Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجٹ عوام دوست یا عوام دشمن

June 14, 2013 0 1 min read
Muslim League N
Muslim League N
Muslim League N

مسلم لیگ ن حالیہ الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر برسر اقتدار میں آئی ہے۔ اس کی وجہ سابقہ حکومت سے عوام مایوس ہوچکی تھی۔ ہر طرف مہنگائی کا دوردورہ تھا۔ ملک کا امن و امان تباہ ہو چکا تھا۔ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی سانسیں بند کر رکھی تھیں۔ ان حالات میں اگر عوام کو کوئی روشنی کی کرن نظر آئی تو وہ نواز شریف کی صورت میں نظر آئی۔ اسی لیے پاکستان کی عوام کو میاں نوازشریف سے بہت سی امیدیں وابستہ ہو گئیں۔

شہروں میں تو الیکشن ہمیشہ پارٹی کی بنیاد پر لڑا جاتا ہے مگر گاؤں اور دیہاتوں میں الیکشن گروپ کی بنیاد پر لڑا جاتا ہے۔ مگر اس بار الیکشن میں خاص طور پر غریب طبقہ نواز شریف کو اندھیرے میں امید کی کرن سمجھ رہے تھے۔ اس لیے عوام نے میاں صاحب کو اقتدار کی کرسی پر بیٹھایا۔ میاں صاحب نے سب سے پہلے عوام کو اس وقت دکھ پہنچایا جب انہوں نے اپنے بیان میں خزانہ خالی کارونا رو کر لوڈشیڈنگ کے خاتمے کو بہت پیچھے دھکیل دیا۔

کیا میاں صاحب کو نہیں معلوم تھا کہ زرداری اینڈ کو نے خزانے میں کیا چھوڑا ہو گا؟ مگر الیکشن مہم میں تو اقتدار کی خاطر بڑے بلند وبانگ دعوے کیا جا رہے تھے۔ عوام جو میاں شہباز شریف سے چند ماہ میں لوڈشیڈنگ خاتمہ کی توقع کیے بیٹھے تھے نہ جانے اب چھوٹے میاں کیوں خاموش ہو گئے ہیں۔ جبکہ اب تومرکزی حکومت بھی ان کی ہے پھر کیوں لوڈشیڈنگ پر قابونہیں پایا جا رہا؟ لوڈشیڈنگ تو اب ایک طرف ن لیگ نے جو بجٹ دیا ہے اس نے واقعی غریب دوست بجٹ پیش کیا ہے۔

کیونکہ عوام نے جس کو چاہا اس نے ہی عوام کے منہ سے نوالہ چھینا ہے۔ عوام جو توقع کئے ہوئے تھی ن لیگ وہ بجٹ پیش نہ کرسکی۔ مہنگائی کا ایسا طوفان برپا کر دیا ہے کہ غریب جو پہلے ایک وقت کی روٹی کھارہی تھی وہ بھی چھیننے کی کوشش کی گئی ہے۔ اب اس بجٹ کی وجہ سے غریب عوام کو جن روزمرہ ضروریات زندگی میں اضافہ دیکھنا پڑے گا اس پر بھی ایک نظر ڈال لیجئے۔ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ خوردنی تیل پر پانچ فیصد اضافی ڈیوٹی پر لگا دی گئی ہے۔

بنولہ پر ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈبے کے دودھ پرسیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دی گئی ہے۔ سگریٹ، پان اور چھالیہ پرمزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں آئے دن اضافہ ہورہا تھا مگر رہی سہی کسراس حکومت نے پوری کردی۔ زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کو اب لگے گا زور دار جھٹکا۔ ہزار یونٹس سے زائد بجلی کے ماہانہ استعمال پر دس فیصد ہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ چینی پر سیلز ٹیکس آٹھ فیصد سے بڑھا کر اب سولہ فیصد کر دیا گیا ہے۔ کپڑوں کی مقامی فروخت پر زیرو ٹیکس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ لیدر مصنوعات پر ٹیکس لگایا دیا گیا ہے۔ بینک سے رقم نکلوانے پر اب اعشاریہ تین فیصد کی شرح سے ٹیکس لیا جائے گا۔ ایک ٹن سریے کی قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ ہو جائے گا۔

Income Tax
Income Tax

مالی سال-14 2013 کے لئے انکم ٹیکس کیلئے سلیب چھ سے بڑھا بارہ کر دی گئی ہیں۔ نئے سلیب کے تحت 4 لاکھ سے 5 لاکھ سالانہ آمدنی پر 5 فیصد سالانہ ٹیکس عائد ہو گا۔ 5 لاکھ سے 8 لاکھ روپے آمدنی پر سالانہ انکم ٹیکس کی شرح 7.5 فیصد بشمول پانچ ہزار روپے ہو گی۔ آٹھ سے تیرہ لاکھ روپے آمدنی پر انکم ٹیکس کی شرح دس فیصد بشمول ساڑھے ستائیس ہزار روپے ہو گی۔ جبکہ13 سے 18 لاکھ انکم ٹیکس کی شرح 12.5 فی صد بشمول ستترہزارپانچ سو ہو گی۔ 18 سے 22 لاکھ پر ٹیکس کی شرح 15 فیصد بشمول ایک لاکھ چالیس ہزار روپے ہو گی۔

اس بجٹ میں عوام کیا ریلیف دیا گیا یہ تو آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اگر ریلیف ملا ہے تو امیروں کو یا تاجربرادری کو۔ یہی وجہ ہے اس بجٹ کے فوراً بعد سیاسی رہنماوؤں نے اپنے خیالات کے ذریعے بجٹ کی پسند یا ناپسند کا اظہار کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے اسے عوام دشمن اور جاگیرداروں کا بجٹ قرار دیا ہے۔ پی پی کے رہنما رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ عوام بجٹ تقریر سے مایوس ہوئے کیونکہ عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت 6 ماہ میں بجلی بحران ختم کرنے کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی۔ سبسڈی ختم کرنے سے بجلی مہنگی ہو گی جبکہ جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے سے مہنگائی میں بڑھے گی۔

ایم کیو ایم کے فاروق ستار نے کہا کہ حکومت نے بجٹ میں کوئی ایک اقدام بھی ایسا نہیں کیا جس سے غربت میں کمی ہو۔انہوں نے کہا کہ زرعی ٹیکس نہ لگا کر اور سیلز ٹیکس میں اضافہ کر کے عوام سے زیادتی کی گئی جبکہ جاگیرداروں کی مراعات میں بھی کمی نہیں کی گئی۔ مولانا فضل الرحمن نے بھی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے پر خفگی کا اظہار کیا اور کہا کہ بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے۔ اے این پی زاہد خان نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا اور صوبوں کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا گیا۔حنا ربانی کھر نے ماسکو سے بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ عوام دوست نہیں ہے۔ اس بجٹ سے غریب آدمی مزید غربت میں پسے گا اور امیر لوگ فائدہ اٹھائیں گے۔

حکومتی ارکان اس بجٹ کوشاندار بجٹ قرار دے رہے ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت نے مشکل حالات میں شاندار بجٹ پیش کیا ہے اور بجلی بحران کے لیے دو سو پچیس ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو ایک خوش آئند امر ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی بجٹ ملکی تعمیر و ترقی اور عوامی خوشحالی کاباعث بنے گا، انہوں نے وزیراعظم آفس کے اخراجات میں کمی اور صوابدیدی فنڈز کے خاتمے کو ایک اچھا فیصلہ قرار دیا۔تاجر برادری میں اسلام آباد کے کاروباری طبقے نے بجٹ14ـ 2013 کو صنعت کاری کے لیے موافق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں دیے گئے اہداف میں کامیابی کی صورت میں توانائی کے بحران اور معشیت کی بحالی ممکن ہو پائے گی۔

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں کاروباری طبقے کا کہنا تھا کہ توانائی کے بحران نے صنعت اور کاروباری طبقے کی کمر تور دی تھی، انہوں نے بجٹ میں توانائی کے 225 ارب اور گردشی قرضے کو 60 دن میں ختم کرنے کے اقدام کو سراہا۔ لاہور کے تاجروں نے بھی نئے بجٹ کو سراہتے ہوئے اسے مثالی قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس سے مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ بجٹ میں جو کچھ تھا وہ تو آپ کے سامنے رکھ دیا مگریہ حقیقت ہے کہ اس بجٹ میں سرکاری ملازمین کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اپنے اس سے پہلے آرٹیکل میں میں نے لکھا تھا کہ میاں صاحبان کی حکومت آنے پر سرکاری ملازمین کو گلہ ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ ہمیشہ زیادتی ہوتی ہے اور وہ اب پھراسں بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرکے ن لیگ کی حکومت نے یہ بات سچ ثابت کردی کہ اسے سرکاری ملازمین کا کوئی احساس نہیںہے۔ اور اگر پنشن میں جو اضافہ کیا گیا ہے وہ بھی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ اتنی مہنگائی کے دور میں ریٹائرڈ بزرگ ملازمین اپنی بیماری کا علاج بھی نہیں کر اسکتے۔

اگر اس بجٹ کے متعلق سوچا جائے تو یہ بجٹ اتنا برا بھی نہیں کیونکہ بقول میاں صاحب کے کہ خزانہ خالی ہے تو پھر اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لیے عوام کو اتنی قربانی تو دینا ہوگی۔ بھیک مانگنے سے بہتر ہے کہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے لیے اتنی مہنگائی برداشت کرلیں۔ اگر مہنگائی کرکے بھی ہم نے دوسرے ملکوں کے آگے کشکول پھیلانا ہے تو پھر یہ بجٹ عوام دوست نہیں اور اگر یہ اپنے کندھوں پر انحصار کرنے کے لیے یہ سب کچھ کیا ہے تو پھر یہ بجٹ بہت اچھا ہے اور ملکی مفاد میںبھی ہے۔
تحریر : عقیل خان

Share this:
Tags:
friends people دوست
Previous Post قومی بجٹ میں عوام کی بجائے مراعات یافتہ طبقات کا تحفظ کیا گیا ہے ارشد انور ڈاکٹر سکندر
Next Post تعلیم ہر بچے کا حق ہے، حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی، شہبازشریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close