Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برہان وانی کی شہادت اور تحریک آزادی

July 17, 2016 0 1 min read
Burhan Wani
Burhan Wani
Burhan Wani

تحریر : خنیس الرحمن
پاکستان کے ساتھ عید کا اعلان کرنا اور عید کے اجتماعات کے بعد عید منانے کے لیے کشمیری پاکستانی پرچم تھامے ہوئے ۔ہاتھوں میں پتھر تھامے ہوئے میدانوں میں نکل پڑے سامنے ہندو بزدل آرمی اور بہادر کشمیری سنگباز تھے ۔عید کادن اسی سنگبازی میں گزرا۔
یہی عید نہیں وہ کشمیری ہر عید پاکستان کے ساتھ مناتے ہیں اور عید کے دن پاکستانی پرچم لہرا کراپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے اس بات کا ثبوت دیتے ہیں کے ہم بھارت کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔

پاکستان کا کوئی بھی قومی دن ہو خواہ وہ یوم پاکستان ہو،خواہ وہ یوم آزادی ہو کشمیری قوم سڑکوں پر نکل کر یوم آزادی مناتے ہیں وہ آسیہ اندرابی جو عورت ہو کر مرد جیسا کردار ادا کررہی ہے ۔کشمیر کی بیٹیوں کو جمع کرکے ہر سال چودہ اگست کو یوم آزادی کی پروقار تقریب منعقد کرتی ہے جس میں پاکستان سے محبت کے لیے دختران ملت کی کارکنان اور کشمیری بہنیں اپنے سروں پر سبز اسکارف پہن کر پاکستانی نغمے پڑھتی ہیں ،پاکستانی ترانے پڑھتی ہیں،پاکستان زندہ باد او ر پاکستان کا مطلب کیا ؟ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے نعرے لگاتی ہیں اور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعائیں کرتی ہیں ۔اسی جرم کی پاداش میں کشمیر کی بیٹی آسیہ اندرابی پر قریبی تھانے میں پرچہ کٹ جاتا ہے اور اس بہادر بیٹی کو جیل کی کوٹھریوں میں پھینک کر پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگوایا جاتا ہے اتنے ظلم وستم سہنے کے باوجود وہ پاکستان زندہ باد کہتی ہے۔اسی طرح آسیہ اندرابی کے رفیق حیات ڈاکٹر قاسم فکتو کو ایک کتاب لکھنے کے جرم میں زندانوں میں جھکڑ دیا جاتا ہے۔

وہ اسی سال کے بزرگ کل جماعتی حریت کانفرنس کے لیڈر سید علی گیلانی کو صرف یہ کہنے پر کہ اسلام کی نسبت سے ہم پاکستانی ہیں ،پاکستان ہمارا ہے،کشمیر بن کر رہے گا پاکستان جیلوں میں بند کر دیا جاتا ہے۔

اسی طرح کشمیری حریت پسند لیڈر مسرت عالم کو پاکستان زندہ باد کہنے کی وجہ سے جیلوں میں ڈالا جاتا لیکن جب وہ رہائی پاکر باہر آتے ہیں اور جب وہ احتجاجی جلسے میں یہ کہتے کہ سید علی گیلانی کا پیغام کیا ہے ۔کشمیر بنے گا پاکستاناور حافظ سعید کا پیغام کیا ہے ،کشمیر بنے گا پاکستان اسی جرم اس مردِ مجاہد کو دوبارہ زندانوں میں جھکڑ دیا جاتا ہے۔

Syed Ali Gilani
Syed Ali Gilani

کشمیری قائدین ہی نہیں بلکہ کشمیری عوام کاجذبہ اپنے قائدین سے بھی بلند ہے ۔حزب المجاہدین کے اکیس سالہ کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت نے کشمیر کی تحریک کو ایک نیا رخ دیا ہے۔

عید کے دوسرے روز جمعۃ کے دن عصر کی نماز کے بعد مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد (اننت نگر) کے گاؤں ڈورہ کوکرناگ میں ایک مسجد سے تین کشمیر ی نوجوان مجاہدین نماز ادا کرنے کے بعد باہر آئے تو پتہ چلا کہ بھارتی فورسز نے ان کے خلاف گھیراؤ کرلیا ہے۔ان تین نوجوانوں میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی بھی تھے ۔کمانڈر برہان کی کوشش تھی کے اپنے ساتھیوں سر تاج احمد وانی اور پرویز احمد کومحاصرہ توڑ کر بحفاظت نکال لے لیکن اس کے ساتھی اس بات پر بضد تھے کے پہلے برہان نکلیں لیکن ان تینوں نے ارادہ کرلیا کے اکھٹے ہی رب کی جنتوں میں اتریں گے اور انڈین آرمی پر فائر کھول دیے جوابی فائر کے نتیجے میں تینوں شیر رب کی جنتوں میں پہنچ گئے ۔
مقبوضہ وادی کی ہر مسجد میں لاؤ ڈ اسپیکر کے زریعے برہان کے حق میں کشمیری نوجوانوں نے شدید نعرے بازی کی۔

انڈین حکومت کے زرائعکا کہنا ہے کہ ہم نے عید کی رات ہی برہان وانی کو ترال کے قریب ٹریس کیا لیکن ہم نے اس لیے محاصرہ نہیں کیا کیوں کہ وہاں پر آبادی زیادہ تھی اس لیے وہاں لوگوں کی مزاحمت کاخطرہ تھا ۔برہان کے جنازے کیلیئے ہر کشمیر ی اس کے آبائی علاقہ ترال کی جانب چل پڑے ۔مقامی اخبارات کے مطابق کپواڑہ سے لیکر کسی بھی مقام پر برہان کی شہادت کی خبر پہنچی وہاں کے لوگ اسی وقت موٹر سائکلوں ،گاڑیوں پر ترال کی جانب چل پڑے۔ہر طرف برہان کے حق میں نعر ے تھے ۔دوسری طرف قصبہ ترال کے لوگوں نے آنے والے شرکاء کے لئے مختلف مقامات پر کھانے اور مشروبات کے انتظامات کیے ہوئے تھے۔برہان وانی کی نماز جنازہ تقریبا پینتالیس مرتبہ ادا کی گئی اور ۵ لاکھ سے زائد افراد نے برہان وانی کے نماز جنا زہ میں شرکت کی۔برہان وانی کے جنازہ کو پہلا بڑا تاریخی جنازہ کہا جارہا ہے۔برہان وانی کی نماز جنازہ میں مسلح مجاہدین نے بھی شرکت کی۔

Burhan Wani-Funeral Prayer
Burhan Wani-Funeral Prayer

برہان وانی کی نمازِجنازہ کے بعد ہر طرف جلوس نکالے گئے جو اب تک جاری ہیں اور بھارتی فوج جلوس کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس ،مرچی گیس اور ایسی گن کا استعمال کررہی ہے جس سے ایک وقت میں پانچ سو سے زائد افراد کی بینائی جا سکتی ہے اس وقت مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت سے لیکر اب تک تقریبا چالیس سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں ۔اور پچاس کے قریب لوگ ایسے ہیں جن کی بینائی جا چکی ہے یا تو ایک آنکھ کی بینائی گئی ہے۔برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیری مجاہدوں نے انڈین آرمی کے بیس کیمپوں،چھاؤنیوں پر متعدد حملے کیے اور اس وقت پورے مقبوضہ کشمیر میں کرفیولگا ہوا ہے۔کشمیر کہ حالات اس قدر خراب ہیں کہ سری نگر کے سابق وزیر اعلٰی عمر عبداللہ اور آرمی کور کا سابق سربراہ جنرل عطاء یہ کہنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ مردہ برہان زندہ برہان سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

دوسری طرف کشمیری حریت پسند لیڈروں نے مارچ کا اعلان کیا تھا لیکن جب مارچ کے لئے نکلے تو ہندو سورماؤں نے سید علی گیلانی،میر واعظ عمر،یسین ملک ودیگر کو گرفتار کرلیا۔ برہان مظفر وانی کی شہادت پر سید علی گیلانی اور دیگر حریت پسند قائدین نے خراج تحسین پیش کیا ۔پاکستان میں تحریک آزادی و جموں کشمیر،جماعت اسلامی ،جمیعۃ علماء اسلام ،المحمدیہ سٹوڈینٹس،حزب المجاہدین اور جماعۃالدعوۃ کی طرف سے ملک بھر میں جمعہ کے روز کشمیر میں شہید ہونے والے کشمیریوں اور حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور اس کے بعد کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے ریلیاں ،جلسے اور مظاہرے بھی کیے اورلاہور میں تحریک آزادی و جموں کشمیر کی طرف سے چوبرجی چوک میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعۃ پروفیسرحافظ محمد سعید ،مرکزی رہنما جماعۃ الدعوۃ پروفیسرحافظ عبدلرحمن مکی ودیگر قائدین نے خطابات کیے۔

امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کسی کشمیری شہری کو شہید کرکے تحریک آزادی کو کمزور نہیں کیا جا سکتا، بھارت نوشتہ دیوار پڑھ لے!وہ طاقت و قوت کے بل بوتے پر کشمیریوں کو زیادہ دیر تک غلام نہیں بنا سکتا،کشمیری نوجوانوں نے سینوں پر گولیاں کھا کر اور پاکستانی پرچم لہرا کرعظیم مثالیں قائم کررہے ہیں۔اور قائدین نے اس تحریک کو جاری رکھنے کا اعلان کیا اور منگل کے روز ملک بھر میں یوم الحاق پاکستان بھی منایا جائے گا۔۱۹جولائی منگل کے دن تحریک آزادی کشمیر کی جانب سے دو روزہ کشمیر کارواں کا اعلان بھی کیا گیا ہے جو منگل کے دن ۱۹ جولائی کو شہداء مسجد لاہور سے شروع ہوگا اور ۲۰ جولائی کو ڈی چوک اسلام آباد پہنچے گا جس کی قیادتجماعۃالدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کریں گے ۔اس کارواں میں دینی جماعتوں کے علاوہ کشمیری قائدین بھی شرکت کریں گے۔

Burhan Muzaffar Wani
Burhan Muzaffar Wani

برہان مظفر وانی شہید۔۔۔؟ان کے والدِ محترم ایک سکول پرنسپل تھے ۔برہان سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کیا کرتے تھے۔برہان پندرہ برس کی عمر میں میٹرک کے امتحانات کو خیر آباد کہہ کر حزب المجاہدین کیساتھ جا ملے ۔برہان وانی کے متعلق کہا جاتا ہے کے وہ سوشل میڈیا کو اچھی طرح جانتے تھے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کشمیری نوجوانوں کو گھروں سے نکل کر جہادی محازوں پر آنے کی دعوت دی اور وہ اکثر اپنی اسلحوں سے لیس تصاویر سوشل میڈیا پر بھیجتے جو بھارتیوں کے لئے خطرہ ثابت ہوتی تھیں۔

برہان کی اس اپیل پر کشمیری نوجوان میدانوں میں آگئے اور وہ برہان کو اپنا ہیرو ماننے لگے اور برہان نے اس طرح انڈین سورماؤں کو ایک ویڈیو میں دھمکی بھی دی ۔برہان وانی کے سر کی دس لاکھ قیمت بھی لگا رکھی تھی ۔گزشتہ سال جب برہان کے بھائی اپنے دوستوں کیساتھ برہان کو ملنے گئے توان کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کردیا گیا اس موقع پر ہندوستان ٹائمز کو برہان وانی کے والد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ برہان اس لئے عسکریت پسند نہیں بناکہ اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا یا گیابلکہ اس نے اس لیئے ہتھیا ر اٹھائے کہ وہ اپنی آنکھوں سے بھارتی فوج کو لوگوں پر سفاکی کرتے دیکھتا تھا اس سفاکیت سے آزادی حاصل کر نا صرف اسی کا نصب العین نہیں تھا بلکہ ہر کشمیری کا اور میرا بھی ہے اور برہان وانی کے بھائی خالد مظفر وانی کو اس لیے شہید نہیں کیا گیا کے وہ لوگوں کو عسکری تربیت دیتا تھا تھا اسے تو اس لیے شہید کیا گیا وہ برہان کا بھائی تھا۔

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر آپ نے دیکھا ہو کہ برہان کی ماں اپنے دونوں بیٹوں کی تصویر تھامے ہوئے بیٹھی ہے اس عظیم ماں کو سلام جس نے اپنے دو لخت کشمیر کی آزادی کے لیے قربان کردیے دوسری طرف برہان کے والد مظفر وانی بھی خوشی سے آنے والے لوگوں سے بیٹے کی شہادت کی مبارکبادیں وصول کررہے تھے۔

Burhan Wani
Burhan Wani

برہان وانی کو شہید کرکے بھارتیوں نے تحریک آزادی کو کچل نہیں ڈالا بلکہ اس تحریک کو پروان چڑھا دیا ہے۔اب کی موجودہ صورتحال سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اب کشمیری پاکستان کیساتھ رہنا چاہتے اس بات کا اعتراف گزشتہ ماہ جب مودی صاحب امریکہ کے دورے پر تھے تو انڈین فوج کے ایک آفیسر کا کہنا تھا کہ ہم شکست کو تسلیم کرتے ہیں نہ جانے ہمارے کتنے فوجی مرچکے ہیں لیکن ہمیں فائدہ کچھ بھی نہیں ہم ایک گولی چلاتے ہیں وہ ہم پر پتھر برساتے ہیں ۔مودی صاحب اب آپ کو شکست تسلیم کر لینی چاہئے اور کشمیر کی موجودہ صورتحال پر عالمی برادری کو توجہ دینی چاہیئے اقوام متحدہ کو کشمیر کے مسئلے کو حل کرنا چاہیے ۔کہاں ہے انسانیت کے حقوق کے ٹھیکیدار ۔۔۔سلامتی کونسل ۔
کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور ان کا خون ناحق نہیں بہے گا ان کو ضرور اپنا حق ملے گا۔آج کئی لوگ باتیں کرتیں کشمیری الگ اپنی ریاست قائم کرنا چاہتے ہیں ۔جاؤ جا کر سید علی گیلانی سے پوچھو۔آسیہ اندرابی سے پوچھو ۔کشمیری عوام سے پوچھو جنہوں نے پاکستان کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کردیے۔اب کشمیری نوجوان برھان کی شہادت سے تحریک آزادی کا یہ قافلہ رکا نہیں بلکہ رواں دواں ہے اور رہے گا۔

تحریر : خنیس الرحمن

Share this:
Tags:
Death Freedom India khunais- ur- rehman Pakistani Flag Syed Ali Gilani برہان وانی پاکستانی پرچم تحریک آزادی شہادت کشمیری
Istanbul Ataturk Airport
Previous Post ترکی میں محصور 140 پاکستانیوں کی وطن واپسی
Next Post تحریک آزادی اور پاکستان کا یوم الحاق کشمیر
Kashmir Pakistani Flags

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close