ابوجا (جیوڈیسک) افریقی ممالک کی اتحاد ایفریقن یونین نے برکینا فاسو کی فوج کو ملک کا اقتدار سول حکام کے حوالے کرنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی ہے اور ایسا نہ ہونے کی صورت میں اسے پابندیوں کے لیے تیار رہنے کا کہا ہے۔

Start typing to search...