Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برما کے مجبور و مقہور مسلمان۔۔۔اقوام عالم کی بے حسی کی داستاں

November 22, 2016November 22, 2016 0 1 min read
Myanmar Muslim Killeing
 Muslim Killings in Burma!
Muslim Killings in Burma!

تحریر: آصف خورشید رانا
وہ ایک زندہ جاگتا شخص تھا جسے آگ کے سرخ شعلوں نے لپیٹ رکھا تھا اس کی چیخوں سے شاید پتھر سے بھی ذیادہ سخت دل رکھنے والوں کو موم کر دیتی لیکن بھرے مجمع میں کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو اسے آگ سے بچا لیتا اس کے ارد گرد پولیس کا بھی ایک ہجوم تھا تاہم وہ سب خاموش کھڑے تماشا دیکھ رہے تھے بلکہ شاید وہ اس منظر سے لطف اندوز ہو رہے تھے انسانیت اس منظر کو دیکھ کر شرما رہی تھی تھوڑی ہی دور کچھ لوگ دوکانوں اور گھروں کو لوٹ کر انہیں نذر آتش کر رہے تھے یہ بدنصیب بھی شاید اسی بستی کا مکین تھا جسے نذر آتش کیا جا رہا تھا ،اس کا جسم جل کر سیاہ ہو رہا تھا ، مجمع میں سے شاید کسی کو اس پر رحم آگیا کہ ایک آواز آئی ”اس پر پانی ڈالو” یہ آواز تھی کہ ایک دم سب خاموش ہو گئے لیکن اسی خاموشی کو توڑتے ہوئے ایک اور آواز آئی ”کوئی پانی نہیں اس کے لیے اسے مرنے دو”۔ آگ لگی بستی میں سے ایک اور نوجوان آگ سے بچنے کے لئے باہر نکلتا ہے اور وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے لیکن ہجوم اسے قابو کر لیتا ہے۔

آگ لگی بستی میں سے نکلنے کے جرم کی سزا مارنے اور پیٹنے کی شکل میں ملتی ہے جب مار مار کر ہجوم تھک جاتا ہے تو ایک بدھ بھکشو آگے بڑھتا ہے اس کے ہاتھ میں تلوار ہے اپنا پورا زور لگاتے ہوئے وہ تلوار سے کئی وار کرتا ہے اور بدحال نوجوان کی سانسیں اس کا ساتھ چھوڑ دیتی ہیں جب ہجوم کو یہ تسلی ہو جاتی ہے کہ اس نوجوان میں زندگی کی سانسیں باقی نہیں رہیں تو وہ تسلی کے ساتھ یوں آگے بڑھ جاتے ہیں جیسے کسی درندے کو ختم کیا ہو۔اس نوجوان کا یہ انجام دیکھ کر بہت سے لوگ آگ میں ہی زندہ جل گئے ان چیخیں آہستہ آہستہ اس ہجوم کے نعروں میں دب گئیں ، آپ سوچ رہے ہوں گے کہ شاید یہ کسی فلم کا منظر ہے نہیں ہر گز نہیں یہ اسی دنیا کا ایک حقیقی منظر ہے جہاں میڈیا آزاد ہے ، انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سینکڑوں این جی اوز کام کر رہی ہیں۔

انسان تو بہت دور کی بات ہے اگر کہیں جانوروں پر بھی ظلم ہو تو دنیا بھر میں مظاہرے شروع ہو جاتے ہیں ان کے تحفظ کے لئے دنیا کی تمام تنظیمیں سڑکوں پر آجاتی ہیں اور جب تک انہیں یہ یقین دہانی نہ کروائی جائے کہ ان کو مناسب سہولتیں دی جائیں گی یہ لوگ گھروں کو واپس نہیں جاتے۔ لیکن اس انسانیت سوز پر نہ تو عالمی تنظیموں کی جانب سے کوئی آواز بلند ہوتی ہے نہ میڈیا میں ان کو جگہ ملتی ہے ۔یہ مناظرکسی دنیا کے کسی ایسے خطے کے نہیں بلکہ سب سے بڑی سیکولر ریاست بھارت ، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کے بیچ میں ایک چھوٹی سی ریاست برما جسے اب میانمار کہا جاتا ہے میں رونما ہوئے ان باسیوں کا قصور صرف یہ ہے کہ یہ مسلمان ہو کربدھ مت کے پیروکاروں سے اپنی الگ شناخت الگ شہریت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ الگ شناخت کا یہ مطالبہ اس قدر گراں گزرا کہ اب میانمار کے ارد گرد کا علاقہ ”تیرتی لاشوں ” سے بھرا پڑا ہے یہ ان لوگوں کی لاشیں ہیں جو بحری جہازوں میں جگہ نہ ہونے کے باعث چھلانگیں لگانے پر مجبور ہو گئے۔

Killing of Muslims in Burma
Killing of Muslims in Burma

ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے حال ہی میں کچھ سیٹلائٹ تصاویر جاری کی ہے جن کے مطابق بنگلہ دیش سرحد کے قریب واقع دیہاتوں میں روہنگیا مسلمانوں کے ایک ہزار سے زائد گھروں کو تباہ کیا گیا۔ برما کی بہادر افواج نے اس علاقے پر دھاوا بول دیا جہاں بدھ مت پیرو کاروں کے ستائے مسلمان رہائش پذیر ہیں ۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق حالیہ تشدد سے 30ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ 19نومبر کو ان نہتے بے گھر اور مجبور و بے کس مسلمانوں کے خلاف فوجی کریک ڈائون کے دوران درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیاگیا جبکہ 400سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ۔اس دوران مسلمانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا اور بہت سے افراد نے ان درندوں سے بچنے کے لیے دریا میں چھلانگیں لگا دی ۔ان افراد کا ابھی تک کوئی پتا نہیں کیونکہ سمندر کی بے رحم موجوں کی نذر ہونے والوں کی لاشوں کا ملنا بھی مشکل ہو تا ہے البتہ دو بچوں کی لاشیں ضرور ملی ہیں جواقوام عالم کی نام نہاد مہذب قوموں کے منہ پر کالک مل رہی ہیں۔

پندرہویں صدی عیسوی میں خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں یہاں چند تاجروں کے ذریعے اسلام کی روشنی پہنچی اور پھر برما میں دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑی تعداد نے اسلام قبول کر لیا برما میں بدھ بھکشوئوں کی حکومت نے اسلام کو اپنے لئے خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس خطے پر قبضہ کر کے اس کا نام میانمار رکھ دیا 1824ء میں برطانیہ نے اس پر قبضہ کر لیا اور پھر 1938ء میں اسے آزاد کیا گیا لیکن اس کے باوجود مسلمان امن کے مذہب کے داعی بدھ بھکشوئوں کے رحم و کرم پر زندگی گزار رہے ہیں اور اس نام نہاد آزادی کے باوجود لاکھوں مسلمان اپنی اصل شناخت سے محروم ہیں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ”مسلم مٹائو” پالیسی کا آغاز کیا گیا اور مسلمانوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ اس علاقے سے ہجرت کر جائیں ان کے ساتھ جانوروں سے بھی ذیادہ بد تر سلوک کرنے کی وجہ سے پانچ لاکھ کے قریب مسلمان ہمسایہ ملک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے لیکن بدقسمتی دیکھئے کہ ہمسایہ ملک نے بھی ان کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تحریک پاکستان کے وقت بھی برما کے روہنگیا مسلمانوں نے پاکستان میں شامل ہونے کی کوشش کی لیکن ان کا یہ مطالبہ رد کر دیا گیا 1962ء میں فوجی حکومت کے دوران مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا آغاز ہوا۔

جب ان پر تمام سرکاری اداروں کے دروازے بند کر دیے گئے اور پہلے سے موجود سرکاری ملازمتوں پر فائز مسلمانوں کو برخاست کر دیا گیا 1980ء میں ان پر حج سمیت دیگر مذہبی اجتماعات میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی اور اسی وقت انہیں برما کا شہری تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا اقوام متحدہ کے مطابق روہنگیا مسلمان دنیا کی سب سے ذیادہ ستائی جانے والی قوموں میں سے ایک ہیں۔2011ء کے بعد مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ وہ اس ملک سے نکل جائیں یا پھر مہاجر کیمپوں کا رخ کریں جہاں پہلے ہی چار لاکھ سے زائد مسلمان نہایت ہی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور جدیدیت کے اس دور میں جب دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے روہنگیا مسلمان ان کیمپوں میں ضروریات زندگی کے لئے دن رات ترستے ہیںحالیہ مسلم نسل کشی مہم کا آغاز مئی2012ء میں اس وقت ہوا جب فوج کے ہاتھوں گیارہ بے گناہ مسلمانوں کو شہید کیا گیا سرکاری سرپرستی میں شروع ہونے والی اس مہم میں بدھوں نے ایک ایک بس کو نشانہ بنایا جس میں مسلمان سوار تھے اور اسی دوران یہ افواہیں پھیلانا شروع کر دی گئیں کہ حکومت نے مسلمانوں کو برما سے نکالنے کا آغاز کر دیا ہے اور جو رضاکارانہ طور پر اپنے گھر بار چھوڑ کر جائے گا اسے سہولیات بھی دی جائیں گی جس کے ساتھ ہی مسلمانوں کی بستیوں پر انتظامیہ کی سرپرستی میں شدت پسند بدھوں نے حملہ کر دیا ایمنسٹی انٹر نیشنل کے مطابق ایک ہفتے میں 2000گھروں کو جلایا گیا۔

Myanmar Muslim Killeing
Myanmar Muslim Killeing

ایک لاکھ مسلمان اس مہم کے نتیجے میں بے گھر ہو چکے ہیں اور 20,000سے زائد کو قتل جبکہ ہزاروں خواتین کی عصمت دری کی گئی اوران بستیوں میں زندہ جل جانے والوں کی تعداد اس کے علاوہ ہے یہ سب کچھ ایک ایسے مذہب کے پیروکاروں کی طرف سے کیا گیا جس کے بانی کا کہنا تھا ”بارش کے موسم میں کوئی بھکشو گھر سے باہر نہ نکلے مبادا اس کے پائوں تلے برستا کے کیڑے نہ آ جائیں ” ایسا کیوں ہے اس کی سیدھی وجہ تو یہ ہے کہ دنیا میں ستاون سے زائد اسلامی ملک اپنی اصل شناخت کھو چکے ہیں اگر آپ ان کے وسائل کا اندازہ لگائیں تو صرف سعودی عرب کے پاس آئل کے ذخائر دنیا کے کل ذخائر کا 25.4%ہے، ایران ، عراق ، کویت اور دیگراسلامی ممالک اس کے علاوہ ہیں صرف مشرق وسطیٰ میں قدرتی گیس کا ذخیرہ دنیا کے مقابلے میں 40%ہے ازبکستان اور کرغستان کا شمار ان بڑے ممالک میں ہوتا ہیں جہاں سونے کے ذخائر موجود ہیں تاجکستان میں المونیم کے سب سے ذیادہ ذخائر پائے جاتے ہیں اگر مسلم دنیا کے زرعی ذخائر کا تخمینہ لگایا جائے تو مجموعی طور پر دنیا میں سب سے ذیادہ ذخائر انہی کے پاس ہوں گے ہیومن ریسورس کا سب سے بڑا ذخیرہ بھی مسلم دنیا کے پاس ہے آج جہاں مختلف ممالک پریشان ہیں کہ ان کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے لیکن مسلم دنیا میں یہ آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے ان کے پاس افرادی قوت کی کوئی کمی نہیں ہے دنیا میں سب سے ذیادہ رقبہ مسلم ممالک کے پاس ہے۔

دنیا میں آٹھ بڑے ممالک ایٹمی قوت کے مالک ہیں اور ان آٹھ میں سے ایک مسلم ملک پاکستان بھی ہے لیکن ان سب کے باوجود یہ سب اتحاد و یکجہتی سے بہت دور ہیں ان ممالک کے حکمران اور عوام میں ایک بہت بڑا خلا ہے یہ لوگ کئی فرقوں میں بٹ چکے ہیں اور ہر فرقہ دوسرے فرقے کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے یہ اسلام کے اس آفاقی پیغام کو بھول چکے ہیں جو ان سب کو ایک لڑی میں پروتا ہے اور جس کی وجہ سے مشرق میں کسی ایک کے پائوں میں کانٹا چبھنے پر مغرب کا مسلمان پریشان ہو جائے لہٰذا دنیا کی دوسری قوموں نے ان کی خامیوں کی بنیاد پر انہیں نشانہ بنانا شروع کر دیا او آئی سی ، اسلامی کانفرنس سمیت اسلامی ملکوں پر مشتمل تمام تنظیمیں اپنی ہی قوم کے مسائل حل کرنے میں ناکام نظر آئیں کیہنکہ ان کے حکمرانوں کی ڈور دوسروں کے ہاتھ میں ہے اور یہی وجہ ہے کہ کبھی برما میں ان کی نسل کشی کی جاتی ہے تو کبھی کشمیر میں ان کا قتل عام ہوتا ہے اسرائیل ایسا چھوٹا ملک بھی وسائل سے مالا مال عرب ریاستوں کو آنکھیں دکھاتا ہے اور یہ سب اس کے آگے بے بس نظر آتے ہیں اقوام متحدہ میں ان کی کوئی نہیں سنتا ، اور سنے بھی کیوں ؟؟علامہ اقبال نے تو بہت پہلے کہہ دیا تھا کی ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

Asif Khurshid
Asif Khurshid

تحریر: آصف خورشید رانا

Share this:
Tags:
indifference opinion اقوام عالم برما بے حسی داستاں مسلمان
Narendra Modi
Previous Post مودی کا عوام پر نوٹوں سے سرجیکل سٹرائیک
Next Post فرانس، ائرپورٹ کے قریب ڈاکوں نے قطر کی دو بہنوں سے 50 لاکھ یورز لوٹ لئے
Bentley

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close