Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ظلم قدرت کے قہر کو آواز دیتا ہے

September 12, 2017 0 1 min read
Rohingya Muslim
Rohingya Muslim
Rohingya Muslim

تحریر : عمران چنگیزی
اللہ کا شکر ہے کہ برما(میانمار) میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف سوشل میڈیا پرچلائی جانے والی شعوری مہم ‘پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور اب عالمی ذرائع ابلاغ میں برمی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور وحشت ناک قتل عام کیخلاف آواز اٹھنی شروع ہوگئی ہے جو اس بات کا عندیہ ہے کہ اللہ نے اگر چاہا تو نہ صرف دنیا کے مسلمانوں کا جذبہ ایمانی جاگ جائے گا بلکہ مسلم ریاستوں کے حکمرانوں کے سوئے ضمیر بھی بیدار ہوجائیں گے اور 36ملکی اسلامی فوج بھی امریکی مفادات کے تحفظ کی بجائے امت محمدی کے مفادو تحفظ کی نگہبان و امین بن جائے گی گو یہ محض خوش گمانی ہے مگر عالم اسلام کو دعا کرنی چاہئے کہ اللہ ہماری اس خوش گمانی کو قالب حقیقت میں ڈھال دے کیونکہ برما میں جو کچھ ہورہا ہے وہ صرف مسلمانوں کا ہی نہیں بلکہ ہر مذہب ‘ ہرمسلک ‘ ہرفرقے اورہر علاقے سے تعلق رکھنے والے انسان کا دل دہلادینے کیلئے کافی ہے کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا کہ ایک عام انسان کبھی اس قدر ظالم بھی ہوسکتا ہے بلا کسی وجہ و سبب محض مذہبی تضاد کی بنیاد پردوسرے انسانوں کا بہیمانہ قتل عام اور مخصوص طبقے کی نسل کشی کرنے لگے مگر ایسا ہورہا ہے۔

برمامیں روہنگیا نسل کے مسلمان مردوں ‘ عورتوں اور بچوں کو قتل کرکے ان کی نسل کشی ہی نہیں کی جارہی ہے بلکہ ان کی موت کو زیادہ سے زیادہ پر تشدد بنانے کیلئے ایسے ایسے طریقے اپنائے جارہے ہیں کہ انسانیت تو انسانیت‘ حیوانیت بھی انگشت بدنداں ہے ‘ ڈنڈوں ‘ لاتوں ‘ گھونسوں سے انسانوں کو جانوروں کی طرح پیٹا جارہا ہے ‘ پتھروں کی مدد سے انہیں کچلا جارہا ہے ‘ چھریوں کے وار سے بوٹی بوٹی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ‘ بستیوں کو انسانوں سمیت جلایا جارہا ہے ‘ زندہ انسانوں کو مردہ جانوروںکی طرح آگ پر سینکا جارہا ہے ‘انسانوں کا قیمہ اور بوٹیاں بناکر انسانی گوشت نوش فرمایا جارہا ہے ‘ عورتو ں کو برہنہ کرکے ان کے بچوں کے سامنے نچایا جارہا ہے ‘ بدترین جنسی وجسمانی تشدد کے علاوہ ان سے اجتماعی زیادتی بھی جارہی ہے اور سسکتی تڑپتی ‘زخموں سے چور ان خواتین کو میخوں کی مدد سے درختوں پر لٹکایا جارہا ہے ‘ معصوم بچوں کو قدموں تلے کچلا جارہا ہے اور ان سے وہ سلوک کیا جارہا ہے جو کسی بھی دورمیں کسی انسان یا کسی جانور نے بھی کسی دوسرے جانور کے ساتھ نہ کیا ہوگا۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ صرف برمی حکومت ہی ریاستی طاقت کے ذریعے برمامیں بسنے والے مسلمانوں کی نسل کشی نہیں کررہی بلکہ برمی فوج بھی برما میں بسنے والے مسلمانوں کے قتل عام میں تاتاری فوج پر سبقت لیجانے کی کوشش کررہی ہے اور برما کے عوام بھی مذہب کے نام پر اپنے ہی جیسے انسانو ں کو شکار کرنے میں مصروف ہیں۔

برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا ذمہ دار صرف برماکا حیوانیت پرست بدھسٹ مذہبی رہنما آشن ورادھو ہی نہیں ہے جس نے مذہبی منافرت کی آگ بھڑکاکر اس کے شعلوں کو اس قدر ہوا دی ہے کہ امن پسند بدھا کے ماننے والے اس کی انسانوں اور انسانیت سے محبت کی تعلیمات فراموش کرکے نفرت کے پیروکار بن بیٹھے ہیں اور حیوانیت و شیطانیت کو بھی مات دینے لگے ہیں بلکہ اس ظلم و حیوانیت کی ذمہ دار برما کی وزیر اعظم آنگ سانگ سوچی بھی ہے جس نے نفرت پر بند باندھنے کی بجائے اپنا اقتدار بچانے کیلئے اسے ریاستی قوت فراہم کی اور فوج کو وہ اختیارات دیئے جن کے تحت برمی فوج اپنے ہی ملک کے مخصوص طبقے یعنی مسلمانوں کو قتل کررہی ہے اور برما کے عوام اس قتل و غارت میں صرف تماشائی کا کردار ادا کرنے کی بجائے شریک و معاونت کار بھی بنے ہوئے ہیں یعنی بر ما کاہر انسان بلا تفریق صنف و عمر نفرت کی آبیاری اور دہشت و وحشت کے فروغ کیساتھ انسانیت کی تذلیل اور شیطانیت کی حقیقی تعریف میں مصروف ہے یہی وجہ ہے کہ نفرت و شیطانیت کو جو ننگا ناچ برما میں ہورہا ہے وہ اس سے قبل نہ تو قبل از مسیح کی تاریخ میں کہیں دکھائی دیتا ہے اور نہ بعد از مسیح کی تاریخ میں کہیں اس کی جھلک دکھائی دیتی ہے ۔

آنگ سانگ سوچی کی حکومتی چھتری تلے برما میںروہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اس بات کا ثبوت ہیں کہآنگ سانگ سوچی امن کی داعی نہیں بلکہ مذہبی جنونیت کی شکار ‘ تشدد پسند فطرت اور دہشتگردانہ کردار کی حامل ایک ایسی عورت ہے جسے امن کا نوبل انعام دیکر صرف امن کی ہی نہیں بلکہ انسانیت کی بھی تذلیل وتوہین کی گئی ہے ۔

برما میں ہونے والی حالیہ جمہوری ‘ ریاستی ‘ حکومتی ‘فوجی ‘ مذہبی و عوامی دہشتگردی نے برما کے پانچ لاکھ سے زائد مسلمانوں کو جبری ہجرت پر مجبورکیا جن میں سے ہزاروں کو برمی فوج ‘ بدھسٹ بھکشو ¶ں اور برمی بلوائیوں نے قتل و ذبح کردیا‘ ہزاروںدریائی و سمندری راستوں سے ہجرت کرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہوئے ‘سینکڑوں انسانوں کو زندہ جلادیا گیا‘ خواتین کی اجتماعی عصمت دری کی گئی اور ہزاروں معصوم و شیر خوار بچوں کو پر جانوروں سے بد ترین مظالم ڈھائے گئے ۔غرض برما میں وہ سب کچھ ہوا جس کا تصور نہ تو شیطان نے کیا تھا ‘ نہ ایسی سوچ کبھی فرعون کی رہی تھی اور نہ ہی یزید نے کبھی اس بارے میں سوچا تھا ۔زندہ انسانوں کو زندہ بھون کر کھانا ‘ سوئیاں ‘ چھریاں اور کیلیں چبھوچبھو کر انہیں اذیتناک موت دینا ‘ انسانوں کے اعضاءکاٹنا ‘ ان کی بوٹیاں بنانا اور قیمہ کرکے کھاجانا اور اپنی حیوانیت و درندگی کے اس مظاہرے کیلئے نوجوانوں ‘ بزرگوں ‘ خواتین معصوم بچوں اور حتیٰ کہ شیر خوار بچوں تک کو نہ بخشنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آنگ سانگ سوچی کسی امن پسند قوم کی سربراہ نہیں بلکہ درندہ صفت آدم خور قبیلے کی سردار ہے اور برما میں انسان نہیں بلکہ انسان نما بھیڑیئے بستے ہیں جو صرف نوچنا ‘ چیرنا اور بھنبھوڑنا جانتے ہیں ۔

برما میں جو کچھ بھی ہورہا ہے اس پر بلا تفریق مذہب ‘ بلا تفریق رنگ و نسل اور بلا تفریق صنف و عمر ہر دل رورہا ہے اور ہر آنکھ اشکبار ہے “ ساری دنیا کے مہذب افراد اس حیوانیت ‘ شیطانیت اور فرعونیت پر انگشت بدنداں اور ظلم پر نوحہ کناں ہیں مگر طاقتور ممالک ‘ اقوام اور ادارے اس ظلم ‘ بربریت اور حیوانیت کیخلاف خاموش تماشائی ہیں نہ تواقوام متحدہ کی جانب سے برمی مسلمانوں کے تحفظ اور اس مسئلے کے حل کیلئے کوئی سنجیدہ اقدام سامنے آیا ہے ‘ نہ سلامتی کونسل نے اس کا نوٹس لیکر اس ظلم کیخلاف ڈھال بننے کی کوشش کی ہے ‘ نہ تیل پیدا کرنے والے ممالک اوپیک کی جانب سے اس پر مو ¿ثر ردعمل سامنے آیا ہے اور نہ ہی سارک ممالک نے اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے کوئی اجلاس بلایا ہے حتیٰ کے مسلمانان عالم کے تحفظ کیلئے قائم ہونے والے36ملکی اسلامی فوجی اتحاد کی جانب سے بھی برمی مسلمانوں کے تحفظ کیلئے کسی قسم کا اقدام یا بیان تک سامنے نہیں آیا ہے ‘ عالمی ضمیر خاموش ہے اور اسلامی ممالک و مسلمان مذہبی رہنما ¶ں کی زبانوں پر بھی بوجوہ تالا پڑا ہوا ہے۔

اسرائیل ‘ امریکہ‘ بھارت اور دیگر اسلام دشمن ممالک کے برما میں مسلمانوں کی نسل کشی و قتل عام پر خاموشی کی وجہ تو سمجھ آتی ہے اور چین ‘ جاپان ‘ تبت ‘ نیپال کی بدھ پرستی بھی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ وہ بدھسٹوں کی جانب سے اسلام پرستوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر لب کشائی نہیں کرسکتے لیکن عرب ریاستوں ‘ پاکستانی قیادتوں ‘ تبلیغی جماعتوں ‘ مذہبی قائدین ‘ مفکران اسلام ‘ دانشوروں ‘ امن پسندوں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی سمجھ نہیں آتی۔

برما میں ہونے والی انسانیت کی تذلیل ‘ جمہوری و ریاستی دہشتگردی ‘ فوجی مظالم اور برمی عوام کے حیوانی و شیطانی کردار پر اقوام متحدہ ‘ او آئی سی اور اوپیک سمیت 36اسلامی ممالک کی تشکیل کردہ مشترکہ اسلامی فورس کی خاموشی ان تمام اداروں کی افادیت پر سوالیہ نشان ہی نہیں لگارہی بلکہ اس بات کو بھی ثابت کررہی ہے کہ سرمایہ دارانہ ‘ طبقاتی ‘ طاغوتی ‘ استحصالی ‘ سامراجی اور نظام کے تحت وجود وتشکیل پانے والے یہ تمام ادارے دنیا میں امن کیلئے نہیں بلکہ ظلم کے فروغ کیخلاف آواز اٹھانے والوں کو کچلنے پر مامور ہیں۔

رہی بات انسانی حقوق کے علمبرداروں اور مہذب کہلائی جانے والی ان اقوام کی جو افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں بدھا کے مجسمے ڈھائے جانے پر چراغ پا مجسم احتجاج ہوتی ہیں ‘ کتوں اور بلیوں کے زخمی ہونے پر اشک بہاتی ہیں ان کا علاج کراتی ہیں ‘ جانوروں کی نسل کو معدوم ہونے سے بچانے کیلئے اربوں ڈالر سے مہم چلاتی ہیں ‘ انہیں ان کی آنکھوں پر تعصب کی ایسی پٹی پڑی ہے جس کے پیچھے سے انہیں نہ تو عراق پر امریکی مظالم دکھائی دیتے ہیں ‘ نہ افغانستان میں نیٹو دہشتگردی نظر آتی ہے ‘ نہ شام اوریمن میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر ان کی نگاہ جاتی ہے اور نہ ہی کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی نسل کشی پر اسے اظہار جرا ¿ت ہوتی ہے تو پھر ایسے تعصب پرستوں اور منافقوں سے برما میں ہونے والے مظالم کیخلاف کردار کی ادائیگی کا توقع پانی پر تصویر بنانے کے مترادف ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ ہر سمت ایک مجرمانہ خاموشی اور برما کی وزیراعظم آن سانگ سوچی اس خاموشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی فوج ‘ ریاستی طاقت اور مذہبی جنونیت کا شکار”بلوائی “ بن جانے والی برمی عوام کے ذریعے ظلم و بربریت کی ایک ایسی روایت قائم کررہی ہیں جسے اگر فوری طور پر بزور قوت یہیں نہیں روکا گیا تو پھر حیوانیت کا یہ ننگا ناچ دنیا بھر میں پھیل جائے گا اور نفرت کے نفرت اپنے مفادات کیلئے نفرت پھیلاکر دنیا کے ہر خطے کو بد امنی ‘ ظلم ‘ حیوانیت اور بربریت کی آگ میں جھونک دیں گے جس کے بعد دنیا کے کسی بھی خطے میں کوئی بھی کمزورقوم ‘ طبقہ ‘ فرقہ یا گروہ محفوظ نہیں رہے گا۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ برما میں ہونے والے قتل عام کو رکوانے کیلئے دنیا کا ہر فرد اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اپنی اپنی ریاستوں و قیادتوں کو اس ظلم کیخلاف کردار کی ادائیگی کیلئے مجبور کرے اور مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کی تمام ریاستیں اس ظلم کیخلاف متحد و یکجا ہوکر برما کو اس ریاستی دہشتگردی سے روکیں کیونکہ برما میں جو کچھ ہورہا ہے وہ صرف ظلم نہیں بلکہ جمہوری ‘ ریاستی ‘ فوجی ‘ مذہبی اور عوامی دہشتگردی ہے اور دہشتگردی پوری دنیا کیلئے سب سے بھیانک خطرہ ہے اس لئے اس دہشتگردی کیخلاف راست اقدام پوری دنیا کے محفوظ مستقبل کیلئے ناگزیر ہوچکا ہے جس میں تاخیر دنیا کے امن و مستقبل کیلئے بھیانک تباہی کے سوا کچھ نہیں لائے گی ۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان برمی مسلمانوں کے تحفظ کیلئے مشترکہ اسلامی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے جرا ¿تمندانہ کردار و اظہار کی توقع کررہے ہیںجس میں تاخیر ان کی مایوسی کا سبب ہوگی اور اگر مسلمانان عالم مشترکہ اسلامی فوج سے مایوس ہوگئے تو نہ صرف اس فوجی اتحاد کی افادیت ختم ہوجائے گی بلکہ یہ تادیر قائم بھی نہیں رہ سکے گا اور شاید جنرل راحیل شریف بھی پھر اس مقام و مرتبہ پر فائز نہ رہ سکیں جو آج انہیں مسلمان عالم کے دلوں میں حاصل ہے مصلحتیں جرا ¿ت کی قاتل اور عزت کی دشمن ہوتی ہیں اور مصلحت کوش نہ تو جرا ¿ت مند ہوسکتا ہے اور نہ ہی تادیر عزت دار رہ سکتا ہے ۔

سوشل میڈیا پر اس ظلم کی حقیقی منظر کشی دنیا کے سامنے آنے اور ترکی کے صدر طیب اردگان کی جانب سے کمال جرا ¿ت کے اظہار کے ذریعے اس ظلم پر آواز اٹھانے کے بعد دنیااور بالخصوص مسلمانوں کے سوئے ہوئے ضمیر میں تھوڑی سی حرکت و تحریک تو محسوس ہوئی ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میںا س ظلم کیخلاف مظاہرے و احتجاج کیا جارہا ہے مگر اس وقت تک بہت دیر ہوچکی ہے اور بات بیانات ‘ احتجاج ‘ ہڑتالوں اور دھرنوں سے بہت آگے نکل چکی ہے برما میں جس قدر خون بہہ چکا ہے اگر فوری طور پر دنیا نے اس کا نوٹس لیکر طاقت سے اس قتل و غارت کو روکنے کی کوشش نہیں کی تو سمندر لہو رنگ ہوجائے گا جبکہ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جب سمندر لہو رنگ ہوتا ہے تو دنیا پر آفتیں نازل ہوتی ہیں ‘ جنگ وجدل کے میدان سجتے ہیں‘ پہاڑ آگ اگلتے ہیں ‘ سمندر خشکی پر چڑھ دوڑتا ہے ‘ زمین کروٹیں لینے لگتی ہے ‘ زلزلے ‘ سیلاب اور طوفان بے حس انسانوں اور اقوام کو بہا لیجاتے ہیں اور قدرت ظالموں کے ساتھ مظلوم کیلئے آواز اٹھانے اور ظالم کا ہاتھ نہ روکنے والوں کوبھی نیست و نابود کردیتی ہے اسلئے کہ قبل اس کے قدرت حرکت میں آئے دنیا کے تمام انسانوں کو بلا تفریق رنگ و نسل ‘ علاقہ و مذہب برما کے مظالم کیخلاف اپنا کردار ادا کرنا چاہئے کیونکہ اگر برما کے مظلومین کے تحفظ سے نظر چرائی گئی اور قدرت حرکت میں آگئی تو دنیا کا ہر ذی نفس غیر محفوظ ہوجائے گا اور دنیا کا کوئی مذہب ‘ کوئی ریاست اور کوئی طاقت انسانوں کے تحفظ کی ضمانت فراہم نہیں کرسکے گی کیونکہ ایک کتے یا بلی کو روڈ کراس کرنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے گاڑیوں کو بریک لگانے والے ‘ ایک زخمی جانور کی مرہم پٹی کیلئے اسے اسپتال لیجانے والے اور مچھلیوں و پرندوں کی نسل کشی روکنے کیلئے قوانین سازی کرنے والے اگر انسانوں پر ظلم ‘ ان کی نسل کشی اور ان پر بدترین جبر و تشدد پر خاموش رہیں گے تو یہ ایک ایسا بھیانک جرم ہوگا جس کی سزا شاید دنیا کا قانون و عدالت تو نہ دے مگر قدرت کا قانون اور اس کی عدالت انہیں نہیں بخشے گی ۔

منظم سازش کے تحت مذہبی تشدد کو ہوا دیکرنفرت کی آگ جھلساکر آگ وخون کا طوفان اٹھانے اور برما کی سرزمین کو روہنگیا مسلمانوں کا قبرستان بنانے کے جرم میںبرما کے مذہبی پیشوا آشن وراتھو اور وزیراعظم برما و سربراہ حکمران جماعت آنگ سانگ سوچی کیخلاف پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے !ہوسکتاہے اس مقدمہ کے بعد شاید آنگ سانگ سوچی سے امن کا نوبل انعام واپس لے لیا جائے اور برمی حکومت و مقتدر قوتوں کے درمیان ایسا کوئی معاہدہ ہوجائے جس کے بعد برمی مسلمانوں پر مظالم میں کمی آجائے اور انہیں نقل مکانی و ہجرت کیلئے محفوظ راہداری فراہم کردی جائے مگر برما میں جو کچھ ہوچکا ہے اس کے بعد یہ ضروری ہوچکا ہے کہ مشترکہ اسلامی فوج برما کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے برما کو شیطانوں کے تسلط سے آزاد کرائیں اور
مسلم ریاستیں اور قیادتیں متحد ہوکر اسلامک ورلڈ کی بنیاد رکھیں جس کا دارالخلافہ برما کو بنایا جائے کیونکہ قرائن بتارہے ہیں کہ اسلام کی نشاط ثانیہ کا آغاز انشاءاللہ برما سے ہی ہوگا۔

Imran Changezi
Imran Changezi

تحریر : عمران چنگیزی

Share this:
Tags:
Islamic murder silence World اسلامی برما خاموشی عالمی مظالم
America and North Korea
Previous Post امریکہ ہوش کے ناخن لے، ہمارا انتقام بھیانک ہو گا: شمالی کوریا کی دھمکی
Next Post نفرت و شیطانیت کے پیروکار برما کو جہنم بنا رہے ہیں۔ جی کیو ایم
Chehlum Ameer Patti

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close