Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجٹ 18۔2017ء: تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، سگریٹ، چھالیہ، پان، مشروبات مہنگے

May 26, 2017 0 1 min read
Ishaq Dar
Ishaq Dar
Ishaq Dar

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف بھی شریک ہیں۔ آج 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سے قبل لیڈر آف اپوزیشن سید خورشید شاہ نے سپیکر سے تقریر کی اجازت مانگی۔ سپیکر نے انہیں روکنا چاہا مگر جب وہ نہ مانے تو وزیر اعظم کی درخواست پر سپیکر نے خورشید شاہ کو اجلاس سے خطاب کی اجازت دے دی۔

اپنے خطاب میں سید خورشید شاہ نے اسلام آباد میں کسانوں پر تشدد کی شدید مذمت کی اور پارلیمنٹ میں احتجاج کرنے اور واک آؤٹ کی دھمکی بھی دی۔ بعدازاں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مالی سال 2018ء۔2017ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی حکومت کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہا ہوں، 2013ء میں توانائی کا بحران حد سے زیادہ تھا۔

آج پاکستان تیزتر ترقی کی جانب گامزن ہے، رواں مالی سال میں معاشی ترقی کی شرح 5.3 فیصد رہی، زرعی شعبے میں ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہی، صنعتی شعبے میں پھیلاؤ 5 فیصد رہا، مہنگائی کی شرح 4.2 فیصد رہی۔ وزیر خزانہ نے مزید بتایا کہ رواں کھاتوں کا خسارہ سوا 7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، سالانہ فی کس آمدنی 1629 ڈالر ہو گئی ہے، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم 4800 ارب رکھنے کی تجویز ہے۔

کامیابیاں اور دعوے

وزیر خزانہ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان 2030ء تک جی 20 میں شامل ہو جائے گا، آنے والے سال میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا، صنعت کیلئے لوڈ شیڈنگ ختم ہو چکی ہے اور معیشت کا حجم پہلی بار 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 4 سال میں فی کس آمدن میں 22 فیصد اضافہ ہوا۔ فی کس آمدن 1629 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں اور ٹیکس آمدن میں 4 سال میں 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ زرعی ترقی کی شرح 3 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، خدمات کے شعبے میں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 98 فیصد رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایف بی آر 3521 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کر لے گا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مالی خسارہ 4.2 فیصد رہ گیا ہے اور حکومت کے غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کی گئی ہے، جی ڈی پی 10 سال کی بلند ترین سطح پر ہے جبکہ رواں برس جی ڈی پی کی شرح 5 اعشاریہ 28 فیصد رہی ہے۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ اس وقت شرح سود 45 سال کی کم ترین سطح 5 اعشاریہ 75 فیصد ہے، زرعی قرضوں کا ہدف 700 ارب روپے رکھا گیا ہے، سیاسی ہنگامہ آرائی کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور پاکستان سٹاک مارکیٹ کا شمار ایشیاء کی بہترین سٹاک ایکسچینجز میں کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ 10 ماہ میں 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں، چار سال میں مشکل فیصلے کئے اور اصلاحات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھیں گے، کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے لئے اصلاحات کر رہے ہیں، کاروبار میں آسانی کے حوالے سے عالمی درجے میں 4 درجے بہتری آئی ہے اور ٹیکس چوری کے خلاف او ای سی ڈی کنونشن پر دستخط کئے۔

اپوزیشن کا ہنگامہ

وزیر خازنہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں، شور شرابہ کیا، جھوٹ جھوٹ کے نعرے لگائے اور پھر اپوزیشن ارکان واک آوٹ کر گئے۔

تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافے کا اعلان

1۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلان۔
2۔ سال 2009 کا 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس تنخواہوں میں ضم کرنے کا اعلان۔
3۔ گریڈ 5 تک کے سرکاری ملازمین ہاؤس رینٹ الاؤنس کی کٹوتی سے مستثنیٰ قرار۔
4۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
5۔ کم سے کم اجرت 14 سے 15 ہزار روپے ماہانہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

سگریٹ، چھالیہ، پان اور مشروبات مہنگے کر دیئے گئے

1۔ سگریٹ پر ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
2۔ چھالیہ پر ڈیوٹی میں 15 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
3 پان پر ڈیوٹی 100 سے بڑھا کر 200 روپے کلو کر دی گئی ہے۔
4۔ امپورٹڈ مشروبات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
5۔ الیکٹرک سگریٹ پر 20 فیصد ڈیوٹی کی تجویز دی گئی ہے۔

اہداف، اعلانات اور تخمینے

نئے مالی سال کیلئے طے کئے گئے اہداف کا اعلان کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا:

1۔ نئے مالی سال میں نئے بانڈز متعارف کرائے جائیں گے۔
2۔ نئے مالی سال کیلئے ترقی کا ہدف 6 فیصد رکھا ہے۔
3۔ ترقیاتی بجٹ کا حجم 1001 ارب روپے ہے۔
4۔ بجٹ خسارہ 4.1 فیصد رکھا گیا ہے۔
5۔ حکومت کی پانچ سالہ مدت اقتدار کے مکمل ہونے تک 10 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی سسٹم میں آ جائے گی۔
6۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 121 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
8۔ لیپ ٹاپ سکیم کیلئے 20 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

7۔ 300 یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والوں کیلئے سبسڈی برقرار رکھی گئی ہے۔
9۔ غربت کی شرح 29.5 فیصد رہ گئی ہے، غریب طبقے کے افراد کو ذاتی کاروبار کیلئے 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
10۔ پی ایس ڈی پی کے لئے ایک ہزار ایک ارب مختص کرنے کی تجویز ہے۔
11۔ گوادر کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی۔
12۔ رواں اخراجات کم کر کے ترقیاتی اخراجات میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
13۔ زراعت، مالی شعبے، برآمدات اور روزگار کے لئے نئے مواقع پیدا کریں گے۔
14۔ آئندہ مالی سال کیلئے اخراجات کا کل تخمینہ 4753 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے۔
15۔ بارہ ایکڑ پر زرعی قرضہ 9.9 فیصد کی شرح پر دیا جائے گا۔
16۔ نئے مالی سال کے دوران 1001 ارب روپے کے زرعی قرضے دیئے جائیں گے۔
17۔ این ایف سی یوریا کی بوری 1000 روپے میں دی جائے گی۔
18۔ کھاد کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔
19۔ ٹیوب ویل کیلئے سستی بجلی فراہم کی جائے گی۔
20۔ ہارویسٹر پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کو ختم کیا جا رہا ہے۔

21۔ ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدی ڈیوٹی فری برقرار رکھی جائے گی۔
22۔ ملک میں 10 لاکھ سے زائد مکانوں کی کمی ہے، گھر بنانے کی سکیم کیلئے حکومت بینک کو گارنٹی فراہم کرے گی اور 10 لاکھ کے قرض پر 40 فیصد گارنٹی حکومت دے گی۔
23۔ کم آمدن والے طبقے کو قرض کی فراہمی کیلئے 8 ارب کا فنڈ قائم کیا جائے گا۔
24۔ ای بینکنگ پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کیا جا رہا ہے۔
25۔ کیپیٹل گین ٹیکس کی 3 درجہ بندیوں کا نظام ختم کیا ہے۔
26۔ اسلامی اور روایتی طریقے کے تحت بھی قرض دیئے جائیں گے۔
27۔ موبائل کال پر ودہولڈنگ ٹیکس کو ساڑھے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔
28۔ موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی 1000 سے کم کر کے 650 روپے کر دی گئی ہے۔
29۔ ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد انفراسٹرکچر کیلئے رکھے گئے ہیں۔
30۔ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے 401 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

31۔ دیامر بھاشا ڈیم کیلئے 21 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
32۔ نیلم جہلم پراجیکٹ کیلئے 19 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
33۔ داسو ڈیم کیلئے 54 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
34۔ ایل این جی کے لئے 77 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
35۔ پانی کے ذخائر بڑھانے کیلئے 38 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
36۔ نیشنل ہائی ویز کیلئے 320 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
37۔ ریلویز کی بہتری کیلئے 43 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
38۔ پچھتر نئے انجن خریدے جائیں گے۔
39۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 35.7 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
40۔ پینے کے صاف پانی کیلئے ساڑھے 12 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

41۔ سی پیک منصوبوں کیلئے 180 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔
42۔ نیشنل ہیلتھ پروگرام کیلئے 10 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔
43۔ فاٹا کیلئے 26.9 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔
44۔ افواج پاکستان کے جوانوں کی بے مثال قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ان کو 10 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
45۔ نئے سال کے دوران مجموعی آمدن 5310 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔
46۔ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی کا ہدف 4013 ارب روپے رکھا گیا ہے۔
47۔ آئندہ مالی سال کیلئے اخراجات کا کل تخمینہ 4753 ارب روپے لگایا گیا ہے۔
48۔ دفاعی بجٹ کی مد میں 920 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
49۔ کارپورٹ ٹیکس 31 سے کم کر کے 30 فیصد کر دیا گیا ہے۔
50۔ آٹھ سو پچاس سی سی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 10 ہزار سے کم کر کے ساڑھے 7 ہزار کر دیا گیا ہے۔
51۔ ہزار سی سی گاڑی پر ود ہولڈنگ ٹیکس 20 ہزار سے کم کر کے 15 ہزار کر دیا گیا ہے۔
52۔ ٹرن اوور ٹیکس کو بڑھا کر 1.25 کر دیا گیا ہے۔
53۔ سپر ٹیکس کی معیاد ایک سال مزید بڑھا دی گئی ہے۔
54۔ بلڈرز پر عائد فکسڈ ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے۔
55۔ نان فائلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

56۔ لبری کیٹنگ آئل پر 2 فیصد اضافی ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے۔
57۔ پولٹری مشین پر سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 7 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
58۔ ملٹی میڈیا پروجیکٹر پر سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 10 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔
59۔ سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ایک سے بڑھا کر سوا روپے فی کلو کرنے کی تجویز ہے۔
60۔ سٹیل کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس 9 سے بڑھا کر ساڑھے 10 فیصد کر دیا گیا ہے۔
61۔ پولٹری فارم سیکٹر میں ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
62۔ فارمنگ کی حوصلہ افزائی کیلئے کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
63۔ ڈائپر کے خام مال پر ڈیوٹی 5 فیصد کم کر کے 11 فیصد کر دی گئی ہے۔
64۔ سستے چکن کی فراہمی کے لئے درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کی تجاویز دی گئی ہے۔
65۔ چکن فارمنگ کے شعبے میں کسٹم ڈیوٹی 11 فیصد سے کم کرکے 3 فیصد کرنے کی تجاویز دی گئی ہے۔
66۔ شتر مرغ کی فارمنگ کے لئے کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
67۔ بیت المال کا بجٹ 4 ارب سے بڑھا کر 6 ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
68۔ لکڑی کی شیٹس پر کسٹم ڈیوٹی 16 سے کم کر کے 11 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔
69۔ سکیورٹی اداروں کے شہداء کے لواحقین کے لئے فلاحی سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔
70۔ شہداء کے بچوں کیلئے سرکاری اداروں میں نوکریوں کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔
71۔ بیواؤں کے 5 لاکھ روپے تک کے قرض معاف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
72۔ ایلومینیم پر ڈیوٹی 10 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔
73۔ سی این جی سٹیشن کے گیس بل پر بھی ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔
74۔ کمیشن، نیلامی پر بھی ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔
75۔ لاٹری کے انعامات پر ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

Share this:
Tags:
Drinks increase pay percent اضافہ بجٹ تنخواہوں سگریٹ فیصد مشروبات مہنگے
Brain
Previous Post دماغ کو تیز کرنے کے آسان ترین طریقے
Next Post رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 28 مئی بروز اتوار ہو گا
Ramadan Moon

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close