Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برما توجہ چاہتا ہے

August 13, 2015August 13, 2015 0 1 min read
Rohingya Moving in Sittwe
Rohingya Moving in Sittwe
Rohingya Moving in Sittwe

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر
دستور یہاں بھی اندھے ہیں ،فرمان یہاں بھی اندھے ہیں اے دوست خدا کانام نہ لے ،ایماں یہاں بھی اندھے ہیں تقدیر کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے لپٹے ہیں مضمون یہاں بھی بہرے ہیں ،عنوان یہاں بھی اندھے ہیں علم و دانش کے شہنشاہ حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ،،مسلمان کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ وہ زندگی سے پیار کرتا ہے اور مو ت سے ڈرتا نہیں۔ دنیا کے نقشے پر موجود ایک نام برما جنوب مشرقی ایشیا میں واقع رقبہ اڑھائی لا کھ مربع میل آبادی تقریبا ٧ کڑوڑ بدھ مذہب کی اکثریت 14 صوبے 1996 میں سرکاری نام میا نما ر رکھا گیا ۔ بلا شبہ جن ممالک میں فو جی آمریت کا آسیب پروان چڑھتا ہے تو وہاں پر قتل و غارت گری بیڈ گورننس نا انصافی اور دیگر وبائیں عا م پائی جا تی ہیں ۔ لمحہ فکریہ ہے ملٹری ڈیمو کریسی کا راگ الا پنے والوں کے لیے لو لی لنگڑی جمہو ریت بھی آمریت کے فریب سے بہتر ہے ۔ دیگر ممالک کی طرح فوجی لوٹ مار نے میانمار کو اقتصادی بدحالی اور غریب ترین ممالک میں شامل کررکھا ہے۔

مسلم اکثریتی صوبہ اراکان کسی زما نے میں کشمیر کی طرح آزاد مگر اسلامی ریاست تھا 1784 میں برما کے راجہ نے حملہ کر کے قبضہ کرلیا 1886 سے 1948 تک برما تاج برطانیہ کے زیر سائیہ رہا لیکن انکے جا نے کے بعد آج بھی انکی طرف سے خیر اور امید نو کا طا لب دکھائی دیتا ہے ۔ 2010 میں فوجی آمر نے شدید بیرونی دبائو کی بدولت انتخابات کروائے آنگ سانگ سوچی نامی خاتون حذب اختلاف قیادت کامیاب ہوئی با وجود اسکے اقلیتوں کے ساتھ نا روا اور غیر انسانی سلوک روا رکھا گیا ۔ روہنگیا مسلم کے لیے زندگی کو مو ت کا نام دے دیا گیاہے تعلیم و صحت اور بنیا دی سہولیا ت چھین لی گئی ہیں دنیا کے اندر بد ھ مت کا پرچار کرنے والے جن کے نظریا ت دیگر نام نہاد پر امن مذاہب کی طرح کہ چیونٹی کو بھی پائوں کے نیچے نہ آنے دیا جا ئے کہ ایک جاندار شے ہے امن و محبت کی گردان الا پنے والے اس قدر ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی پامالی کرنے پر تلے ہو ئے ہیں کہ تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی ہے۔

فلسطین ، سریا ، شام ، عراق ، افغانستان اور کشمیر سے بڑھ کر وہاں انسانیت کی تذلیل کی جا رہی ہے مردوزن ، بوڑھوں بچوں اور خواتین کے ساتھ حیوانیت سے بڑھ کر سلوک کیا جا رہا ہے کسی انسان کو زندہ جلا یا جا تا ہے تو کسی کو عبرت ناک اور نایا ب موت دیتے ہو ئے اسکے جسم کے ایک ایک عضو کو بعد از مرگ کاٹا جا تا ہے خواتین کی بے حرمتی اور عصمت دری کی ایسی خوفناک مثالیں قائم کی گئی ہیں کہ روح بھی کانپ اٹھتی ہے انتہا پسندی ، دہشتگردی اور شرانگیزی کو برما کے اندر مات دے دی گئی ہے ۔برما کے اندر مسلم کمیونٹی کی لڑکی کو شادی سے قبل سرکاری ملا زمین کی خوشنودی اور اجا زت حاصل کرنے کے لیے اپنی عزت و آبرو کی قربانی دینا پڑتی ہے۔

Uncompromised
Uncompromised

ایک من گھڑت کہانی، جھوٹ، افواہ اور سازش کے زریعہ سے اقلیتوں کے حقوق کو پامال کرتے ہو ئے انکے لیے عرصہ حیات تنگ کردیا گیاہے ظلم و جبڑ کی ایسی گنا ئو نی داستانیں رقم کی گئیں ہیں کہ جس کا مقابلہ کسی اور غیر انسانی اور غیر فطری فعل سے نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ تا ریخ گواہ ہے کہ ایک سازش کا سہا را لیتے ہو ئے محض ایک ماہ کے عرصہ میں 25 ہزار سے زائد مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا لاشوں کی بے حرمتی کی گئی کئی افراد تا حال گمشدہ اور لا پتہ زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلاء ہیں ہزاروں خواتین کو درندہ صفت حیوان انتہا پسندوں اور شرانگیزوں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا دنیا میں اس وقت مسلمان انتہا پسندوں کا رونا تو رویا جا رہا ہے لیکن برما میں بدھ مت کے لباس میں ملبوس ان شر پسندوں کے لیے کوئی مذمت یا انگلی کیوں نہیں اٹھا ئی جا رہی ہے دنیا میں انتہا پسندی ، دہشتگردی اور شرانگیزی و بد امنی القا عدہ کے نام پر ہو ، آئی ایس آئی ایس ، داعش ، تحریک طالبا ن ، تمل ٹا ئیگر ، شیو سینا یا دیگر ناموں سے ہو قابل مذمت اور نا قابل قبول ہے کوئی بھی پر امن معاشرہ مذہب اور ملک اسکی اجازت ہر گزنہیں دیتا ہے۔

اس سانحہ پر پو ری دنیا میں سکوت اور ایک پراسرار خاموشی ناقابل فراموش ہے ۔ برما کے حوالہ سے ہر کردار مشکوک دکھائی دینے لگا ہے عالمی میڈیا کہا ں ہے ؟ بین الا قوامی انسانی حقوق اور امن کی بات کرنے والی تنظیمات کہا ں ہیں ؟ اقوام متحدہ کا کیا کردار ہے ؟ اقوام عالم کیوں خاموش ہے ؟ منبر و محراب سے مسلمانوں کی اخوت مساوات رواداری اور انسانی حقوق کا درس دینے والے علماء دین کہا ں ہیں ؟ 53 اسلامی ریاستیں کیا کررہی ہیں ؟ عالم اسلام کا مردہ ضمیر اوآئی سی اور اسلام کے ٹھیکیدار وں نے کیوں چپ سادھ لی ہے ؟ سینکڑوں سوال با ضمیر اور با کردار ذہنوں میں گردش کرتے ہو ئے دکھائی دیتے ہیں لیکن انکا جواب کسی کے پاس نہیں ہے ۔ مسلمان حکمران محض کرسی کی جنگ اور اپنی خر مستیوں میں مبتلا ء ہیں حکومت ہو یا اپوزیشن ہر کوئی اقتدار کی ہوس اور نشے میں گم ہے۔

برما کے قریبی ممالک نے ایک اور احسان کرتے ہو ئے انتہا پسندوں سے جان بچا نے والوں کو دہشتگرد قرار دیتے ہو ئے واپس موت کے منہ میں دھکیلنا شروع کردیا وارتھو بدھست راہب نے ہٹلر اور چنگیز خان کا بھی ریکارڈ توڑ کے رکھ دیا ہے بیگنا ہ مظلوم اور نہتے انسانوں کو موت کے پروانے جا ری کیے جا رہے ہیں برمی مسلم کمیونٹی کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کو وہا ں کا شہری تسلیم نہیں کیا جا رہا ہے ۔ 3 لاکھ سے زائد افراد میا نما ر چھوڑ چکے ہیں اور 25,30 ہزار سے زائد ما رے جا چکے ہیں بنگلہ دیش اور جمو ں میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو بھا رت اوربنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے ملک چھوڑنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں ۔ دنیا میں کوئی بھی امن و سکون کا داعی جہا ں اس برمی روہنگیا مسلم کمیونٹی کا ساتھ دینے کے لیے یا انکی زندگی محفوظ بنا نے کے لیے تیار نہیں ہے۔

Kyaukpyu town Fishing village burning
Kyaukpyu town Fishing village burning

وہاں عظیم برطانیہ کے مہذب اور پر امن معاشرے میں رہنے والی تمام کمیونٹیز کا کردار قابل ستائش ہے جنہوں نے اس انسانیت سوز واقع کی نہ صرف کھلے الفاظ میں مذمت اور مخالفت کی ہے بلکہ اس ظلم و ستم کو رکوانے کے لیے عملی اقدامات بھی اٹھا ئے گئے ہیں برٹش پاکستانی ، کشمیری، ہندوستانی ، سکھ ، عیسائی اور دیگر مذاہب نے برما کے اندر ہو نے والے ظلم و ستم اور بیگناہ افراد کے قتل کو ایک انسانیت سوز عمل قرار دیتے ہو ئے ہر پلیٹ فارم پر اسکے خلا ف آواز اور عملی اقدامات اٹھا ئے ہیںاور زبردست احتجا ج پیش کیا ہے اس حوالہ سے تحریک کشمیر برطانیہ کے قائد ین ، بنا ت المسلمین برطانیہ کی خواتین اور محمد بن قاسم کی ایک عظیم بیٹی مسلمان ، پاکستانی و کشمیری قوم کی ترجمان جواں سالہ کونسلر مریم خان کا کردار نا قابل فراموش ہے۔

یورپ کی سب سے بڑی اور برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر کی سٹی کونسل کی تمام پارٹیز کے کونسلر ز یعنی 120 میں سے 101 اکثریتی ممبرز نے برما کے اندر ہو نے والے ظلم و جبر اور غیر انسانی فعل کو ناقابل معافی قرار دیتے ہو ئے عملی سطح پر اسے مسترد کرتے ہو ئے برطانوی دولت مشترکہ و خارجہ امور کے سیکرٹری کو ایک دستخط شدہ دستاویز جا ری کی ہے جس میں آٹھ نکا تی ایجنڈے میں برما کی اقلیتوں کے تحفظ اور دنیا میں امن کو قائم رکھنے کی یاد داشت پیش کی گئی ہے اور دنیا کے اندر بسنے والے دوسرے پڑھے لکھے با شعور اور باضمیر افراد کو یہ پیغام دیا ہے کہ یہ لوگ امن کے سفیر ہیں بین المذاہب ہم آہنگی اور امن عامہ کی بات بلا تفریق کرتے ہیں اور کسی ذاتی ، سیاسی ومذہبی مفاد کو بالاطاق رکھتے ہو ئے حقیقی امن و امان اور سکون کے خواہاں ہیں۔

بلاشبہ وہی لوگ انتہا پسندی ، دہشتگردی اور بد امنی کی مخالفت کر نے والے اور امن و امان کے متلاشی ہیں جو دوسری اقوام کے امن و سکون ،آزادی اور حقوق کا خیال رکھنے والے ہیں۔ تمام تفرقوں اور تقسیموں سے بالا تر ہو کر انسانی حقوق ، انسانیت اور عدل و انصاف کی بات کرتے ہیں خدا کرے کہ ان عملی اقدامات کو مد نظر رکھتے ہو ئے ہر کوئی برمنگھم سٹی کونسل کی پیروی کرنے کی کوشش کرتے ہو ئے برما سمیت دنیا کے اندر ہو نے والی نا انصافی ، دہشتگردی ، انتہا پسندی اور شرانگیزی کی مخالفانہ سوچ پیدا کرے۔

Irfan Tahir
Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر
موبائل : 00447925611809

Share this:
Tags:
attention Fate God Governance World ایشیا برطانیہ برما تقدیر توجہ خدا دنیا گورننس
PSL Super League
Previous Post سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا
Next Post سونے کی قیمت مزید 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہو گئی
Gold

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close