Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خاتون اول بشریٰ بی بی

September 27, 2018 0 1 min read
Imran Khan and Bushra Bibi
Imran Khan and Bushra Bibi
Imran Khan and Bushra Bibi

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

پاکستانی خواتین کے سر فخر سے بلند ہو گئے جب انہوں نے اپنی نمائندہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو یو م دفاع کے دن جی ایچ کیو، راولپنڈی میں پریڈ کے موقعہ پر وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اسلامی پردے کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے شانہ بشانہ کھڑی ،شاندار پریڈ میں شرکت کی۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم وزیر اعظم عمران خان صاحب کو بھی داد دیتے ہیں کہ باوجود مغرب میں زندگی کا ایک عرصہ گزانے کے، اپنی بیوی کوپردے میں ساتھ کھڑا کر کے فخر محسوس کیا۔ عمران خان دین کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ عام طور پرہمارے ہاں بڑے بڑے عہدوں سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد کچھ لوگوں کا دین کی طرف رجوع ہوتا ہے۔ اگر پہلی زندگی میں دین کے ارکان پر عمل نہیں کیا تو کم از کم اپنی آخری زندگی میں دین کی طرف رجوع کرلیتے ہیں۔ اللہ انسان کی خطائیں جس وقت چاہے معاف کر سکتا ہے۔لیکن جب ہم دیکھتے ہیں کہ عمران خان مغربی معاشرے میں رہے ۔ بلکہ اس میں رچ بس گئے۔ کرکٹ میں نام پیدا کیا۔ پاکستان کا نام بھی روشن کیا۔نوجوان عمران خان کی زندگی کو آئیڈیل بناتے رہے۔ مگر اللہ جب چاہے انسان کو تبدیل کر دے۔ اللہ نے عمران خان کو اسلام کی طرف بڑھنے میں مدد کی۔ بے شک اللہ کی مدد کے بغیر ایسا نہیں ہو سکتا۔ نئے ننے اقتدار میں آنے کے باوجود بھی عمران خان کا اپنی نوجوانی کی زندگی کی طرف ہٹ جانا، مسلمانا ن پاکستان کے لئے بڑی خوش آ ئند بات ہے۔

پاکستان کی خاموش اکثریت اپنے حکمرانوں کو ایسا ہی دیکھنا چاہتی ہیں۔ عمران خان کے اسلامی کی طرف آنے پر تحقیق کی جائے تو اس میں بہت سے عوامل ہیں۔ وہ مغرب میں رہ کر بھی اپنے دین کی سوچ رکھتے تھے۔ انہوں نے ایک یہودی خاندان کی چشم و چراغ جمائنا خان کو مسلمان کیا۔ اسے پاکستان لے کر آئے۔مگر اللہ ہدایت دے سیاسی مخالفوں کو اس خاتون کے خلاف ایسا محاذ کھڑا کیا کہ وہ پاکستان کے اس ماحول سے نفرت کرنے لگی۔ اور عمران ںخان سے کہا کہ وہ اس کے ساتھ برطانیہ میں رہے۔ مگر عمران خان کو شاید وہ ماحول پسند نہیں تھا۔ اس لیے ان میں بلا آخر علیحدگی ہوگئی۔ایک ٹی وی اینکر سہیل وارئچ صاحب کے مشہور ومعروف پروگرام” ایک دن جیوکے ساتھ”میں دل برداشتہ انداز میں عمران خان نے کہا کہ سیاسی مخالوں نے اسلام کی طرف آنے والی میری سابقہ اہلیہ جو یہودیت چھوڑ کر اسلام کی طرف بڑھی تھی، اس خاتون کے خلاف پروپگنڈہ کا طوفان گھڑا کیا۔ جس سے وہ پاکستانی معاشرے سے دل برداشہ ہوئی۔

عمران خان نے پاکستانیوں کی ٩٠ فی صدخاموش اکثریت کے دلوں کی ترجمانی کرتے ہوئے، مدینہ کی کرپشن سے پاک اسلامی فلاحی ریاست کا پروگرام دیا۔پاکستان کے عوام نے اس کا ٧١ سال سے انتظار کرتے کرتے اپنے آنکھوں کے آنسو خشک کر چکے ہیں۔ قائد اعظم کی وفات کے بعدپاکستان کے سیاسدان تو پاکستان کو سیکولرز ریاست کی طرف لے گئے۔کبھی روٹی کپڑا مکان، کبھی کسی ڈکٹیٹر نے روشن خیال پاکستان بنانے کی بے سود کوششیں کیں۔مگر اسلام کے بابرکت نظامِ حکومت کی طرف نہ گئے۔ جس کا قائد اعظم نے تحریک پاکستان کے دوران مسلمانا ن اسلام برصغیر سے دعدہ کیا تھا۔ جس کا خواب مفسر قرآن و حدیث، شاعر اسلام، حضرت شیخ علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھا۔جس میں رنگ بھرنے کے لیے جمہوری طریقے سے بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے تحریک پاکستان چلائی تھی۔ جب لاکھوں مسلمانان برصغیر نے قائد اعظم کی لیڈر شپ میںاللہ کے سامنے یہ نعرہ بلند کیا کہ” پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ” تو اللہ نے اپنی مستقل سنت پر عمل کرتے ہوئے، باوجود انگریزوں اور ہندوئوں کی سخت مخالفت کے، مثل مدینہ ریاست مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان طشتری میں رکھ کر مسلمانان برصغیر کو پیش کر دی۔ قرآن کی ایک آیات کا مفہوم ہے کہ” اگر بستیوں کے لوگ اللہ کی بتائی ہوئی ہدایات کے مطابق عمل کرتے تو اللہ ان کی فلاح و بہبود کے لیے آسمان اور زمین کے خزانے کھول دیتا” کیا مدینہ کی اسلامی ریاست اورخلفائے رشدین کی حکومتوں کے دوران دنیا نے یہ منظر نہیں دیکھا تھا؟ اب اگر عمران خان اگر صدق دل سے پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست بنانے پر عمل پیرا ہے تو ہمار ا ایمان ہونا چاہیے کہ اللہ کا وعدہ اب بھی موجود ہے۔

اللہ زندہ جاوید ہستی ہے۔ اگر اب بھی پاکستانی عوام اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اللہ کے بتائی ہوئی تعلیمات پر عمل شروع کر دیں تواللہ آسمانوں اور زہین سے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے خزانوں کو کھول سکتا ہے۔ہم گزارش کرتے ہیں سب دینی جماعتوں سے کہ وہ سیاسی اختلافات بھول جائیں اور عمران خان کوبانیِ پاکستان قائد اعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو مدینہ کی کرپشن سے پاک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے ایجنڈے پر عمل کرنے میں معاونت کریں۔پاکستان کے عوام بھی عمران خان کا ساتھ دیں۔

عمران خان خوش قسمت ہیں کہ انہیں صوم و صلوةاور اسلامی پردے والی نیک خاتون بشریٰ بی بی شریک حیات ملی ہے۔یہ عمران خان کے پاکستان کو کرپشن فری مدینہ کی اسلامی فلاحی
ریاست بنانے میں مدد گار ہو گی۔ ہم پاکستان کی مٹھی بھر اُن خواتین سے جو موم بتی مافیا اور مغرب کے ایجنڈے پر این جی اوئز بنا کر خواتین کے حقوق کے نام پرکبھی پاکستان، کبھی اسلامی شعار اور کبھی پاک فوج کے خلاف مظاہرے کر تی ہیں۔اس خواتین سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ مغرب کی نکالی اور ایجنڈے کو چھوڑ کر خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی طرح اپنا آئیڈیل امہاةالمومنین کو بنائیں۔ مغرب نے عورتوں کو گھر کی ملکہ کے برخلاف شمع محفل بنا دیا ہے۔

مغرب میں عورتوں کے حقوق کا بُرے طریقے پامال کیا ہے۔ جبکہ اسلام نے عورتوں کو حقوق دیے ہیں۔ ان عورتوں کو چاہیے کہ اسلامی احکامات پر عمل کریں۔ ان کو بھی آخرت میں اپنے اللہ کو اپنے عمال کا جواب دیناہے۔ اب انہیں خاتون اوّل سے معاونت کرنی چاہیے۔ ان سے مل کر پاکستان کی خواتین کے حقوق، جیسے ونی اور غیرت کے نام پر غیر اسلامی چیزوں کے خلاف اپنی آواز اُٹھانی چاہیے۔ورکنگ خواتین کے مسائل حل کرنے چاہیے۔ باپ کی جائداد میں جہاں کہیں حصہ نہیں دیا جاتا اس کے خلاف آواز اُٹھانی چاہیے۔ پاکستان کی خواتین، خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو خوش آمدید کہتی ہیں۔ اور درخواست کرتی ہیں کہ وہ پاکستان کی پسی ہوئی خواتین کے حقوق حل کریں گی۔ اللہ پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست بنائے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
imran khan Mir Afsar Aman Pakistani Prime Minister women پاکستانی خواتین عمران خان وزیر اعظم
Ishq
Previous Post عشق
Next Post اصلاح معاشرہ اور رسول اللہۖ کا طریق تربیت
Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close