Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدھ ازم اور زوال، برما کا ظلم اور اسلامی تعلیمات

September 20, 2017 0 1 min read
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims

تحریر : عتیق الرحمن
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے567برس قبل نیپال میں مہاراج شودھودھن شاکیو نے کولی مہاراج کی لڑکی سے شادی کی ۔ نام مایا تھا جو حاملہ ہوئی تو زچگی سے پیشتر اسے سسرال رخصت کیا گیا جبکہ وہ بیابان صحرامیں بھٹکتے ہوئے شدید بیمار ہونے کی وجہ سے وہیں راستے میں ٹھہرگئی ،اور وہیں راستے میں ہی اس نے بچہ کو جنم دیا جس کا نام سدھارتھ (جو بعد میں گوتم بدھ کے نام سے مشہور ہوا)رکھا گیا ۔ بلوغت کے بعد سدھارتھ کی شادی یشودھرانامی راج کماری سے شادی ہوئی۔ایک دن وہ گھر سے باہر نکلا تو اس نے راستے میںتین منظر دیکھے جس کے نتیجہ میں اس کی زندگی میں گیان کی طرف رغبت شروع ہوئی۔کہ ایک بوڑھا دیکھا جو ضعیف العمر تھا ،اور ایک دوسرابوڑھا دیکھا کہ وہ ضعیف العمر ہونے کے ساتھ بیمار بھی تھا اور تیسرے منظر میں لوگوں کو ایک میت کو کاندھوں پر اٹھاکر لیجاتے دیکھا اور اس کے بعد اس نے ایکبزرگ کو دیکھا جو خوشگوار و خوش سیرت و صورت نظر آیا جس کی زندگی میں اطمینان اور کفایت شعاری و قناعت پسندی کا رنگ نمایاں تھا۔شادی کے دس برس بعد اور اس منظرنامے کو ذہن میں رکھتے ہوئے شاہوں کی زندگی ترک کرنے کے ارادہ سے گھر سے نکل گیا اور اپنے چند شاگردوں کے ہمراہ جنگل و صحرائوں میںمراقبے ،مجاہدے اور ترک طعام و شراب کے ذریعہ راحت و سکون اور اطمینان حاصل کرنے میں مصروف رہا ۔مگرروحانیت حاصل ہونے کی بجائے اس کی صحت ڈھل گئی جس کے بعد اس نے ارادہ کیا کہ اس طرح سکون و راحت میسر نہیں آرہی تو کھانا پینا شروع کردیا ۔کچھ عرصہ بعد اسے خدا کا دیدار ہوا اور اس کے نتیجہ میں سالوں کی ترک آبادی و دنیا کی زندگی کے بعد واپس شہر آیا اور اپنے افکار و نظریات کی دعوت دینا شروع کردی۔

بعض تاریخ دان کہتے ہیں کہ بد مت کوئی مذہب نہیں ہے بلکہ وہ صرف اخلاقی افکار و نظریات پر مبنی ایک فلسفہ ہے جس میں عقائد و ایمانیات، جنت و جہنم ،جزا و سزا پر ایمان و ایقان کی دعوت کی بجائے اس میں استادو شاگرد ،و الدین و اولاد،آقاء و غلام سمیت معاشرتی طبقات کی رہنما ئی و بہتری کیلئے ہدایات صرف دی گئی ہیں ۔بد ھ مت میںپیروکاروں کو دوحصوں میں منقسم کیا گیا ایک درویشانہ گروہ اور دوسرا دنیاداروں کا گروہشامل ہیں۔گوتم بدھ نے اپنے پیروکاروں کو جو تعلیمات دی ہیں گوکہ ان کا منبع و مصدر کائنات کے رب کی ہدایات کے عین مطابق نہ ہونے کی وجہ سے غیر معتدل و غیر فطری ہیں البتہ اس قدر ضرور ہے کہ اس کی تعلیمات کا بیشتر حصہ سماج میں اعلیٰ اخلاق کے فروغ کیلئے مختص ہے اور جن کو اوضح انداز میں اسلام نے پیش کردیاہے ۔بدھ مت میں ترک دنیا کی تعلیم دی گئی ہے، درویشوں کو بقدر حاجت بھیک مانگنے کی اجازت، برائی سے اجتناب اور اس کے فروغ سے احتراز، سچائی و حق گوئی کی تعلیم،ظلم و عدوان سے پرہیز، شراب نوشی، زنا، چوری اور حیوان کے قتل سے ممانعت جیسی ہدایات شامل ہیں اور جو ان کو اختیار کرلے گا اور موذی امراض کا شکار نہیں ہوگا، اور سرمنڈوانے کے ساتھ زرد لباس زیب تن کرے گا وہ ناصرف بدھ بھگشوتسلیم کیا جائے گا بلکہ اس کو گیان (روحانیت) و نروان حاصل ہوجائے گا۔

یہی وجہ ہے کہ ہزاروں سال گذرنے کے باوجود قہر خداوندی اور انتقام و ذلت کے نشانات آج بھی محفوظ ہیں کہ دنیا انسانیت اور بالخصوص مسلمان اس مقامات کا مشاہدہ کرتے وقت صرف ان کو تفریح و ترویح کے مکانات کی جگہ سمجھ کر وقت گزاری نہ کریں بلکہ خداوند و قدوس سے توبہ استغفار اور الحاح و زاری کرتے ہوئے پناہ مانگیں کہ قوم عاد،قوم شعیب ،قوم ثمود، قوم لوط، قوم نوح اور قوم موسیٰ سمیت یہود و نصاریٰ اور زردشت و آریا،ہندو و بدھ مذہب کے ظالموں کا سنن الٰہی سے اعراض و سرکشی کرنے پر جو قہر و جبر نازل ہواہے اس سے ہم مسلمانوں کو عافیت میں رکھے اور ہمیں اطمینان کے ساتھ اپنی عبادت و رضاکے حصول کے راستوں پر استقامت عنایت کرے۔اسی وجہ سے ترنول پریس کلب اسلام آباد کے عہدیدران کے ایک وفد نے ٹیکسلا کے گردو نواح میں واقع سرکپ،موہڑدھارو اور جولیاں دیگر مقامات کا اس نیت کے ساتھ دورہ کیا کہ مسلمانوں کو یہ بتایا جانا چاہئیے قہر و جبر اور ہدایت ربانی سے اعراض کرنے والوں کا انجام کیسا ہوتاہے جو بھی فطرت اور اس کے قوانین کا منحرف ہوجائے تو اللہ تعالیٰ نے مثل فرعون کی لاش کے ان کے آثارو نشانات کو بھی عقل مندوں کیلئے باعث عبرت بنادیا ہے۔

اب جب بدھ ازم کی تاریخ مختصراً بیان کردی تو موجودہ حالات میں ان کے کردار پر بھی روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے ۔بدھ ازم کے پیروکارچین، جاپان،کوریا،سنگاپور، سیری لنکا،اور ہندوستان و برما و دیگر ممالک میں موجود ہیں۔ایک امر مسلم ہے کہ جس مذہب کی بنیاد انسان کی ہوا و ہوس پر رکھی گئی ہوگی اور اس میں وحی و خدا کا تعلق منقطع ہوگا تو وہ نتیجةً زمین میں فتنہ و فساد اور اس کی بربادی کا موجب ہوگا۔یہی وجہ ہے کہ اس میں کچھ شک و شبہ نہیں ہے کہ بدھ مذہب میں سماجی اخلاق و اقدار کی تعلیم دی گئی ہے یہاں تک کے موذی و غیر موذی جانوروں کے قتل سے منع کردیا گیا ہے۔ جو اس سے مجتنب ہوگا وہ اس مذہب کا پیروکار نہیں ہوسکتا چہ چائیکہ وہ انسانوں کو گاجر مولی کی طرح وحشیانہ انداز میں قتل کریں اور ان کو اپنے ہی ملک کی شہریت سے محروم کریں اور اسی پر اکتفا ء نہیں کیا جاتا کہ ان کے بچوں، جوانوں اور بزرگوں کو قتل اور خواتین کی عصمت دری کرنے کے ساتھ ان کو برہنہ پا درختوں کے ساتھ باندھ کرتڑپا تڑپا کر قتل کیا جائے کہ جس کے تصور سے انسان تو انسان بدترین وحشی جانور بھی شرم و عار محسوس کریں کہ وہ بھی اپنے شکار کے ساتھ ایسا متحیرانہ سلوک نہیں کرتا۔تو کیا یہ ممکن ہے ایسے لوگوں کو گوتم بدھ کی تعلیمات کا پابند یا ان کا پیروکار تسلیم کیا جائے ۔ ہرگز نہیں کیوںکہ جس بزرگی، بیماری اور موت کے منظرنامہ کو سدھارتھ نے دیکھا تھا اور اس کے بعد جس بزرگ کے چہرئے کی تمتما ہٹ اور مسکراہٹ و خوشگواری کا اس نے مشاہدہ کیا وہ کسی صورت ظالم و جابر ، قاتل و سرکش، درندہ صفت انسانوں کو راحت و روحانیت حاصل نہیں ہوسکتی ۔اور یہی سب درندگی و سفاکیت کا بازار عرصہ دراز سے امریکہ و انڈیا اور غیر مسلموںکی شہہ پر برما میں نہتے مسلمانوں پر جاری و ساری ہے ۔چین و تھائی لینڈاور امن عام کا راگ الاپنے والا اقوام متحدہ سمیت یورپی ممالک جو پڑوس میں موجود ہیں اور خود کو لبرل و لامذہب کہتے ہیں بھی ان انسانیت کے دشمنوں کے ظلم و جور پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں کیونکہ کلام الٰہی نے بجا فرمایا ہے کہ ”یہود و نصاریٰ(کفار)کسی صورت تمہارے دوست نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ تم ان کی پیروی کرو”

جبکہ اسلام وہ دین فطرت اور دین برحق ہے کہ جس نے ناصرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں کے بھی خون ناحق بہانے کو حرام قرار دیا ہے اسی لئے تو 23سالہ دورنبویۖ میں کافروں کی جانب سے مسلط کردہ جنگوں یا معاہدہ توڑنے کی صورت میں واقع ہونے والی جنگوں میں تقریباً مارے جانے والوں کی تعداد ہزار سے بھی متجاوز نہیں کیونکہ اسلام نہ تو بچوں کو قتل کی اجازت دیتاہے،نہ خواتین کی، نہ بزرگوں کی اور نہ ہی جنگ میں حصہ لینے والوں کی ۔جبکہ دیگر اقوام و ملل کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے جب جب مسلمانوں پر جنگیں مسلط کی ہیں تب تب مسلمانوں کی نسل کشی کی خواہ فلسطین و بیت المقدس کے سلسلہ میں واقع صلیبی جنگوں سے قبل غاصبانہ قبضہ کی صورت میں ہو یا صلاح الدین ایوبی کے عہد کے خاتمے کے بعد، یا اندلس و بغداد میں سقوط خلافت کے سلسلہ میں مسلمانوں کا بدترین قتل عام کیا گیا اور اس سے قبل بھی اور مابعد بھی یہود و نصاری،زردشت و مجوس،ہندو ودیگر غیر مسلم قوموں نے اپنی اس وحشانی ریت کو دہرایا اور نا صرف دہرایا بلکہ اس پر فخر بھی کیا جو کہ انسانیت کے زوال کا پیش خیمہ ہے۔اللہ تعالیٰ کی سنت ہے کہ کسی بھی قوم و ملت پر اس وقت تک عذاب نازل نہیں کیا جب تک وہاں خوشخبری دینے والااور ڈرانے والا نہ پہنچا ۔جب کوئی قوم ہدایت سے منہ موڑ کر سرکش بن جائے تو اس کیلئے عذاب الیم سے زیادہ کوئی انعام نہیں ہے۔جنگ قادسیہ کے موقع پر فارس کے جرنیل نے مسلمان سپہ سالار سے مطالبہ کیا کہ کوئی رسول بھیجا جائے میرے پاس تاکہ میں آپ کی آمد کے مقاصد سے آگہی حاصل کرسکوں تو اس وقت حضرت ربعی ابن عامر رستم کے دربار میں بھیجے گئے رستم نے جب پوچھا کہ کس چیز نے تمہیں اپنے ملک عرب سے نکال کرہمارے ملک میں آنے پر مجبور کیا تو آپ نے جواب میں فرمایاجو سونے سے لکھنے کے قابل ہے”اللہ تعالیٰ نے ہمیں بھیجا ہے ،کہ لوگوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر خداواحد کی بندگی میں لائیں، ادیان (مذاہب) کے ظلم و ستم سے نکال کر اسلام کے عدل میں لائیں اور دنیا کی تنگی سے نکال کر انسانیت کو دنیا کی وسعت میں لائیں”وہ دین جو رحمت و امن کا پیمبر ہے آج اسی کے پیروکار مظالم چکی میں پیسے جارہے ہیں اور خود کو امن کے علمبردار کہنے والا مغرب اور امن عالم کا راگ الاپنے والا عالمی اداہ اقوام متحدہ برما، فلسطین، کشمیر، چیچنیا، شام اور مغرب میں مسلمانوں پر جاری مظالم کا تماشہ دیکھ رہاہے۔

اور یہ امر کوئی خلاف توقع نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے سورہ البقرہ میں کھلے الفاظ میں بیان کردیاہے کہ یہود و نصاری کبھی تم سے خوش نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ تم ان کی مکمل تابعدار نہ کرلو،اور اسی طرح ایک اور مقام پر فرمایا کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بنائو۔سوئے اتفاق ہے کہ مسلمانان عالم دین متین پر عمل کرنے میںاور اس کی کماحقہ تفہیم و تدبیر حاصل کرنے میں ناکام و نامراد ہوچکے ہیں بوجوہ دنیا کی رنگا رنگی میں مصروف و مشغول ہوجانے کی وجہ سے ۔یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی تادیب کیلئے گاہے بگاہے امتحانات کا سامان فرمایا ہے ۔مولانا ابوالحسن علی ندوی نے 1960میں برما میں دعوتی دورہ کے دوران ایک خطاب میں ارشاد فرمایا تھا کہ” اے برما کے مسلمانوں خبردار ہوجائو اللہ کے دین کی طرف لوٹ آئو،اللہ و رسول کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کے ساتھ اس کی نشرواشاعت کا انتظام کرو کیونکہ دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کا فقط یہی ایک راستہ ہے ۔اور معلوم ہونا چاہئے کہ آج برما لبرل ریاست ہے اور اس کو دین و مذہب سے کوئی سروکار نہیں لیکن اگر یہ ملک بدھ ازم کی ریاست بن گیا تو تم اس ملک میں غیر محفوظ ہوجائو گے تمہارا کاروبار اور مان و دولت اور عزت و عصمت سب کچھ چھن جائے گا اور اس وقت آپ کی مدد کرنے کو کوئی تیار نہ ہوگا ” یہ دعوت فکر دنیا کے طول و عرض میں پھیلے مسلمانوں کیلئے عبرت کا سامان محفوظ رکھتی ہے کہ دنیا میں کسی صورت ترقی و کامیابی اور عزت نہیں مل سکتی اور نہ ہی جان و مال محفوظ رہ سکتا ہے بجز اس کے کہ انسان اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے عطاکردہ ہدایت کی معرفت حاصل کرنے کے ساتھ اس پر عمل بھی کریں اور اس کی دعوت پوری انسانیت کو دیں کہ یہی وحید راستہ ہے دنیا و آخرت میں نجات پانے کا۔

Atiq ur Rehman
Atiq ur Rehman

تحریر : عتیق الرحمن
(اسلام آباد)
atiqurrehman001@gmail.com
0313-5265617

Share this:
Tags:
Islamic teachings life اسلامی تعلیمات برما زندگی ظلم
America
Previous Post اہل امریکہ کو مبارک ہو
Next Post بجلی کی قیمت میں 3 روپے 90 پیسے فی یونٹ تک اضافہ
Electricity

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close