہنگائی کے باعث حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ گذشتہ دنوں کئی شہروں میں گھاس کھانے جیسے فعل کے ساتھ مظاہرہ کیا گیا۔ یہ لمحۂ فکریہ نہیں تو اور کیا ہے۔ بجٹ میں ہوتا کیا ہے اس سے تو آپ سب بخوبی واقف ہی ہونگے جناب! جی ہاں ہندسوں کا انبار جسے لفظِ عام میں لفظوں کا گورکھ دھندہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہندسوں کا کیا ہے۔

پاکستان کے قائم ہونے سے اب تک تمام ہی حکومتیں اپنی ہی رہی ہیں اور سب ہی عوام دوست بجٹ ہی پیش کرتی رہی ہیں۔ فرق ہے تو صرف اعداد و شمار کا، ہندسوں کا، اور ہندسوں کا کیا ہے جیسے چاہو لکھ لو رہی بجٹ کی بات تو کیا آپ سب نہیں جانتے کہ بجٹ تو وہی ہوتا ہے جسے منظورِ نظر محکمہ تحریر کر دے۔ بجٹ پیش بھی ہوگیا اور لاگو بھی ہو جائے گا، مرے گی عوام، مریں گے نوکری پیشہ لوگ، مریں گے اس ملک کے ناتواں لوگ! اور مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے وہ بھی ہماری عوام بخوبی جانتی ہے مگر میں یہاں بہت معذرت کے ساتھ یہ شعر تحریر کرنا چاہوں گا تاکہ سادہ طریقے سے سمجھنے میں آسانی ہو۔
ہمیں معلوم ہے مرنے کے بعد کیا ہو گا
پلائو کھائیں گے احباب اور فاتحہ ہو گا
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ موجودہ سیاست اور موجودہ مہنگائی کا بحران ٹلنے والا نہیں ہے۔ اب بھی کچھ نہیں بگڑا ابھی تو اسمبلی میں بجٹ پر ڈیبیٹ باقی ہے اپوزیشن کے لوگوں کی رائے بھی باقی ہے۔

بجٹ ڈیبیٹ سمیٹنے سے پہلے بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔ راقمِ تحریر تو مشورہ ہی دے سکتا ہے اس پر عمل کرنا یا نا کرنا اس کے اختیار سے باہر ہے۔ کیونکہ اب تو عوام صبر اور برداشت کے گھونٹ پی پی کر تھک چکی ہے۔ اور قریب ہے کہ ان کے صبر کا
بندھن ٹوٹ جائے ۔لوگ ایک دوسرے کی طرف معنی خیز انداز میں دیکھ رہے ہیں یہ شاید یہ پوچھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جس طرح پچھلی حکومتوں نے ان کے صبر کو ثبوتاش کیا تھا کیانئی حکومت بھی اسی ڈگر پر چل نکلی ہے۔ اختتامِ کلام بس اس شعر سے کرنا چاہوں گا کہ:
منصف ہو تو حشر اُٹھا کیوں نہیں لیتے
مَر جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Javed Iqbal Siddiqui mountains بجٹ پہاڑ جاوید اقبال صدیقی
Imran Hashmi
Previous Post فلم گھن چکر سے عمران ہاشمی کو امیدیں وابستہ
Next Post قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا
National Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close