Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آتش فراق

January 4, 2018 0 1 min read
Baba Bulleh Shah
Baba Bulleh Shah
Baba Bulleh Shah

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
بلھے شاہ کی بے قراری کو چین مل چکا تھا بلھے شاہ کو مرشد کے قدموں میں جگہ مل چکی تھی بلھے شاہ مفلس سے تونگر بن چکے تھے بلھے شاہ کے گلے میں مرشد کی غلامی کی زنجیر پڑ ھ چکی تھی اب بلھے شاہ کو عبا دت ریاضت سخت مجا ہدوں کی پل صراط سے گزرنا تھا اِس لیے اب مرشد سے دوری ضروری تھی با طن میں دبی ہو ئی آتش عشق کی چنگا ریوں نے اب اپنا اظہار کر نا تھا اب شطاریہ سلسلے کے تحت بلھے شاہ کو سخت مجا ہدوں سے گزرنا تھا اس کام کے لیے بلھے شاہ کے لیے جھنگ کا علاقہ طے ہوا رخصت ہو تے وقت مرشد نے اپنے جانباز مرید سے کہا اپنے نفس کو خوب مغلوب کرو اُس کی نفی کر کے کبھی شدید بھو ک پیا س دے کر کبھی تیز گرمی شدید ٹھنڈکی مو سمی سختیوں میں غرق کر کے کیونکہ نفس پر غلبہ پا نا ہی مجا ہدات اور ریا ضت کا ثمرہ ہے میرے فرزند ہم بے شک عالم اسباب میں زندہ ہیں مگر حق تعالی ہی سب الاسباب ہے اور سبب کبھی بھی رب نہیں ہو سکتا تو کل ہمیشہ اللہ سبحان تعالیٰ پر کرنا پھر اُس کی رضا ہے جیسا بھی سبب بنا دے جا ئو میر ی دعا ہے اللہ تعالی اِس مشکل گھا ٹی سے گزرنے کی تمہیں ہمت دے مر شد کا آ پ کو دور بھیجنا اِس میں بھی حکمت پو شیدہ تھی انسان جب رشتہ داروں سے دور رہتا ہے تو تنہا ئی برسات بن کر آنکھوں سے بر ستی ہے پھر ہجر گداز آنسو با طن میں دبی ہو ئی آتش عشق کو بھڑکا ئیں گے پھر با طن میںنو راور مشاہدہ بیدار ہو گا بلھے شاہ تلاش حق اور معرفت الٰہی کی تکمیل کے لیے جھنگ میں دریا ئے چناب کے کنا رے جھو نپڑی بنا کر خیمہ زن ہو گئے۔

آپ فطرت سنا ٹا اوردریا کا شور آپ فطرت کے مہمان بن چکے تھے اوپر خدا نیچے خدا کی زمین اور اُس کے اسباب آپ کی گزراوقات جنگلی پھلوں پر تھی پھلوں کے ختم ہو نے پر درختوں کے پتے پیٹ کی آگ بجھا نے کے لیے کھا تے تیز آندھیوں نے بار بار آپ کی شکستہ جھونپڑی کو تنکا تنکا کر کے اڑا دیا لیکن آپ پھر تنکا تنکا جو ڑ کر آستانہ بنا لیتے مو سمی شدت اور سخت مجاہدوں نے آپ کے چہرے اور جسم کی لالی چھین لی آپ کا رنگ سیا ہ پڑ گیا اور پھر مرشد اور گھر والوں کی جدا ئی’ جب جدائی کی آگ جسم و روح کو جھلسانے لگتی تو مضطرب ہو کر مرشد کریم کی طرف منہ کر کے عرض کرتے شہنشاہ اگر اجازت ہو تو قدم بوسی کے لیے حاضر ہو جائوں لیکن اُسی رات ہی مرشد عنایت قادری صاحب خوا ب میں آکر حو صلہ دیتے کہ مشکل کے بعد ہی آسانی آ تی ہے فراق کے بعد ہی وصال آتا ہے ‘ آتش ِ فراق میں جتنا جلو گے اتنا ہی کندن بنو گے ۔ تانبے کی کثافتیں دور ہو تی ہیں تو ہی تانبا سونا بنتا ہے تم پارس بن رہے ہو جس سے لو ہا بھی مس کر ے گا تو سونا بن جا ئے گا بلھے شاہ جاگ کر سرشار ہو ئے کہ مرشد میرے حال سے با خبر ہیں جب بلھے شاہ کو گھر سے گئے ہو ئے کئی سال گزر گئے تو والدہ شدید اداس ہو کر آپ کے با پ سے مخا طب ہو ئیں کہ صدیا ں گزر گئیں بلھے شاہ کی کو ئی خبر نہیں مجھے ایک بار بلھے شاہ کے پا س لے چلو میری جلتی آنکھوں کو قرار مل جا ئے گا۔

ماں کے اصرار کر نے پر باپ سید سخی محمد پانڈو کے سے لا ہور کی طر ف روانہ ہوئے حضرت عنایت قادری نے اِس شرط کے ساتھ اجازت دی کہ بیٹے کا دیدار ہی کر نا ہے اُس کے جذب و سکر ارتکا ز میں خلل ڈالنے کی کو شش نہ کر نا وہ انتشار اضطراب بے قراری سے یکسوئی کی طرف بڑھ رہا ہے وہ بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے اُس کو اپنی ذات کی تکمیل کر نے دینا اور پھر طویل سفر کے بعد جب سرخ و سفید رنگ سیا ہی میں بد ل چکا تھا اور جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکا تھا بیٹے کا رنگ روپ فنا ہو چکا تھا با پ بیٹے کی آنکھوں سے آنسوئوں کا سیلاب جا ری تھا اسی دوران قریبی گائوں سے کسان لو گ آگئے اور بو لے آپ کی دعائوں سے ہما ری فصلیں خوب اچھی ہو ئی ہیں بیٹے کی روحا نیت اور فیض دیکھ کر با پ بہت خو ش ہوا اور بیٹے سے کہا جان پدر اپنی کامیابیوں پر مغرور نہ ہو جا نا یا د کرو جب تم ایک خوش رنگ گلاب کی طرح تھے لیکن تم میں خو شبو نہیں تھی مر شد کی آبیا ری اور اللہ کے کر م سے اب تم مہکنے لگے ہو بے شما ر پھو ل ایسے ہو تے ہیں جن میں خو شبو نہیں ہوتی پھر رات گزار کر بے شما ر دعائوں کے ساتھ ماںبا پ واپس چلے گئے پھر بلھے شاہ دریا کا کنا رہ رات کا سنا ٹا اور فطرت ذکر اور مجا ہدات کی بدولت آتش عشق کی چنگا ریاں با طن سے پھوٹتی رہیں مر شد کی جدا ئی جب جان لیوا ہو گئی سانسیں رکنا شرو ع ہو گئیں تو مرشد کریم کو مخاطب کر نے لگے شاہا اِس غلام کو اپنی دید سے کتنی دیر محروم رکھیں گے کہیں جدا ئی کی آگ میری آنکھوں کا نورنہ چھین لے ‘میری بینا ئی نہ رہی تو آپ کا دیدار کیسے ہو گا رات کو پھرمر شد کریم خواب میں آئے اور مشفقانہ لہجے میں بو لے سید زادے اگر تمہا ری ظاہری آنکھیں بجھ بھی گئیں تو خالق کائنات تمہا ری با طن کی آنکھیں روشن کر دے گا پھر تمہا رے باطن میں کائنات کے لاکھوں منا ظر روشن ہو جائیں گے۔

صبر کرو اللہ تعالی صبر کر نے والوں کے ساتھ ہے بلھے شاہ آتش فراق میں سلگتے رہتے اکثر جب جان لبو ں پر آتی فراق کی آگ ہڈیوں تک اترنے لگتی تو مرشد خواب میں آکر حو صلہ دیتے مرشد کے دیدار کے بعد بلھے شاہ حو صلے میںآجاتے آپ کا جذب وسکر اورجنون عروج پر تھا کہ یہاں کا بڑا زمیندار حافظ بر خودار آپ کے عقیدت مند ہو گئے ایک دن حا فظ بر خو دار اپنے عیا ش منچلے نو جوان بیٹے کو ہدایت کے لیے آپ کے پاس لایااُس کا بیٹا اوباش بگڑا ہوا نوجوان تھا جو کسی کو خا طر میں نہیں لا تا تھا بیٹے کا نام سلطان احمد تھا مر شد نے خوا ب میںآکر حکم دیا کہ سلطان احمد کا ہا تھ پکڑ لو جب سلطان احمد آپ کے پاس آیاتو تحقیر آمیز نظروں سے آپ کو دیکھنے لگا ۔ بلھے شاہ نے کہا سلطان احمد تمہا رے قدموں میں ہم نے اپنی زنجیر ڈال دی ہے اب تم کہیں نہیں جا سکتے اب تم ہما رے سلطان ہو سلطان بو لا میں جا رہا ہوں مجھے روک کر دکھا ئیں لیکن جب اُس نے چلنا چاہا تو لگا پتھر کا مجسمہ بن چکا ہے جب با ربار چلنے کی کو شش کی تو دھڑام سے زمین پر گر پڑا درویش کا رنگ جلال کام کر چکا تھا سلطان احمد پر دہشت طا ری تھی اپنے دوستوں سے کہا آپ سب جا ئو اب میری منزل یہی ہے بلھے شاہ اٹھے سلطان احمد کو اٹھا کر گلے سے لگا یا سلطان احمد کی حالت غیر ہو گئی ہچکیاں لے کر رونے لگا بار بار گستاخیوںکی معافی مانگ رہا تھا پھر سلطان احمد اِسی کو چے کا غلام بن کر رہ گیا۔

بلھے شاہ اپنی تکمیل پا چکاتھا کثافت کی جگہ اب نو ر ہی نو ر بچا تھا اب بلھے شاہ کی نظر تلوار بن چکی تھی انہی دنوں ایک اور شخص پر تیر نظر لگ گئی فیصل آباد کے قریب سے ایک نوجوان حافظ جما ل آپ کے پاس آیا اور غلامی کی درخواست کی بلھے شاہ پہلے تو انکا ر کر تے رہے پھر مر شد کے حکم پر اُسے بھی بیعت کر لیا اب یہ دونوں مرید بلھے شاہ کی خدمت کر تے اور اپنے با طن کے اندھیروں کو اجالوں میں تبدیل کر تے حافظ جمال تو کچھ عر صے بعد چلے گئے لیکن سلطان احمد نے زندگی کا آخری سانس بھی بلھے شاہ کے قدموں میں لیا بلھے شاہ کی زندگی میںہی سلطان احمد عرف مستانہ کا انتقال ہو گیا اُس کے انتقا ل کے بعد بلھے شاہ مستا نہ کے بیٹے سے بہت محبت کر تے پھر فراق کا وقت ختم ہوا اور بلھے شاہ مرشد کے حکم پر لا ہور واپس آگئے پھر اہل دنیا نے وہ منظر بھی دیکھا کہ جب بلھے شاہ دیوانہ وار اپنے مرشد کے حضور حا ضر ہوئے خو شی سے دیوانے ہو گئے اتنا روئے کہ ہو ش نہ رہا مر شد کے قدموں سے لپٹ گئے بار بار ایک ہی بات شاہا مجھے اپنے قدموں سے دور کیوں کیایہاں لو گ آپ کے قریب کا لطف اٹھا رہے تھے اور میں دوری کی آگ میں جھلستا رہا فرزند یہاں قریب رہنے والے دوری پر ہیں اورتم دور رہ کر بھی میرے دل کے قریب ہو حضرت عنایت قادری نے بلھے شاہ کو گلے سے لگا یا اور کہا سید زادے آتش فراق میںتمہیں جلا نے کا مقصد تمہیں اکسیر بنا نا پا رس بنا نا تیر نظر عطا کر نا نور و نور کر نا تھا بلھے شاہ بار بار ایک ہی بات کہتے شہنشاہ اِس غلام کو جتنا مر ضی جلا دیں خاک کر دیں ریزہ ریزہ کر دیں میری خا ک کے ذرات کی جنت آپ کے پا ئوں مبا رک ہیں مجھے اِس شان سے محروم نہ کر یں اِس غلام کو اپنے قدموں میں ہی جگہ دیں بلھے شاہ کی حالت دیکھ کر حضرت عنا یت قادری کے چہرے پر جلال کی آنچ روشن ہو ئی اور پر جلا ل آواز میں بو لے فرزند اللہ کے کرم سے تم دونوں جہاں میں میرے ساتھ ہو گے بلھے شا ہ کی جھلستی روح کو قرار آ گیا۔

PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB
PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dreams nature Prayer universe خواب دعا فطرت کائنات
Imran Khan
Previous Post ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعد پاکستان خود کو امریکا سے الگ کرے: عمران خان
Next Post دھرنوں کا موسم لوٹ آیا
Sharif Brothers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close