Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برما میں مسلمانوں کا قتل عام

June 2, 2015 0 1 min read
Burma Muslims killing
Burma Muslims killing
Burma Muslims killing

تحریر: ایم اے تبسم
برما کے مسلمانوں کی کل آبادی22 لاکھ ہے جن میں سے 7 لاکھ افراد بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور ملیشیا میں خانہ بدوشی کی زندگی گزار نے پر مجبور ہیں۔ 2 لاکھ مہاجرین بنگلہ دیش میں جائے پناہ کی تلاش میں ہیں جبکہ ایک سے دو لاکھ افراد پاکستان اور ملیشیا میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔بھارت میں بھی چند ہزار خاندان خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، گزشتہ برسوں سے عالمی پیمانے پر مسلمانوں پر مختلف ملکوں میں عرصۂ حیات تنگ کیا جاتا رہا ہے۔بوسنیا ،ہرزی گووینیامیں بے دریغ مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی ،۔چیچنیا میں بھی مسلمانوں کی زندگی دوبھر ہو چکی ہے۔

مسلم بستیوں کو اسرائیلی فوجوں نے گولوں اور بارودوں سے تاراج کر دیا ہے۔ یہ وہی چیچنیا ہے جہاں کوہ ِقاف ہے جس کی پریوں کی کہانیاں نانیاں اور دادیاں سنایا کرتی ہیں۔ آج میانمار میں وہ مظالم ڈھائے جا رہے ہیں جو کسی زمانے میں ہٹلر نے ڈھائے تھے۔ حد تو یہ ہے کہ جمہوریت پسند لیڈر آن سان سوکی جنھیں مسلمانوں نے ہمیشہ ووٹ دیا ہے وہ بھی مسلمانوں کی ہمدرد نہیں ہیں بلکہ وہ یہ غیر ذمے دارانہ بیان دے رہی ہیں کہ انھیں یہ معلوم نہیں کہ روہنگیا مسلمان میانمار کے شہری ہیں یا نہیں جبکہ 1978ء میں انھیں مسلمانوں نے ہی اقتدار کے قریب کیا تھا جس کی سزا وہ بھگت رہے ہیں۔یہ بات صرف میانمار تک ہی محدود نہیں ہے۔امریکہ جو ہر معاملے میں ٹانگ اڑانا اپنا پیدائشی حق سمجھتا ہے اس خالص انسانی مسئلے پر خاموش ہے۔یہی نہیں عالم اسلام کے بیشتر ممالک کے حکمراں بھی خاموش ہیں۔مسلم عوام تو میانمار کے مسلمانوں کے درد کو دل میں محسوس کرتے ہیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں نہیں رینگتی۔حد تو یہ ہے کہ پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں نے بھی ان مظلوموں کے آنسو پونچھنے کی کوشش نہیں کی۔

Myanmar
Myanmar

حقوق انسانی کے نام پر قائم ادارے جو مسلمانوں کے بیشتر مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے رہتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں،اس معاملے پر مہر بہ لب ہیں۔مسلمانوں کی فلاح کے نام پر اربوں روپے خردبرد کرنے والے لوگ بھی اپنے کانوں میں روئی ڈالے سو رہے ہیں۔برما میں مسلمانوں کے قتل عام کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے۔اب تک ہزاروں نہتے مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں اور نہ معلوم کتنے اور مسلمان شہادت نوش فرمائیں گے کیوں کہ یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے۔اور بوذی قبائل کے حوصلے اور زیادہ بلند ہو گئے اور انھوں نے مسلمانوں کا قتل عام اور مسلم خواتین کی اجتماعی آبرو ریزی شروع کر دی۔اس جاں سوز المیے پربرما کے ہمسایہ مسلم ملک بنگلہ دیش کا رویہ تو نہایت تشویشناک اور قابل مذمت ہے جس نے ان مہاجرین کو اپنے یہاں رہنے دینے اور ان کے قیام و طعام کا بندوبست کرنے سے قطعی طور پر انکار کر دیا اور کہا کہ ہم خود غریب ملک ہیں آپ کے اخراجات برداشت کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

واضح رہے کہ میانمار اور بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب واقع شہر اراکان میں میانمار کے بوذی قبائل کی جانب سے وہاں کی مسلم آبادی کو گزشتہ کئی ماہ سے سنگین نوعیت کی دہشت گردی کا سامنا ہے۔بوذی قبائل کے دہشت گرد مسلمانوں کی نسل کشی کررہے ہیں جبکہ وہاں کی حکومت بھی مظلوم مسلمانوں کا ساتھ دینے کے بجائے انھیں اپنا شہری تک تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔میانمار میں مسلمانوں کے خلاف جاری دہشت گردی کے خلاف پورے عالم اسلام کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آرہا ہے۔مصر کی سب سے بڑی علمی درسگاہ جامعہ الازہر نے بوذی قبائل کے ہاتھوں نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف دنیا بھر میں موجود میانمارکے سفارتخانوں کے گھیرائو کا مطالبہ کیا ہے۔

قبل ازیں اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تشدد کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ مسلم اکثریتی صوبہ اراکان میں مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ نہایت شرمناک اور انسانیت سوز ہے۔عالمی برادری اس کا سختی سے نوٹس لے۔جامعہ الازہرکی علما کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام جاری ہے۔گھروں اور مسجدوں کو آگ لگا کر خاکستر کیا جا رہا ہے لیکن عالمی اور اسلامی سطح پر مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوئی قابل ذکر قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔حد تو یہ ہے کہ میانمار کے صدر نے جلتے پر تیل ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان ہمارے شہری نہیں ہیں۔

killing Muslims in Burma
killing Muslims in Burma

اس لیے ان کے بچائو کا ایک ہی راستہ ہے کہ وہ عام شہروں سے نکل کر مہاجربستیوں میں چلے جائیںیا ملک چھوڑ دیں۔انہوں نے اقوام متحدہ کے مندوب برائے پناہ گزین سے ملاقات کے دوران کہا کہ روہنگیا شہر میں موجود مسلمان ہمارے شہری نہیں ہیں اور نہ ہی ہم ان کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں۔اگر انھیں حملوں کا سامنا ہے تو وہ ملک چھوڑ دیں۔ ہم انھیں اپنا شہری نہیں مانتے۔ظالمانہ اور مفسدانہ بیان کے نتیجے میں 90 ہزار مسلمانوں کو ہجرت کرنے پر مجبورکیا جا رہا ہے اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔میانمار کا پرانا نام برما ہے اوردارالحکومت ینگون ہے جو پہلے رنگون کہلاتا تھاجہاں آخری مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر مدفون ہیں جو جنگ آزادیٔ ہند کے ہیرو اور سر خیل تھے۔دنیا بھر کے قومی لیڈران جب بھی میانمار جاتے ہیں ان کے مزار پر چادر چڑھاتے اور گلہائے عقیدت پیش کرتے ہیں۔

آج بہادر شاہ ظفرکی روح مسلم شہیدوں کی لاشوں کی بے حرمتی پر تڑپ رہی ہوگی۔یہ وہی میانمار ہے جہاں کی جمہوریت پسند لیڈر آن سان سوکی فوجی حکومت کے دوران قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتی رہیں۔ اس کے صدر کا رویہ اور روش تاناشاہی سے کم نہیں ہے۔ وہ مظلوم مسلمانوں کے قاتلوں کاحامی اور ان کا پشت پناہ ہے۔وہ بڑی بے شرمی،ڈھٹائی اور بے غیرتی کے ساتھ مسلمانوں کو ہی ملک سے نکالنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔افسوس اس کے خلاف سیاسی یا سفارتی دبائو بنانے کے لیے کوئی تیار نظر نہیں آرہا ہے۔عالمی برادری خاموشی کے ساتھ صرف تماشا دیکھ رہی ہے۔مسلم کش حملوں کے خلاف حکومت پاکستان نے بھی اب تک کوئی لب کشائی نہیں کی ہے جبکہ قریبی پڑوسی ہونے کے ناطے یہ اس کا اخلاقی فرض تھا کہ وہ حکومت میانمار کے اس ظالمانہ رویے کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کرتی۔

پاکستان کی چند مسلم تنظیموںاور جماعتوں کے علاوہ سیاسی جماعتیں اپنا احتجاج درج کرانے میں نا کام رہی ہیں۔کیا یہ مسلم تنطیموں کی ذمے داری نہیں ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے دفتر اور میانمار کے سفارت خانے یا ہائی کمیشن میں جا کر اپنا احتجاج درج کرائیں۔اپنے ذاتی مفاد کی خاطر یہ مسلم تنظیمیں جتنی بیتاب رہتی ہیں اس معاملہ پر اس قدر خاموش کیوں ہیں اس کا جواب بھی پاکستان کے مسلمانوں کو ملنا چاہئے۔ذرا سی بات پر کروڑوں روپے خرچ کر دیے جاتے ہیں جبکہ ملت کے مفاد کے معاملے میں یہ تنظیمیں چپ ہیں۔اپنے اقتدار اور مفاد کے لیے یہ تنظیمیں قوم کا کروڑوں روپیہ برباد کردیتی ہیں مگر ہائے افسوس ان روپیوں کا کوئی حساب نہیں دیا جاتا کہ کہاں اور کس مد میں یہ روپیہ خرچ ہوا۔صرف اور صرف یہ تنظیمیں اپنے خاندان اور ذاتی مفاد کے لئے مذہب اور سیاست کا استعمال کرتی ہیں جس کا جواب عوام کو ملنا چاہئے۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر: ایم اے تبسم
email: matabassum81@gmail.com,
0300-4709102

Share this:
Tags:
killing m a tabassum Muslim rulers muslims silence برما خاموشی قتل عام مسلمانوں
Previous Post سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا
Next Post اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور
Mian Iftikhar Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close