اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نئے بجٹ میں ڈاکٹروں اور وکیلوں کی فیس پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے پر غور کر رہی ہے ، حکومت ودھ ہولڈنگ ٹیکس چھ فیصد سے بڑھا کر دس فیصد تک لے جانے پر غور کر رہی ہے۔

Start typing to search...