Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وفاقی بجٹ ناخواندہ عوام سے مذاق

June 1, 2017 0 1 min read
Ishaq Dar
Ishaq Dar
Ishaq Dar

تحریر : سید عارف سعید بخاری
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حسب روایت مالی سال2017-18ء کا47 کھرب 50ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔ہر سال حکومت عوام دوست بجٹ کے دعوے کے ساتھ قوم کو یہ کہہ کر بے وقوف بناتی ہے کہ ہم نے بے مثال بجٹ پیش کیا ہے ۔قوم جشن منائے کہ ہم نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ،بس کچھ اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے ، بعض میں چھوٹ بھی دے دی گئی ہے ۔ بجٹ کی ہیرا پھیریوں کا غریبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ سب اچھا ہی اچھا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنا ہماری ترجیح ہے ،3سال کی بجائے 5سال کا میکرواکنامک روڈ میپ تجویز کیا گیا ہے 120ارب روپے کے ٹیکس لگائے ہیں جبکہ 33 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا ہے ساتھ ہی یہ عندیہ بھی دیاہے کہ اگلا بجٹ بھی ہماری حکومت ہی پیش کرے گی۔

کون جانے اگلے برسوں میں ملک کی کیا صورتحال ہو گی ۔اور اگلے برس کون بجٹ پیش کرے گا۔؟بظاہر توموجودہ حکومت کے جانے کے کوئی امکانات موجود نہیں۔لوڈ شیڈنگ بھی ختم ہونے والی نہیں ۔ عمران خان کا حکومت میں آنا اور ملک میں تبدیلی لانے کا عزم بھی خواب ہی ہے جو کبھی پورا نہیں ہونے والا ۔ عمرا ن خان نے غالباًغریبوں کی ہمدردی میں بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی کیونکہ وہ غریبوں کے ساتھ ہونے والا ظلم برداشت نہیں کر سکتے ۔اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ اب” نان فائلرز ”کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔۔واہ ! کیا کہنے ۔۔۔یہاں تو” فائلرز”کی آمدن کا ہی حساب نہیں ہے ۔ کروڑوں کمانے والا اپنی آمدن کا عشر عشیر بھی خزانے میں جمع نہیں کراتا ،جبکہ غریب اور نان فائلرز کو یوٹیلٹی بلز کی مّد میں سالانہ لاکھوں روپے جمع کر انا پڑتے ہیں ، غریب کے بچے بھوکے سو جائیں مگر اسے تو یہ بلز بھی ادا کرناہیں ۔ چاہے ہر ماہ اسے ادھار لینا پڑے یا اپنی عزت ہی کیوں نہ بیچنا پڑے ۔حکومت نے ملازمین کی کم سے کم اجرت 15ہزار روپے ماہانہ مقرر کی ہے مگرملک بھر میں بیسیوں ادارے ایسے ہیں کہ جو اپنے ملازمین کو اس مقررہ اجرت کا نصف بھی ادا نہیں کرتے ،ہر دوسرا پرائیوٹ ادارہ عملاً”بیگار کیمپ ” بنا ہوا ہے ۔ملازمین کی دن رات کی محنت شاقہ سے کارخانے لگانے والے اور بڑے بڑے محلات کے مالک امراء غریب کا بُری طرح استحصال کر رہے ہیں۔

کسی ”سفید پوش ”سے حکومت کا کوئی ادارہ یا کوئی ایک فرد یہ پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کرتا کہ بھائی! آپ کی آمدنی تو 8ے15ہزارروپے ماہانہ ہے مگر آپ 5سے 6ہزار روپے ماہانہ کے یوٹیلٹی بلز کیسے ادا کرتے ہو ، بچوںکی تعلیمی ضروریات کہاں سے پوری کرتے ہو ۔؟مکان کا کرایہ کہاں سے دیتے ہو۔؟غربت کی وجہ سے خود کشی پر کیوں مجبور ہوتے ہو ،۔۔؟ کیوں غربت کی وجہ سے اپنے بچوں کو قتل کرتے ہو۔؟یوٹیلٹی بلز پر لاگو ٹیکسیز اس شخص کو بھی ادا کرنا پڑتے ہیں کہ جس کی آمدن اُس کے اخراجات سے کم ہے ۔ملک میں ہر پیدا ہونے والا بچہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے سالانہ کا مقروض ہے ،حکمرانوں کی کوتاہ اندیشوں کے باعث ہماری آئندہ نسلیں تک مستقل طور پر عالمی مالیاتی اداروں کے پاس گروی رکھی جا چکی ہیں ۔ پھر بھی ہمارا حکمران ٹولہ بڑی ڈھٹائی سے یہ دعویٰ کرنے میں عار محسوس نہیں کرتا کہ ہم نے ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا ہے ۔ گذشتہ 5سالوں میں توانائی بحران سے نجات دلانے کے لیے بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے ہیں مگرفی الحال عملاً وہی ڈھاک کے تین پات ۔۔والی بات ہے ۔ توانائی بحران نے معیشت کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے ، ساہیوال کول پلانٹ کا آغاز کیا جا چکا ہے ،سولر انرجی سمیت دیگر منصوبوں پر بھی کام جاری ہے مگر ملک کو کب تک توانائی بحران سے نجات ملے گی اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے۔

عوام تو بلواسطہ اور بلا واسطہ اپنی ضرورت کی ہر دوسری چیز پر جبری ٹیکس دے رہے ہیں ،پانی بجلی ، گیس ، پیڑولیم مصنوعات سمیت کھانے پینے کی بیسیوں اشیاء پر کئی کئی قسم کے ٹیکس نہ چاہتے ہوئے بھی عوام کو ہی ادا کرنا پڑتے ہیں ،اکثر ادارے اپنی مصنوعات پر عائد ہونے والا سیلز ٹیکس تو وصول کر لیتے ہیں مگر یہ رقم قومی خزانے میں جمع نہیں کرائی جاتی ،موبائل فون کے استعمال پر دوہرا ٹیکس لیا جاتا ہے ، موبائل کارڈ چارج کرنے پر تقریباً28فیصد ٹیکس کاٹا جاتا ہے اس کے بعد ہر کال پربھی 15فیصد ٹیکس کاٹ لیا جاتا ہے ، گویا صارف کی جیب پرکمپنیاں دودوبار ڈاکہ ڈالتی ہیں ، مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔بجٹ میں ملازمین اور پنشنرز کوتنخواہوں اور پنشن کی مّد میں 10 فیصد اضافہ کی نوید سنا ئی گئی ہے ۔ جو مہنگائی میں ہونے والے کئی گنا اضافے کے مقابلے میں نا کافی ہے ۔حکومت ملازمین پر یہ احسان کرنے کی بجائے مہنگائی کم کرنے کے لیے اقدامات اٹھاتی توزیادہ بہتر تھا ۔ 10 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم سے بہرہ مند کرنے کا پروگرام لائق ستائش ہے مگر اس سے بھی زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر توجہ دینے کی ضرورت تھی ۔ بجٹ میں الفاظ کا گورکھ دھندہ سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے کے سوا کچھ نہیں ۔ غریب کیا جانے کہ ملک کے ذہین و فطین ماہرین معاشیات و اقتصادیات وطن عزیز اور یہاں کے عوام کے ساتھ ہر سال کیا کھلواڑ کرتے ہیں۔

حکمرانوں کو اوپن مارکیٹ سے کوئی چیز خریدنا نہیں پڑتی ،ان لوگوں کی تمام ضروریات اور عیاشیاں بغیر کسی رکاوٹ کے اُن کی دیلیز پر میّسر ہیں ۔ جبکہ غریب عوام کو سب کچھ اوپن مارکیٹ سے خریدنا پڑتا ہے ،جہاں بجٹ کی آڑ میں دکاندار اُن کی چمڑی تک ادھیڑ لیتے ہیں ۔حکومت کی شاندار پالیسیوں کی بدولت غریب زندہ درگور ہو چکے ہیں ۔آخر کب تک عوام یہ ظلم سہہ پائیں گے ۔المیہ یہ ہے کہ ہمارے حکمران وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈالتے کے لیے خود انحصاری کی پالیسی پر عمل کرنے کی بجائے غیروں کی امداد کے سہارے نظام معیشت چلانے میں لگے ہوئے ہیں ، ہمارے حکمران عالمی اداروں سے اب تک لیا جانے والا قرض واپس کرنے کی کوئی تدبیر کرنے کی بجائے انہیں اداروں سے سود درسود قرض کی سابقہ قسطیں ادا کرکے مزید قرض لینے میں ہی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں ۔ ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے مگر ہم عالمی اداروں اور سپر طاقتوں کے خوف سے ان سے استفادے کی کوئی راہ نہیں نکالتے ۔ ہمارے بڑے بڑے سیاسی قائدین کے پاس دولت کی کمی نہیں ہے ، ان لوگوں کی بیرون ملک جائیدادیں اور دیگر آثاثہ جات اس قدر ہیں کہ اگر اُن کو وطن واپس لایا جائے یا اس کے ذریعے ہم عالمی اداروں کو قرض کی ادائیگی کی تدبیر کریں تویقیناوطن عزیز انتہائی کم مدت میں عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نکل سکتا ہے۔

سیاسی قائدین کے پاس موجود ساری دولت چاہے وہ حرام ہے یا حلال۔۔ اسی وطن عزیز کے طفیل ہی ان لوگوں نے جمع کی ہے ۔ان میں سے کوئی ایک بھی شخص یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ اُس نے یہ دولت پاکستان سے نہیں کمائی ۔ظاہر ہے کہ یہ تمام دولت من و سلویٰ کی طرح آسمان سے تو اُتری نہیں ،یہ پاکستان کے غریب عوام کے خون پسینہ کی کمائی ہے جس پر ریاست کے ایک ایک فرد کا حق ہے ۔بجٹ کے بعد ”منی بجٹ ” کی صورت میں مختلف اشیاء اور بنیادی ضروریات زندگی ، پانی بجلی ، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی روایت بھی تکلیف دہ ہوتی ہے ۔خدا کرے کہ عوام دوست بجٹ پیش کرنے کے دعویدار ماہرین اقتصادیات و معاشیات سارا سال کسی قسم کا ”منی بجٹ” پیش نہ کریں ۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال نے ہر شخص کو پریشان و مضطرب کر رکھا ہے،کروڑوں کمانے والا بھی بے چین ہے تو کم آمدنی والے کو بھی سکون حاصل نہیں ،اب بھی وقت ہے کہ حکمران ملکی معیشت کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈالنے کی تدبیرکریں ، ”عوام دوست” بجٹ کے نام پرقوم کو آئندہ روشن مستقبل کی نوید سنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ،کیونکہ اگر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا تو حکمرانوں کو دنیا میں کہیں پناہ نہیں ملے گی۔

 Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email: arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
funny government Ishaq Dar public Syed Arif Saeed Bukhari اسحاق ڈار حکومت عوام مذاق وفاقی بجٹ
Pakpattan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 1/6/2017
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 1/6/2017
Mustafa Abad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close