Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تعمیر معاشرہ میں رحم دلی کے اثرات

December 30, 2016 0 1 min read
Kindness in Society
Kindness in Society
Kindness in Society

تحریر : ڈاکٹر حسن عبدالباقی
کسی بھی دین و مذہب میں پیار و محبت الفت و مودت اور رحم دلی کی اس قدر تاکید و تائید نہیں کی گئی جس قدر شدت و اہتمام کے ساتھ اس اخلاقی فضیلت و بلندی کی دعوت اسلام نے دی ہے۔اور آسمانی کتاب قرآن حکیم و سنت نبوی میںاس موضوع کے فضائل و اہمیت کو جابجا بیا ن کرکے ملت اسلامیہ کو اس عمل کے اختیار کرلینے کا حکم دیا گیا ہے۔ہر ذی شعور و صاحب عقل و بصیرت جانتا ہے کہ اسلام اجتماعی زندگی میں باہمی تعلق و اہمیت کو واشگاف الفاظ میں بیان کرتاہے تو ایسے میں بدیہی امر ہے کہ یہ عمل اس وقت تک قابل عمل نہیں ہو سکتا تاوقتیکہ انسانوں کے دلوں میں محبت و الفت اور پیار و درگزری کا عنصر اعلیٰ درجہ میں پنہاں ہو۔اور یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں قرآن نے ملت اسلامیہ کے پہلے گروہ کی سابقہ اور بعد از اسلام قبول کرنے کی زندگی کا شاندار انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ”یاد کرو اللہ تعالیٰ کی نعمت کو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے،اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں بچالیا اللہ تعالیٰ اسی طرح تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتاہے تا کہ تم ہدایت پالو”(سورئہ آل عمران:١٠٣)بس ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام نے دشمنی کو دوستی میں بدل دیا ۔۔اس امر میں شبہ و تردد نہیں کہ نفرت و غلظت اور عداوت دوفریقوں کے مابین اس حدتک دوریاں پیداکرنے کا موجب بن جاتی ہے کہ ہر لمحہ اور ہر آن اپنے مخالف کو زیر کرنے کیلئے منصوبہ بندی تندہی سے مرتب کی جاتی ہے۔اور اس کی وجہ سے دومخالف گروہوں فرقوں ،لوگوں کی زندگی اجیرن بن جاتی ہے ان کا چین و سکون برباد ہوجاتاہے اور راحت و آسانی ختم ہوجاتی ہے۔

اس لئے ضروری ہے کہ مسلمان طبقے کے قلب و جگر اور عقل میں رحم دلی اور محبت و درگزر و برداشت کا مادہ پیدا کرنے کیلئے ان کی اخلاقی و فکری اور روحانی تربیت کی ضرورت ہے۔اور یہ عمل تعلیم و تربیت کے مجال سے احسن انداز میں پایہ تکمیل کو پہنچ سکتاہے۔اس لئے ضروری ہے کہ بچہ کو ابتدا ہی میں محبت و رحمت کا پیام سمجھا دیا جائے اور اس کو والدین ،اعزاہ و اقارب اور بڑوں کے مقام و مرتبہ سے بھی آگاہی دے دی جائے کہ وہ اپنے آپ کو ماں باپ و بڑوں کے سامنے کمزور و نحیف اور عاجز و ذلیل سمجھے چہ جائیکہ ان کے آمنے سامنے سینہ زوری کے ساتھ بدکلامی کرنے کا مرتکب ہو۔۔ اور اس کو یہ بھی بتایا جائیکہ اپنے سے چھوٹے پر کس طرح شفقت کا معاملہ کیا جاتاہے اور بڑوں کا احترام کس طرح بجا لانا ضروری ہے۔دوسری جانب جب بڑا ہوکر جوان و تواناں اور طاقتور اور عاقل و بالغ ہوجائے گا اور پھر خود سے قرن و سنت کا مطالعہ کرے گا تو اس کیلئے کوئی پریشانی و تکلیف اور دقت نہیں ہوگی احکامات شرعیہ کو پورا کرنے میں۔اگر اس امر کا اہتمام کرلیا گیا تو بعید نہیں کہ ایک خاندان سے محبت و الفت کی منتقلی و فروغ کے نتیجہ میں سارا معاشر ہ امن و رحمت کا خوبصورت چمنستان بن جائے۔

رحم دلی و درگزری اور برداشت کی صفت کا فائدہ یہ ہوتاہے کہ دلوں میں نفرت و غلظت کا خاتمہ ہوجاتاہے ،خشک مزاجی و تندی پر کنٹرول آتاہے اور اس کے نتیجہ میں دشمن دوستی کے مثالی رشتہ میںبدل جاتی ہے۔جیساکہ کہ قرآن حکیم میں ورد ہے کہ”نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی۔برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہوجائے گا جیسے دلی دوست”سور ئہ فصلت:٣٤)۔ پیا ر و محبت ایک ذریعہ ہے جس سے لوگوں پر رحم کرنے کی وجہ سے وہ اللہ کے رحم و کرم کا حقدار ٹھہرتاہے اور یہی ایک وسیلہ و سبب ہے کہ ج سکے سبب اللہ تعالیٰ لوگوں کی بخشش یوم حساب کے دن فرمائے گا”جیسے ارشاد ہوا قرآن میں”بیشک مئومن آپس میں بھائی ہیں اور صلح کرائو بھائیوں کے مابین اور ڈرو اللہ سے شاید کہ تم پر رحم کرے”سورئہ الحجرات:١٠)۔

Holy Quran
Holy Quran

بہت سارے مسلمانوں کے رویے اور طرزعمل ایسے ہیں کہ جن سے کتاب و سنت ایک لمحہ بھر کیلئے بھی اتفاق نہیں کرتے کیوں کہ اس میں شیطان اور اس کے حواریوں کی جانب سے اس قدر اثرو رسوخ اور ان قوتوں کا غلبہ ہوچکا ہوتاہے کہ جس کے نتیجہ میں مسلمانوں کے مابین نفرت و عداوت اور دشمنی کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجاتاہے ،انہی مصاعب و مشکلات کا ثمر فاسد یہ ظاہر ہوتاہے کہ محبت و الفت مئومن بھائیوں کے مابین ایک شرمندہ تعبیر معلوم ہوتاہے کہ یہ صرف کتابوں میں لکھا اور پڑھا تو جاسکتا ہے اس بارے میں خوابوں میں دلکش مناظر سے لطف اندوز تو ہواجاسکتاہے مگر امر واقع میں اس اعلیٰ پیمانہ کے اخلاق کی کوئی عملی تعبیر نہیں مل سکتی۔جیسا کہ خواب میں حسین مناظر محبت و موددت کے دیکھے مگر بیدار ہوکر اسے فراگذاشت کردیا یا پھر اس نے یاد تو کیا کہ اعلیٰ و مثالی رشتہ بھائیوں کے مابین ہونا چاہئے مگر اس کو اختیار نہیں کیا۔یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جو ستر مائوں سے بھی زیادہ اپنی مخلوق سے محبت و پیار کرتاہے نے انسانوں کو حضرت یوسف کے قصہ و حکایت کو بیان کرکے عملی نمونہ کو اختیار کرنے کا بین واقعہ سنا کردعوت دی ہے کہ اس عمل کو مسلمان اپنی زندگیوں میں رائج کرلیں۔کہ حضرت یوسف کے بھائیوں نے ان سے نفرت و حسد کے نتیجہ میں انہیں ہر قیمت نقصان پہنچانے کا ارادہ کیا اسی لئے ان کے قتل کا منصوبہ بنا یا اور پھر انہیں تاریک کونے کی آغوش میں پھینک کر گھر واپس پلٹ کراپنے والد حضرت یعقوب بتایا کہ یوسف کو بھیڑیا کھا گیایہ اس کی خون آلود قمیص و کرتاہے ،اس کے نتیجہ میں حضرت یعقوب کا دل دولخت ہوا اور پھر انہیں بھائیوں نے حضرت یوسف کے دوسرے بھائی پر الزام لگادیا کہ اس نے مصر میں چوری کی ہے۔

اس سب واقعہ سے معلوم ہوتاہے کہ حضرت یوسف کے بھائیوں کو ان کی اور ان کے بھائی اور والد کی نگہداشت و حفاظت سے کوئی غرض نہیں تھی مگر یہ سب جاننے کے باوجود حضرت یوسف نے درگزر کرتے ہوئے اور وسعت قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے کوئی شکوہ نہیں کیا کیوں کہ انبیا علیھم السلام تمام عالم کیلئے رحمت اور سلامتی کا پیام لیے ہوئے ہوتے ہیں۔جب حضرت یوسف کو اللہ نے عز ت و عظمت سے نواز کر شاہ مصر بنایا تو”اپنے تخت پر ماں باپ کو اونچا بٹھایا اور سب اس کے سامنے سجدے میں گرگئے تب کہا اباجی یہ میرے پہلے خواب کی تعبیر ہے ،میرے رب نے اسے سچا کردکھایا ،اس نے میرے ساتھ بڑا احسان کیا جب کہ مجھے جیل خانے سے نکالااور آپ کو صحرا سے لے آیا ،اس اختلاف کے بعد جو شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں ڈال دیا تھا میرا رب جو چاہے اس کیلئے بہترین تدبیر کرنے والاہے اور وہ بہت علم و حکمت ولاہے”۔(سورئہ یوسف:١٠٠)۔

حضرت یوسف علیہ السلام نے کھلے دل سے اس بات کو قبول کیا کہ جو کچھ بھی ان کے اپنے اور بھائیوں کے درمیان مشکل و پریشانی اور تکالیف و نفرت کا سلسلہ چلا وہ شیطان کی شرارت و سازش کا نتیجہ تھا ۔اس لئے لابد ہے کہ مسلم سماج اور معاشرہ آپس میں روادری و برداشت کو فروغ دے ،والدین کے ساتھ اچھائی و بھلائی والا معاملہ کرے، پڑوسیوں پر احسان، وعدہ پورا کرے،سچائی خیر کو لوگوں کے ساتھ اختیار کرے بیوہ اور یتیم کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھے۔معلوم ہونا چاہئے کہ مسلم سماج پر زکوٰة کی فرضیت کا مقصد ہی یہ ہے کہ معاشرے کے سبھی طبقات میں برابر تعاون و ترابط اور علاقہ باہمی استوار ہوجائے کہ امیر انسان غربا کا احساس کریں ،رحم دلی کو خاندانوں اور پڑوسیوں میں فروغ ملے ، خریدنے والا اور پیچنے والا ایک دوسرے پر رحم و درگزر کرے جیسے نبی کریم ۖ کا فرمان عالی شان ہے کہ ”اللہ رحم کرے اس پر جو درگزر کرنے کو اختیار کرلے ،اگر وہ خریدتا ہے یا بیچتاہے اوروہ فیصلہ کراتاہے یا اس کے بارے میں فیصلہ کیا جاتاہے سبھی امور میں درگزرووسعت قلبی اور رحمت و مودد ت کو اختیار کرے یعنی کہ ہر معاملہ میں اپنے حق کو حاصل کرنے میں نرمی کا معاملہ اختیار کرتاہے”۔

Doctor Hassan
Doctor Hassan

تحریر : ڈاکٹر حسن عبدالباقی

Share this:
Tags:
Community Compassion Faith Islam Love Qur'an اثرات اسلام تعمیر حکم دین قرآن محبت معاشرہ
Meeting
Previous Post تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
Next Post مفتی محمد نعیم کی مفتی جمیل احمد خان شہید کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
Mufti Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close