Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تکلیف دہ بات۔۔۔۔۔؟

July 3, 2019 0 1 min read
Budget
Budget
Budget

تحریر : اے آر طارق

بجٹ منظور ہو چکا، اِس بجٹ کی منظوری کے دوران پارلیمنٹ کا جو حال تھا ،سب نے دیکھا،پرکھا،جانا۔کوئی بجٹ کو ٹھیک ،کوئی غلط کہہ رہا،کوئی بجٹ کو سخت مگر ملک و عوام دوست بتا رہا اور کوئی ملک و عوام دشمن قرار دے رہا،کوئی اِسے مہنگائی کے طوفان سے تعبیر کررہا تو کوئی اِسے ملک کے لیے آئندہ کتنا بہتر ہوگا ،ثابت کرنے کی کوشش کررہا۔سیاست کے اِس پتلی تماشے میںسمجھ نہیں آرہی کہ کیا ہورہااورکیا بننے والا،کون صحیح ،کون غلط،کون رہنماء ،کون راہزن ،کون سچا ،کون جھوٹا،کون کیا رول ادا کرنے والا ،کون حمایتی ،کون مخالف،کس کی گرپ مضبوط ،کس کی کمزور ۔حکومتی و اپوزیشن دنگل میں کون جیت پائے گا اور کس کو ہوگا شکست وریخت کا سامنا،کون بازی سمیٹے گا ،کون بازی ہارے گا،ایک میچ پڑا ہوا ہے حکومتی واپوزیشن پارٹیوں کے درمیان۔بیان بازی کاایک بازار گرم ہے ،ایک دوسرے پر سنگ باری بھی کی جارہی ہے ،ایک دوسرے کے خلاف اخلاقیات سے عاری الفاظ بڑے دھڑلے سے بولے جا رہے ہیں،دونوں اطراف سے ”سلیکٹڈ ”اور” چور ڈاکو” کی صدائیں عام سننے کو مل رہی ہیں،پارلیمنٹ کی حالت ایک جنگی میدان کی سی ہے۔ جس میں گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔

ہر کوئی ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کیے اُسے گہنگار ثابت کرنے پر تُلا ہوا ہے اور خود معصوم بننے کا ناٹک رچا رہا ہے،ہر کوئی خود کوایماندار جانے دوسرے کو ”کرپٹ،بے ایمان ،چور کہہ رہااور ملک و قوم کی بربادی کا ذمہ دار قرار دے رہا۔پارلیمنٹ اور اِس کے باہر ”چور سپاہی” کا کھیل اِس خوبصورت ادائوں کے ساتھ اتنے انوکھے اور نرالے انداز سے کھیلا جارہا ہے کہ سب سمجھتے ،جانتے ہوئے بھی اِس کھیل میں پتا نہیں چل رہا کہ کون چور ،کون سپاہی ۔اِس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں حکومتی افراد ہویا اپوزیشن کے لوگ ،سبھی الاماشااللہ،چند ایک کو چھوڑکر سب ہی کرپشن و لوٹ مار کے حمام میں بُری طرح ننگے ہیںاور کسی طرح بھی چاہ کربھی سراہے جانے کے قابل نہیں، سب کے ہاتھ کسی نہ کسی طریقے سے کرپشن ،لوٹ مار اور فراڈ سے لتھڑے ہوئے ہیں،جس کا اظہار گاہے بگاہے ،گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ،یہ خود ہی کرتے رہتے ہیں،کسی کو اِس پر روشنی ڈالنے کی ضرورت نہیں۔اِس ملک کی یہ بڑی بدقسمتی رہی ہے کہ اِسے جو بھی ملا ،چور ،ڈاکو،لٹیرا ہی ملا۔افسوس کے ساتھ یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں کے احتساب کرنے والے اِن سے بھی بڑے چور ڈاکو،لٹیرے نکلتے اور چور بھی کہے ،چور چور والی بات ہے۔

اِس ملک میں احتساب کے نام پر کبھی کچھ بھی نہیں ہوا اورنہ ہی اِس حوالے سے کوئی اچھی خبر دیکھنے کو ملتی، پہلی بات کہ احتساب ہوتا ہی نہیں،اگر ہوتا بھی ہے تو احتساب کے نام پراحتساب سے کھلواڑ ہی کیا جاتا،یہاںاگراحتساب ہوتا بھی تو بس ایک ڈھکوسلا اور فریب ہوتا،ملزم چھوٹ جاتے ،احتساب کا عمل مشکوک اور مبنی برانتقام ٹھہرتا۔ایک ہی واقعہ میںکوئی معروف سیاستدان نااہل قرار پاکر گھر چلا جاتااور کوئی مقبول لیڈر ایسے ہی واقعے میںنااہل ہوکر جیل کی کال کوٹھریوں کا حصہ بنتا۔مخالفین پر ستم ڈھائے جاتے اور منظور ِنظر افراد خصوصی شفقت کے حقدار ٹھہرتے۔کیا کیا بتائوں،کچھ بھی تو ڈھکا چھپا نہیں،سب کچھ تو سب پر عیاں ہے،کیا ہورہا ،کیا ہونے والا،کیا ہوگا،کیا نہیں ہوگا،سبھی تو جانتے،بس سبھی نے جانتے ہوئے بھی نہ جاننے کا ڈرامہ اور سوانک رچا رکھا ہے۔اِن کرتا دھرتا افراد نے ،جو عوام کو بے وقوف و احمق بنانے کے فن سے بخوبی واقف ہیں۔حکومت نے ”سب اچھا” کی اُمید دلاکر ،جھوٹی طفل تسلیاں،دلاسوں ، لاروں کی آڑ میں”اچھے دن بھی آئیں گے” کی اُمید پر عوام کوٹرک کی بتی پیچھے لگا رکھا ہے۔

نہ کسی سمت کا تعین ،نہ کسی راستے کا پتا،نجانے کس اُمید ،یقین دہانی ،بات پر نئے پاکستان پر” شمع اساں ایسے لئی جگائی ہوئی اے”کا اراگ الاپ رہے،اندھیرے بھی وہی ہیں اور جگمگا بھی کوئی نہیں رہا،نجانے وہ کون سی صورتحال کا سامنا عوام کو ہے،جس کی کرنیںبھولے سے بھی ابھی تک عوام پر کوشش کے باوجود پڑنے والی نہیں۔مہنگائی ،بے روزگاری پر کنٹرول نہیں ہوپا رہا،وسائل کی بندربانٹ اور لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ ابھی بھی تھما یا رکا نہیں،حکومت واداروں میں ظالم وکرپٹ عناصر کی موجودگی اب بھی ہے، کرپشن و رشوت پر اب بھی کوئی روک تھام نہیں،کا سلسلہ رکا نہیں،عوام پہلے کی طرح اب بھی چوکیوں،تھانوں،دفاتر میں ذلیل ورسوا ہورہے اور مسیحا کوئی نہیں۔روپوںکی چمک دھمک اور پیسوں کی جھنکار میںصرف ”سب اچھا ” کی رپورٹیںہیں،حالات پہلے سے بھی بدتر ہیں،ٹھیک ہوا کچھ بھی نہیں۔موجودہ حکومت یہ سب کچھ سابق حکومتوں کا کیا دھرا بتا رہی اور اُنہیں اِن سب کا ذمہ دار ٹھہرا رہی،جبکہ اپوزیشن والے کہتے کہ ”ہمارا دور ٹھیک تھا،موجودہ حکومت انتہائی نالائق ہے ،اِس کے بس میں مُلک چلانانہیں،وہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا بھی ارادہ رکھتی،نئے مڈٹرم انتخاب کے مطالبے کی طرف بھی جاسکتی،سڑکوں پر آنے کا بھی سوچ سکتی”۔اپوزیشن ابھی تک حکومت کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ نہیں لے پارہی ،اگر مگر کی صورتحال کا سا شکار ہوئے مختلف مصلحتوں کی ماری ہوئی ہے،حکومت کے خلاف اگرایک قدم آگے بڑھتی ہے تو دو قدم پیچھے چلی جاتی ہے،یہ اُس کے کمزو اور متزلزل فیصلوں کے باعث ہورہا،اپنی کرپشن و لوٹ مار کے سبب نیب کے شکنجوں میں بُری طرح جکڑی ،ہانپتی اورکانپتی اپنی بکھری سوچ اور اِدھراُدھر ہوئے لوگوں کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ رہی۔ایسے میں مختلف غموں سے نڈھال ،حال و بے حال ،اپنا سب کچھ چھوڑ بیٹھے ،میاں شہباز شریف کی نجانے کون سی دکھتی رگ پر کسی نے اپنا ہاتھ رکھ دیا کہ اُن کو چارو ناچار کہنا پڑاکہ” تکلیف دہ بات یہ ہے کہ پاکستان کے تین مرتبہ کے وزیر اعظم نواز شریف کو جیل میں ڈال دیا گیا”۔کیا ہی اچھا ہوتا ،باقی ملکی معاملات بتانے کی طرح شہبازشریف یہ بھی بتا دیتے کہ تین مرتبہ کے وزیر اعظم کیوںاور کس جرم کی وجہ سے جیل میں ہیں؟ اوروہ کون سے کارنامے ہیں کہ جیل سے بارہا متعدد کوششوں کے باوجود باہر نہیں نکل پارہے؟ بہتر ہوتا کہ یہ سب بتا دیتے کہ قوم کی اِس حوالے سے تشنگی ختم ہوجاتی۔

جو خود اور اُس کا بچہ بچہ جانتا کہ نوازشریف آمدن سے زید اثاثوں اور یہ دولت کیسے کمائی ؟،نہ بتا سکنے کے باعث جیل میں ہیں۔ نجانے شہباز شریف کو کیا سوجھی کہ کہہ بیٹھے کہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ مُلک کے تین مرتبہ کے وزیر اعظم نواز شریف جیل میں ہیں۔قوم بھی کہتی ہے کہ کاش!تین مرتبہ کے وزیراعظم جیل میں نہ ہوتے۔مگر کیا کریں،یہ پیسہ چیز ہی ایسی ہے کہ اِسے پانے کے بعد انسان کو کچھ سمجھ اور کچھ نظر، آتا ہی نہیں ہے۔تین مرتبہ کے وزیر اعظم جیل میں ہیں ،یہ ایک تکلیف دہ بات ہے مگر اِس سے بھی بڑی تکلیف دہ بات اُن کے چاہنے والوں کے لیے یہ ہے کہ وہ کس ”کارنامے ”میں جیل میں ہیں۔ یقینا یہ ایک تکلیف دہ بات ہے مگر اب اِس کا ازالہ آپ کے ہاتھوںاِ س قوم کی لٹی ہوئی دولت واپس کردینے میں ہے،اگر ایسا ہوا تو تکلیف دہ بات بھی ختم ہوجائے گی اور مُلک کا خسارا بھی کم ہوگااور سب سے بڑھ کر آپ اور آپ کی فیملی کا غم بھی جاتا رہے گا،بس اپنے منہ سے پہلے بار کی طرح اب کے بار بھی ”این آر او”یا ”پلی بارگین ”کابولے تو سہی، بس اب توآپ کی اِس حوالے سے لب کشائی کا انتظار ہے،ورنہ فیصلہ تو آیا ہی چاہتا ہے اور اُس میں دیر ،آپ بھی جانتے ہیں کہ قطعی نہ ہے۔

A R Tariq
A R Tariq

تحریر : اے آر طارق
artariq2018@gmail.com
03074450515

Share this:
Tags:
enemy government parliament public بجٹ پارلیمنٹ حکومت دشمن عوام
PPP Sindh
Previous Post مہنگائی اور معاشی بدحالی آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے کی گئی، ترجمان یوتھ ونگ
Next Post نفرت کی آگ!
India vs England

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close