Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برما کے مظلوموں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

September 11, 2017 0 1 min read
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب
برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم نے پاکستان کے ہر پیرو جواں کو بے تاب، بے چین، بے قرار اور مظطرب کر رکھا ہے۔ ہر فرد، طبقہ، ادارہ، کمیونٹی اور شعبہ اس سلسلے میں اپنے غم والم اوردکھ وافسوس کا اظہارکررہا ہے۔لوگوں کے دلوں میں جہاد کی آرزوئیں بھی مچلتی ہیں،لیکن وہ ملکی قوانین کی وجہ سے عملی جہادنہیں کرسکتے۔البتہ لسانی،قلمی،مالی،ابلاغی،نشریاتی،مواصلاتی ذرایع سے اپنے مظلوم ومقہوراوربے بس وبے کس مسلمانوں کیساتھ یک جہتی کے اظہارمیں کوئی بھی پیچھے نہیں۔پوری دنیاکی طرح وطن عزیزمیں بھی روزانہ کی بنیاد پراحتجاج اورمظاہرے ہورہے ہیں اوراقوام عالم کے سامنے اس سربریت پراپنااحتجاج ریکارڈکروایاجارہا ہے۔

مالی امدادمیں بھی اہل پاکستان کے عطیات مختلف ذرایع سے برمی مسلمانوں تک پہنچانے کی مختلف این جی اوزاورمخیرحضرات کوشش کررہے ہیں، کئی قابل اعتمادافرادوادارے ایسے ہیں اپنی امدادجن کے حوالے کرکے مطمئن ہواجاسکتاہے،کہ حق حق داروں تک ضرورپہنچے گا۔
سوشل میڈیادورحاضرکی ایک بڑی طاقت ہے،جس کی محنت ہی سے روہنگیامسلمانوں کامسئلہ عالمی میڈیاپرٹاپ ایشوکی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔اس پلیٹ فارم سے ان مظلوم وبے کس مسلمانوں کے حق میں آوازاٹھانے کا سلسلہ توروز اول سے جاری تھا،تاہم شوشل میڈیاصارفین کی جانب سے منظم احتجاج کی روایت کاآغازکراچی کے چندباہمت سوشل میڈیاایکٹیویسٹس نے کیا،جن میں مرزاصوبان بیگ،مفتی رشید احمد خورشید،مفتی طلحہ عتیق الراعی،مولاناسلیم احمد، عامر احمد عثمانی،مولانا محمد نذیر ناصر اورحافظ کمیل احمد معاویہ قابل ذکر ہیں۔

ان نوجوانوں نے عیدکے بعد سے ہی پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرے کی کمپیئن شروع کردی تھی،جس کے لیے صرف سوشل میڈیاہی کواستعمال نہیں کیا،بلکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بسنے والی برمی کمیونٹیز سے جاجاکرملاقاتیں کیں،ان کادکھڑاویڈیوزکی شکل میں نشر کیا، کراچی کے ماہرین تعلیم،ماہرین قانون،اہل مدارس غرض ہرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کواس جانب متوجہ کیا،وہ اپنی اس کوشش میں کس قدرکام یاب ہوئے اس کاعملی اظہاران کی جانب سے منعقدکیے جانے والے مظاہرے سے بخوبی ہورہاتھا،جس میں تاجربرادری کے نمایندے عتیق میراورصابرفینسی بھی موجودتھے،صحاافی برادری کے نمایاں کالم نگار،بلاگرزاوررپورٹرز بھی موجودتھے،دینی مدارس اورکالجزویونی ورسٹیزکے طلبہ وطالبات ہی نہیں معروف ماہرین تعلیم پروفیسر انوار احمدزئی،ڈاکٹروسیم الدین، ڈاکٹر عبدالماجد، پروفیسر عبدالودود جیسی قدآورشخصیات بھی موجود تھیں،وکلا برادری بھی اپنے روح رواں جسٹس ریٹائرڈوجیہ الدین احمدکے ساتھ آئی ہوئی تھی۔غرض ان کی خلوص بھری آوازپرکراچی کے ہرطبقے کافردوہاں موجودتھااور سب کا ایک ہی نعرہ تھا:برمیوں سے رشتہ کیا،لاالہ الااللہ!

ان نوجوانوں نے ابتدامیں اس مظاہرے کے حوالے سے راقم سے رابطہ کیا،تودوسروں کی طرح میرے دل میں بھی کئی خدشات تھے،کہ کہیں یہ مظاہرہ بدنظمی کاشکار نہ ہوجائے،کہیں کوئی دشمن اس موقع پراپنی خباثت کااظہارکرکے اسے منفی رخ پرنہ لے جائے،کہیں مختلف الخیال طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ باہم الجھ نہ جائیں!لیکن الحمدللہ!یہ ان نوجوانوں کی خلوص بھری شبانہ روز محنت وکاوش کا ہی نتیجہ تھا،کہ یہ تمام اندیشے غلط ثابت ہوئے،مظاہرہ اپنے نام کی طرح مکمل” پرامن” رہااورنظم وضبط کا مثالی مظاہرہ دیکھنے میں آیا،نوجوانوں کی چابک دستی دیکھ کراندازہ ہواکہ قائداعظم نے انھیں اپنی” اصل فورس” کیوں قراردیا تھااوراقبال نے ”جوانوں کوپیروں کااستاد”بنانے کی بات کیوں کی تھی!

اس مظاہرے کے پہلے مقررڈاکٹروسیم الدین،ڈائریکٹرشعبہ تعلقات عامہ اردویونی ورسٹی تھے۔ان کے خطاب کالب لباب یہ تھا کہ: برماکا مسئلہ انسانیت کا مسئلہ ہے اوراگرپاکستان اس مسئلے پرچین سے احتجاج کرے توپاک چین تعلقات پر کوئی اثرنہیں پڑے گا۔ان کے بعدراقم الحروف کو دعوت دی گئی،میں نے ان کی تایید کرنے کے ساتھ ساتھ برمی بھائیوں ،بہنوں سے اظہار یک جہتی اور سفاک بدھسٹ حکومت کے خلاف احتجاج ریکارڈکرنے کے لیے اپنی تمام مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کرشرکت کرنے پرتمام مظاہرین کومبارک باد پیش کی،اس قتل عام کی محرک آنگ سان سوشی سے نوبل پرائزواپس لینے،مسلمانوں کی جان،مال اورآبروحلال قرار دینے والے گوتم بدھ کے نام نہاد پیروکاربدھ بھکشوؤں کے خلاف جنگی جرائم کامقدمہ عالمی عدالت میں چلانے،مظلوم روہنگیامسلمانوں کی بحالی کے لیے پاکستان سے کرداراداکرنے اور برمی مسلمانوں کوتیموراورسوڈان کی طرح علیحدہ ریاست دینے کامطالبہ کیا۔روزنامہ جنگ کے بلاگراورسینئرصحافی سیدعارف مصطفی کاکہنا تھا کہ مسلم ممالک کوایک مشترکہ فنڈقائم کرناچاہیے جس کے ذریعے ایسے آڑے وقتوں میں مظلوم مسلمانوں کی مددکی جاسکے۔

معروف صحافی وکالم نگاراحسان کوہاٹی المعروف سیلانی نے کہا کہ آپ میرے کالموں میں پڑھتے ہی ہوں گے:سیلانی دیکھتارہا،دیکھتا رہا اور دیکھتاچلاگیا،لیکن واللہ!سیلانی نہیں دیکھ سکتاکٹے پھٹے لاشوں کو،پانی میں ترتی بچوں کی لاشوں کو،عفت مآب بہنوں کی برہنہ لاشوں کو،ان کی بات”ازدل خیزدبردل ریزد”کامصداق تھی،جس سے پورا مجمعہ اشک بار ہوگا۔ان کاچیلنج تھاکہ ان تصاویراورویڈیوزکوفیک اورجعلی کہنے والے جس جگہ،جس لیبارٹری سے سے چاہیں انھیں فارنسک کروالیں، اگریہ جعلی ثابت ہوں تومجھے ہرسزامنظورہے۔انھوں نے سوشل میڈیااستعمال کرنے والے احباب کومشورہ دیاکہ غیرمسلموں کوایڈکرکے ان تک یہ آوازپہنچائیں۔ممتازماہرتعلیم پروفیسرانواراحمدزئی نے اس احتجاج کو”بارش کاپہلاقطرہ” اور”بانگ درا،صوت جرس” قراردیا۔انھوں نے تجویزپیش کی کہ اگلے مرحلے پرایک دن کسی معین وقت پربے گھروبے درمسلمانوں سے اظہاریک جہتی کے لیے ہم سب اپنے گھروں کوچھوڑکر باہرنکلیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیاٹیم مشاورت کے بعددن اوروقت کااعلان کرے گی۔تاجرراہ نماصابرفینسی نے اپنے خطاب میںتاجربرادری کی جانب سے مظلوم مسلمانوں کی مدداورآبادکاری کے لیے ہرقسم کے تعاون کایقین دلایا۔مظاہرے کے روح رواں مفتی رشیداحمدخورشیدنے کہاکہ یہ اجتماع سوشی کو”ٹیرارسٹ آف دی سینچری” کاخطاب دیتاہے۔آرگنائزرڈاکٹرعبدالماجدنے اس مظاہرے کوکام یاب بنانے اورکثیرتعداد میں شرکت کرنے پرحاضرین کے جذبات کوسراہااوران کاشکریہ اداکیا۔اپنے صدارتی وکلیدی خطاب میں سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس جسٹس(ر) وجیہ الدین احمدنے مسلم حکمرانوں کی بے حسی کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے” انسانیت کامسئلہ” قراردیا۔مظاہرے میں شریک لوگوں کی اکثریت کاتعلق سوشل میڈیااورسول سوسائٹی کے منجھے ہوئے تعلیم یافتہ طبقے سے تھا،اس کے باوجودان کاجوش وجذبہ دیدنی اوراخوت دینی کی بہترین تعبیرتھا،جسے اقبال نے اس شعر میں بیان کیا ہےتحریر : مولانا محمد جہان یعقوب

اخوت اس کوکہتے ہیں چبھے کانٹاجوکابل میں
تو ہندوستاں کا ہر پیروجواں بے تاب ہوجائے

مظاہرے میں برمی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اہل وطن کی ایک بڑی تعدادنے بھی شرکت کی ،جن کے دوست،رشتے داربرماحکومت کی مسلم کشی میں شہید،زخمی،بے گھراوربے درہیں۔کمیونٹی کے نمایندینے اس عظیم الشان اظہاریک جہتی پرسوشل میڈیااورسول سوسائٹی کاتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔

قارئین!یہ صرف ایک مظاہرے کی روداد ہی نہیں،بلکہ اس میں آپ کے لیے ایک پیغام بھی ہے،وہ یہ کہ یقیناًآپ بھی سوشل میڈیااستعمال کرتے ہوں گے،اگرآپ اپنی کسی مصروفیت یا کراچی سے باہر مقیم ہونے کی وجہ سے اس مظاہرے میں شریک نہ ہوسکے تو،اس کی تلافی کی صورت اب بھی موجود ہے،وہ یہ کہ اول توجس دن اظہار یک جہتی کے لیے اپنے گھروں کو چھوڑنے کی کال دی جائے،اس دن آپ بھی اس پر عمل کریں،اور دوسرے اپنے اکاؤنٹس،پیجز،بلاگز،اسٹیٹس کے ذریعے اس آواز کوزیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں،خاص طور پرآپ کے ساتھ جو غیرمسلم ایڈہیں ،ان تک یہ آواز پہنچائیں۔

دیے سے دیا جوجلے گا تو روشنی ہوگی
دیے زمیں میں اگانے سے کچھ نہیں ہوگا

مولانا محمد جہان یعقوب
سینئر ریسرچ اسکالر،جامعہ بنوریہ عالمیہ،سائٹ،کراچی

Share this:
Tags:
Oppressed protesting احتجاجی مظاہرہ برما حق مظلوموں
Quaid e Azam
Previous Post قائد اعظم کی قیادت
Next Post بینظیر بھٹو کا مقدمہ قتل
Benazir Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close