Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

برما کے مسلمان کیا انسان نہیں

September 28, 2017 0 1 min read
Burma Muslims
Burma Muslims
Burma Muslims

تحریر : محمد شاہد محمود
برما میں جوکچھ ہورہا ہے اسے ظلم و بربریت کہنا کافی نہیں۔انسان کی تخلیق سے اب تک کسی نے انسانوں پر ایسا ظلم دیکھااورنہ سنا ۔عالمی ضمیر کی بے حسی اورمجرمانہ خاموشی برماحکومت کی ریاستی بربریت سے بڑا سانحہ اورالمیہ ہے ۔انسانیت کے حامی برما کی ریاستی بربریت کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔کسی مذہب کے انسانوں کوناحق قتل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔برما حکومت کی سرپرستی میں مسلمانوں کاقتل عام ناقابل برداشت ہے ۔برماکے مسلمانوں کی نسل کشی کے سلسلہ میں یونائٹیڈ نیشن اوردنیا کی مہذب ومقتدرقوتوں کاکردارایک سوالیہ نشان ہے۔

برما کا مسئلہ آج کا نہیں۔1826میں انگریزوں نے اس پر قبضہ کیا ،انگریزگئے تو وہاں بدھوئوں کو اٹھانے کی کوشش کی ،1942میں چالیس دن تک قتل عام جاری رہا،ڈیڑھ لاکھ لوگ شہید ہوئے،1947میں جب انگریز جا رہے تھے تو پھر قتل عام ہوا،1954میں باقاعدہ فوج نے قتل عام کا آغاز کیا،1982میں بھی مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا۔برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلا ف پاکستانی قوم سراپا احتجاج ہے۔سیاسی و مذہبی جماعتوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا وہیں کالم نگارں، شاعروں، ادیبوں کی نمائندہ تنظیم ورلڈ کالمسٹ کلب نے الحمرا ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا جس میںورلڈ کالمسٹ کلب کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد اجمل نیازی،چیئرمین محمد دلاور چوہدری،صدر مظہر برلاس،جنرل سیکرٹری محمد ناصر اقبال خان،پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور احمد وٹو،تحریک انصاف کے رہنما و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو الرشید،جماعت اسلامی کے ترجمان امیر العظیم،جماعة الدعوة لاہور کے مسئول ابوالہاشم ربانی،پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چوہدری،مسلم لیگ(ن) کی رکن قومی اسمبلی عارفہ خالد پرویز،مولانا محمد زبیر البازی،اختر ڈار،کیپٹن (ر)عطاء محمدخان ،رقیہ غزل ،سردارمرادعلی خان،قاضی سعداخترقریشی ،محمدآصف عنایت بٹ،شاہد رشید ، محمداکرم چودھری ،عابدسلمان،ملک غضنفر اعوان ،عبداللہ ملک ،نبیلہ طارق ،ممتازاعوان ،میاں اشرف عاصمی ،سلمان پرویز،محمدشاہد محمود ،خالدنصر،غلام عباس صدیقی،علی عمران شاہین،طاہراقبال خان اورخاکسارنائلہ شوکت نے خطاب کیا۔سیمینار میں اہل قلم کی کثیر تعداد موجود تھی۔

ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی کا کہنا تھا کہ دنیا مین جہاں ظلم ہوتا ہے وہ مسلمانوں پر ہوتا ہے،ذلت صرف مسلمانوں کے ساتھ ہوتی ہے۔علامہ اقبال نے یہ بات پہلے کہہ دی تھی کہ بجلی بے چارے مسلمانوں پر گرتی ہے،جو اپنی زندگی،ایمان ،نظریات کی حفاظت نہیں کر سکتا اسے دنیا میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ہم سے ہمارے حق چھین لئے گئے۔ہمارے پاس کچھ نہیں رہا۔برما کے مسلمانوں کے ساتھ بہت مظالم ہو رہے ہیں۔ مسلمانوں سے دنیا نے ڈرنا چھوڑنا دیا ہے۔مسلمان ہی صرف اذیت کے اندھیروں میں بھٹک رہے ہیں۔برما میں مظالم کے حوالہ سے جلسے ہوتے ہیں۔ایٹم بم جس قوم کے پاس ہوں اس قوم کی حالت کمزور ایسا نہیں ہونا چاہئے۔اگر زندہ ہیں تو ہمیں ثابت کرنا چاہئے کہ ہم زندہ ہیں۔ورلڈ کالمسٹ کلب کے چیئرمین محمد دلاور چوہدری نے کہا کہ ہم ادھر بھی ہوتے اور ادھر بھی یہ رویئے ختم کرنے ہون گے۔

ہمیں جہاد کی اشد ضرورت ہے،تعلیمی،معاشی میدان میں جہاد کرنا ہے۔جب تک آواز مضبوط نہیں ہو گی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔انسانی حقوق سات ہزار سال میں ڈھونگ ہیں۔اگر ہماری آواز میں طاقت ہے تو اقوام متحدہ میں آواز بلند کریں ،برمی سفیر کو بلائیں ۔ جب تک ہم جہاد کا فارمولا نہیں اپنائیں گے معاشی،سماجی،علمی طور پر مضبوط نہیں ہوں گے۔انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں لیکن بارڈر غیر محفوظ ہیں۔ہمیںحقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا ۔ساری دنیا ایک طرف ہو جاتی ہے امریکہ ویٹو کرتا ہے اور اسرائیل ابھی تک قائم ہے۔اگر اپنے آپ کو مضبوط نہیں کریں گے تو کچھ نہیں کر سکیں گے۔ دنیا مفادات کی ہے۔دنیا آپ کو کارنر کر رہی ہے کیونکہ فائدہ نہیں اٹھایا،انٹرنیشنل انٹرسٹ ڈیولپ نہیں کر سکے۔سی پیک جن قومون کے انٹرسٹ میں ہے وہ لے کر آ رہے ہیں،پہلے زرداری،مشرف سی پیک کے سرخیل بنے ہوئے تھے اب موجودہ حکومت کہتی ہے کہ سی پیک ہم لے کر آئے ہیں۔سی پیک کی وجہ سے الیون بلین ڈالر کی انویسمنٹ ملی باقی لون ہے۔ ورلڈ کالمسٹ کلب کے صدر مظہر برلاس نے کہا کہ مسلمانوں کی نسل کشی قیام پاکستان کے وقت ہوئی تھی،راوی،چناب،ستلج سرخ ہو گئے تھے اور وہ خون مسلمانوں کا تھا۔ مسلمانوں کی ریاستیں دہشت گرد لیکن ظلم کرنے والے انصاف پسند بنے ہوئے ہیں۔امریکہ،اسرائیل ،انڈیا ایک پیج پر ہیں اور عالمی سیاست میں شمالی کوریا،روس،ترکی،چین ،پاکستان ایک پیج پر ہیں۔ نبی کریم ۖ نے مسلمانوں کو ایک جسد کی مانند کہا تھا۔

ظلم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے اور اپنی خامیوں کا احاطہ کرنا چاہئے۔اسلامی تعلیمات میں ظلم کو ہاتھ سے روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔ میاں منظوراحمد وٹو نے کہا کہ برما کے مسلمانوں پر مظالم کی وجہ سے ہر پاکستانی پریشان ہے۔حکومت برما کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروائے ۔اگر برما باز نہیں آتا تو سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔محمو الرشید نے کہا کہ ورلڈ کالمسٹ کلب کے منتظمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،مختلف اہم ایشور پر پروگرام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو واقعات ہم دیکھ رہے ہیں سوشل میڈیا پر چیزیں آ رہی ہیں ایسا بربریت کا المناک مطاہرہ کم ہی ملتا ہے۔کلہاڑیوں کے ساتھ بچوں کو ذبح کیا جا رہا ہے۔مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ حکومتی سطح پر جس طرح سٹینڈ لینا چاہئے تھا اس طرح جرات و دلیری نظر نہیں آئی۔برمی مسلمانوں کی مدد کے لئے بھی کچھ نہیں کیا گیا۔برما کا سفارتخانہ بھی بند نہیں کیا۔پنجاب و قومی اسمبلی میں قراردادیں پاس ہو جائیں گی اور معاملہ ختم ہو جائے گا۔

پاکستان ایٹمی طاقت ہے۔دنیا کی چھٹی بڑی مملکت ہے۔روٹین کے مذمتی بیان پر احتجاج کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کا بھی دوہرا معیار واضح ہو چکا ہے،۔اسے برما کے مسلمانوں پر مظالم کیوں نظر نہیں آتے۔طیب ارگان کی تحسین کرنی چاہئے کہ خاتون اول وہاں پہنچ کر سامان تقسیم کر رہی ہیں اور اعلان کیا کہ مظالم بند کریں ورنہ ہم بارڈر کراس کر کے پہنچ جائیں گے یہ بات پاکستان بھی کر سکتا تھا۔حسینہ واجد جس نے مہاجرین پر دروازے بند کر دیئے اس کے خلاف بھی بات کر سکتے تھے۔ حکمرانوں کے رویوں کے خلاف بھی احتجاج کی ضرورت ہے۔جو قائدانہ کردار ادا ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ہوا۔امیر العظیم نے کہا کہ 1992میں مشرقی پاکستان گیا اور وہاں لوگوں کی حالت زار دیکھی۔ چالیس لاکھ کی آبادی میں سے پانچ لاکھ لوگ مارے جا چکے ہیں ۔لفظوں سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے ،عمل سے حل ہوتے ہیں۔پاکستانی حکومت او آئی سی کی آڑ میں بدعملی کا نمونہ بنی ہوئی ہے۔،حکومتیں مفادات کی شکار اور بے حسی کے کفن اوڑھ کر دفن ہو چکے ہیں اسوقت باہر نکلتے ہیں۔برمی حکومت کو ظلم سے کون روکے گا،قومی اسمبلی کی قرارداد نہیں روک سکتی۔برما کو وارننگ دی جائے کہ وہ ظلم بند کرے ۔برما کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔اسلامی دنیا کے سامنے آواز اٹھائی جائے۔نوید چوہدری نے کہا کہ برما کے مسلمانوں پر جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے۔ عالمی اداروں میں بیٹھ کر ان ایشو کا اٹھانا چاہئے۔،سیکورٹی کونسل میں اٹھائیں ایک قرارداد کی ضرورت ہے جو ملیحہ لودھی دے سکتی ہیں لیکن انہوں نے نہیں کیا۔ابوالہاشم ربانی نے کہا کہ آج ہم جس ظلم کے خلاف ہم اکھٹے ہوئے ہیں اس کا سلسلہ نیا نہیں ،مسلمانوں پر ظلم دنیا بھر میں ہو رہا ہے۔بنگلہ دیش اور برما کے درمیان جنگل میں مقیم برمی مسلمانوں میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کھانا تقسیم کر رہی ہے۔میڈیکل کیمپ لگا کر طبی امداد دی جارہی ہے اور محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جاتا ہے۔ آزادیاں ایسے نہیں ملتیں بلکہ چھیننی پڑتی ہیں۔عالم اسلام کو برما کے مسلمانوں کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا۔غلامیوں کے خاتمے کے لئے نکلنا ہو گا۔امت مسلمہ کی خوشحالی کا راز دہشت گروں کے خلاف جہاد فی سبیل اللہ میں ہے۔ عارفہ خالد پرویز نے کہا کہ اقوام متحدہ تک آواز پہنچانی چاہئے اور اختلافات ختم کر کے ہمیں آپس میں متحد ہونا چاہئے۔ مولانا محمدزبیر البازی نے کہا کہ برما کے مسلمانوں پر دہشت ناک مظالم دیکھے تو رنج وغم،غصے،نفرت کی کیفیت کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا،زندہ انسانوں کو جلایا جا رہا ہے۔

روہنگیا مسلمانوں کے گھروں پر قیامت بیت رہی ہے وہ دہشت گرددرندوں کا شکار ہو رہے ہیں۔چنگیز خان،ہلاکو سے بھی بدھسٹ دہشت گرد آگے نکل گئے۔دنیا خامو ش ہے اور مسلم حکمران بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ نیلما ناہیددرانی نے کہا کہ مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہے جس کہ وجہ سے دنیا بھر میں مظالم ہو رہے ہیں۔سوڈان،انڈونیشا میں الگ ملک بنا دیئے گئے لیکن کشمیر ،فلسطین کو آج تک آزادی نہیں ملی۔افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کیا ،قربانیاں دیں اور دہشت گردوں کا قلع قمع کیا۔رقیہ غزل نے کہا کہ برما کے مسلمانوں کی مدد کے لئے ورلڈ کالمسٹ کلب کی آج کی تقریب بہت بڑا قدم ہے۔کشمیر،فلسطین سمیت ہر خطے میں مسلمان مر رہے ہیں اور ہم خاموشی کے ساتھ تماشا دیکھ رہے ہیں۔

 M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
government Human Muslim oppression انسان برما حکومت ظلم مسلمان
Benazir Bhutto
Previous Post مرتضیٰ بھٹو اور بے نظیر کے قتل پر سوالات کی بازگشت
Next Post بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
MQM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close