
بورے والا (جیوڈیسک) ملتان روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مبینہ پولیس میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں سے مقابلہ بورے والا میں ملتان روڈ پر ہوا، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔
