Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برکس اعلامیہ کا ازالہ کس طرح ممکن ہے

September 6, 2017 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر :محمد اعظم عظیم اعظم
کیا پاکستان برکس اعلامیہ کا ٹھیک طرح ازالہ کرنے کی پوزیشن میں ہے؟؟ یا اِسے ابھی برکس اعلامیہ پر گول گھوما کر باتیں کرنے کی ضرورت باقی ہے؟جبکہ اَب وقت آگیاہے کہ ہمیں ہر حال میں صاف گوئی کا راستہ اپناتے ہوئے اپنی پوزیشن دنیا کے سامنے لازمی رکھنی ہوگی ہم ورنہ بہت سے دیکھی اَن دیکھی مشکلات اور پریشانیوں کا شکارہوتے چلے جا ئیں گے۔تاہم کیا اَب یہ دِن اور یہ وقت بھی آناباقی تھاکہ ہما رے دوست بھی ہمیں یہ کہنے لگیں گے کہ خود کوسُدھارو؟،یہ وہ لمحہ ہے کہ جب ہمیں خود یہ سوچناہوگا کہ ہم نے ایسا کیا اپنے دوستوں سے چھپایاکہ وہ بھی ہندوستانی اور امریکی بہکا وے میں آکر ہمیں کہیں کہ ہم اِن کے مطالبے پر فوری عمل کریں تو ہم پر اِن سب ہوں کا اعتماد اور اعتباربحال ہوگا ورنہ؟شاید اَب اِن کے اورہمارے درمیان اعتماد اور اعتبار کا جو رشتہ قا ئم رہاتھااِس میںشک و شبہ کی گنجا ئش کی باریک لکیر ضرور پیدا ہوجا ئے گی لہذااَب اِس منظر اور پس میں یہ امریقینا ہما رے لئے قابل غور اور حل طلب موڑپر پہنچ کرضرور خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ ہمیں فوری طور پر اپنے بالخصوص دوست ممالک چین اور روس کا اعتماد اور اعتبار بحال کرنے کے خاطر اپنی اصل حقیقت بیان کرنی ہی پڑے گی اور برکس اعلامیہ پر گول گھوما کر باتیں کرنے کی بجا ئے کم ازکم اپنے نئے پرا نے دوستوں چین اور روس کے سا منے سب کچھ سچ و حق کھول کر رکھ دینا ہی ہمارے حق میں بہتر ہوگا ورنہ ؟ آج اگر ہم نے ابھی اپنی اصل حقیقت اور ئیل پوزیشن واضح نہ کی تو پھر ہم اپنے پرا نے دوست چین اور نئے قریب آتے قربت بڑھا تے دوست روس کا اعتماد کھوکر اپنے دواچھے اور پکے دوستوں ، ہمدردوں اور حامیوں سے محروم ہوکر نہ صرف خطے میں بلکہ عالمی اور بین الاقوامی سطح پر بھی تنہا رہ جا ئیں گے ۔

گزشتہ دِنوں بیجنگ میں ہونے والی نویں برکس کانفرنس جس میں پانچ ممالک برازیل،روس،ہندوستان،چین اور جنوبی افریقہ کے سربراہان شامل تھے جنہوں نے اختتامِ کانفرنس جو اعلامیہ جا ری کیا اِس میں واضح اور دوٹوک انداز اپناتے ہوتے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے اِنہوں نے جان بوجھ کر افغانستان کو ایک طرف رکھ کر صرف پاکستان میں پا ئی جا نے والی دہشتگرد تنظیموں کا کھلا تذکرہ کیا ہے برکس نے پہلی مرتبہ اپنے اعلامیے میں پاکستان میں پا ئی جا نے والی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف اتفاق کرتے ہوئے طالبان لشکر طیبہ، جیش محمد، داعش اور حقا نی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان پر دباو ¿ بڑھا تے ہوئے سخت کارروا ئی کا مطالبہ کیا ہے“ نہ صرف یہ بلکہ برکس کانفرنس میں شامل پا نچ ممالک میں سے دوایسے ممالک( چین اور روس ) کی جا نب سے بھی پہلی مرتبہ پاکستان سے یہ مطالبہ کیا گیاہے کہ پاکستان دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروا ئی کرے بلکہ دوسروں کی طرح اِن ممالک کے سربراہان کا بھی کسی کا نام لئے بغیر کہنا ہے کہ”دہشتگرد کارروائیوں کا ارتکاب ، انتظام یا مدد کرنے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں بھی لایا جائے۔

عالمی انسداددہشتگردی اتحادقا ئم اور جدوجہد بین الاقوامی قانون کے مطا بق کی جائے،‘ ©‘ ہا ں البتہ، افغانستان میں فوری طور پر جنگ بندی کی ضرورت کے تحت حل نکالنے پر غورتوکیا گیامگر افغانستان سے اپنے یہاں موجود دہشت گرد تنظیموں تحریک طالبان اور داعش کا قلع قمع کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیاہے ، جبکہ اپنے مدمقابل آتے شمالی کوریا کے جوہری میزائل تجربے کی ضرورمذمت کرتے ہوئے شمالی کوریاکے جوہری مسئلے کو پُرامن مذاکرات کے ذریعے حل نکالنے پر زور تو دیاگیامگر بڑے افسوس کی بات یہ ہے کہ برکس کانفرنس میں عید الاضحی پر میانمار، روہنگیاکے مسلمانوں کے قتل ِ عام اور مسلمانوں کی نسل کشی اور26سوگھرنذرآتش کئے جا نے والے مظالم کی انتہاہوتے صدی کے المناک واقعات پر کسی ایک نے بھی میانمار ، روہنگیاکے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار رکرتے ہوئے مذمت کا ایک لفظ بھی نہیں کہا یہ برکس کانفرنس کا سب سے زیادہ بے رحمانہ نقطہ ہے جس کی دنیا کی باشعور اِنسا نیت ہر سطح پر مذمت کرتی ہے اور تا قیامت کرتی رہے گی جبکہ دنیا کی انسا نیت اِس پر بھی ضرور حیران اور شسسدر ہے کہ برکس کانفرنس میں ہندوستان اور امریکی دباو ¿ میں آئے پانچ ممالک کے سربراہان نے افغانستان میں پلنے والی طالبان اور داعش جیسی شیطان صفت دہشت گرد تنظیموں کا ملبہ پاکستان کے سر ماردیا ہے اور کہا ہے کہ اِن خطرناک ترین شیطان کی ماں دہشت گرد تنظیموں کے ڈانڈے پاکستان سے ہی ملتے ہیں۔

حالانکہ پاکستان عالمی سطح پر کئی مرتبہ ہزاروں مرتبہ واضح کرچکا ہے کہ پاکستان میں ایسی دہشت گرد تنظیموں کا کوئی وجود نہیں جن کا اکثر عالمی برادری تذکرہ کرتی ہے کیو نکہ پاکستان پہلے ہی عالمی دہشت گردی کا شکار ہے جو سرحد پار افغانستان اور ہندوستا ن سے ہوتی ہے،اِن ہی دہشت گرد تنظیموں کا پاکستان کئی برسوں سے مقابلہ کررہاہے اور بڑی حد تک پاکستان کو اِس میں کامیابیاں بھی مل رہی ہیں اور اَب ایسے میں جبکہ امریکا و ہندوستان اور دیگر ممالک کے بعد چین اور روس کی جا نب سے بھی پاکستان سے یہ کہنا کہ پاکستان دہشتگرد تنظیموں کا اپنے یہاںسے خاتمہ کرے تو ایسا ہی ہے جیسے کہ ابھی تک پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف لڑی جا نے والی جنگ میں پاکستان کے قول فعل اور کردار پر شک کیا جارہاہے جبکہ پاکستان روزِ اول ہی سے عالمی دہشت گردی کے خلاف اپنا کرداد صاف و شفاف طریقے سے فرنٹ لا ئن پر رہ کراپناکردار ادابھی کررہاہے مگر پھر بھی برکس کا نفرنس کے جاری اعلامیے میں پاکستان کو ہی دہشت گرد نتظیموں کو پناہ دینے کا الزام لگا نا،پاکستان کے عالمی سطح پر اُبھرتے ہوئے گُڈ مورال کو ہندوستان اور امریکا کے کہنے پر سپوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔

بہرکیف، اِس صورتِ حال میں ہمیں یہ بات ضرور تسلیم کرنی پڑے گی کہ ہندوستان اپنے مقصد میں ضرورکامیاب ہوگیاہے اور ہم خوش فہمیوں میں مبتلارہے کہ کوئی ہماراکچھ نہیںبگاڑ سکتاہے کیو نکہ ہندوستان کی کوئی نہیں سُنتا ہے مگر آج جب ہندوستان بیجنگ میں برکس اجلاس میں شامل ہوکر اپنے درست یا غلط موقف کی ہمارے دوستوں چین اور روس سے تا ئید کرانے میں کامیاب ہوگیاہے تو کیا پھر ایسے میں ہمیں اپنامحاسبہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ ہم سے یقینا کہیں نہ کہیں ایسی غلطیاں ضرور سرزد ہورہی ہیں جن کا فائدہ ہندوستان اُٹھارہاہے اور ہمارے دوستوں کو اپنا ہم خیال بنا کرہمیں نیچا دِکھا رہاہے۔(ختم شد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر :محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
pakistan position World پاکستان پوزیشن دنیا
Dera Kotla
Previous Post کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 6/9/2017
Next Post روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام
Rohingya Muslims

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close